کیلاش کھیر نے تصویریں کھنچوانے کے دوران رانوں پہ ہاتھ پھیر کے مجھے ہراساں کیا

  بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کے بعدکنگنا رناوت میدان میں آئیں اور انہوں نے بھی اپنی فلم کوئن کے ڈائریکٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تاہم اب بھارتی میڈیا کی ایک خاتون صحافی نے انتہائی شریف سمجھے جانے والے گلوکار کیلاش کھیر کے کردار پر بھی سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نتاشا ہمرجانی نے ” می ٹو “ میں اینٹری ماری اور دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ” یہ 2006 کی بات ہے جب

Read more

فیاض الحسن چوہان کے بجائے اب پنجاب حکومت کے نئے ترجمان کون ہیں؟

    وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کرتے ہوئے انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجمانی سے ہٹادیا ہے ۔ فیاض الحسن چوہان کی جگہ پنجاب حکومت کی ترجمانی کیلئے شہباز گل کو نامزد کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق عمران خان صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی کاردکردگی سے مطمئن نہیں تھے جس کی بنا پر ان کی جگہ حکومت پنجاب کی میڈیا پر

Read more

بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام کس حد مکمل ہوا؟ اہم اپ ڈیٹ

بے گھر افراد نادرا کی جانب سے جاری کردہ فارم مکمل کرکے جمع کرائیں گے۔ حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کے تحت 50 لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بے گھر افراد کے لئے منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ ذرائع

Read more

سونم کپور کا ٹوئٹر پہ آخری پیغام

33 سالہ اداکارہ نے ٹوئٹر چھوڑنے کی وجہ تو نہیں بتائی تاہم انہوں نے اپنے آخری پیغام میں کہا کہ ’ٹوئٹر بے حد منفی ہوگیا ہے‘۔ سونم کپور نے ٹوئٹر پر اپنے چاہنے والوں کو پیار اور امن کا پیغام بھی دیا۔ سونم کپور کی جانب سے ٹوئٹر چھوڑنے کی وجہ تو سامنے نہیں آئی تاہم ان کے اس آخری پیغام سے قبل سونم کپور کے ایک اور پیغام پر انہیں ٹوئٹر پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ سونم

Read more

29 چھوٹی بچیوں کی قبریں کھود کر ان کی لاشیں نکالنے والا کرتا کیا تھا؟

  روسی شہری اناطولی موسکوین کہنے کو تو ایک انسان ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جو کچھ اُس نے کیا ہے اس کے بعد شاید اس کے لئے انسان کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں۔ مغربی روس کے مسلم قبرستانوں سے یہ شخص کئی سال تک کمسن لڑکیوں کی لاشیں چراتا رہا، اور اُنہیں اپنے گھر کے تہہ خانے میں جمع کرتا رہا۔ دس سال سے زائد عرصے کے بعد یہ معاملہ دنیا کے سامنے آیا تو بھیانک

Read more

لاہور میں پولیس والے کے موبائل سے انتہائی شرمناک ویڈیوز برآمد؛ بلیک میلنگ کا انکشاف

  ہماری پولیس کا حال کون نہیں جانتا؟ نئی حکومت آنے کے بعد بہت امید تھی کہ ان کا چال چلن بھی کچھ بدلے گے مگر فی الحال تو اس کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ جہاں پولیس اور بہت کچھ کرتی پھرتی ہے وہیں ایک سنگین مسئلہ شہریوں سے لوٹ مار بھی ہے۔ خاص طور پر اگر کوئی نوجوان جوڑا ان کے ہاتھ لگ جائے تو مالی نقصان کے ساتھ عزت بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ چند روز

Read more

ہزاروں نوجوان لڑکیوں سے تعلقات قائم کرنے والا غار میں کیوں رہتا ہے؟

  ہزاروں سال ہوئے کہ انسانوں نے غاروں میں رہنا چھوڑ دیا اور شہر بسا لئے مگر تھائی لینڈ کے ایک جزیرے پر یہ شخص آج بھی غار میں رہتا ہے اور کسی طور شہر واپس آنے کو تیار نہیں، اور آئے گا بھی کیوں؟ غار میں بیٹھ کر یہ جو گل کھلا رہا ہے وہ کہیں اور تو کھلائے نہیں جا سکتے، بس اسی لئے دنیا سے الگ تھلگ جزیرے پر رہتے ہوئے ایک عمر گزار دی ہے۔ اس

Read more

فریال مخدوم نے عامر خان کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی

  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم اکثر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز رہتے ہیں، کبھی ذاتی جھگڑوں کو سوشل میڈیا پر لانے اور کبھی سکینڈلز کی خبروں کے باعث۔ اب فریال مخدوم نے عامر خان کی ایک ایسی ویڈیو سنیپ چیٹ پر پوسٹ کر دی ہے کہ گورے بھی آگ بگولا ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق فریال مخدوم کی پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

Read more

لڑکی کو اس کی سگی ماں نے تماشبینوں کے سامنے کیوں مارا؟

  وسطی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا سے ماں کی اپنی بیٹی کو سرعام کوڑے مارنے کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ اب اس واقعے کی ایسی وجہ سامنے آ گئی ہے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ مشرقی گوئٹے مالا کے قصبے سین انتونیو ایلوتنینگو میں پیش آیا جہاں اس 35سالہ توماسا زوک پاز نامی خاتون نے دکان سے کپڑے چوری کیے تھے۔ اس کی چوری ثابت ہونے پر مقامی انتظامیہ

Read more

لندن کے جنسی میلے میں شریک ہونے کے لیے کس لباس کی پابندی ضروری ہے؟

مغربی دنیا میں جنسی بے راہ روی کا چلن تو عام ہو چکا ہے لیکن لندن میں گزشتہ 11سال سے ایک انتہائی شرمناک میلے کا انعقاد کیا جاتا ہے جس کی تفصیل سن کر ہی آدمی شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق گزشتہ روز اس سالانہ میلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں شرکاءپر جنسی تعلق کے حوالے سے کسی بھی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہوتی اور وہ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔تاہم اس

Read more

سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں اوبر ڈرائیور کی پاکستانی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس کی آمد پر عوام نے سکھ کی سانس لی کہ اب روایتی پبلک ٹرانسپورٹ میں ہونے والی بد سلوکی سے نجات ملے گی لیکن افسوس کہ یہ امیدیں پوری ہوتی نظر نہیں آ رہیں۔ خصوصاً اوبر اور کریم جیسی کمپنیوں کے کسی ڈرائیور کے ساتھ تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لئے توحالات بہت ہی خطرناک نظر آ رہے ہیں۔ اس کا ثبوت وہ خوفناک واقعات ہیں جن کا تذکرہ آئے روز سننے کو

Read more

چوہے بھی شادی شدہ زندگی کامیابی سے گزارنے کے لیے آہستہ آواز میں بات کرتے ہیں

ازدواجی زندگی میں کامیابی کا حصول اگرچہ کوئی ناممکن بات نہیں مگر کچھ ایسا آسان بھی نہیں۔ لاتعداد جوڑے ایسے ہیں جو باہمی تنازعات کا حل ڈھونڈتے ڈھونڈتے بالآخر ہمت ہار جاتے ہیں اور علیحدگی اُن کا مقدر بن جاتی ہے۔ یوں تو کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے ماہرین نفسیات و عمرانیات بھی بہت کچھ بتا سکتے ہیں لیکن امریکی سائنسدانوں نے اس سلسلے میں رہنمائی کے لئے چوہوں سے رابطہ کیا۔ دراصل چوہوں کی ایک خاص نسل ریاست کیلیفورنیا

Read more

انسانی گوشت کو بند گوبھی کی سلاد اور فرنچ فرائز کے ساتھ کھانے والے کو عدالت نے سزا کیوں نہیں دی؟

  اشرف المخلوقا ت کہلانے والا انسان کبھی کبھار حیوانیت کی تمام حدیں عبور کر جاتا ہے۔ اتنا سفاک ہو جاتا ہے کہ درندے بھی پناہ مانگیں۔ جرمن شہری آرمن میوس ایک ایسی ہی لرزہ خیز مثال ہے۔ اس جنونی شخص نے ایک آدمی کو قتل کیا، اس کے جسم کے ٹکڑے کئے، اور پھر اس کا گوشت پکا کر بند گوبھی کے سلاد کے ساتھ کھاتا رہا۔ جرمن کی تاریخ کا یہ بھیانک ترین واقعہ 2001 میں پیش آیا۔

