چھبیسویں آئینی ترمیم۔ ایک جائزہ

بلاول بھٹو کی کوششوں اور مولانا فضل الرحمٰن کی حکمت عملی سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہو ہی گئی۔ قوم کو مبارک ہو کہ آپ کے راہنماؤں نے اپنا دن کا چین اور راتوں کی نیند تیاگ کر یہ آئینی ترمیم پارلیمنٹ سے منظور کروائی ہے۔ چاروں جانب خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔ ہر طرف مبارک سلامت کا شور ہے۔ اس خوشی میں کیک کاٹے جا رہے ہیں منہ میٹھے کرائے جا رہے ہیں۔ ایک دوسرے کے

Read more

اقربا پروری: ثنا خوان تقدیس آئین کہاں ہیں

بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا؟ باقی دنیا کے متعلق تو ہم کچھ کہہ نہیں سکتے کہ وہاں کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں ہو سکتا کیونکہ پاکستان سے باہر کی دنیا ہم نے دیکھی نہیں ہے۔ اس پر حکیم مومن کا ایک شعر یاد آیا کہ تم ہمارے کسی طرح نا ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا خیر یہ شعر تو آپ کے ذوق کی نذر ہے

Read more

پس آئینہ کوئی اور ہے

الحمدللہ ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات کے بعد وطن عزیز میں انتقال اقتدار کا عمل پرامن طریقے سے مکمل ہو چکا ہے۔ پنجاب میں محترمہ مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہونے کے اعزاز کے ساتھ کام شروع کر چکی ہیں۔ سندھ میں مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں اور بلوچستان میں اقتدار کا ہما سرفراز بگٹی کے

Read more

کراچی آتشزدگی: ہم صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں

انتہائی افسوس ناک خبر کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی کے نتیجے میں گیارہ قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں ہیں چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کروڑوں روپے کا سامان جل گیا ہے۔ عمارت بھی تباہ ہو گئی۔ مالی نقصان کی تو خیر ہے جیسے تیسے پورا ہو جائے گا مگر جو افراد دنیا سے چلے گئے وہ تو کبھی واپس نہیں آ سکتے۔ کہنے کو تو صرف گیارہ افراد جان کی بازی ہارے مگر

Read more

عاصم جمیل کی خودکشی۔ اب سوچ بدلنا ہو گی

کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا بوجھ بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کے جنازے کا ہوتا ہے۔ ہر کسی کی یہ دعا ہوتی ہے کہ اللہ یہ دن کسی بوڑھے باپ پر نا لائے مگر اللہ اپنے بندوں کو یہ غم دے کر آزماتا ہے کہ کون اس کی رضا میں راضی رہتا ہے اور کون نہیں۔ ہم سب کے لیے قابل احترام مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمیل کی اندوہناک موت نے ناصرف

Read more

کہیں ہم بھی تو سانپ نہیں تھے؟

چند روز پہلے اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری۔ خبر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی سے ایک ایسا سانپ ملا ہے جس سے متعلق ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح کا سانپ پاکستان میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق اس طرح کا ایک سانپ چند ہفتے قبل بلوچستان میں بھی دیکھا گیا تھا لیکن پاکستان میں پائے جانے والے سانپوں کی فہرست میں ابھی تک یہ سانپ شامل نہیں ہے۔ سانپوں پر تحقیق کرنے

Read more

سوشل میڈیا پر بچے: یہ بھی چائلڈ لیبر ہے

چند دن پہلے اخبار میں سندھ حکومت کے محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے دیا گیا ایک اشتہار نظر سے گزرا۔ اشتہار کے مطابق بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں کام کاج کروانا تشدد کے زمرے میں آتا ہے اس لیے عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں پے تشدد کے واقعات کی فوری اطلاع دیں۔ بچوں سے مشقت کرانے کا تو رواج اس خطے میں ہی کیا دنیا بھر میں صدیوں پرانا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے

Read more

کون بنے گا وزیر اعظم؟

ان دنوں وطن عزیز میں ایک موضوع بہت زیر بحث ہے کہ ملک کا۔ اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟ خواہش مند افراد کی ایک لمبی فہرست ہے جو وزارت عظمیٰ کے امید وار ہیں۔ ایک کرسی ہے جس پے ہر سیاسی جماعت کا قائد خود بیٹھنا چاہتا ہے۔ قائد کی تو سمجھ آتی ہے کہ بحیثیت سربراہ کے یہ اس کا حق ہوتا ہے یہاں تو قائدین کے گھر کے افراد بھی اس چکر میں ہیں کہ ملک کی

Read more

اور ہم کر بھی کیا سکتے ہیں

آج بہت عرصے کے بعد کچھ لکھنے کا موقع ملا تو سوچا کہ کیا لکھا جائے۔ ملکی حالات تو اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب کہنے سننے کے لیے کچھ بچا ہی نہیں ہے۔ کیا کہیں کس سے کہیں کوئی کسی کی بات سننے کو تیار ہی نہیں ہے اس لیے ملکی حالات پر کچھ کہنا ہی فضول ہے۔ ذاتی طور پر بھی میں ان دنوں پریشان ہوں اس لئے سوچا کہ اپنے دل کی ہی بھڑاس نکال

Read more

ماہ صیام کی تیاری

رمضان کا بابرکت مہینہ قریب ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس با برکت مہینے کی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹنے کے لئے سارا سال اس مہینے کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ چنانچہ ماہ شعبان کے تیسرے عشرے میں دنیا بھر میں مسلمانوں میں اس ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔ ہم پاکستانی چونکہ کچھ زیادہ ہی مسلمان اور اسلام پسند ہیں اس لئے ہمارے یہاں ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان

Read more