ستار طاہر : ایک گمنام محقق اور ادیب

پاکستان میں ایک زمانے سے دانشوروں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ ہر کوئی دانشور ہونے یا بننے کا دعویٰ کر تا ہے۔ دانشور نہیں تو شاعر تو کہیں نہیں گیا۔ دو چار غزلیں کہیں یا پھر دو چار نظمیں لکھیں اور کچھ ادھر ادھر سے چرا لیا۔ چٹ پٹ سے پیسے پلے سے لگاٰئیں۔ اس کو چھاپے چڑھائیں۔ لو جی ایک شاعر تیار ہے۔ یہ ہی حال کچھ دانشوری کا ہے۔ کچھ لکھ لو چھپ ہی جاتا ہے۔ اگر

Read more

اسلامیہ کالج گوجرانوالہ: درختوں کا قتل عام اور اساتذہ کا کردار

درختوں کی انسانی زند گی میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔ درخت انسان کی بہت سی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔ جس طرح انسان ایک بچہ پیدا کرنے کے لیے تگ و دو کرتا اسی طرح جب کوئی ایک درخت لگاتا ہے تو اس درخت کی دیکھ بھال ایک بچے کی طرح ہی کرنا پڑتی ہے۔ یوں تو درخت اس دیکھ بھال کے بغیر بھی بڑھے ہو جاتے ہیں لیکن جب کوئی اپنے ہاتھ سے پودا لگاتا ہے تو اس کی

Read more

گورنمنٹ اسلامیہ کالج 1972 تا 2022 ء

1972 ء میں یہ تعلیمی ادارہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج بن چکا تھا۔ تمام اساتذہ جو انجمن اسلامیہ کی انتظامیہ کے تحت اس کالج میں کام کر رہے تھے ان کو بھی مستقل ملازم بنا دیا گیا۔ اب وہ اس کالج میں حکومت پنجاب کے ملازمین تھے۔ ان اساتذہ کے لئے جو انجمنوں کے تحت چلنے والے اداروں میں کام کر رہے تھے جب وہ گورنمنٹ ملازم بن گئے تو ان کے لئے ایک خاص لفظ ”نیشنلسٹ کیڈر“ استعمال کیا جانے

Read more

اشرافیائی ریاست اور سرکاری ہسپتال

کل مورخہ 30 / 06 / 2022 کو مجھے گوجرانوالہ ہسپتال جانا تھا۔ کالج سے فارغ ہو کر میں ہسپتال کے لئے چل دیا۔ تھوڑی دیر بعد میں ہسپتال پہنچ چکا تھا۔ ٹراما سینٹر کے سامنے پہنچ کر میں نے اپنے بہنوئی کو فون کیا کہ کس وارڈ میں ہیں آپ۔ انہوں نے کہا کہ آپ وہاں ہی رکیں میں آ رہا ہوں۔ وہ ٹراما سینٹر سے باہر آئے اور ہم اوپر ای۔ این۔ ٹی وارڈ میں چلے گئے۔ مریض

Read more

خالصہ کالج گوجرانوالہ سے اسلامیہ کالج کا سفر (تیسرا حصہ)۔

اسلامیہ کالج گوجرانوالہ 1947 تا 1972 1947 میں برصغیر کے دو حصے ہوئے ایک پاکستان بن گیا۔ دوسرا انڈیا / ہندوستان کے نام سے جانا جانے لگا۔ تاریخ کا سب سے بڑا کشت و خون اس تقسیم نے دیکھا۔ اس کشت و خون یا انتقال آبادی کو آج ہم آزادی کا نام دیتے ہیں۔ تقسیم کے بعد ہم نے تاریخ کی بنیاد ہی غلط رکھی۔ تقسیم کو آزادی کا نام دے دیا۔ لا کھوں لوگوں نے اپنی جانیں دے دیں

Read more

گورونانک خالصہ کالج گوجرانوالہ سے اسلامیہ کالج کا سفر (دوسرا حصہ)

گورونانک انٹر میڈیٹ خالصہ کالج گوجرانوالہ 1917 ء تا 1947 ء گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج گوجرانوالہ ( سابقہ گورو نانک انٹر میڈیٹ کالج گوجرانوالہ 1917 ) شہر کا پرانا ترین کالج ہے۔ اپنی عمر کی ایک صدی 2018 ء میں پوری کر چکا ہے۔ دوسری صدی کا چوتھا سال شروع ہو چکا ہے۔ کالج انتظامیہ نے 2018 ء کو صدی سال کے طور پر منایا اور کالج میگزین ”کارواں“ صدی نمبر بھی شائع کیا۔ جو کہنے کو تو صدی نمبر

Read more

گورونانک خالصہ کالج گوجرانوالہ سے اسلامیہ کالج کا سفر (پہلا حصہ)

جو لوگ تاریخ اور اس کی اہمیت سے نابلد ہوتے ہیں وہ بڑی سطحی باتیں بھی کر جاتے ہیں۔ جو قومیں تاریخ کو اہمیت نہیں دیتیں تاریخ بھی ان کو کوئی اہمیت نہیں دیتی ہے۔ تاریخ قوموں کا حافظہ ہوتی ہے اگر یہ حافظہ ہی کمزور ہو جائے تو اس قوم کی کیا حالت ہو گی۔ وہ قوم ہمیشہ کے لئے صحرا نوردی کرتی رہے گی۔ اس کا نہ کوئی ماضی سے تعلق ہو گا اور نہ ہی اس کا

Read more