Read more

ہیرے کی انگوٹھی چرا کے نگل جانے کا انجام کیا ہوا؟

  جرم کر کے دوسروں کی زندگی اجیرن کرنے والے مجرم کبھی کبھار خود ایسی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں کہ بس عبرت کی مثال ہی بن جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی مثال، جو بیک وقت مضحکہ خیز بھی اور افسوسناک بھی، ترکی میں سامنے آئی ہے۔ دی مرر کے مطابق مارمرس ڈسٹرکٹ میں ایک غیر ملکی شہری جیولری شاپ میں گاہک بن کر گیا لیکن وہاں سے ہیرے کی انگوٹھی چرا لی۔ کیمبل نامی اس شخص نے انگوٹھی اپنی

Read more

سلاخ کو 15 منٹ تک گرم کر کے زبان پر3 بار رکھیں گے، جل گئی تو مجرم کو بھی جلایا جائے گا، نہ جلی تو بے گناہ

  مصر کی اسماعیلیہ گورنری میں مقامی قبائل کے ہاں ایک مجرموں کو سزا دینے کا ایک وحشیانہ طریقہ رائج ہے، اس طریقے کے مطابق کسی جرم کے مرتکب شخص کو جرم ثابت ہونے پر مجمع عام میں زندہ جلادیا جاتا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کی ٹیم نے حال ہی میں اسماعیلیہ گورنری کے ‘سرابیوم’ کا دورہ کیا اور قبائلی نظام کے تحت رائج اس ظالمانہ قانون کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ انتہائی سنگین

Read more

سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف لینا چاہیے

  چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سی ڈی اے کو سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان درخواست گزار ہیں،ریگولر کرانے کے لیے پہلا قدم اٹھائیں، جس پر وزیر

Read more

دن کا وہ وقت جب ہر گز کافی نہیں پینی چاہیے

دنیا میں بے شمار لوگ ہیں جو صبح نیند سے بیدار ہوتے ہی پہلا کام یہ کرتے ہیں کہ ایک کپ گرماگرم چائے یا کافی پیتے ہیں، لیکن سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے کہ یہ کام ہرگز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس کا فائدے کی بجائے سخت نقصان ہوتا ہے۔ آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چائے اور کافی میں پائی جانے والی کیفین ہمارے جسم میں ہارمون کورٹیسول کا لیول بڑھا دیتی ہے جس سے دماغ ہشاش بشاس

Read more

انیل کپور کی سدا بہار جوانی کا راز سامنے آ گیا

بالی ووڈ کے سدابہار اداکار انیل کپور نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ فٹ اور جوان نظر آنے کے لیے کڑی محنت کرتے نظرآرہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار انیل کپور کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتاہے جن پر عمر کاکوئی اثر نہیں ہوتا، 61 سال کی عمر میں بھی انیل کپور کسی نوجوان کی طرح بالکل فٹ اور جوان نظر آتے ہیں۔ تاہم ان کے فٹ رہنے کے پیچھے ان

Read more

ٹیریان وائٹ؛ انگریزی اخبار کیا کہتے ہیں؟

  وزیراعظم عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کا معاملہ ایک سے زائد بار پاکستان کی سیاسی فضاءمیں ابھرا لیکن ہر بار بارش سے قبل آنے والی آندھی کی گرد کی طرح جلد ہی بیٹھ جاتا۔ اب ایک بار یہ معاملہ ابھرا ہوا ہے، اور اس پر ایک درخواست عدالت میں ہے۔ ایسے میں برطانوی اخبار ڈیلی میل نے بھی ایک دھماکہ کرتے ہوئے عمران خان پر بجلیاں گرا دی ہیں۔ اخبار نے اپنی رپورٹ کے مطابق ٹیریان کو عمران

Read more

کنواری لڑکیوں کے خون سے نہانے والی الزبتھ اور سائنسی تحقیق

  ہنگری کی عالی مرتبہ خاتون الزبتھ بیتھوری (Elizabeth Bathory)کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مبینہ طور پر کنواری لڑکیوں کے خون سے نہاتی تھی۔ 16ویں صدی کی اس نواب زادی نے جب نہانا ہوتا، اتنی کنواری لڑکیوں کوقتل کیا جاتا کہ ان کے خون سے ٹب بھر جائے اور پھر الزبتھ اس ٹب میں نہاتی تھی۔ الزبتھ بیتھوری کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے جہاں اسے دنیا کی سب سے زیادہ قتل

Read more

یہ فونٹس کس حیرت ناک کام میں مددگار ثابت ہوئے؟

ہم بہت کچھ پڑھتے ہیںلیکن بہت کم چیزیں ہیں جو ہماری یاد داشت میں محفوظ رہ جاتی ہیں۔ طالب علموں کی تو یہ بہت ہی شدید ضرورت ہے کہ وہ جو پڑھیں وہ یاد بھی رہے، امتحان جو دینا ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے اب اس سلسلے میں ایک بڑی پیش رفت کی ہے، جو آپ کو سب کچھ یاد تو نہیں کروا سکے گی مگر بہت کچھ یاد رکھنے میں بڑی حد تک مددگار ضرور ثابت ہو گی۔ اور آپ

Read more

جب صبح ساڑھے چار بجے زمین سے بارہ فٹ اونچے شعلے نکلنے لگے

  یہ دنیا ایک عجائب خانہ ہے۔ قدم قدم پر قدرت کے ایسے مظاہر دکھائی دیتے ہیں کہ جنہیں سمجھنا انسانی فہم سے بالاتر دکھائی دیتا ہے۔ اور بعض اوقات تو یہ عجائب انتہائی غیر متوقع جگہوں پر اور غیر متوقع اوقات پر نمودار ہو جاتے ہیں، جیسا کہ امریکی ریاست آرکنسا کے ایک گاﺅں میں ہوا۔ میل آن لائن کے مطابق ریاست آرکنسا کے ایک دور دراز دیہاتی علاقے میڈوے میں زمین میں موجود ایک سوراخ سے اچانک آگ

Read more

جب میں نے ایک اجنبی خاتون کو اپنی بے عزتی کرنے کے پیسے بھی ادا کیے

  آن لائن ٹیکسی سروس جہاں ایک بڑی سہولت ہے وہیں کچھ بدقماش ڈرائیور خواتین صارفین کے لئے درد سر بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ ایسے میں اکثر خواتین سوچتی ہیں کہ اگر اوبر اور کریم جیسی کمپنیوں کے لئے خواتین بھی ڈرائیونگ کریں تو کتنا اچھا ہو۔ اتفاق سے ایک لڑکی کو حال ہی میں یہ تجربہ ہوا کہ کریم کی ٹیکسی منگوائی تو ڈرائیور خاتون تھی، مگر یہ تجربہ کیسا رہا، یہ بات جاننے سے تعلق رکھتی ہے۔

Read more

کیا علیم خان کی گرفتاری قریب ہے؟ سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا دعوی

  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو نیب نے گرفتار کیا تو ملکی سیاست میں ہلچل برپا ہو چکی ہے اور اب سینئر صحافی و تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاور پنجاب کے وزیر بلدیات علیم خان کی گرفتاری بھی قریب ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد صحافی عدیل راجہ نے ٹویٹ کی اور پوچھا کہ ”پی ٹی

Read more

انسانی گوشت کھانے والا نوجوان اور اس کی بارہ سالہ گرل فرینڈ کس حال میں گرفتار ہوئے؟

  جرم کہاں نہیں ہوتا، کہیں چوری ڈاکا تو کہیں انسانوں کا خون، مگر ایسے بھیانک جرم کا آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا جو روس کے ایک دیہات میں ہو گیا ہے۔ پولیس نے ایک ایسے نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر ایک اور نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کر کھا چکا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دارلحکومت سے 60کلومیٹر دوری پر واقع گاؤں

Read more

شہباز شریف کی گرفتاری پر علامہ خادم حسین رضوی کا مطالبہ

  تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے شہباز شریف کی گرفتاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومتی صفوں میں موجود کرپٹ عناصر کے احتساب کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ میگا کرپشن میں ملوث شہباز شریف کی گرفتاری کاخیر مقدم کرتے ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ حکومتی صفوں میں موجود کرپٹ عناصر کا بھی احتساب کیا جائے۔ انہوں

