سابق بیوی کی نامناسب تصاویر سوشل میڈیا پہ وائرل کرنے والا شوہر کراچی سے گرفتار

     ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے سابق بیوی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں شوہر کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کراچی کے علاقے گارڈن میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے سابق بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں شوہر نعمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نعمان کو ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا

Read more

پیار کا موڈ ہو رہا ہے؛ صبا قمر

   صبا قمر نجانے کس سوچ میں گم تھیں کہ سوشل میڈیا پر لکھ دیا ’’پیار کا موڈ ہو رہا ہے!‘‘ بس پھر کیا تھا، اِدھر صبا قمر کے منہ سے یہ الفاظ نکلے اور اُدھر سارے پاکستان سے انہیں رشتے آنا شروع ہوگئے۔ صبا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی جس میں وہ پیلے رنگ کی قمیض میں ایک خوش رنگ کھلے ہوئے پھول جیسی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کا عنوان

Read more

نیند نہ آنے پر جمائما خان کو پاکستانیوں نے کیا مشورے دئیے؟

   وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ آج کل راتوں کو سو نہیں پا رہی ہیں اور اس حوالے سے جب انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا تو پاکستانی ان کی مدد کیلئے میدان میں کود پڑے اور انہیں طرح طرح کے مشورے بھی دینے شروع کر دیئے جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ پاکستانی عوام جمائمہ کو کتنا پسند کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمائمہ گولڈ سمتھ نے کچھ دن پہلے آسیہ

Read more

اپنے کمپیوٹر پہ بیٹھے بیٹھے سمندر کی تہہ میں ڈوبا جہاز دریافت کرنے والا آدمی

کوئی بدقسمت ہوائی جہاز سمندر میں گر جائے تو اس کی تلاش کوئی آسان کام نہیں۔ سینکڑوں افراد اور جدید ترین مشینری کو تلاش کے کام پر لگایا جاتا ہے اور عموماً طویل انتظار کے بعد ہی طیارے کے ملبے کا سراغ ملتا ہے۔ تو ایسے میں یہ بات یقیناً بہت حیرتناک ہے کہ ایک صاحب نے گوگل ارتھ کے ذریعے گھر بیٹھے سمندر میں ڈوبے ہوائی جہاز کا سراغ لگالیا ہے۔ دی مرر کے مطابق 55 سالہ رابرٹ مورٹن

Read more

بل گیٹس اور بیس کروڑ ڈالر والا ٹوائلٹ

رفع حاجت سے انسان کو مفر نہیں، مگر فضلہ کہاں اور کیسے ٹھکانے لگائیں، یہ مسئلہ حضرت انسان کے سامنے صدیوں سے رہا ہے۔ بھلا ہو امریکی ارب پتی بل گیٹس کا کہ جنہوں نے صدیوں پرانے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ کر دنیا کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کرکے ایک ایسا ٹوائلٹ بنا ڈالا ہے جسے سیوریج سسٹم کی کوئی ضرورت ہی نہیں، کیونکہ اس میں جانے والا

Read more

جب ایک شوہر بیٹی کی سکول ٹیچر کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

  کمسن بیٹی کو لینے کے لئے سکول جانے والی ایک خاتون کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹی کے کلاس روم میں کیسا قیامت خیز منظر اُس کا منتظر تھا۔ اس خاتون کو اُس وقت زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگا جب دیکھا کہ اُس کا شوہر پہلے ہی بیٹی کے کلاس روم میں موجود تھا اور خاتون ٹیچر کے ساتھ بوس و کنار میں مصروف تھا۔ برطانوی خاتون نے اپنی زندگی کے اس المناک واقعے

Read more

مولانا خادم رضوی اور اداکار احسن خان

  سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ کیا تو تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے اس کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا اور پھر ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔ اس دوران علامہ خادم حسین رضوی کی کئی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں تاہم اب ان کی جو تصویر سامنے آئی ہے اس نے پاکستانیوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا اور سوشل میڈیا صارفین

Read more

ہماری تنخواہیں فوج کے برابر ہونی چاہئیں

ہم چمن بارڈر پر ایف آئی اے اور کسٹمز کا کام نہیں کرنا چاہتے، آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ہم سرحد پر ایف آئی اے اور کسٹمز کا کام نہیں کرنا چاہتے اور ہماری تنخواہیں فوج کے برابر ہونی چاہئیں۔ سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ آئی جی ایف سی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایف سی میں خیبرپختون

Read more

چوہدری نثار کے تازہ ترین ارادے

چوہدری نثار سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے، ذرائع مسلم لیگ (ن)  سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے مسلم لیگ (ن) سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے مسلم لیگ (ن) سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار جلد ہی مسلم لیگ (ن) میں واپس آجائیں گے۔ پارٹی سے معاملات طے ہونے کے بعد

Read more

عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

عطاءالحق قاسمی کسی بھی سرکاری عہدے کے لیے تاحیات نااہل قرار۔ سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے 12جولائی کو ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری پر ازخود نوٹس کیس  کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں عطاء الحق قاسمی کی بطورایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی اور انہیں

Read more

میں خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں: معافی کا وقت گزر چکا

سپریم کورٹ آف پاکستان نےتوہین عدالت کیس میں معروف اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت پرفرد جرم عائد کردی۔ عامرلیاقت کےخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عامر لیاقت پر آرٹیکل(3) 204 کے تحت فرد جرم عائد کی گئی تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کیا۔ اس موقع پر عامر لیاقت نے عدالت عظمیٰ سے غیرمشروط معافی مانگتے ہوئے

Read more

اٹلی کے نائب وزیر اعظم کی وہ بے لباس تصویر جو علیحدگی کے بعد گرل فرینڈ نے انٹرنیٹ پہ ڈال دی

  اٹلی کے نائب وزیراعظم کی محبوبہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے ساتھ قطع تعلقی کا اعلان کر دیاہے اور ساتھ ہی اپنی اور نائب وزیراعظم کی ایسی شرمناک تصویر بھی پوسٹ کر دی ہے کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 45سالہ نائب وزیراعظم میٹیو سیلوینی اور 35سالہ ٹی وی سٹاراورسابق ماڈل الیزا ایسوارڈی 3 سال سے تعلق میں تھے اور اکثر پاپارازی فوٹوگرافرز ان کی تصاویر لیک کرتے رہتے تھے۔ اس

Read more

آئی فون استعمال کرنے والے زیادہ خوش کیوں رہتے ہیں؟

    آپ آئی فون کے مالک ہیں یا اینڈرائڈ استعمال کرتے ہیں، اس کا تعلق صرف آپ کے امیج تک محدود نہیں ہے بلکہ اس بات سے بھی ہے کہ آپ زندگی سے کتنے مطمئن اور خوش ہیں۔ دراصل آئی فون اور اینڈائڈ صارفین کے درمیان رقابت کی فضاء تو ہمیشہ سے چل رہی ہے مگر اب ان معاملات کی بھی چھان بین ہونے لگی ہے کہ مختلف قسم کا فون رکھنے والوں کی شخصیت میں کس طرح کے

