سوفٹ نیوز کتنی ہارڈ ہوتی ہے

اخبار کے دور سے کم عمر بچے کے پہلے پہلے قدموں جیسے چلنے والی صحافت اب گھوڑے کی طرح بھاگنے لگی ہے۔ وقت کی ضرورت کے حساب سے نصابی تبدیلیاں کم دیکھنے کو ملی لیکن صحافتی دنیا میں نئی نویلی دلہن کے نخروں کی طرح بڑھتے چڑھتے ٹرینڈز نے صحافتی ڈھانچے میں روح پھونک کے ڈجیٹل جرنلزم کا نام دے کر کچھ حد تک شُغل میلا لگا رکھا ہے۔ ڈجیٹل صحافت کا پتنگ جب ہوا میں اڑنے لگا تو سوشل

Read more

ڈیجیٹل عید

ہم شاید واحد جنریشن ہیں جس نے ٹرانسفریشن کی انتہا دیکھی ہے اور شاید آخری جنریشن ہیں جس نے ٹریڈیشنل عید انداز کے سورج کو دور حاضر کے انداز عید میں غروب ہوتے دیکھا ہے۔ اس سے بڑی اذیت شاید ہی کوئی ہوگی کہ ہمارے ہاتھوں سے عید پیغامات کے کارڈز اور خطوط نکلے ہیں اور ہم ہی واٹس ایپ اسٹیٹس پر عید مبارک کہے رہے ہیں۔ یہ روایت شاید مزید ایک دو برس اور چلے اور بڑے بڑے سپر

Read more

سن فلاور

حال ہی میں بالی وڈ کوئین کنگنا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ”میں اور شاہ اس نسل کے آخری سپر اسٹار ہیں۔“ بات تو عجیب ہے لیکن غریب اس وجہ سے بھی ہے کہ انڈسٹری کے خان کی جانب اس بات کو محض بات ہی لیا گیا۔ بالی وڈ انڈسٹری کا موڈ تقریباً بدل چکا ہے۔ فلموں کی جگہ سیریز نے لے لی ہے اور ٹھیک لی ہوئی ہے۔ نیٹ فلیکس، ایمازون پرائم، ایم ایکس پلیئر اور زی فاؤ

Read more

مصنوعی ذہانت اور ہمارے مصنوعی مسائل۔

بھگدڑ کے نتیجے میں لوگ کچلے جاتے ہیں پر اس کا شکار قومیں بھی ہو سکتی ہیں البتہ خیالات کا توازن صحت مند ہو تو بچنے کے امکانات باقی رہتے ہیں ورنہ تو ڈیفالٹ ہونے کے بعد کے کسی درجے کا کوئی ایوارڈ ہو گا تو ہم اس کے ضرور حقدار ہوں گے ۔ اس سال کے آغاز میں جب ایلون مسک کی اسٹار لنک سے متعلق آسمان پر چلنے والی تاروں نما ایک قطار دیکھنے کو ملی تو لوگ

Read more

مارچ کے مہینے میں دو مارچ

مارچ کے مہینے میں مچلنے والے دو مارچ اک وفاقی حکومت کی طرف سے صوبہ بچاؤ مارچ ہے جس کو سندھ حقوق مارچ سے منسوب کیا گیا ہے اور دوسرا سندھ حکومت کا پاکستان بچاؤ مارچ ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں دارالحکومت کی طرف رواں دواں ہے جو کراچی سے 10 دن تک سندھ اور پنجاب کے 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا۔ پاکستان تحریک انصاف

Read more

امن زندہ باد

میرا تعلق سندھ کے ایک ایسے شہر سے ہے جہاں اقلیتی قومیں اکثریت میں ہیں، سندھ میں کافی ایسے شہر گاؤں ہیں جہاں ہندو آبادی عمومی طور پر زیادہ پائی جاتی ہے۔ ان کا ہمارے سماج میں ہونا ایک گلدان کی مانند ہے جس میں مختلف اقسام کے پھول گلدان کی رونق کو نمایاں کرتے ہیں، ۔ ہمارے شہر میں مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کی مثالیں روزمرہ کی زندگی میں ہی دکھنے کو مل جاتی ہیں۔ مذہبی تہواروں، عید،

Read more

افواؤں کے بازار میں بیچاری کورونا ویکسین

ایک تویل عرصہ وبا میں گزارنے کے بعد لوگوں نے نظام زندگی سے اس وبا کو جوڑ لیا ہے۔ مجھے کرونا کے شروعاتی دن یاد آتے ہیں جب ہمارے شہر میں ایک کرونا مریض ہونے کی افوا اڑائی گئی تھی۔ شہر میں خاموشی سی چھا گئی تھی، ہر طرف خوف تھا، اس محلے میں لوگ جانے سے گھبراتے تھے، علاقہ مکین گھروں تک محدود ہو گئے تھے اور شاید اس قسم کا احتیاط بہتر بھی تھا۔ وبا کے ساتھ جھوٹ،

Read more

جہانگیر ترین کو کس گھر سے امید ہے؟

حال ہی میں سندھ پولیس میں کانسٹیبل کی پوسٹ پر ہونے والی دوڑ کی ایک کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی موٹرسائیکل پر بھاگنے والوں میں سے کسی ایک کو سہارا دے کر کچھ دور تک چھوڑ کر اس کا سفر آسان بناتا ہے۔ یہ طرز وفا اس محکمہ میں بعد میں آیا لیکن اس سے پہلے موجودہ نظام حکومت میں تب دیکھنے کو ملا جب حکومت کو ایک شخص نے جہاز بھر کے آزاد امیدوار اکٹھے کر کے دیے اور اس طرح موجودہ حکومت پروان چڑھی۔ اور وہ بہترین شخص تھے جہانگیر ترین۔

Read more

گولف کلب، صدارتی انتخاب اور وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی ورجینیا میں اپنے پرائیویٹ کنٹری کلب میں گولف کھیل رہے تھے، ٹھیک اسی وقت امریکی میڈیا ادارے یہ خبر دے چکے تھے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات جؤ بائڈن جیت چکے ہیں۔ پینسلوینیا کے نتائج کی خبر نے جب اداروں سے اڑان بھری تو ٹرمپ کے پسندیدہ چینل فوکس نیوز نے بھی کہا کہ ”صابق نائب صدر جؤ بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر ہوں گے ۔“ پینسلوینیا ہمیشہ سوئینگ اسٹیٹس میں شمار ہوتی رہی

Read more

جدید صحافت۔ گلاس آدھا خالی یا آدھا بھرا ہوا؟

21 ویں صدی جہاں صحافت نے اپنے پاؤں مضبوط کیے، اخبار، ریڈیو اور ٹیلی وژن کی موجودگی اور قدر تاہم قابل تعریف ہے۔ انٹرنیٹ کی عدم موجودگی نے انفارمیشن کی اہمیت اور اس کی سمت کو ایک الگ رخ میں بدل دیا ہے، آج سے کچھ دس سال قبل جب خبر کو پیکیج کی صورت میں نشر کیا جاتا رہا ہے، اخبار میگزین، بلیٹن، ایڈیٹوریل جہاں خبر کو نیوز روم کے اندر ہی خبر کی نوعیت کو جان کر اخبار کی سرخی یا بریکنگ نیوز بنائی جاتی تھی آج کا طریقہ کار اس سے کافی مختلف ہو چکا ہے۔

Read more