Read more

دولہا کو واش روم بھیج کر دو دن کی دلہن فرار

  کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں لیکن کچھ  جوڑیاں فراڈیوں کے گروہ بھی بنا دیتے ہیں اور ایسا ہی کچھ ایک بھارتی شہری کیساتھ ہوا جس کی بیوی شادی کے 2 دن بعد ہی شاپنگ کیلئے نکل پڑی، بازار پہنچ کر شوہر نامدار کو واش روم جانے کی ضرورت درپیش ہونے سے متعلق  آگاہ کیا اور واش روم جانے کی بجائے کسی پتلی گلی سے نکل کر غائب ہوگئی اور دولہا بے چارہ بازار چھانتا رہ

Read more

ویاگرا کھانے والوں کی آنکھیں اور سرخ نشان

  سائنسدان مردانہ طاقت کی ادویات کے گردوں اور دیگر اعضائے رئیسہ کے لیے نقصانات سے پہلے ہی متنبہ کر چکے ہیں اور اب ان کا ایک اورانتہائی خوفناک نقصان سامنے آ گیا ہے۔ ویب سائٹ gizmodo.com کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں ایک شخص ، جو عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار تھا، نے جنسی طاقت کی سیلڈینافل (Sildenafil)نامی گولیاں مجوزہ مقدار سے زیادہ کھالیں جس سے اس کی آنکھوں میں ہمیشہ کے لیے سرخ رنگ کا

Read more

شوہر اور دیور کی جنسی زیادتی کا شکار بننے والی بدنصٰیب لڑکی کو پھانسی دے دی گئی

  ایران میں اس لڑکی کو پھانسی دے دی گئی ہے جسے سالوں تک اس کا شوہر اور دیور جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ نیوز ویک کے مطابق 24سالہ زینب سیکانوند نے سالہا سال کی اس اذیت سے نجات پانے کے لیے چھریوں کے وار کرکے اپنے شوہر کو قتل کر دیا تھا، جس پر اب اسے موت کی سزا دے دی گئی ہے۔ زینب کی شادی اس وقت ہوئی جب اس کی عمر محض 15سال تھی۔ تین سال

Read more

ہوٹل جاتے ہی کن باتوں کا دھیان رکھنا ضروری ہے؟

 ہوٹل میں کمرہ اپ گریڈ کروانا ہو تو ظاہر ہے کہ اس کے لئے مزید رقم ادا کرنا ہو گی، لیکن اگر مزید رقم دئیے بغیر ہی آپ کو بہترین کوالٹی کا کمرہ مل جائے تو کیسا ہے؟ دلچسپ بات ہے کہ یہ کام کچھ ایسا مشکل بھی نہیں، اگر آپ جیکی الزبتھ کے مشورے پر عمل کریں۔ جیکی کئی سال تک ایک فائیو سٹار ہوٹل میں فرنٹ ڈیسک سپر وائزر کے طور پر کام کرچکی ہیں۔ وہ کہتی ہیں

Read more

جب میں گھر داخل ہوئی تو نوکرانی بے ہوش پڑی ہوئی تھی

  لوگ ملازموں کی خدمات لیتے ہیں تا کہ زندگی میں کچھ آسانی آ جائے مگر بعض اوقات یہ ملازمین ایسا درد سر ثابت ہوتے ہیں کہ انسان آئندہ ان کی خدمات کے حصول سے توبہ کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے، جو انہوں نے دوسروں کو خبردار کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نیویارک

Read more

سن ء8973 میں جانے اور مستقبل کا حال دیکھنے والے کا دعوی سچا کیسے ثابت ہوا؟

  برطانوی شہری ولیم ٹیلرنے کچھ عرصہ قبل یہ عجیب و غریب دعوٰی کیا کہ برطانوی حکومت کی جانب سے اسے ٹائم مشین کے ذریعے سال 8973 کے زمانے میں بھیجا گیا تھا، جہاں ایک حیرتناک دنیا دیکھ کر وہ واپس آیا ہے جس میں روبوٹ نما انسان بستے ہیں۔ ولیم کے دعوے کو اکثر لوگوں نے تو ہنس کر نظر انداز کر دیا مگر ایک ٹی وی چینل نے جھوٹ پکڑنے والی مشین کے ذریعے اس کا ٹیسٹ کرنے

Read more

فخر عالم خود جہاز چلا کر کس مشن پہ نکلے ہیں؟

  معروف پاکستانی شخصیت فخر عالم پوری دنیا کا ہوائی سفر کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے چل نکلے ۔فخر عالم نے اپنی اس مہم کا نام مشن پرواز رکھا ہے اور سوشل میڈ یا پر اس مشن پرواز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔مشن پرواز مکمل کرنے کے بعدفخر عالم پہلے پاکستانی ہونگے جنہوں نے یہ ہدف حاصل کیا ہو گا ۔فضائی سفرکے حوالے سے دنیا میں معرف ترین ایمریٹس ائیر لائن نے

Read more

پھر جب مجھے ہوش آٰیا

پسماندہ ممالک میں مسلح جرائم بہت عام ہیں اور عوام سڑکوں پر خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، مگر آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ اور پُر امن ملک میں پیش آنے والے اس خوفناک جرم کے متعلق جان کر یقیناً آپ حیران رہ جائیں گے۔ منگل کے روز یہ لرزہ خیز واقعہ ریاست کوئینز لینڈ کے ایک دیہاتی علاقے میں پیش آیا۔ مقامی اخبار نیوز نائن کے مطابق ایک نوجوان لڑکی شام کے وقت واروک کے علاقے میں ایک دیہاتی سڑک

Read more

اپنے گھر کو چوروں اور ڈاکوؤں سے بچائیے؛ ایک جدید ترین خطرناک طریقہ واردات کا انکشاف

  آئرلینڈ کے دارلحکومت میں گزشتہ کچھ عرصے سے لوگ ایک ایسی بات سے خوف میں مبتلاءہو گئے ہیں کہ جو بظاہر بالکل معمولی اور بے ضرر نظر آتی ہے، مگر حیققت جان کر آپ بھی ضرور پریشان ہو جائیں گے۔ ڈبلن شہر کے وسطی علاقے کے متعدد مکینوں کا کہنا ہے کہ انہو ںنے اپنے گھر کے بیرونی دروازے کے تالے پر شفاف سکاچ ٹیپ لگی دیکھی ہے۔ پولیس نے اس معاملے کی تحقیق کی اور بالآخر اسے خطرناک

Read more

ہیلی کاپٹر پہ عمران خان کے کتوں کے سفر کی خبر پھیلنے کے بعد اب کتوں کے لیے سرکاری گاڑی کا بندوبست؛ سلیم صافی کا انکشاف

  معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کے کتے ”موٹو“ کے ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے کی خبر دی تو اس کے بعد اب ’موٹو‘ کیلئے سرکاری نمبر پلیٹ والا ایک ڈالہ مختص کر دیا گیا ہے جس میں وہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاﺅس کا سفر کرتا ہے اور بنی گالہ واپسی بھی ایسے ہی ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم

Read more

کس خاتون اداکار کو انٹرنیٹ پہ تلاش کرنا ایک بڑی مصیبت میں پھنسا سکتا ہے؟

  بالی وڈ حسینہ الینا ڈی کروز کو تو آپ ضرور جانتے ہوں گے اور ہو سکتا ہے ان کے پرستار بھی ہوں۔ یہاں تک تو بات ٹھیک ہے لیکن اگر آپ انٹرنیٹ پر اُن کی تلاش بھی کرتے ہیں تو اس کام سے گریز کرنا ہی بہتر ہے کیونکہ اس کا نتیجہ آپ کے لئے بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ جی ہاں، اس حسینہ کی انٹرنیٹ پر سرچ آپ کو بآسانی سائبر مجرموں کے چنگل میں پھنسا سکتی ہے۔

Read more

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اتحاد کس سیٹ کیلئے ہو رہا ہے؟ معروف صحافی حبیب اکرم کا انکشاف

  معروف صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کا اتحاد ضمنی انتخابات کیلئے ہوا ہے لیکن اس اتحاد کے باوجود بھی پیپلز پارٹی کا ووٹ مسلم لیگ (ن) کو نہیں ملے گا اور پی پی کا ووٹر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کو ترجیح دے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ رانا ثناءاللہ اورقمر زمان کائرہ اکٹھے کھڑے

