استاد: غلام سے نوکر تک
استاد کے سماجی مرتبے کے بارے جتنے اقوال، حکایات اور قصے مشہور ہیں یہ سب کے سب فرضی ہیں۔ اگر ان میں کچھ حقیقت ہے بھی تو جزوی اور وقتی نوعیت تک محدود ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پوری انسانی تاریخ میں استاد کا سماجی مرتبہ زیر التوا رہا ہے۔ ہم استاد کو پیغمبر، گرو، پروہت، پادری اور مذہبی علماء سے جوڑ کر ایک بہت بڑا مغالطہ پیدا کرتے ہیں۔ پیغمبروں کا تو معاملہ ہی الگ ہے۔ مذہبی علماء پادری،
Read more
