"عمران خان میڈیا پر خودکشی کے بیان والا ویڈیوکلپ بار بار دیکھ کرجذباتی ہوگئے ہیں”
صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان خود کشی کے بیان والا ٹی وی کلپ کے متواتر دکھائے جانے سے لگتاہے جذبات ہوگئے ہیں، اگر اب بھی وزیر اعظم کوسعودی عرب سے کچھ نہ ملا تو پھر اس طرف کارخ نہیں کریں گے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “ میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی خاور گھمن نے کہا کہ سعودی عرب خود دنیا سے بڑی بڑی سرمایہ کار کمپنیوں کوبلا رہاہے لیکن ہمارے
Read more

































































