Read more

سنی لیون کا شوہر کے حوالے سے اہم انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا تھا کہ ان کے شوہرڈینیل  پرُکشش ہونے کی  وجہ سے خواتین میں بھی بہت مقبول ہیں اس کے باوجود ڈینیل فلموں میں اداکاری کرنے کے بجائے اپنے بزنس کو ترجیح دیتے ہیں۔ سنی لیون نے بتایا کہ  ڈینیل  کا اداکاری سے متعلق نظریہ انتہائی دلچسپ ہے کیوں کہ اُن کے نزدیک ہندی زبان میں اداکاری کرنا بہت مشکل کام ہے جب کہ انگریزی فلموں میں اداکاری کو وہ آسان

Read more

مدارس کو دہشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے، وزیراعظم

نظامِ تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری ہی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور ان کو دہشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔ علمائے کرام کے وفد سے بات کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نظامِ تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ملک میں تین مختلف نظام تعلیم کی موجودگی قوم

Read more

سائرہ شہروز کا فوٹو شوٹ اور شمالی علاقہ جات میں رہنے والوں کا ری ایکشن

  پاکستان کی اداکارہ سائرہ شیروز آج کل معروف برانڈ ” کراس سٹیچ “ کیلئے ماڈلنگ کر رہی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے برانڈ کیلئے کروائے گئے نئے فوٹوشوٹ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے ہنگامہ برپا کر دیا اور ایسا ایسا تبصرہ کر دیا کہ دیکھ کر اداکار ہ خود بھی سوچ میں پڑجائیں گی کہ میں نے یہ تصویر لگائی ہی کیوں۔ تفصیلات کے مطابق کراس

Read more

21 سالہ پاکستانی نوجوان کی موت کس المناک وجہ سے ہوئی؟ والدین کے لیے لمحہ فکریہ

  عمومی طور پر پریشانی کے عالم میں اور غربت کے باعث لوگ خود کشی کر لیتے ہیں لیکن اس اقدام کو روکنے کیلئے حکومتوں کی جانب سے کسی قسم کا بھی کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیاہے تاہم دوسری جانب سوشل میڈیا صارف نے ایک انتہائی حیران کن واقعہ بیان کر دیاہے جسے سن کر شائد والدین کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی ۔ سوشل میڈیا پر ’ ماریہ ‘ نامی صارف نے پیغام جاری کر تے ہوئے

Read more

دنیا والوں کو روحیں کیری کے ذریعے کیا پیغام بھجوانا چاہتی ہیں؟

ہندومت سمیت کئی مذاہب میں مرنے کے بعد لوگوں کی روحوں کے زمین پر ہی بھٹکتے رہنے اور ’مکتی‘ جیسے عقائد پائے جاتے ہیں۔ آسٹریلیا میں بھی ایک خاتون ہے جو زمین پر بھٹکتی روحوں دیکھنے اور ان سے ہم کلام ہونے کا دعویٰ کرتی ہے۔ اب اس نے ان روحوں کے متعلق ایسی بات کہہ دی ہے کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کی 58سالہ کیری ایروین نامی اس خاتون

Read more

موبائل میں جانوروں اور بچوں سے متعلق فحش مواد؛ آسٹریلین ائیر پورٹ پر پاکستانی نوجوان گرفتار کر لیا

بیرون ملک جانے والے پاکستانی وطن کے سفیر ہوتے ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ لوگوں کا اس بات کا بالکل احساس نہیں ہوتا۔ یہ افراد اپنی غیر اخلاقی حرکات سے خود تو ذلیل و رسوا ہوتے ہیں ساتھ اہل وطن کے لئے بھی شرمندگی کا سبب بنتے ہیں۔ ایک ایسے ہی نوجوان نے آسٹریلیا جا کر پاکستان کا نام بدنام کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق دبئی سے آسٹریلیا پہنچنے والے 32 سالہ پاکستانی نوجوان کو پرتھ انٹرنیشنل

Read more

سشمیتا سین پلاسٹک سرجری کے بعد کیسی نظر آتی ہیں؟

  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں لیکن ان سب کے دل اس وقت چکنا چور ہو گئے جب سشمیتا سین نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ سشمیتا سین ان تصاویر میں پہلے سے زیادہ خوبصورت اور جوان نظر آ رہی ہیں اور اس پر مداحوں کو خوشی ہونی چاہئے تھی مگر سب نے ایک ہی سوال پوچھنا شروع کر دیا کہ کیا سشمیتا سین نے بھی پلاسٹک سرجری کروا

Read more

19سالہ لڑکی نے 25 برس کی ملازمہ کو ریپ کا نشانہ کیوں بنایا؟

ہندوستان میں ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دینے کے چند دن بعد ہی ایک 19سالہ لڑکی نے 25سالہ لڑکی کو ریپ کا نشانہ بنا دیا ،متاثرہ لڑکی کی درخواست کے باوجود پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری۔ بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے انڈیا میں ہم جنس پرستی کو جائز قرار دینے کے فیصلہ کے کچھ ہی دن بعد ایک انوکھا کیس سامنے آیا ہے جس کے مطابق مشرقی ہندوستان سے دہلی کام کاج

Read more

مشاہد اللہ نواز شریف کا کونسا سامان اٹھا کر سینیٹر بنے؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ذومعنی جواب

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈ یا پر ذو معنی انداز میں غلط بات کہہ دی جس پر سوشل میڈ یا صارفین بھڑک اٹھے اور فواد چوہدری کو کھر ی کھری سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق آج وزیر اطلاعات نے میڈ یا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا تھا کہ مشاہد اللہ نواز شریف کا سامان اٹھا اٹھا کر سینیٹر بنے ہیں ،مشاہد اللہ پی آئی اے میں لوڈر کی نوکری کرتے تھے ۔اس بیان کے بعد سوشل

Read more

آپ پوچھ رہے تھے کہ منشا بم کون ہے؟

  سپریم کورٹ میں جوہر ٹاﺅن میں زمینوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے جبکہ عدالت نے منشا بم کی گرفتاری کا بھی حکم دے رکھاہے تاہم ایسی صورتحال میں سعد رفیق نے فیس بک پر ایسی تصاویر جاری کر دی ہیں جس نے ہر طرف ہنگامہ برپا کر دیاہے اور سوشل میڈیا صارفین بس اب کسی طرح اس کی تصدیق کرنے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق

Read more

اگلی صبح مجھے کپڑے دیکھ کر اندازہ ہوا کہ رات ہوا کیا تھا

  جنسی ہراس کے خلاف ’می ٹو‘ تحریک چلی تو دنیا بھر میں خواتین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعات بیان کرنا شروع کر دیا۔ کچھ معروف خواتین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے پرانے واقعات کا تذکرہ کیا تو یہ سوال بھی اٹھایا جانے لگا کہ اتنے سال بعد انہیں یہ بات یاد آئی۔ خواتین نے اس بات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ماہرین نفسیات نے بھی اس بارے میں رائے دی ہے کہ

Read more

پی ٹٰی آئی کے بارے میں سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا انکشاف

  سینئر صحافی روف کلاسرا نے پاکستان تحریک انصاف پر جعلی ٹویٹر اکاﺅنٹس چلانے کا الزام عائد کر دیاہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق روف کلاسرا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جتنے جعلی ٹویٹر اکاﺅنٹس پی ٹی آئی کے کرائے پر دستیاب میڈیا سیلز جو کہ پارٹی کی لیڈر ز چلاتے ہیں ، جن کے ذریعے مخالفوں کو گالی گلوچ کی جاتی ہے اور

Read more

ٹریفک اہلکار مختلف نوجوان صحافیوں کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پہ کیوں ڈال رہے ہیں؟

  لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد وارڈنز نے شہریوں کے دھڑا دھڑ چلان کرنا شروع کر دیئے ہیں جبکہ اس موقع پر صحافیوں نے جب پولیس وارڈنز سے اپنا تعارف کروا کر چھوٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تو ٹریفک پولیس نے ان کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کر دیں جس کے بعد ہنگامہ برپا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بنائی گئی

