سیاسی لوگوں کی دنیا

‏سیاسی لوگوں کا کریئر دنیا کا مشکل ترین پیشہ ہے بالخصوص پاکستان جیسے ملک میں جہاں 62 فیصد لوگ دیہات میں آباد ہیں۔ جہاں مقامی روایات کے باعث ووٹر کا مطالبہ ہوتا ہے کہ اس کا سیاسی لیڈر اس کی ہر خوشی غمی میں شریک ہو۔ اسے جب بھی کسی محکمے سے کوئی کام پڑے وہ دستیاب ہو۔ وقت بے وقت ان کا فون بھی اٹھائے۔ جب رکن اسمبلی یا سیاسی شخص صبح اٹھتا ہے تو اس کے ڈیرے پر

Read more

"دھند” مارچ میں ختم ہو جائے گی

جبر کا موسم خواہ کتنا ہی طویل ہو آخرش انجام کو پہنچتا ہے۔ جب بھی استبداد کی طوالت پریشان کرتی ہے تو ڈی ایچ لارنس کا ایک مضمون whistling of birds ذہن کے کسی گوشے میں ٹمٹماتا ہے۔ ڈی ایچ لارنس ایک عہد ساز مصنف تھے۔ تشبیہ، استعارے، کنائے اس کے فقروں میں ہاتھ باندھے کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ٹھٹھرتی شاموں میں یخ بستہ سرد ہوائیں کہرے میں گھرے ہوئے پرندوں کو ابدی نیند سلا دیتی ہیں۔

Read more

معاشی بحران کا حل: مسلم لیگ ن کیوں ناگزیر ہے؟

2008 یا 2009 کی بات ہے، ابوظہبی گروپ جو پاکستان میں ایک بڑی ڈائریکٹ فارن انویسٹمنٹ کرنے والا گروپ ہے، نے مغربی افریقہ کے ایک ملک cote d ’ivoire میں جی ایس ایم موبائل سروسز کا لائسنس لیا۔ میری کمپنی جو پاکستان میں ٹیلی کام سروسز مہیا کرتی تھی اس کو تجربہ اور کاروباری تعلقات کی بنیاد پر وہاں کنٹریکٹ مل گیا۔ جب پراجیکٹ بالکل شروع ہونے والا تھا کہ Lehman leasing نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ یہ

Read more

چین نے عالمی لیڈر بننے کا موقع گنوا دیا

پچھلی ایک دہائی سے بین الاقوامی سیاسی منظرنامے پر آئسولیشن اور نیشنلزم نے جس طرح سے اپنے پنجے گاڑے ہیں اور جمہوری اقدار کو جس بری طرح سے متاثر کیا ہے اس نے مروجہ جمہوری نظام اور عالمگیریت کے نظریے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ بالخصوص امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ نے کرونا وائرس کی وبا کو جس طرح ہینڈل کیا اور یہ تاثر دیا کہ صرف امریکی شہریوں کی زندگیاں اہم ہے جبکہ باقی دنیا کے لوگ اپنا خیال خود

Read more

25 جولائی 2019۔۔۔ اور اب سنیے موسم کا حال

ساون بھادوں کا موسم ہے۔ یوں تو چمن میں بہار مختصر اور خزاں رسیدہ ہی آتی ہے لیکن اب کہ تو بہار آئی ہی نہیں۔ یوں گمان ہوا کہ پچھلے کئی ماہ سے ساون بھادوں ہی کا موسم طویل ہوگیا ہے۔ ساون حبس لے کر آتا ہے۔ ایسی حبس اور ایسی گھٹن کے سانس لینا محال۔ حبس سے گھبرا کہ جو باہر نکلنے کی ٹھان لیتے ہیں انہیں "گرج” "چمک” کا سامنا ہوتا ہے۔ جو اس کی پرواہ نہ کرے

