فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح پر بننے والے ترک ڈرامے کا سحر

آج ہم آپ کو ایک بادشاہ ایک سلطان کی کہانی سناتے ہیں اور یہ کوئی فرضی کہانی نہیں ہے سچ مچ کی کہانی ہے لیکن جب آپ اس کہانی کا اختتام جان لیں گے آپ پر حیرت کے نئے جہان کھل جائیں گے کہانی سلطان کے محل سے شروع کرتے ہیں۔ سلطان کے خوبصورت محل کا منظر ہے سلطان جنگ پر ہے اور اس کے پیچھے اس کی غیرموجودگی میں سازشی وزیروں اور فوج نے بغاوت کردی ہے محل میں

Read more

ایک اور نیوز چینل بند ہوا: آگے کیا ہو گا؟

میڈیا انڈسٹری سے وابستہ دوستوں کے لئے یہ خبر افسردہ اور مایوس کردینے والی تھی کہ حال ہی میں سیالکوٹ کے کچھ سرمایہ داروں کی جانب سے مارکیٹ میں لانچ کیا جانے والا چینل ٹیلن نیوز اچانک بند کر دیا گیا، آپ نیوز کے بعد یہ دوسرا چینل ہے جسے مالکان نے اچانک بند کر دیا، 2018 میں آپ نیوز کی بندش سے سیکڑوں میڈیا کارکن بیروزگار ہوئے، سیکڑوں گھروں کے چولہے بجھ گئے۔ بڑے اینکرز تو پھر کسی دوسرے

Read more

اور تار پھر کٹ گئی ۔ ۔ ۔

بالا آخر تاریں کٹ گئیں۔ آج کی خبر یہ ہے کہ، بحیرہ احمر میں زیر سمندر انٹرنیٹ کی تار کٹنے سے دنیا کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ لوگوں انٹرنیٹ کی رفتار میں خلل کے باعث باہمی رابطے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ایسی صورت میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں نے متبادل انتظامات کر رکھے ہوتے ہیں اور انٹرنیٹ کی دنیا جیتی جاگتی رواں دواں رہتی ہے۔ آج بھی کیبل کٹنے کے بعد ایشیاء،

Read more

پی ڈی ایم پارٹ ٹو: بند گلی میں

سوشل میڈیا پر ایک میسج خوب گردش کر رہا ہے۔ لکھا ہے! ‏مبارک ہو وعدے کے مطابق 300 فری یونٹ بلاول 200 فری یونٹ مریم نواز 300 فری یونٹ علیم خان ٹوٹل 800 یونٹ فری مارچ سے بجلی کے بل کی پریشانی دور ہو جائے گی پیارے پاکستانیوں۔ یہ وائرل پوسٹ شیئر کی جسے پڑھ کر مسکراہٹ ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ صورتحال یہ ہے کہ فری یونٹ دینے کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے تمام

Read more

یہ ایک ڈیجیٹل الیکشن تھا

اس الیکشن میں کئی نئی چیزیں سامنے آئی ہیں جنہوں نے الیکشن مہم سے لے کر ووٹنگ تک اور نتائج سے لے کر حکومت سازی تک پاکستان کا دہائیوں پرانا نظام ہلا کر رکھ دیا ہے، یہ نئے پاکستان کا طرز فکر ہے، عملی سوچ ہے اور نیا رخ ہے۔ سب سے پہلا فیکٹر سوشل میڈیا ہے جسے عمران خان کے چاہنے والوں نے اتنی خوبصورتی اور مہارت کے ساتھ استعمال کیا کہ پرانے جغادری الیکشن مہم سے لے کر

Read more

دو تصویریں اور ہزار کہانیاں

کہنے کو یہ دو تصویریں ہیں ایک تصویر میں مسلم لیگ نون کے رہنما عطا تارڑ اور مریم اورنگ زیب لائیو پریس کانفرنس کر رہے ہیں، دائیں بائیں کچھ صحافی بیٹھے ہوئے ہیں، بڑی صاف اور شفاف تصویر ہے، دوسری تصویر میں بھی پریس کانفرنس ہی ہو رہی ہے لیکن ایک ہجوم ہے، کیمرہ مینوں کا ، صحافیوں کا ، یہ پریس کانفرنس پی ٹی آئی کے ان امیدواروں کی ہے جنہیں الیکشن میں مبینہ طور پر ہرایا گیا یہ

Read more