Read more

شوہر کی خودکشی بیوی کو کیا راستہ دکھا گئی؟

  شریک حیات کی موت کسی بھی انسان کے لئے زندگی کا سب سے بڑا صدمہ ہے جو مضبوط سے مضبوط شخص کو بھی توڑ پھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ برطانوی لڑکی ایما جونز کا شوہر بھی عین جوانی کے عالم میں دنیا سے رخصت ہو گیا، مگر وہ جاتے جاتے ایک ایسی تحریر لکھ گیا کہ جو نا صرف ایما کے لئے مقصد حیات بن گئی بلکہ بہت سے دکھی انسانوں کے لئے زندگی کا پیغام بھی ثابت ہوئی۔

Read more

لوگوں کو لگتا ہے ماڈلنگ بہت زبردست نوکری ہے لیکن دراصل ایسا نہیں

  ماڈلنگ کا نام سنتے ہی ذہن میں چمک دمک، خوبصورتی و دلکشی اور سٹائل و نزاکت جیسی چیزوں کا تصور ابھرتا ہے کیونکہ ہمیں سکرین پر ماڈلنگ کچھ ایسی ہی دکھائی دیتی ہے، مگر کیا پردے کے پیچھے بھی صورتحال اتنی ہی سہانی ہوتی ہے؟ ایک مشہور اور کامیاب ماڈل کا کہنا ہے کہ ایسا بالکل نہیں ہے، بلکہ ماڈلنگ کے شعبے میں ایسی ایسی مشکلات ہیں کہ جن کا سامنا کرنے کی بجائے ماڈلنگ چھوڑ دینا کہیں زیادہ

Read more

کیا آپ 35000 روپے میں خاموشی خریدنا چاہیں گے؟

     آپ توجہ سے کام کرنا چاہتے ہیں یا انہماک سے مطالعے کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں ، آپ کے لئے پیناسونک کی اس تازہ ترین پیشکش سے بڑھ کر دلکش چیز کوئی نہیں ہو سکتی۔ دراصل یہ ہے ہی کام میں خلل ڈالنے اور توجہ خراب کرنے والوں کا توڑ۔یہ آپ کے کانوں کو شور سے اور آنکھوں کو ارد گرد کے مناظر سے محفوظ رکھنے والا آلہ ہے جو آپ کی توجہ کو سو فیصد آپ

Read more

گجرات کے خاتون اور مرد ٹیچر کلاس روم میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

  بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے والی جگہ یعنی اُن کا سکول بلاشبہ ایک مقدس مقام ہے مگر جب معلمین خود ہی اس کے تقدس کو پامال کرنے پر اُتر آئیں تو آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ بچے ایسی جگہوں پر کیا سیکھ رہے ہوں گے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق چند دن قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک خاتون اور مرد کو بوس و کنار کرتے دیکھا جا سکتا

Read more

کبڈی کی ماہر لڑکی مرد پہلوانوں کو چت کیسےکرتی ہے؟

  عامر خان کی فلم دنگل کی کامیابی کے بعد بھارتی لڑکیوں میں بھی دیسی کشتیوں کا شوق بڑھ گیا ہے اور وہ مردوں کے ساتھ اکھاڑوں میں پنجہ لڑا کر اور رانوں پر تھاپڑے مار کر کشتیاں لڑنے پر اتر آئی ہیں۔دیسی کشتیوں کا سب سے زیادہ جنون بھارتی ریاست ہریانہ کی لڑکیوں میں پایا جاتا ہے ،ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اشوانی بی ایس ایف کے نام سے اکھاڑے میں مرد پہلوانوں سے کشتی لڑتی ہے جس کے

Read more

کیا مولانا سمیع الحق ہسپتال پہنچنے تک زندہ تھے؟

—فائل فوٹو جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات میں شامل ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے ایک گھنٹہ قبل دم توڑ گئے تھے جبکہ اس وقت ان کے جسم سے خون بھی نہیں بہہ رہا تھا۔ ذرائع نے ان کی لاش کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر کے حوالے سے بتایا کہ جب تک مولانا سمیع الحق کو بحریہ ٹاؤن میں موجود ان کی

Read more

ان دونوں لڑکیوں میں کیا رشتہ ہے؟

  بعض لوگ عمر چور ہوتے ہیں جو اپنی اصل عمر سے کہیں کم نظر آتے ہیں لیکن ایک برطانوی خاتون ایسی ہے جسے لوگ اس کی 16سالہ بیٹی کی ماں سمجھنے کو ہی تیار نہیں ہوتے بلکہ اسے اس کی بہن قرار دیتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ خاتون مشعیل جیلڈر ہے جو برطانوی علاقے ایسیکس کی رہائشی ہے اور اس کی عمر 35سال ہے۔ وہ تین بچوں 16سالہ ایلی، 14سالہ اووین اور 11سالہ ایلفی کی ماں

Read more

زلیخا نے مجھ سے فحش تصویریں بھی مانگیں

انٹرنیٹ پر فراڈ اب کوئی اچنبھے کی بات نہیں رہی، آئے روز ہمیںانٹرنیٹ کے ذریعے لوگوں کے لٹنے کی خبریں سننے کو ملتی ہیں۔ اب برطانیہ سے ایک لڑکی کی خبر آ گئی ہے جو مسلمان مردوں کو اپنی محبت کے چنگل میں پھنسا کرنے انہیں لوٹتی تھی۔ میل آن لائن کے مطابق 21سالہ زلیخا بی بی نامی یہ لڑکی مسلمانوں کے لیے بنائی گئی رشتوں کی ویب سائٹ سنگل مسلم ڈاٹ کام کے ذریعے مسلمان مردوں سے رابطہ کرتی،

Read more

ایم جے اکبر پہ لگنے والے جنسی الزامات کی تفصیل سامنے آ گئی

  بھارت کے سینئر سیاست دان ،سابق وزیر اور سینئر صحافی ایم جے اکبر کی پریشانیاں ہیں کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں،ایم جے اکبر کے خلاف جاری مہم ’’می ٹو‘‘ میں اب ایک اور خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے ، ہندوستان کے سینئر سیاست دان کے خلاف عصمت دری کا تازہ الزام ایک انڈین نژاد امریکی خاتون صحافی نے عائد کرتے ہوئے ایسی کہانی بیان کر دی ہے کہ جسے سن کر ہر کوئی ہکا بکا