Read more

جنگلی جانوروں کو دودھ پلانے والی خواتین کا قبیلہ

  برازیل میں واقع ایمازون کے جنگلات میں بسنے والے قبیلے، جو بیرونی دنیا سے الگ تھلگ رہتے تھے، جنگل کٹ جانے کے باعث اسی جگہ پر بسائے جانے والے دیہاتوں میں رہنے لگے ہیں اور باقی دنیا کے ساتھ ان کا رابطہ ہو چکا ہے لیکن اب بھی کئی ایسی قبیلے ہیں جو باقی ماندہ جنگل میں رہائش پذیر ہیں اور ان کا اب بھی بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ان میں

Read more

”وزیر اعظم عمران خان کے یہاں ننھے مہمان کی آمد؟“ فیک نیوز بسٹر پر ردعمل آ گیا

ڈیلی پاکستان نے خبر شائع کی کہ خاتون اول ماں بننے والی ہیں۔ اس خبر پر فیک نیوز کے خاتمے کے لیے بنائی گئے ٹویٹر ہینڈل "فیک نیوز بسٹر” پر حکومتی ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے حکومتی ٹویٹر ہینڈل "فیک نیوز بسٹر” نے یہ کہا ہے یہ کہ خبر مکمل طور پر بنیاد ہے۔ ”مکمل بے بنیاد خبریں بنانا اور پھیلانا اور بری حرکت ہے اور صحافتی اقدار اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ ایسا

Read more

جہاز کے ٹوائلٹ میں اپنے شاگرد کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والی استانی کو نوکری سے فراغت

  خاتون یا مرد ٹیچر اپنے شاگردوں کے روحانی ماں باپ ہوتے ہیں لیکن کچھ ہوس زادے یا ہوس زادیاں ایسے ہوتے ہیں جو شاگردوں کے ساتھ بھی منہ کالا کرنے سے باز نہیں آتے اور رسوائی کو اپنا مقدر بنا لیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ کے ایک سکول میں پیش آیا ہے جس نے پورے سکول کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ڈیلی میل کے مطابق 29سالہ ایلینر ولسن نامی اس خاتون ٹیچر نے اپنے 16سالہ شاگرد کے ساتھ

Read more

مساج سے آنکھ کی رگیں بھی پھٹ سکتی ہیں!

  میڈیکل سائنس کی ترقی اپنی جگہ مگر آج بھی لوگوں کی بڑی تعداد ڈاکٹر کو چھوڑ کر حکیم اور جراح کا رخ کرتی ہے۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ روایتی طریقہ علاج جدید ڈاکٹری علاج سے بہتر ہے، شاید بعض صورتوں میں یہ بات ٹھیک بھی ہو، مگر ایک بات سمجھنے کی ہے کہ پیچیدہ مسائل کے علاج کے حکیموں اور جراحوں کی مدد لینا جان بوجھ کر خطرہ مول لینے کے مترادف ہے۔ کمر اور گردن کے درد

Read more

16 برس کی لڑکی نے اگلا ٹیٹو جسم پہ کس جگہ بنوایا جس وجہ سے اس کا حمل ضائع ہو گیا؟

  جسم پر ٹیٹو بنوانا کبھی صرف مغربی ممالک کے اداکاروں، گلوگاروں اور دیگر ایسے لوگوں کا شوق سمجھا جاتا تھا۔ پھر یہ بیماری ایسی عام ہوئی کہ مغربی ممالک میں عام شہریوں نے بھی یہ شوق شروع کر دیا۔ اور اب تو بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ہمارے ہاں کے نوجوان بھی شوق سے جسم پر نقش و نگار بنواتے پھرتے ہیں۔ اگر آپ ٹیٹو کے شوقین ہیں تو ضرور بنوائیے، کون آپ کو روک سکتا ہے،

Read more

کیا انٹرنیٹ کا سارا نظام بدل جائے گا؟

  اگر آپ اپنی زندگی کسی پتھر کے نیچے بسر نہیں کررہے تو ٹم برنرز لی کو ضرور جانتے ہوں گے۔ انہیں انٹرنیٹ کا باپ کہا جاتا ہے کیونکہ یہی وہ صاحب ہیں جنہوں نے دنیا کو انٹرنیٹ اور ”ورلڈ وائڈ ویب“ کا تحفہ دیا۔ ٹم نے انٹرنیٹ ایجاد تو کر دیا لیکن بعد اس کی جو شکل بن گئی وہ اُن کی توقعات کے بالکل برعکس ثابت ہوئی۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پلیٹ فارم کو کمیونیکشن کی

Read more

شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں بہترین وقت کون سا ہوتا ہے؟

  شادی شدہ زندگی کا خوشگوار ترین دور کون سا ہوتا ہے؟ اس سوال کے جواب میں تقریباً ہرکوئی یہی کہے گا کہ شروع کے دن بہت ہی پیارے ہوتے ہیں، اور اسی لئے تو اس دور کو ہنی مون بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سادہ سی بات اپنی جگہ، مگر سائنسدانوں کوتو آپ جانتے ہی ہیں۔ انہیں ہر بات پر شک ہوتا ہے لہٰذا اس بات کی بھی کھوج شروع کر دی کہ ازدواجی زندگی کا سب سے خوشیوں

Read more

ازدواجی فرائض ادا کرنے سے پہلے دلہن بننے والا ٹوٹکہ ہے کیا؟

  ہمارے معاشرے میں بیٹی کے مقابلے میں بیٹے کی تمنا غیر معمولی حد تک زیادہ پائی جاتی ہے، باوجود اس کے کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہم اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ بیٹا خدا کی نعمت ہے تو بیٹی اُس کی رحمت ہے۔ اور تمنا رکھنا تو ایک بات ہے مگر اس تمنا کو حیقت کا روپ دینے کے لئے روایتی طور پر کیسے کیسے ٹوٹکے کئے جاتے ہیں، یہ بات بھی جاننے سے تعلق رکھتی

Read more

نئے ڈریکولاؤں کی اخلاقیات ٹھیک نہیں ہیں، وہ جنسی گمراہی کا شکار ہیں

  انسانوں کا خون پینے والے ڈریکولا کو آپ نے فلموں میں تو ضروردیکھا ہو گا، یا شاید قصے کہانیوں میں اس کے بارے میں پڑھا ہو گا، مگر کبھی یہ تصور نہیں کیا ہو گا کہ ہماری اس دنیا میں کوئی جیتا جاگتا ڈریکولا موجود ہے جو واقعی انسانوں کا خون پیتا ہے۔ دی مرر کے مطابق اس حقیقی ڈریکولا کا نام اینڈریس بیتھری اور تعلق رومانیہ سے ہے۔ یہ کئی سال سے انسانی خون پی رہا ہے اور

Read more

شوہر کو پرائی عورت کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرتے پکڑ لینے والی خاتون کی خودکشی

  مغرب کی تقلید میں بھارت ایک قدم مزید آگے جا چکا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے کہ بغیر شادی کے جنسی تعلق استوار کرنا کوئی جرم نہیں، اور اس فیصلے کے نتیجے میں IPC کی دفعہ 497 ختم ہو چکی ہے۔ ملک کی اعلٰی ترین عدالت نے فیصلہ تو کر دیا مگر بے حیائی کو قانونی قرار دینے کے نتائج بھی اب سامنے آنے لگے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق چنائی شہر میں ایک نوجوان

Read more

جب ٹٰی وی ریموٹ خود بخود ہوا میں پانچ فٹ بلند ہو گیا

  بھوت پریت کے وجود پر کوئی یقین رکھتا ہے اور کوئی اس طرح کی باتوں کو ماننے پر تیار دکھائی نہیں دیتا، مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ بے شمار ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو غیر مرئی مخلوقات کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا دعوٰی کرتے ہیں۔ شاید آپ کو بھی کبھی کسی شخص سے ایسی بات سننے کا اتفاق ہوا ہو، اور اگر نہیں ہوا تو یہ حیران کن واقعات پڑھ لیجئے، جو ٹائمز آف انڈیا کی

Read more

مجھے نارتھ ناظم آباد سے اغوا نہیں کیا گیا؛ میں اپنی مرضی سے لڑکے کے ساتھ گئی تھی

چند روز اس غیر معمولی خبر نے میڈیا پر خوب ہلچل برپا کی کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد تیموریہ کی حدود سے ایک دلہن کو چار افراد نے بیوٹی پارلر سے گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا تھا۔ دلہن کے والدین اغوا کا پرچہ کٹوانے تھانے پہنچ گئے اور شہر میں امن و امان کی صورتحال پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جانے لگے۔ بعد میں اس ڈرامے کا ڈراپ سین ہوا تو ایسا حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا کہ جس

