حلوہ اور عمومی رویہ

پچھلے کچھ دنوں سے ہر جگہ پہ ایک ویڈیو وائرل تھی کہ ایک عورت جس نے عربی کیلیگرافی کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ اس پہ حلوہ لکھا ہوا تھا جس کو دیکھتے ہی کچھ حضرات بھڑک اٹھے اور انہوں نے کہا جی ان کے کپڑے چینج کروائے جائیں۔ پولیس آئی اور ایک ڈرامہ برپا ہوا۔ پولیس کا اس معاملے کا اچھی طرح سنبھالنا قابل تعریف عمل ہے۔ اور کچھ لوگوں کے مطابق یہ پولیس کی حیثیت کو بہتر کرنے کے

Read more

طاہرہ کاظمی، میں اور آپ

ڈاکٹر صاحبہ کی پوسٹ پڑھ کر آدھی ڈاکٹر ہو گئی۔ انہوں نے قصائی گائناکالوجسٹ سے بچنے کا طریقہ بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ کب آپ کو نارمل اور کب آپ کو سی سیکشن کی طرف جانا ہے۔ آپ کو اپنی حالت کا پتہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ آپ کا حق ہے آپ ڈاکٹر سے سوال کریں۔ اس اندھیر معاشرہ میں وہ خواتین کی زندگی کی راہ ہیں۔ میرے بچے نہیں مگر مجھے کافی علم حاصل ہوا ان کے ذریعے۔

Read more

سفر آب

ثاقب چلو یار دعا کرنا میں خیریت سے جاؤں۔ بچوں کی دعائیں تو ویسے بھی قبول ہوتی ہیں۔ پھر جب آؤں گا تمہارے لیے ٹافیاں لے آؤں گا۔ ناصر نے پندرہ سالہ ثاقب سے کہا۔ ناصر بھائی آپ کدھر جا رہے ہیں۔ دیکھو تمہیں تو گھر کے حالات کا پتہ ہے۔ کھانے کا لالے پڑے رہتے ہیں۔ وہ اپنے فیاض صاحب ہیں وہ بندے باہر بھیج رہے ہیں۔ انہی کے وسیلے جا رہا ہوں۔ اوہ اچھا اپ خلیج جا رہے

Read more

حقدار

شام کی خنکی بڑھتی جا رہی تھی۔ نبیلہ رحم بھری نگاہوں سے دروازے کو دیکھ رہی تھی۔ ایک آس تھی جو اب معدوم ہوتی جا رہی تھی۔ آخری عشرے کے پہلے دن سے انتظار تھا کہ ابھی کوئی آئے گا اور فطرانہ کی رقم دے جائے گا جس سے عید کا دن تو کٹ جائے۔ نبیلہ کی زندگی ایسی نہیں تھی۔ دو سال قبل ایک حادثہ میں اس کے شوہر عبدالکریم کے حادثہ سے قبل وہ ایک اچھی زندگی گزار

Read more

تھکاوٹ

سونیا اٹھو سات ہو گئے ہیں گھر سمیٹو۔ اف ہو اماں اٹھ جاؤں گی ابھی اٹھی تو روزہ لگ جائے گا میں نہیں ابھی اٹھ رہی۔ اور آپ بھی سو جائیں۔ … اف ہو گیارہ ہو گئے آج کتنا لیٹ ہو گئی۔ انٹی کو برا لگے گا۔ اف پتہ نہیں صبح کیا بولا تھا اک تو نیند میں بولنے کا مسئلہ۔ السلام و علیکم انٹی۔ وہ معذرت میں لیٹ ہو گئی۔ سونیا نے شرمندہ لہجہ میں بولا۔ نہیں بیٹا جی

Read more