Read more

دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کے خلاف حکومت کا اہم قدم

وفاقی وزارت داخلہ نے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف احتجاج اور دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکڑوں افراد کے خلاف

Read more

پادری نے بیوی کو خودکشی کے لیے کیوں راضی کیا؟

  لالچ بُری بلا ہے اور بعض انسان تو اس قدر لالچی ہوتے ہیں کہ اپنی ہوس کے ہاتھوں خود بھی بر باد ہو جاتے ہیں اور دوسروں کی زندگیاں بھی برباد کر دیتے ہیں۔ آسٹریلوی پادری گراہم مورانٹ ایک ایسی ہی عبرتناک مثال ہے، جس نے اپنی بیوی کے نام انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لئے اُسے خودکشی پر تیار کیا تا کہ وہ اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کر کے دنیا سے رخصت ہو جائے۔ آسٹریلوی

Read more

کیا 21 لاکھ خرچ کر دینے کے بعد اسے بہترین مرد حاصل ہو گیا؟

  بہترین شریک حیات کی تلاش تو ہر خاتون کو ہوتی ہے لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ برطانیہ میں ایک خاتون نے اس کام پر 21لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ہیں اور پھر بھی اسے اچھا جیون ساتھی تو نہیں ملا، الٹا ہرجانے کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔میل آن لائن کے مطابق 47سالہ ٹیریزا برکی نامی اس خاتون نے شریک حیات کی تلاش کے لیے بین الاقوامی ڈیٹنگ ایجنسی ’سیونٹی تھرٹی‘ کی

Read more

پاک فضائیہ کے پائلٹ کی بیٹی کو پاکستان کن حالات میں چھوڑنا پڑا؟

وطن کی حفاظت کا مقدس فریضہ سر انجام دیتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کی بات کی جائے تو ان میں ایک منفرد نام فائٹر پائلٹ میروین مڈل کوٹ کا ہے جو پاکستانی ائیرفورس کے قابل ترین فائٹر پائلٹس میں شمار ہوتے تھے۔ انہوں نے 1965ءاور 1971ءکی جنگ میں وطن عزیز کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیا اور 12دسمبر 1971ءکے روز اُن کا طیارہ دشمن کے میزائل کا نشانہ بنا۔ قوم کے اس عظیم ہیرو کی

Read more

کیا فیس بک میسنجر سے آپ کے پرایئویٹ پیغامات کوئی اور چوری کر چکا ہے؟

  دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک کے صارفین کے لئے اس نیٹ ورک کی تاریخ کی سب سے بُری خبر آ گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 12کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کے پرائیویٹ میسجز کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔ یہ پرائیویٹ میسجز ہیکروں کے ہاتھ لگ چکے ہیں اور وہ ان کے ذریعے صارفین کو بلیک میل بھی کررہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اب تک 81ہزار سے زائد اکاﺅنٹس کے

Read more

اگر آپ اپنے بچوں پر چیختے ہیں تو اس کا ایک خطرناک نتیجہ یہ بھی ہو سکتا ہے

  اگر آپ ابھی والد یا والدہ کے رتبے پر فائز نہیں ہوئے تو آپ کے ذہن میں بچوں کا ایک ہی تصور ہو گا، یعنی ایک پیاری سی مسکراہٹ، قہقہے، اور شرارتیں۔ والدین کے لئے البتہ بچوں کا مطلب کچھ اور بھی ہوتا ہے۔ یہ کچھ ایسی مشکلات ہیں جن کا اندازہ صرف والدین کو ہی ہوتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ بچوں کی پرورش بہت مشکل کام ہے، اور یہ صرف بھاری اخراجات والا کام نہیں ہے

Read more

معروف ماڈل بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر اس کی بیوی قتل کرنے کے چکر میں گرفتار

 ایک فنکار سے بڑھ کر نرم دل انسان کون ہو سکتا ہے، مگر اس بھارتی نژاد برطانوی ماڈل کو دیکھئے کیسی سفاک ہے۔ اس نے حسد کی آگ میں اندھی ہو کر اپنے آشنا کی اہلیہ کو کرائے کے قاتلوں سے سربازار مروا ڈالا ہے۔ اس کے خوبصورت چہرے اور معصوم مسکراہٹ کو دیکھ کر بھلاکوئی تصور بھی کر سکتا کہ اس کا دل ایسا سخت ہو گا؟ بھارتی میڈیا کے مطابق اس 28 سالہ ماڈل کا نام اینجل گپتا

Read more

یہ ٹوئٹ میں نے نہیں کیا؛ معروف صحافی ہارون رشید کی وضاحت

  پولیس افسر کو دھمکیاں دے کر شدید تنقید کا نشانہ بننے والے سینئر صحافی ہارون الرشید ایک اور غلطی کر بیٹھے ، ہارون الرشید کے ٹوئٹر اکاونٹ سے نعیم الحق کے خلاف ٹوئٹ ہو گیا تاہم اس ٹویٹ کے وائرل ہونے کے بعد سینئر تجزیہ کار نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹویٹ کے حوالے سے ایسی وضاحت پیش کر دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا ۔ تفصیل کے مطابق مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر

Read more

اپینڈیکس کا تعلق ایک اور خطرناک بیماری سے بھی ہو سکتا ہے؛ جدید تحقیق

اس بات کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں کہ پارکنسن کے مرض میں اپینڈکس کا اہم کردار ہوتا ہے۔  ایک تکلیف دہ دماغی مرض پارکنسن کا تعلق اپینڈکس سے ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پارکنسن کی صورت میں دماغ میں جمع ہونے والا ایک فاسد کیمیکل اپینڈکس میں بھی دریافت ہوا ہے اور خیال ہے کہ شاید یہ کیمیکل اپینڈکس سے نکل کر دماغ تک پہنچتا ہے اور پارکنسن کی وجہ بنتا ہے۔ ماہرین نے یہ بھی کہا

Read more

آسیہ بی بی کیس؛ عدالتی فیصلے میں فوج کوگھسیٹنا افسوس ناک ہے، ترجمان پاک فوج

ملک میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھی جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر  ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کیس کے عدالتی فیصلے میں فوج کو گھسیٹنا افسوس ناک ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ تمام مسلمانوں کا حضورپاک ﷺ سے محبت کا رشتہ ہے، حضور ﷺ سے محبت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، اسلام ہمیں امن، درگزر اور محبت کا درس دیتا ہے۔ ہمیں اسلامی تعلیمات اور

Read more

ماجد نے اپنے 14 دوستوں کے ساتھ یورپی لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ کیوں بنایا؟