Read more

یونیورسٹی کے مثالی بہو کورس میں کیا سکھایا جائے گا؟

  بڑھتی ہوئی جدت اور ٹیکنالوجی کے تیزی سے پروان چڑھتے ماحول میں دنیا بھر کے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں نت نئے موضوعات متعارف کرائے جا رہے ہیں تاکہ طالبعلموں کو دور جدید کے رجحانات سے روشناس کرایا جا سکے لیکن بھارت ایک جامعہ میں حال ہی میں متعارف کرائے گئے نئے مضمون نے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سوا ارب سے زائد آبادی کے ملک بھارت میں شادی شدہ خواتین کو تابعدار اور ایک

Read more

بوجھو تو جانیں

  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رائے عزیز اللہ خان آج اپنی شادی کی چالیس ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر انہوں نے اپنی شادی کی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہر کسی کو حیران اور پریشان کر کے رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق رائے عزیز اللہ خان نے جو تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی یہ ان کی شادی کی ہیں اور یہ بارات کے موقع پر

Read more

شہلا رضا نے بشری بی بی اور قندیل بلوچ کے بارے میں ٹوئٹر پہ کیا اشارہ دیا؟

سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے نام نہ لیتے ہوئے خاتون اول بشریٰ بی بی کو شرمناک طعنہ مار دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سوشل میڈ یا صارف نے شہلا رضا کی شوہر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور کہا کہ ”تلاش گمشدہ،یہ صاحب شہلا رضا کے شوہر ہیں ،آخری مرتبہ شہلا رضا نے ان کے لیے جون 2018میں دعا کروائی تھی جب یہ ہسپتال میں تھے ،معلوم نہیں دعا ٹھیک ہونے کی کروائی

Read more

پی ٹی وی سے عشرت فاطمہ کو کیوں ہٹایا گیا؟

پی ٹی وی کی معروف نیوز کاسٹر عشرت ثاقب فاطمہ نے اپنے کام سے خوب عزت بنائی اور یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں آج بھی اچھے الفاظ میں یادرکھتے ہیں ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر عشرت فاطمہ نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ”آداب، ٹوئٹر پر میری حوصلہ افزائی کا شکریہ۔یہ میرے لئے ایک نئی دنیا ہے۔ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ آپ سے رابطہ ہوتا رہے گا. انشااللہ “ ۔اس پر معروف اینکر پرسن وسیم بادامی اور

Read more

عمران خان سب سے پہلے اپنا گھرقانون کے دھارے میں لائیں، چیف جسٹس

عدالت نے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔ بنی گالہ تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان سب سے پہلے اپنا گھر قانون کے دھارے میں لائیں اور سب سے پہلا جرمانہ بھی انہیں کو ادا کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سروے آف پاکستان نے کورنگ نالہ کا سروے کرکے رپورٹ دی ہے، کورنگ

Read more

چوہوں کی وجہ سے ہونے والی ایک لاعلاج بیماری دریافت

  ہانگ کانگ میں چوہے نے ایک 56سالہ آدمی کے کھانے میں اپنا فضلہ گرا دیا جسے کھا کر یہ شخص ایسی خوفناک بیماری میں مبتلا ہو گیا جو دنیا کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی اور کو لاحق نہیں ہوئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ بیماری ’ہیپاٹائٹس ای‘ ہے جو کہ ہیپاٹائٹس کی انتہائی جان لیوا قسم ہے اور یہ دنیا کا پہلا انسان ہے جو اس کا شکار ہوا ہے۔ یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے سائنسدانوں

Read more

جب آشنا کے ساتھ فرار خاتون نے اوبر ٹیکسی منگوائی اور سامنے ڈرائیونگ سیٹ پہ اس کا شوہر تھا

  جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک شادی شدہ خاتون نے شوہر سے بے وفائی کرتے ہوئے اپنے آشنا کے ساتھ ہوٹل میں وقت گزار اور واپسی پر دونوں نے اوبر منگوا لی لیکن جیسے ہی گاڑی آئی تو ڈرائیور کو دیکھ کر ان کے ہوش اڑ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق کولمبیا کے شہر سانتا مارٹا میں یمی نامی اس بے وفا خاتون نے اپنے محبوب جیزس بیریوس کے ساتھ ہوٹل میں وقت گزارنے کے بعد اس

Read more

مشرف پر اسراربیماری میں مبتلا ،تیزی سےکمزور ہو رہے ہیں

آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر محمد امجد نے کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف ایک نامعلوم بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ تیزی سے کمزور ہو رہے ہیں اور اپنے خلاف غداری کیس کا سامنا کرنے کیلئے پاکستان واپس نہیں آسکتے۔ پرویز مشرف کی پارٹی اے پی ایم ایل کے سابق سربراہ ڈاکٹر محمد امجد نے سابق صدر کی بیماری سے متعلق بتایا کہ ہر 3 ماہ بعد انہیں لندن

Read more

مرچیں اور سرسوں کا تیل ملا کر ملنا اتنی لمبی مونچھوں کا راز ہے

  گو آج کے دور میں کلین شیو کا رواج عام ہو گیا ہے مگر روایت پسند نوجوان آج بھی مونچھیں رکھنا پسند کرتے ہیں۔اور کچھ نوجوانوں کی تمنا ہوتی ہے کہ مونچھیں لمبی اور گھنی ہوں تا کہ انہیں تاﺅ دینے کا لطف بھی آئے۔ ایسے نوجوانوں کے لئے اس بھارتی شہری کی مثال ضرور دلچسپی کی حامل ہو گی جس کی مونچھیں اتنی لمبی ہیں کہ جو دیکھتا ہے بس دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔ میل آن لائن

Read more

قندیل بلوچ کا مقدمہ؛ فواد چوہدری کا اہم بیان

  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزموں کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مقدمات کو فساد فی العرض سمجھتے ہوئے عوامی مفاد میں ان کافیصلہ ہونا چاہئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ” اس طرح کے مقدمات کو فساد فی العرض سمجھتے ہوئے عوامی مفاد میں ان کافیصلہ ہونا چاہئے، عدالت ایسے سمجھوتوں کو رد کرتے ہوئے قانونی

Read more

مرد بیویوں سے چھپ کے باتھ روم کیوں جاتے ہیں؟

  بیگم سے ڈرنے والے مردوں کے بارے میں تو آپ نے ضرور سُن رکھا ہو گا، شاید دو چار ایسے لوگوں کو جانتے بھی ہوں گے، مگر یہ بیچارے بیگم کے عتاب سے بچنے کے لئے گھر میں کس جگہ چھُپتے ہیں، یہ بات آپ کو بالکل معلوم نہیں ہو گی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق برطانیہ میں ایک تازہ ترین تحقیق خصوصی طور پر اس موضوع کے متعلق کی گئی، جس میں بیگم سے ڈرنے والے مردوں کے

Read more

چالیس گز کے مکان میں رہنے والے فالودہ فروش کو سوا دو ارب روپے کراچی میں کس پارٹی نے بھیجھے؟

کراچی کے فالودہ شربت فروش کے بینک اکاؤنٹ میں سوا دو ارب روپے بھیجنے والوں کا پتہ چل گیا ہے اور یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ یہ ٹریڈ اکاؤنٹ ہے جو ٹیکس بچانے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فالودے والے کے اکاﺅنٹ میں سوا دو ارب روپے کی خطیر رقم کراچی کے ایک بڑے بزنس گروپ نے بھجوائی جسے تفتیش کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ

Read more

برازیلین ہونے کی وجہ سے ویٹر نے مجھے کیلا بیہودہ انداز میں تراش کے پیش کیا

  برازیل سے سیاحت کے لئے آسٹریلیا جانے والی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ وہاں ایک ریستوران والوں نے ایسی بے حیائی کا مظاہرہ کر ڈالا کہ انٹرنیٹ پر، اور خصوصاً برازیلی سوشل میڈیا پر غم و غصے کا ایک طوفان برپا ہو گیا ہے۔ لڑکی نے یہ ساری کہانی میڈیا کے سامنے رکھ دی ہے۔ وہ کہتی ہے کہ اپنی ایک سہیلی کے ساتھ وہ بونڈائی کے مشہور ریسٹورنٹ سیوسڈ گئی اور وہاں اُن کی معروف میٹھی ڈش اکائی