Read more

دنیا کی ذہین ترین قوم کی خدمت میں چند گزارشات

گرمیوں میں کپڑوں کے نیچے ویسٹ یا بنیان پہنیں، اور خدارا deodorant کا استعمال کریں. دوسروں کو اذیت میں مبتلا کرنا مذہب اور اخلاقیات دونوں کے خلاف ہے. اگر آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تو اچھا سا ماوتھ واش اپنے پاس رکھیں اور جب لوگوں کے قریب بیٹھ کر گفتگو کرنا پڑے تو انہیں امتحان میں مت ڈالیں. کان اور ناک کے بال صاف کریں اور ناک کے بال اکھاڑنے کیلئے

Read more

تم "عدل” کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

لاڈلے نیازی کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں دائر کیا۔ جس کے الزامات انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں۔ اس کیس میں اکبر ایس بابر نے تمام ثبوت مہیا کردئیے۔ لیکن کمال سہولت و صفائی سے کیس کو الیکشن کمیشن اور میڈیا میں دبا دیا گیا۔ یہ پیسے کس نے بھیجے، کیوں بھیجے، ایجنڈا کیا تھا ، پیسے کہاں خرچ ہوئے، کس نے کئے سب چھپا دیا

Read more

آنکھوں دیکھی بیان کرنا بے حیائی ہے تو ایسے کام کرنے والے خود کیا ہیں؟ ریحام خان کی ہم سب سے گفتگو

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ہم سب سے اپنی خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا پر مجھے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ آنکھوں دیکھی باتیں بیان کرنے پر بے حیا اور واہیات کے القابات سے پکار رہے ہیں۔ میں ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا ایسی حرکتیں کرنا عین حیا کے مطابق ہے۔ یعنی کہیں پر کچھ افراد کو سیاسی عہدوں اور پارٹی منصب لینے کے لئے

Read more

ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

چند دن پہلے ریحام سے واٹس ایپ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے اپنی کتاب کے اردو ترجمہ کی ”ہم سب“ پر سلسلہ وار اشاعت کے حوالے سے رابطہ کیا۔ کچھ باتیں گپ شپ کے انداز میں اور کچھ فطری تجسس کے باعث میرے سوالات کے جوابات میں بھی سامنے آئیں۔ میں نے ان سے اپنی گفتگو اور سوالات کو پبلک کرنے کی اجازت مانگی جو انہوں نے عنایت کر دی۔ گفتگو کی تفصیلات و جزئیات بیان کرنے سے پہلے

Read more

ترقیاتی کاموں کے ذکر پر پابندی: ادارہ جاتی دھاندلی

الیکشن کمیشن نے جو ضابطہ اخلاق ترتیب دیا ہے اس میں یہ فرمایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور امیدوار الیکشن کمپین میں ترقیاتی کاموں کی تفصیلات نہیں بتا سکتے۔ پہلے غیر ملکی مبصرین و مندوبین کو الیکشن کور کرنے سے روکا گیاہے جو تاریخ میں پہلی دفعہ ہوا ہے۔اب ترقیاتی کام بتانے سے روک دیا گیا ہے۔ سوائے مسلم لیگ ن کے کسی پارٹی نے کوئی ایسا قابل کر کام کیا ہی نہیں ہے جو الیکشن میں عوام کو

Read more

لاہور میں پی ٹی آئی کا ناکام جلسہ اور میرا چیلنج

لاہور میں پی ٹی آئی نے اپنے پاور شو کے لیے مینار پاکستان میں میدان سجانے کا فیصلہ کیا۔ ہفتوں پہلے اس کی تیاریاں زوروں پر تھیں۔ پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے سیاسی حلقوں کے متوقع ٹکٹ ہولڈرز کی دوڑ میں شامل امیدواروں کے لیے کڑی آزمائش کا وقت تھا۔ راقم عملی سیاست میں ایک ادنی کارکن ہونے کی وجہ سے زمینی حقائق، انتخابی عمل کی پیچیدگیوں، سیاسی معاشرتی حرکیات پر گہری نظر رکھتا ہے۔ لاہور جلسے میں

Read more