  ایک جانب تو جنگ زدہ مسلم ممالک سے نقل مکانی کرنے والے شہری اس بات کا شکوہ کرتے تھکتے نہیں کہ مغربی ممالک انہیں پناہ نہیں دے رہے، مگر یہ بھی تو دیکھئے کہ جنہیں پناہ ملی ہے وہ کیا کرتوت دکھا رہے ہیں۔ جرمنی میں کچھ ایسے ہی بدبخت پناہ گزینوں نے ایک بھیانک جرم کا ارتکاب کر کے اپنا بھی منہ کالا کیا اور اپنے وطن کے نام پر بھی کالک مل دی ہے۔ میل آن لائن

Read more

ہوائی جہاز کے سفر میں سب سے گندی اور جراثیم والی جگہ وہ ہوتی ہے جو آپ اب تک سوچ بھی نہیں سکتے تھے

  ہوائی جہاز بظاہر تو بہت صاف ستھرا نظر آتا ہے مگر اس کی ظاہری چمک دمک سے دھوکہ مت کھائیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہوائی جہاز میں جراثیموں کی کثرت ہوتی ہے، اور خاص طور پر اس کے کچھ حصے ایسے ہوتے ہیں جنہیں جراثیموں کی آماجگاہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ تو ہوائی جہاز میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں، فضائی کاروبار پر نظر رکھنے والی تحقیقاتی کمپنی

Read more

سوینگر پارٹی کا دعوت نامہ اور پاکستانی معاشرے میں پھیلتی جنسی آزادی

  اہل مغرب کی تقلید میں ہم کس سمت جا رہے ہیں اور کس گڑھے میں جا کر گریں گے، یہ بات اب ہمیں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ کم از کم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس دعوت نامے کے بعد تو ضرور اس غور و فکر کی ضرورت ہے جس میں لوگوں کو ’سوینگر پارٹی‘ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اور سوینگر پارٹی سے کیا مراد ہے، ایک ایسی بے حیائی جس کی توقع

Read more

آئی جی اسلام آباد جان محمد نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی

  آئی جی اسلام آبادجان محمد نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔آئی جی اسلام آباد نے عدالت کے روبرو کہا کہ ان حالات میں اس عہدے پرکام جاری نہیں رکھ سکتا،آئی جی اسلام آبادجان محمد نے عدالت سے استدعا کی کہ تبادلے کے احکامات پر عمل کرنے

Read more

” کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ نے میرے ہاتھ چومے اور آنکھوں سے لگائے تھے؟ “

      سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس اور سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے درمیان انتہائی دلچسپ مقالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جاوید ہاشمی نے عدالت میں کہا کہ ” کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ نے میرے ہاتھ چومے تھے اور آنکھوں سے لگائے تھے“ ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ” ہاشمی صاحب

Read more

کاروباری مرد کو جنسی ہراساں کرنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج

  خواتین کو ہراساں کرنے والے مردوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہو گا مگر بھارت میں ایک صاحب پولیس کے پاس شکایت لے کر پہنچ گئے کہ ایک لڑکی نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور کسی طور باز آنے کو تیار نہیں ہے۔ پولیس نے بھی اس شخص کی شکایت کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے اور مقدمہ درج کر کے باقاعدہ طور پر کاروائی کا آغاز بھی کر

Read more

کتے کے سر کی قیمت 7 لاکھ روپے کیوں مقرر کی گئی

    دنیا بھر میں حکومتوں اور انتظامیہ کی طرف سے خطرناک مجرمان کے سر کی قیمت تو مقرر کی جاتی تھی لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ اٹلی کے منشیات مافیا کی طرف سے ایک کتے کے سر کی بھاری قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔میل آن لائن کے مطابق اس کتے کا نام پوچو (Pocho)ہے، جس کا اردو میں معنی ’موٹو‘ ہو گا۔ یہ ایک سراغ رساں کتا ہے اور اٹلی کے شہرسین پاﺅلو کے

Read more

آسیہ بی بی کیس کے فیصلے پر احتجاج، چیف جسٹس کی ہدایات سامنے آ گئیں

  آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ وفاقی حکومت کی نئے آئی جی کی تعیناتی کیلئے درخواست پرسماعت کے دوران اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت سے استدعا کی کہ اسلام آبادکی صورتحال کشیدہ ہے اس لیے حکومت کو نئے آئی جی کی تعیناتی کی اجازت دی جائے ۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی یہ درخواست مسترد کردی ۔

Read more

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدی باپ کیسے بنتے ہیں؟

اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے اداروں کے توسط سے ان کے مادہ تولید کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے عمل سے بچوں کی پیدائش کا رحجان زور پکڑ رہا ہے۔ اب تک اس عمل سے متعدد فلسطینی اسیر صاحب اولاد ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی "عید” نامی بچے کی پیدائش ہے۔ وہ نطفے کی مصنوعی منتقلی کے ذریعے جدید سائنسی طریقے سے پیدا کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق 16 سال

Read more

سفید فام فوجی کا ہاتھ تھام کر حکمران بننے والی رقاصہ

  ماضی میں متحدہ ہندوستان کی کئی ریاستوں پر خواتین نے بھی حکمرانی کی ہے لیکن سردھنا کی بیگم سمرو ان سے الگ مزاج اور حیثیت کی مالک تھیں ۔نہ انکے پاس شاہی حسب نسب نہ شاہانہ جلال تھا لیکن قسمت نے یاوری کی اوروہ کم سنی میں ہی کوٹھے پر ناچتے ناچتے ایک دن ریاست سردھنا کی مالک بن بیٹھیں ۔ بیگم سمرو کا اصل نام فرزانہ زیب النسا تھا ، 1745ءمیں ایک عیسائی خاندان میں پیدا ہوئیں لیکن

Read more

کامران خان کا وزیراعظم کے خطاب پر موقف کیا تھا؟

معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قوم کے سامنے آ کر وہی باتیں کیں جو وقت کا تقاضا تھیں، دشمن ہر صورت ہمیں زک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا کہ ”وہ کیا لیڈر کہ ملک میں کوئی سپریم کورٹ ججوں کو قتل کرنے اور فوج میں بغاوت کرنے کی صدائیں لگا رہا ہو اور وزیراعظم دبکا بیٹھا

Read more

جمال خاشقجی کے دوستوں نے سعودی عرب کو شرمندہ کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

  سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے المناک قتل کے ذمہ داران تو شاید کبھی کیفر کردار کو نہ پہنچ سکیں البتہ امریکہ میں ان کے دوستوں، ساتھی صحافیوں اور انسانی حقوق کارکنوں نے اُن کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئے ایک ایسے اقدام کا مطالبہ کر دیا ہے جو سعودی حکومت کو یقیناً بہت ناگوار گزرے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ روز جمال خاشقجی کے دوستوں، ساتھی صحافیوں اور انسانی حقوق تنظیموں کے کارکنوں کی ایک