Read more

اداکارہ لنڈسے لوہن نے شامی مہاجرین سے بدتمیزی کرتے ہوئے پاکستان کا نام کیوں لیا؟

    امریکی اداکارہ لنڈسے لوہن نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لائیو ویڈیو کال میں میکسیکو سٹی کی سڑک کے کنارے بیٹھے شامی پناہ گزینوں کے ساتھ ایسا سلوک کر ڈالا کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا اور لوگوں نے اداکارہ کو کھری کھری سنا ڈالیں۔ نیوز ویک کے مطابق 32سالہ لنڈسے لوہن نے رات کے وقت سڑک پر ایک جوڑے کو اپنے دو بچوں کے ہمراہ کمبلوں لپٹ کر بیٹھے دیکھا تو ان کے پاس چلی

Read more

پرانے جنگل کے نیچے ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں کی آبادی کا شہر دریافت

وسطی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں سائنسدانوں نے فضاء سے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے گھنے برساتی جنگل کا معائنہ کیا تو اس کے نیچے ایسی چیز کی موجودگی کا انکشاف ہوا کہ جان کر پوری دنیا دنگ رہ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ نے Light detection and ranging technologyکے ذریعے فضاء سے اس گھنے جنگل کا مشاہدہ کیا تو اس کی زمین کے نیچے ایک انتہائی وسیع و عریض قدیم شہر کی موجودگی کا انکشاف

Read more

پرینیتی چوپڑا کی تیراکی کے لباس میں تصویر پہ بھارتی عوام کو برا کیا لگا؟

  اگرچہ بالی ووڈ میں فحاشی اور عریانی معمولی باتیں سمجھی جاتی ہیں اور بھارتی شہری بھی اسی رنگ میں رنگ چکے ہیں لیکن گزشتہ دنوں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی ایک ایسی اخلاق باختہ تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی کہ بھارتیوں کو بھی غصہ آ گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تصویر میں پرینیتی چوپڑا انتہائی مختصر کپڑوں میں کسی سوئمنگ پول میں لیٹی ہوتی ہیں۔ یہ تصویر اس فوٹوشوٹ کا حصہ ہے جو پرینیتی نے فلم

Read more

سیف علی خان کے دادا نواب آف پٹودی برٹش کرکٹ ٹیم سے کیوں نکالے گئے؟

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے دادا نواب آف پٹودی افتخار علی خان برطانوی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے لیکن انہیں ایک ایسی وجہ سے ٹیم سے نکال دیا گیا تھا کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 1930ء کی دہائی میں انگلینڈ کی ٹیم کے کوچ نے ’باڈی لائن‘کی حکمت عملی وضع کی تھی، جس میں باؤلرز کو اس طرح گیند پھینکنی ہوتی تھی کہ وہ ٹھپہ کھا کر سیدھی بلے باز

Read more

 30 سال کی عمر سے کم لڑکے لڑکیوں میں دل کے دورے کا خطرہ کیوں ہوتا ہے؟

  دل کی بیماریاں اتنی عام ہو چکی ہیں کہ آج کل 30سال سے کم عمر لڑکے لڑکیوں کو بھی ہارٹ اٹیک آ رہے ہیں۔ اب ماہرین نے اتنی کم عمر میں دل کے دورے پڑے کی شرح بلند ہونے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمر لڑکے لڑکیوں کو دل کی بیماریاں لاحق ہونے اور ہارٹ اٹیک آنے کی وجہ آج کے دور کی تیزی اور کام

Read more

ڈولفن فورس کے اہلکار نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کا ہاتھ کیوں پکڑا؟

پولیس کا کام ہے مدد آپ کی ، یہ اعلان توآپ نے سن ہی رکھا ہوگا لیکن اس کا عملی مظاہرہ ڈولفن فورس نے کردکھایا۔ تفصیل کے مطابق ڈولفن فورس کے دو اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ مغل پورہ کے علاقے میں سڑک پر دو خواتین کی موٹرسائیکل میں کوئی خرابی آگئی اور وہ ازخود چلنے کے قابل نہ رہی ، جس پر ڈولفن فورس کے اہلکار وں نے انہیں یوں پریشانی میں چھوڑ دینے کی بجائے

Read more

ائیرہوسٹس بیوی کی ڈائری میں ایسا کیا تھا جو کئی پائلٹوں کو مروا گیا؟

 نیدرلینڈ میں ایک آدمی کو اپنی ایئرہوسٹس بیوی کی ڈائری مل گئی۔ اس نے کھول کر دیکھی تو اس میں ایسی شرمناک معلومات درج تھیں کہ اس شخص کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس نیدرلینڈ کی ٹرانسیویا ایئرلائنز کے ساتھ کام کرنے والی اس ایئرہوسٹس نے اپنے کمپیوٹر میں ایک ڈائری مرتب کر رکھی تھی جس میں وہ اپنے روزمرہ کے معمولات اور واقعات درج کرتی تھی۔ اس میں اس نے

Read more

پودوں کے جنسی عمل کی حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

  یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ پودے بھی ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہیں جس کے نتیجے میں پھل پھول میسر آتے ہیں لیکن وہ جنسی تعلق کیسے قائم کرتے ہیں؟ اب سائنسدانوں نے پہلی بار یہ راز بھی منکشف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ پودوں کا جنسی تعلق قائم کرنے کا طریقہ بھی بہت حد تک جانوروں کے جنسی عمل کے طریقے سے مشابہہ ہے۔ نر پودے

Read more

ان گنت خواتین سے جنسی تعلق قائم کرنے والا برطانوی اب انتہائی پریشانی کا شکار کیوں ہے؟

برطانیہ میں ایک 61سالہ شخص نے عمر بھر شادی نہیں کی تاہم ہزاروں خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے۔ اب وہ ایک ایسے کام کے لیے جاسوس کی خدمات حاصل کرنے جا رہا ہے کہ سن کر آپ کو ہنسی آ جائے گی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ شخص لندن کے مضافاتی علاقے ٹویکن ہیم کا رہائشی ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ اس نے اپنی زندگی میں کئی ممالک میں ہزاروں خواتین کے ساتھ جنسی تعلق استوار

Read more

اس نے مصنوعی عضو خاص کے ذریعے مجھے اپنی محبت کا یقین دلایا

  پیار محبت کی کہانی میں دھوکے اور فریب کا ذکر بکثرت آتا رہتا ہے مگر ایسے دھوکے کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا جو ایک برطانوی لڑکی نے ایک اور لڑکی کے ساتھ کر ڈالا۔ اس مکار لڑکی نے پہلے تو لڑکے کا روپ دھار کر سادہ لوح لڑکی سے دوستی کی اور پھر دھوکے بازی کی حد کر دی کہ مصنوعی عضو سے اس کے ساتھ جسمانی تعلق بھی استوار کرتی رہی۔ دی گارڈین

Read more

گھوڑے کی ننگی پیٹھ پہ کپڑوں کے بغیر بیٹھ کے برطانوی خاتون کون سا فلاحی کام کرنے نکلیں؟

  فلاحی کاموں کے لئے چندہ جمع کرنا بہت اچھی بات ہے، کون ہے جو اس بات سے اختلاف کرے گا، مگر گھوڑے کی ننگی پیٹھ پر ننگے بیٹھ کر چندہ جمع کرنا، بھلایہ کیا طریقہ ہوا؟ یہ برطانوی خاتون کچھ ایسا ہی کام کر رہی ہے، جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران و پریشان ہے۔ لوگوں نے چندہ تو دیا مگر اس انوکھے منظر کی تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں، جو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہیں۔

Read more

رشتے کروانے والی پاکستانی خاتون غیر شادی شدہ لڑکیوں کی تصاویر کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟

  کسی شادی کی تقریب ہو، کوئی مذہبی تہوار ہو، قرآن خوانی ہو یا میلاد، رشتہ کروانے والی آنٹیاں ہر جگہ اور ہر موقع پر اپنا کام جاری رکھتی ہیں۔ آج کل تو ان آنٹیوں نے رشتے کروا کے کافی مال بھی بنانا شروع کردیا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ان کے کاروبار میں کچھ غیر اخلاقی عناصر بھی داخل ہوگئے ہیں۔ ایک ایسی ہی رشتہ کروانے والی آنٹی کے متعلق ایک نوجوان لڑکی نے تشویشناک انکشاف کیا

