کاش آج افتخار چوہدری چیف جسٹس ہوتے
پاکستان کی عدالتی تاریخ درخشاں ناموں کی ایک کہکشاں ہے۔ جسٹس منیر، جسٹس مولوی مشتاق، جسٹس قیوم، جسٹس عبدالحمید ڈوگر اور ایسے ہی بے شمار نام ہماری تاریخ میں جھلملا رہے ہیں۔ لیکن اگر کوئی بھی ذی شعور محب وطن پاکستانی دماغ کو معمولی سا بھی استعمال کرے تو وہ اس بات کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائے گا کہ ہماری عدالتی تاریخ کا روشن ترین ستارہ کوئی دوسرا نہیں بلکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہیں۔ آپ شاید
Read more