Read more

جمائما خان؟

  وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان اپنی زندہ دلی کے حوالے سے کافی شہرت رکھتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ خاص مواقع پر ان کی وضع قطع سب سے نرالی نظر آتی ہے۔ ٹرمپ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام ہو یا شام کے مہاجر بچوں کے تحفظ کی بات ، جمائمہ خان نے نہ صرف ان معاملات پر آواز بلند کی بلکہ کچھ اس طرح کے روپ دھارے جن سے معاملات کو بہتر

Read more

ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کے ہاں مہمان کی آمد

پاکستانی کرکٹراسٹارشعیب ملک اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی بارہ اپریل 2010 کو ہوئی تھی۔ فوٹو: فائل قومی ٹیم کے کرکٹرشعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں آج صبح بیٹے کی پیدائس ہوئی، جس کا اعلان خود شعیب ملک نے ٹوئٹرپرکیا۔ کرکٹر نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ بتاتے ہوئے بہت پرجوش ہیں کہ ان کے گھربیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جب کہ ثانیہ بھی بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں کا

Read more

خواتین کی ویاگرا؛ ایک عورت ایک کہانی

       مردوں کی جنسی قوت کی گولی ویاگرا 27مارچ1998ءکو حادثاتی طور پر ایجاد ہوئی اور اب خواتین کے لیے بھی ’گلابی ویاگرا‘ متعارف کروا دی گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق گلابی رنگ کی اس گولی کا نام ’لیڈی پریلوکس‘ (Lady Prelox)ہے جو خواتین کی جنسی قوت کو بڑھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ گولی خاص طور پر عمر رسیدگی کی طرف بڑھتی ہوئی ان خواتین کے لیے بنائی گئی ہے جن کی ماہواری اوسطاً50سال

Read more

کھلاڑی عمران خان کو میٹر کیوں کہتے تھے؟

پاکستان کے نامور کرکٹر جاوید میانداد اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان دوستانہ اور پیشہ وارانہ رقابت کی ایک تاریخ موجود ہے جس نے کرکٹ میں کئی تنازعات اور خوشگوار روایات کو بھی جنم دیا۔جاوید میاں داد اگرچہ اب ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کے بہت قریب ہیں لیکن ماضی میں وہ ان سے شدید کدورت بھی رکھتے تھے ۔انہوں نے عمران خان پر کئی طرح کے الزامات عائد کئے اور کہا کہ انہیں کپتانی سے ہٹانے

Read more

بدقسمت مسافر طیارہ؛ 189 ہلاک ہونے والے مسافر اور بچ جانے والا صرف ایک، موت کے منہ سے بچنے کی داستان

  سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو جس میں سوار 189 مسافر ہی جاں بحق ہو گئے جس پر جکارتہ میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اس مسافر طیارے میں ناصرف عام لوگ بلکہ حکومتی اراکین بھی سوار تھے جن میں سے ایک حکومتی ارکان بچ جانے میں کامیاب ہو گیا اور اس کی ایسی حیران کن وجہ بتا دی کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”جسے اللہ رکھے، اسے کون

Read more

خاتون نے مجھے ریپ کرنے میں اپنے شوہر کی مدد کی

  جنسی درندے ہر جگہ پائے جاتے ہیں، جو دنیا کی نظروں سے چھپ کر اپنی وحشیانہ کاروائیاں کرتے ہیں، مگر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس سفاک میاں بیوی جیسا درندہ کوئی ہو گا جنہوں نے ایک دوسرے سے چھپ کر نہیں بلکہ اکٹھے ہو کر ایک ایسا وحشیانہ جنسی جرم کیا کہ جس کے بارے میں تصور کر کے ہی انسان کا دل کانپ اٹھے۔ میل آن لائن کے مطابق ویلز کے علاقے سے تعلق رکھنے والی 13

Read more

میں سو کر اُٹھا تو میرے سینے پر ایک عورت بیٹھی تھی

  فلم انڈسٹری میں یہ باتیں گاہے بگاہے سننے میں آتی رہتی ہیں کہ کسی ڈراؤنی فلم کی شوٹنگ کے دوران کوئی حقیقی خوفناک واقعہ پیش آ گیا۔ یہ باتیں کس حد تک درست ہیں،اس سوال کا جواب بالی وڈ فلموں کے وہ نامور فنکار دے سکتے ہیں جو خود ایسے لرزہ خیز تجربات سے گزر چکے ہیں۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں متعدد فنکاروں کیساتھ پیش آنے والے حقیقی واقعات کا احوال بیان کیا گیا ہے،

Read more

غیر رجسٹرڈ موبائل فون کا سرکاری جرمانہ کیا ہو گا؟

حکومت نے استعمال شدہ غیر رجسٹرڈ موبائل سیٹس پر کیٹگری کے مطابق معمولی جرمانے کے ساتھ ریگیولیٹری ڈیوٹی (آر ڈی) متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ آرڈی کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ قریبی پوائنٹ میں جرمانہ بھرنے کے بعد بلاک موبائل کو فعال کردیا جائے گیا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق مارکیٹ میں غیرقانونی موبائلوں کی درآمد سے قومی خزانے کو سالانہ ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچتا ہے۔ دوسری جانب قانونی موبائل کی درآمدات کی مالیت 2017-18 میں

Read more

صوفہ جو بچے کی پیدائش میں مددگار ہو سکتا ہے

افریقا میں خاص انداز سے تیار کردہ زچگی صوفے کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں اطالوی تنظیم ’ڈاکٹرز وِد افریقا‘ اور یونیسیف کے تعاون سے یہ کم خرچ اور انقلابی ایجاد بنائی گئی۔ اپنی افادیت کی بنا پر کئی افریقی ممالک کے میٹرنٹی ہومز اور اسپتالوں میں اسے استعمال کیا جارہا ہے اور دیگر اسپتال بھی اسے تیزی سے قبول اور استعمال کررہے ہیں۔ جنوبی سوڈان میں بھی نرسوں نے اسے کامیابی سے استعمال کیا ہے اور ماؤں نے اسے

Read more

دپیکا کے والد اپنی بیٹی اور رنبیر کپور کے تعلق پر بول اٹھے

دپیکا اور رنبیر کی قربتوں کی افواہوں کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،پرکاش پڈوکون   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور اُن کے والد پرکاش پڈوکون نے نجی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُن سے کئی موضوعات پر بات چیت کی گئی جب کہ دپیکا اور رنبیر کے حوالے سے والد پرکاش نے کہا کہ ابتدا میں دپیکا اور رنبیر کی قربتوں کی افواہوں کی وجہ سے کافی پریشانی