Read more

ازدواجی فرائض ادا نہ کر سکنے پہ بیوی کی طلاق کے بعد اس شخص کی حالت کیا ہو گئی؟

  موٹاپے کے شکار اکثر لوگوں کی کہانی محض ایک دکھ بھری داستان ہوتی ہے مگر اس امریکی شہری کی کہانی تو ہمت و حوصلے کی شاندار داستان ہے۔ کبھی یہ صاحب 184 کلوگرام کے تھے مگر اب محض 84 کلو کے ہیں، اب اس سے بڑھ کر کامیابی کیا ہو سکتی ہے۔ دی مرر کے مطابق سٹیفن رنگو کا وزن اتنا زیادہ ہو گیا تھا کہ وہ ازدواجی فرائض ادا کرنے کے قابل بھی نہ رہا۔ نتیجہ یہ ہوا

Read more

بھارت میں کسی شادی شدہ خاتون سے جسمانی تعلقات رکھنا اب جرم نہیں سمجھا جائے گا

بھارتی سپریم کورٹ نے برسوں پرانا قانون ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہوں گے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 497 کے مطابق ’ ‘اگر کوئی بھی (شخص) کسی ایسی عورت سے جنسی تعلقات قائم کرتا ہے، جس کے بارے میں اسے معلوم ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، یا اس کا یہ خیال ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، اور اس (جنسی) عمل میں اس کے شوہر کی مرضی یا

Read more

دوست نے 500 روپے قرض کے بدلے بیوی اغوا کر لی، اب بیوی بھی واپس نہیں آ رہی؛ مقروض کا دعوی

  ادھار واپس نا ملے تو قرض خواہ کی ناراضی فطری بات ہے مگر یہ تو کوئی انصاف نہیں کہ ادھار کے بدلے قرضدار کی بیوی اغواءکر لی جائے، جبکہ قرض بھی صرف 500 روپے ہو، اور بیوی بھی مقروض دوست کی! یہ دردناک واقعہ بھارتی شہر شاہ پور میں پیش آیا ہے جہاں رامیش نامی شخص نے اپنے دوست بسواراج سے قرض واپس نا ملنے پر اُس کی بیوی کو اغواءکر کے اپنی بیوی بنا لیا ہے۔ پولیس کو

Read more

حکومت کی صحت کے شعبے پر توجہ نہیں رہی، چندہ کر کے ہسپتال کی مشینری ٹھیک کروائی گئی

  سپریم کورٹ آف پاکستان میں بچی امل کی ہلاکت پر ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ حکومت کی صحت کے شعبے پر توجہ نہیں رہی ،ایک بار میرے ڈاکٹر بھائی نے مجھے فون کرکے پیسوں کا تقاضا کیابھائی نے بتایا مریضوں کیلئے چندہ جمع کرکے ادویات لاتے ہیں،25 لاکھ کے چندے سے ہسپتال کی مشینری ٹھیک کروائی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ بچی امل کی ہلاکت پر

Read more

فوج اور عدلیہ کو نہیں چھوڑوں گی؛ صحافی صابر شاکر کے مطابق مریم نواز شریف کا دعوی

  معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی ملنے کے بعد مریم نواز شریف نے جاتی امراءمیں بیٹھ کر یہ الفاظ ادا کئے ہیں کہ میں پاک فوج اور عدلیہ کو چھوڑوں گی نہیں اور وقت آنے پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صابر شاکر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا پیپلز پارٹی کیساتھ ضمنی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں

Read more

اس جزیرے پہ عورتوں کی سرگرمیاں جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے

  یونان میں واقع اس جزیرے کے بارے میں تو ہم آپ کو بتا چکے ہیں جس پر خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ اس جزیرے پر عیسائی مذہب کا مقدس مقام ’ماﺅنٹ ایتھوس‘ واقع ہے جہاں خواتین تو درکنار، بلیوں کے سوا کسی بھی قسم کے مادہ جانوروں کو بھی داخلے کی اجازت نہیں۔ اب خواتین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے کہ فن لینڈ میں ان کے لیے بھی ایک ایسا ہی جزیرہ کھول دیا گیا ہے جہاں مردوں

Read more

’اپنی برہنہ تصویر بھیج کر تم نے ہی تو بلایا ہے‘

  آج کے جدید دور میں پیار محبت کے معاملات بھی ڈیجیٹل ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ملنے والے نوجوان افراد چند میسجز کا تبادلہ کرتے ہیں اور پیار کی کہانی شروع ہو جاتی ہے، مگر بدقسمتی سے ان تعلقات کا انجام اکثر افسوسناک ہوتا ہے۔ خصوصاً وہ لڑکیاں جو محبت کی تلاش میں مجرم صفت لوگوں کے چنگل میں پھنس جاتی ہیں انہیں تو بہت ہی تکلیف دہ نتائج دیکھنے پڑتے ہیں۔ ایک برطانوی لڑکی کی بھی بدقسمتی

Read more

دولہا دلہن پہ شدید تنقید کیوں ہوئی؟

  منگنی ہو یا شادی، آج کل لوگ اپنی ذاتی نوعیت کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیاپر ضرور پوسٹ کرتے ہیں۔ عموماً ان تصاویر و ویڈیوز پر دوست احباب پیار بھرے تبصرے کرتے ہیں مگر اس بدقسمت جوڑے نے اپنی شادی کے موقع پر بنائی گئی ایک ویڈیو پوسٹ کی تو معاملہ بالکل ہی الٹ ہو گیا۔ ویب سائٹ مینگو باز کے مطابق یہ اس نوبیاہتا جوڑے کی شادی کے موقع پر ان کے مختصر رقص کی ویڈیو

Read more

دنیا کا پرانا ترین جاندار کیسا تھا؟

آسٹریلوی ماہرین نے دنیا کے قدیم ترین کثیر خلوی ملٹی سیلولر جاندار کی دریافت کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ماہرین نے کہا کہ یہ جانور 55 کروڑ 80 لاکھ سال پہلے زمین پر پایا جاتا تھا۔آسٹریلیئن نیشنل یونیورسٹی(اے این یو)کے سائنسدانوں اور دیگر ماہرین نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑا اور عجیب و غریب جانور تھا۔ آسٹریلوی ماہرین نے اسے ڈکنسونیاکا نام دیا جو انڈے کی طرح بیضوی تھا اور اس کا گھیر ڈیڑھ میٹر کے

Read more

سیاستدان ارم عظیم فاروقی کے پاﺅں کی تصاویر سوشل میڈٰیا پہ کیا کر رہی ہیں؟

 خاتون سیاستدان ارم عظیم فاروقی متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے2013 میں قومی اسمبلی کی ریزورسیٹ پر منتخب ہوئیں تاہم انہوں نے 2017 میں ایم کیوایم چھوڑ دی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تاہم آج کل وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں انسٹا گرام پر سفید رنگ کے پاﺅں کی تصویر شیئر کی جن کے ناخنوں پر انہوں نے اپنے سوٹ کے ساتھ میچنگ لال رنگ

Read more

جرمن سفیر اسلام آباد کی سڑکوں پہ موجود کچرے کی نشاندہی کس وجہ سے کر رہے ہیں؟

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ کی نشاندہی کی جس پر سی ڈی اے نے 2 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور وہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوششوں کیساتھ ساتھ اکثر اوقات سماجی مسائل کی نشاندہی بھی کرتے رہتے ہیں۔مارٹن کوبلر پاکستان کے شمالی علاقوں کی خوبصورت کے سحر میں بھی مبتلا ہیں جبکہ وہ ہمیشہ مختلف شہروں میں

Read more

خواتین کا انٹرنیٹ کے ذریعے حاملہ ہونا کس طرح ممکن ہے؟

  میڈیکل سائنس جدید ہونے کے ساتھ سپرمز عطیہ کرنے اور متبادل ماں کے ذریعے بچے حاصل کرنے جیسے رجحانات آج عام ہو چکے ہیں اور اب خواتین انٹرنیٹ کے ذریعے بھی حاملہ ہو رہی ہیں کیونکہ ان رجحانات کے پنپنے سے متعدد ایسی ویب سائٹس بھی بن گئی ہیں جہاں سپرم عطیہ کرنے والے مرد وں اور متبادل ماں (سروگیٹ)کے طور پر خدمات فراہم کرنے والی خواتین سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق مغرب

Read more