ڈاکٹر علامہ اقبال کی کتب:ایک تعارف

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ( 9 نومبر 1877 ء۔ 21 اپریل 1938 ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مفکر، مصنف، قانون دان اور سیاستدان۔ علامہ محمد اقبال کو بہت سی حیثیتوں سے جانا اور مانا جاتا ہے۔ ان کی اردو اور فارسی کی تصنیفات جوہر کمال کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جس میں اسرار خودی، رموز بے خودی، علم الاقتصاد، پیام مشرق، زبور عجم، جاوید نامہ جیسی دیگر تصنیفات شامل ہیں۔ ان کی تحریریں چاہے اس کا تعلق کسی بھی

Read more

خالدہ حسین کا افسانہ: بایاں ہاتھ

جناب والا! میں سچ کہوں گی۔ بالکل سچ۔ پورا سچ اور کچھ نہیں مگر سچ، گو کہ یہ سب کچھ کہتے ہوئے بھی میں نہیں جانتی کہ سچ کیا ہے۔ یہ تو ایک ایسی شبیہ ہے جو کوئی ایک دیکھے تو سیاہ بالکل سیاہ نظر آتی ہے۔ کوئی دوسرا دیکھے تو روشن چمکتی دھوپ ایسی روشن، تو کیا یہ کوئی آنکھ کا نقص ہے۔ دونوں میں کون آشوب چشم کا شکار ہے۔ بہرحال یہ تو بالکل غیر متعلق سی بات

Read more

خواجہ میر درد ایک تعارف

خواجہ میر درد کی پیدائش 1133 ہ مطابق 1720 ء کو ہوئی آپ کے والد خواجہ محمد ناصر عندلیب (متوفی 1172 ہ ) تھے اور شاہ گلشن (متوفی 1150 ہ ) سے نسبت ارادت رکھتے تھے ان کا خاندان دہلی میں پیری مریدی کے سلسلے میں بہت ممتاز تھا، علوم متداولہ سے آگاہ تھے موسیقی میں خاص نظر رکھتے تھے، نثر فارسی میں تصوف کے معاملات پر کئی رسالے لکھے ان کے کلام میں غزل اور رباعیات اور ترجیع بند

Read more

چیخوف اور افسانہ خادمہ: ایک تعارف

پیدائش: 1860 ء۔ انتقال: 1904۔ روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884 ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ چیخوف نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ‌‌ اسے ایک سخت مزاج باپ اور ایک اچھی قصّہ گو ماں نے پالا پوسا۔ چیخوف کی ماں اپنے بچّوں کو دل چسپ اور سبق آموز کہانیاں سنایا کرتی تھی۔ یوں ‌ بچپن ہی سے وہ ادب اور فنونِ لطیفہ میں

Read more

حجاب امتیاز علی کی افسانہ نگاری میں تانیثی عنصر

افسانوی مجموعے "صنوبر کے سائے اور رومان” کا تیسرا افسانہ” مرد اور عورت ہے”۔اس افسانے میں دو جنسوں مرد اور عورت کے متعلق معاشرے میں پائے جانے والے تضاد کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔  اس افسانے میں حجاب امتیاز علی نے ہمارے اجتماعی احساس کو جھنجھوڑتے ہوئے بڑی خوبصورتی کے ساتھ ایک حقیقت کو خیال کا جامہ پہنایا ہے۔ اس افسانے کا مرکزی خیال یہ ہے کہ عورت جس سے محبت کرتی ہے وہ اس کے سوا کسی دوسرے

Read more

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا کیا ہے ہے اس سے مراد ایک ٹیکنالوجی ہے جو معلومات کا خزانہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ روابط کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ ہمارا تعلق جس دور سے ہے اس میں سوشل میڈیا کو بام عروج حاصل ہے ہر عمر سے تعلق رکھنے والا فرد اس ٹیکنالوجی پر شعوری اور لاشعوری طور پر اپنا زیادہ سے زیادہ وقت صرف کر رہا ہے جس کے بہت سے نتائج برآمد ہوتے ہیں جو کہ ایک غور طلب پہلو

Read more

حسن کی صورت حال خالی۔ جگہیں۔ پر۔ کرو ”مابعد جدید مطالعہ ایک تعارف

ڈاکٹر نعیمہ بی بی کی تحریر کردہ کتاب ”حسن کی صورت حال خالی۔ جگہیں۔ پر۔ کرو“ کا مابعد جدید مطالعہ، اردو شعر و ادب میں فکشن کا تنقیدی سرمایہ اور تجزیاتی مطالعہ نہ صرف یہ کہ اس کی فکری زرخیزی کو ابھارتا ہے بلکہ تنقید میں وسعت اور ہمہ گیری بھی پیدا کرتا ہے۔ مصنفہ کا رجحان مابعد جدید فکشن اور تکنیک کے مباحث کی طرف رہا ہے، مصنفہ کو اردو ناول میں تخصص حاصل ہے اور وہ مابعد جدید

Read more

عنوان:تہذیب نسواں نوآبادیاتی ہندوستان میں نسائی شعور کا علمبردار:ایک جائزہ

ڈاکٹر غزل یعقوب کی تحریر کردہ کتاب ”تہذیب نسواں :نو آبادیاتی ہندوستان میں نسائی شعور کا علمبردار“ نوآبادیاتی ہندوستان میں خواتین کی تعلیم و ترقی کے لیے کی گئی کوششوں اور ان میں شعور و بیداری کے فروغ کے لیے کی گئی کوششوں کا احاطہ کرتی ہے۔ مصنفہ کا رجحان نوآبادیاتی ہندوستان میں خواتین کی تعلیم و ترقی کے لیے کی گئی کوششوں اور اس دور میں نسائی شعور کے فروغ کے لیے جاری کیے گئے رسائل کی طرف رہا

Read more