اے حمید سے وابستہ یادیں
اے حمید صاحب سے وابستہ یادوں کا خوشگوار سلسلہ ہمیشہ کچھ نا کچھ تحریر کرنے پے اکساتا ہے۔ لڑکپن میں ان کی کہانیوں سے متاثر ہو کر انہیں متعدد خط لکھے۔ جن میں محبت کے اظہار کے ساتھ ساتھ ان سے معصومانہ سوال بھی پوچھے۔ وہ وقتاً فوقتاً ان خطوط کا جواب بھی دیا کرتے تھے۔ آج انتیس اپریل کو اے حمید صاحب کی برسی پر انہی کے لکھے دو جواب قارئین کی نذر کر رہا ہوں۔ پہلا خط عزیزم
Read more