Read more

میرے قریب آتے ہی بیوی کو نیند آ جاتی ہے؛ ایک عجیب کہانی

شادی شدہ زندگی کے کچھ فطری تقاضے ہوتے ہیں، جن کے پورا ہونے میں بعض اوقات کچھ تاخیر بھی ہو سکتی ہے، مگر اس نوجوان کو تو عجیب ہی مشکل درپیش ہے۔ شادی کی پہلی رات تو بیچارہ سمجھا کہ دلہن تھکی ہوئی تھی اس لئے جلد سو گئی مگر پھر دوسرے دن بھی یہی ہوا، اور پھر ہر روز یہی ہونے لگا، یہاں تک کہ اب دوسال گزر گئے ہیں اور معاملہ جوں کا توں چل رہا ہے۔ ویب

Read more

جب طالب علم نے اپنی استانی کو انٹرنیٹ پر رنگے ہاتھوں پکڑلیا

  میل آن لائن کے مطابق لیفٹننٹ کرنل تھامس کی اہلیہ ڈان گیانینی، جو کہ ایک سکول میں ٹیچر تھی، نے اپنے خاندان کی ایک کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کر رکھے تھے۔ اُس نے 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی فعل کی درجنوں ویڈیوز بنائیں اور یہی ویڈیوز فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی گئیں۔ ڈان گیانینی کی بے حیائی کا انکشاف اُس وقت ہوا جب اس کے ایک سٹوڈنٹ نے

Read more

خواتین کو برہنہ کر کے دیسی انڈوں سے مالش کرنے والا پیر پکڑا گیا، ویڈیو تیار

  جعلی پیر عوام کو دھوکہ دہی کے ذریعے پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں اور لوگ بھی بلا تحقیق کیے ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں اور لاکھوں روپوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں جبکہ ایسے جعلی پیروں کی جانب سے خواتین کو مبینہ طور پر حراساں کیے جانے کے بھی واقعات پیش آ تے ہیں تاہم نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کراچی کے نواحی حلاقے میں لوگوں کو بیوقوف بنانے والے جعلی پیر کا پردہ

Read more

جاپانی خواتین بڑھاپے میں بھی جوان کیوں نظر آتی ہیں؟

  جاپان کی خواتین بڑھاپے میں بھی نوجوان نظر آتی ہے جو باقی دنیا کے لیے ایک قابل رشک معمہ تھا، جو بالآخر کھل گیا ہے۔ ویب سائٹ holisticlivingtips.com کے مطابق کھانے پینے اور رہن سہن کچھ عادات ایسی ہیں جو جاپانی خواتین کو موٹاپے سے بچاتی اور بڑھاپے میں بھی نوجوان رکھتی ہیں۔ ان میں پہلی یہ ہے کہ جاپانی خواتین سبز چائے سے محبت کرتی ہیں اور کثرت سے پیتی ہیں۔ جاپان میں پاؤڈر والی سبز چائے کو

Read more

پاکستان میں بچھڑوں کو شراب کیوں پلائی جاتی ہے؟

  پاکستان بھی دنیا کے ان ملکوں میں شمار ہونے لگا ہے جو گوشت کی مختلف اقسام بیرون ملک ایکسپورٹ کرتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں محدود سطح پر ”کوگو میٹ“ کی ایک انتہائی خاص قسم تیار کرکے خلیجی ممالک کے علاوہ یورپ کو بھی ایکسپورٹ کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے دور افتادہ علاقہ بھکر میں کوگو میٹ تیار کرنے کے لئے بچھڑوں کو بئیر اور آلو جیسی خوراک مہیا کرکے پالا جاتا ہے جبکہ ان بچھڑوں

Read more

جاپانی شہزادی نے کس لڑکے کے لیے شاہی خاندان کو چھوڑ دیا؟

  جاپان کی شہزادی آیاکو ایک عام شہری سے شادی کرنے کے لیے شاہی اعزاز سے دستبردار ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی شہزادی آیاکو نے شاہی خاندان کے قوانین کے تحت عام شہری سے شادی کرنے کے لیے ’شہزادی‘ کے مرتبے سے دستبردار ہوگئیں۔ اعزاز سے دستبرداری کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ جاپان کے شاہی خاندان کے قوانین کے تحت شاہی خاندان سے باہر شادی کی اجازت نہیں ہے تاہم شاہی خاندان سے باہر

Read more

کامیاب ترین لوگ جو سو نہیں سکتے

  دنیا کو اپنے قدموں پر جھکانے اور مال و دولت کے ساتھ ساتھ نام پیدا کرنے کا جذبہ رکھنے والے اکثر لوگ خواہشات کو عملی طور پر پورا کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں ،اسکی جہاں اور کئی وجوہات ہوسکتی ہیں وہاں بڑی وجہ ان لوگوں میں سونے کی عادات کا خراب ہونا بھی ہے ۔ وہ چوبیس گھنٹوں میں سے اکثر تیرہ سے چودہ گھنٹے نیند اور فضول مصروفیات میں گزار دیتے ہیں ۔کامیابی کے لئے   جس توانائی اور

Read more

خواتین کیسے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں؟

   صنف مخالف کو متاثر کرنے کیلئے رنگ برنگے پنکھ لہراتے پرندوں کو تو آپ نے دیکھا ہوگا، اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ حکمت عملی انسانوں کیلئے بھی کارگر ہے کیونکہ خواتین بھی دلکش و صحت سے بھرپور رنگت سے شدید متاثر ہوتی ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ و سفید رنگت والے مرد خواتین میں بہت زیادہ مقبول ہوتے ہیں۔ اسی نظریے کی تصدیق کے لئے سائنسدانوں نے 43 مردوں کا انتخاب کیا،

Read more

لوگ اس گھر سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟

  بھارت میں توہم پرستی بہت عام ہے، یہ کوئی انوکھی بات نہیں، مگر تین ماہ قبل اسی توہم پرستی کے نتیجے میں ایک ایسا المناک واقعہ بھی پیش بھی آ گیا کہ جس کی شاید ہی کوئی دوسری مثال مل سکے۔ بھاٹیہ چنداوت نامی شخص سمجھنے لگا کہ اس کا آنجہانی والد خواب میں اس کے ساتھ رابطہ کرتا ہے اور اسے ہدایات دیتا ہے۔ انہی خیالی ہدایات پر چلتے چلتے بات یہاں تک پہنچ گئی کہ سارے خاندان

Read more

پاکستانی مصور جس کی تصویر 80000000 روپے میں فروخت ہوئی

  پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ راشد رانا کا ایک شاہکار لندن میں اتنا مہنگا فروخت ہو گیا ہے کہ لیجنڈ آرٹسٹ صادقین سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق راشد رانا کی یہ پینٹنگ 2لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 3کروڑ41لاکھ88ہزار روپے) میں فروخت ہوئی جس کا نام ’ریڈ کارپٹ سیریز نمبر 1‘ تھا۔ راشد رانا اپنے عہد کے انتہائی اہم اور نامور آرٹسٹ ہیں۔ ان کی شاہکار پینٹنگز اس سے قبل بھی انتہائی مہنگی فروخت ہو چکی

