گدھے اور شاعر کی کہانی

ایک گدھے اور ایک شاعر کی دوستی ہو گئی۔ شاعر کو جھوٹ بولنے کی عادت تھی، اور گدھے کو جھوٹ ڈھونے کی۔ ایک دن شاعر نے کہا: ”خبیث سفلہ کی قسم، میں منافق ہوں! میں نے ہمیشہ جھوٹ بولا، صرف اپنا مفاد سوچا، اور تعلق داری کو اپنی غرض کے تابع رکھا۔ اب جب کہ میں بوڑھا ہو چکا ہوں اور میرے پھیپھڑے سگریٹ کے دھویں سے سیاہ ہو گئے ہیں، میں پہلا سچ بولنا چاہتا ہوں تاکہ اپنے اندر

Read more

اپنے ہمزاد کے نام تین خطوط

” پہلا خط“ ( 16 مئی 2019 ) کبھی کبھی آداب تسلیمات کا تکلف غیر ضروری لگتا ہے اس لیے سیدھا مدعا بیان کرتا ہوں۔ میں آسمان نہیں ہوں اور نہ ہی آسمان کی بلندیوں تک میری رسائی ہے مگر یہ گستاخ اجنبی خواہشات مجھ سے میرا چین چھین لینے کو بے قرار ہیں۔ میرا جی چاہتا ہے کہ آسمان پر بچھائی گئی دھنک کو قینچی سے کاٹ کر کئی ٹکڑوں میں تقسیم کر دوں، اور یہ ٹکڑے مسلسل سفر

Read more

سیاست اور سماج: ایک مثالی پاکستانی معاشرہ

پاکستان ایک مثالی معاشرہ ہے جہاں ہر ذی روح کو عزت و منزلت و برکات نصیب ہیں۔ پیارے وطن کا ہر ایک ادارہ مکمل دیانت داری، لگن، خلوص اور عمدگی سے اپنے فرائض سرانجام دیتا ہے۔ تمام سیاستدان، ریاستی ادارے اور ہمارے محافظین، اپنی تئیں، شانہ بشانہ خدمات سے اپنے عوام کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی کے لیے ہر لحظہ اور لمحہ، مسلسل، مصروفِ عمل ہیں۔ الحمدللہ! بات سادہ لوگوں یعنی معزز اور محترم شہریوں کی ہو تو ان کی

Read more

بارش میں لکھا خط

حسن کے چچا! آداب! کل دوپہر کی بات ہے، میں اپنے گھر کے چھوٹے آنگن میں مریم کا پرانا سفید جوڑا (ارے وہی شیفون کا جو پچھلے ہی برس آپ نے چھوٹی عید پر دلایا تھا) قرمزی رنگ میں رنگنے کے بعد برسوں پرانی، ٹیڑھی میڑھی، لمبی کالی تاروں پر سوکھنے کے لئے لٹکائے فرصت کے احساس سے کمر سیدھی کرنے کو پر تول ہی رہی تھی کہ جانے کون سے جہان سے چھوٹے چھوٹے ملگجی بادلوں کے ٹکڑے فراٹے

Read more

آسمانی، زمینی کہانی

یہ داستان اُس وقت کی ہے جب کائنات کی بنیادیں ہموار ہو رہی تھیں، اور آسمان و زمین ایک دوسرے کے سائے میں پروان چڑھ رہے تھے۔ ہر شے کی تخلیق میں ایک راز پوشیدہ تھا، اور ہر رنگ میں زندگی کی ایک نئی جہت پنہاں تھی۔ اسی دوران، تخلیق اور ارتقا کی اس کائناتی داستان کا آغاز ہوا، جہاں روشنی اور تاریکی کی سرحدیں مٹنے لگیں، اور کائنات نے خود کو ایک نئی حقیقت میں ڈھالنا شروع کیا۔ باب

Read more

میمنا، گیدڑ اور بھیڑیے: ایک علامتی کہانی

سنو، سنو، سنو۔ ایک کہانی سنو۔ لیکن کہانیاں تو جھوٹ کا پلندا ہوتی ہیں۔ اچھا چلو ایک واقعہ سنو۔ ارے، واقعات تو گھڑے جاتے ہیں۔ سچائی سے دور، بہت دور۔ ٹھیک ہے، ٹھیک ہے۔ میں ایک سانحے کی روداد سناتا ہوں۔ چلو جی۔ حد ہے۔ سانحات تو آئے دن ہوتے رہتے ہیں، کچھ نہیں بھی ہوتے مگر آپ جیسے حضرات یونہی ڈھنڈورا پیٹتے رہتے ہیں۔ جی بہتر۔ میں ایک حادثے کے متعلق۔ ارے، چھوڑو میاں! کن حادثاتِ زمانہ کی بات

Read more

ٹماٹروں کا سیاسی سرکس

ٹماٹروں کی لڑائی میں آلو نہیں آئے۔ گوبھی اور پالک دور کھڑے ٹماٹروں کی لڑائی دیکھتے وقفے وقفے سے قہقہہ لگاتے طنزیہ جملوں کا تبادلہ کرتے رہے۔ آلو اپنی پلٹن کے ساتھ ناچ ناچ کر ٹماٹروں کا مذاق اڑانے میں مگن رہے۔ کوئی بھی صلح صفائی کے لیے آگے نہ بڑھا۔ معاملہ کچھ یوں تھا کہ ٹماٹروں کے قبیلے آپس میں سیاسی اور نظریاتی اختلافات کے سبب مرنے مارنے پر اتر آئے تھے۔ کچے ہرے ٹماٹر مشروم پارٹی کی حمایت

Read more