عورت جہنم سے کیوں ڈرے؟
گرتی معیشت اور سیاسی عدم استحکام کی اس صورتحال میں گزشتہ سالوں کی نسبت بڑھتی مہنگائی کے ساتھ ساتھ عورت مارچ سے پیدا ہونے والے ”خوف“ میں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کا عملی نمونہ اسلام آباد میں ہونے والے پر تشدد واقعات ہیں۔ اس خوف اور بد حواسی کی کجی کو چھپانے کے لئے اب جہنم اور آگ کا ذکر زور و شور سے جاری ہے کہ کیا ان عورتوں کو جہنم سے ڈر نہیں لگتا؟
Read more