Read more

میرے باپ کے غم میں ماں نے 40 سال سے روٹی نہیں کھائی

  محبت ہوتو ایسی ، شوہر کے انتقال کرجانے پر شوہر کی جدائی اور غم میں ستر سالہ جمعیت نے گذشتہ چالیس "40”سال سے اناج کھانا چھوڑ دیا ،جمعیت چائے دودھ وغیرہ پر زندگی گذار رہی ہے، بیوہ جمعیت 70سالہ ضعیف العمری میں سارے گھر کا کھاناپکانا اپنے پوتے پوتیاں نواسے نواسیوں کو خود تیار کرکے بچوں کو سکول بھیج کر اپنے کھیتوں میں جاکر خود سارا کام کرتی ہے ۔ محکمہ تعلیم کے ٹیچر برکت نے بتایا کہ میرے

Read more

کیا خلا میں حاملہ ہونا ممکن ہے؟

انسان نے خلاءکا سفر تو بہت کر لیا، تو اب خلاءمیں بچہ پیدا کرنے کے متعلق کیا خیال ہے؟ جی جناب، خلائی سفر کی تاریخ میں پہلی بار ایک حاملہ خاتون کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جو زمین سے بہت دور جا کر ایک خلائی سٹیشن پربچے کو جنم دے گی۔ میل آن لائن کے مطابق اس خلائی مشن میں حاملہ خاتون کے ساتھ میڈیکل عملہ بھی جائے گا تاکہ خلائی سٹیشن پر بچے کی بخیروعافیت

Read more

امریکی جوڑے نے ہوا کے ذریعے پانی (H2O) بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے انعام جیت لیا

    امریکی جوڑاے نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ ہرٹز کو جب یہ خیال سوجھا تو انہوں نے تجرباتی بنیادوں پر اپنے دفتر کی چھت پر خود سے تیار کردہ آلہ نصب کیا اور ان کا تجربہ کامیاب ثابت ہوا جب انہیں اس کی بدولت تازہ پانی ملنا شروع ہو گیا۔جلد ہی انہوں نے بیوی لورا ڈوس کے ساتھ مل کر

Read more

ایک ہی علاقے میں رہنے والی 65 خواتین کی نامناسب تصاویر چوری ہو کر انٹرنیٹ پہ جاری

  برطانیہ میں ہیکنگ کے تازہ ترین حملے میں ایک ہی علاقے سے تعلق رکھنے والی درجنوں خواتین کی انتہائی ذاتی نوعیت کی تصاویر سوشل میڈیا پر عام کر دی گئیں ہیں۔ یہ تصاویر واٹس ایپ اور ٹویٹر جیسی ویب سائٹوں پر گردش کر رہی ہیں جن میں سے اکثر قابل اعتراض نوعیت کی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ تشویشناک واقعہ سنڈر لینڈ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی 65 خواتین کے ساتھ پیش آیا ہے جن کی

Read more

ایک جسم فروش خاتون کی عبرتناک داستان

 برطانوی ٹی وی ’چینل 5‘پر جنسی دھندے کے پراسرار رازوں کو منظر عام پر لانے والی ڈاکومنٹری ”دی سیکس بزنس“ نے آج کل خوب تہلکہ برپا کر رکھا ہے۔ اس ڈاکومنٹری کی تازہ ترین قسط میں فیونا نامی خاتون کی کہانی پیش کی گئی ہے جو گزشتہ تین سال سے سڑکوں پر جسم فروشی کر رہی ہے۔ فیونا کی کہانی بہت ہی درد ناک ہے کیونکہ اس کا تعلق ایک بڑے اور امیر خاندان سے ہونے کے باوجود ہیروئن کی

Read more

عمر چیمہ بچے سے بدفعلی کا ایک اسکینڈل رپورٹ کرتے ہیں

 مبارک علی اپنی ہفتہ وار تعطیل گھر والوں کے ساتھ گزارنے یکم ستمبر کو گائوں واپس آیا۔ نویں جماعت کا طالب علم اس کا بیٹا کونے میں افسردہ چہرے کے ساتھ چپ بیٹھا تھا۔ والد کو دیکھ کر وہ پھٹ پڑا اور بلک بلک کر رونے لگا اور بتایا کہ مجھے اپنی زندگی کے بدترین تجربے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ کہہ کر وہ دوبارہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ ایک مقامی بااثر شخص نے اس کا جنسی استحصال

Read more

خواتین انزائٹی پر کیسے قابو پائیں ؟

ایک تحقیق کے مطابق مردوں کے مقابلے میں خواتین انزائٹی کا دو گنا زیادہ شکارہوتی ہیں۔ درمیانی عمر، کم تعلیم یافتہ، گھریلو، طلاق یافتہ، تنہا یا بیوہ خواتین میں انزائٹی کی شکایت زیادہ پائی جاتی ہے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف طبی مسائل سے دوچار افراد بھی انزائٹی سے دوچار رہتے ہیں۔ انزائٹی دور کرنے کے لیے ڈاکٹرز مختلف ادویات تجویز کرتے ہیں۔ دوا کے بغیر بھی انزائٹی سے محفوظ رہنے کے کئی طریقے موجود ہیں، جن میں تناؤ

Read more

سنی لیون کے بھائی نے انہیں پیسے کمانے کا ذریعہ کیسے بنایا؟ کیا سنی کا تعاون شامل تھا؟

سنی لیونی کی زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے۔ چاہے بچپن میں اسکول میں برداشت کی تکلیفیں ہو یا ایڈلٹ فلموں میں انٹری کی کہانی ہر پہلو سب کے سامنے ہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ سنی نے اپنی مرضی سے ایڈلٹ فلموں میں قدم رکھا تھا۔ ان کی انٹری ہٹ رہی اور انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ کر اس انڈسٹری میں اولین پوزیشن حاصل کی۔ اس تمام کام کی وجہ سے سنی پر تو پیسوں کی برسات ہوہی  رہی

Read more

نئے شادی شدہ جوڑوں کے موٹے ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

یہ دعویٰ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے— کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ شادی کے بعد اکثر لوگوں کا جسمانی وزن بڑھنے لگتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں حیران ہونے کی وجہ نہیں کیونکہ کامیاب شادی اور جسمانی وزن میں ممکنہ اضافے میں تعلق موجود ہے۔ یہ دعویٰ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے۔ امریکا کی نارتھ کیرولائنا کی ایک تحقیق میں 8 ہزار سے

Read more

ہو سکتا ہے ویاگرا آپ کے مسئلے کا حل ہی نہ ہو!

  بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ مردوں میں جنسی رغبت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور 60سال کی عمر کے بعد اس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس حوالے سے دنیا بھر میں ایک تاثر عموماً پایا جاتا ہے کہ ویاگرا یا ایسی ہی دوسری قوت بخش ادویات مردوں میں جنسی رغبت پیدا کرتی ہیں لیکن ایک تحقیق میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے۔ برطانوی ڈاکٹروں پروفیسر میلکم کیرتھر اور پروفیسر ہیکٹ کا کہنا ہے کہ

Read more

مونگ پھلی اور مردانہ صحت کا تعلق حیران کن ہے

    بازار میں ایسی رنگ برنگی ادویات کی کمی نہیں جو مردانہ طاقت کیلئے فائدہ مند بتائی جاتی ہیں لیکن ان میں سے ایک بھی ایسی نہیں جو مردانہ طاقت کو قدرتی طریقے سے بڑھائے اور قائم بھی رکھے۔ یہ کام صرف قدرت کی عطاءکردہ وہ غذائیں کرسکتی ہیں جنہیں مردانہ طاقت کے لئے خاص ٹانک کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ انٹرنیشنل جرنل آف امپوٹینس ریسرچ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ان قدرتی غذاﺅں میں

Read more

ماں کے کمپیوٹر پر ایسا کام کیوں شروع کیا جس کی تفصیل پولیس بھی نہیں بتا پا رہی؟

  مشرقی معاشرے کی بات کریں یا مغربی معاشرے کی، ایک بات انسانوں میں فطری طور پر پائی جاتی ہے کہ اولاد کسی غیر اخلاقی حرکت میں ملوث ہو تو اسے والدین سے خفیہ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے، مگر آسڑیلیا میں ایک شخص نے بے حیائی کی ہر حد کو پھلانگ لیا۔ یہ بدبخت کئی ماہ سے اپنی والدہ کے کمپیوٹر پر فحش فلمیں ڈاﺅن لوڈ کر رہاتھا، اور فلمیں بھی ایسی کہ جنہیں دیکھنا یا ڈاﺅن

Read more

آئیڈیل قسم کا فرائی انڈہ کیسے بن سکتا ہے؟

  انڈہ فرائی کرتے ہوئے اسے یوں پکانا کہ ہر حصہ مساوی طور پر فرائی ہو تقریباً ناممکن کام ہے۔ عموماً یہ ہوتا ہے کہ کناروں سے یہ زیادہ پک جاتا ہے اور بعض اوقات جل بھی جاتا ہے۔ آسٹریلوی شیف رچرڈ کورنش نے اس مسئلے کا آسان حل بتا دیا ہے، جو ناصرف انڈے کو بہترین فرائی کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ متوازن حرارت میں پکا یہ انڈہ زیادہ لذیذ بھی ہوتا ہے۔ رچرڈ کہتے ہیں کہ اس

Read more

ازدواجی فرائض کی ادائیگی کا سب سے بہترین وقت کیا ہو سکتا ہے؟

    خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے جنسی صحت بنیادی اہمیت کی حامل ہے مگر بدقسمتی سے مردوں کی ایک بڑی تعداد کمزوری کے باعث ازدواجی فرائض کی کما حقہٗ ادائیگی نہیں کر پاتی۔ یہ مسئلہ بڑی پریشانیوں کا سبب بن جاتا ہے، اور اس سے نجات پانے کے لئے لوگ مہنگی ادویات پر رقم بھی ضائع کرتے ہیں اور فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ ایسے پریشان حال مردوں کو سائنسدانوں نے مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح کے وقت فرائض

Read more

آڈیشن کے دوران مجھے کہا گیا اپنے کپڑے اُتارو

  سابق بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے مشہور ادکار ناناپاٹیکرپر جنسی ہراس کے الزامات عائد کر کے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا۔ تنوشری کے الزامات سے شروع ہونے والا یہ طوفان تھمتا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ ان کے بعد مزید کئی اداکاراؤں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعات سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اور اب یہ سلسلہ بھارتی ٹی وی تک جا پہنچا ہے۔ ویب سائٹ ’پنک وِلا‘ کے مطابق کے مطابق بالی وڈ

Read more

عمران خان کا کوٹ اتنی تیزی سے مشہور کیوں ہو رہا ہے؟

  وزیراعظم عمران خان کے کپڑوں کے چرچے بھی اکثر سوشل میڈیا پر چلتے رہتے ہیں اور گزشتہ روز سعودی عرب کے دورے کے دوران بھی عمران خان کا کوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان جب وزیراعظم منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں آئے تو اس دوران انہوں نے اپنا کارڈ بنوانے کیلئے تصویر بنوائی لیکن ان کے پاس کوٹ نہیں تھا تو انہوں نے وہیں موجود اسمبلی کے ملازم

Read more

صبح نہ اٹھ سکنے کی وجہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے

  جن لوگوں کو صبح اٹھنے میں مشکل درپیش آتی ہے ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سستی اور کاہلی کی وجہ سے وہ صبح بیدار نہیں ہوتے، تاہم اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو صبح بیدار ہونے میں دشواری پیش آتی ہے، سستی اور کاہلی کے علاوہ اس کا سب سے بڑا سبب ’ڈائی سینیا‘ (Dysania)نامی عارضہ ہو سکتا

Read more

ندا یاسر کے مارننگ شو میں 16 سالہ لڑکی کے حوالے سے تنقید کیوں ہوئی؟

 اداکارہ ندا یاسر کا مارننگ شو ” گڈ مارننگ پاکستان “ ایک بار پھر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور اس بار بھی وجہ کوئی اتنی اچھی نہیں ہے۔ حال ہی میں ندا نے ایک 16 سالہ لڑکی کو اپنے شو میں مدعو کیا اور اس کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ رنگ گورا کرنے کیلئے انجکشن لگوائے، گویا سانولی یا گہری رنگت کوئی بیماری ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے علاج کروانا چاہیے۔ ہمارے معاشرے میں

Read more

صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ اس طرح کے کام کرنے میں کوئی فحش بات نہیں ہے

اتوار کے روز ساؤتھ ویسٹ ائیرلائن کی ایک پرواز میں جنسی ہراس کے مرتکب ہونے والے والے بدقماش شخص کی مثال کچھ ایسی  ہے جسے صدر ٹرمپ کے نظریات کی عملی تصویر کہا جائے تو غلط نا ہو گا۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے ساتھ بیٹھی خاتون مسافر کے جسم کو گندی نیت سے چھوا، جبکہ خاتون نیند کی حالت میں تھی۔ جب اس نے بار بار یہ حرکت کی تو خاتون جاگ گئیں اور اس شیطان

Read more

حرا مانی، منشا پاشا، صدف کنول؛ کس کی لڑائی اصل میں کس کے ساتھ ہے؟

صدف کنول نے منشا پاشا کو کرارا جواب دے دیا—فوٹو: انسٹاگرام رواں ماہ 19 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی کوک اسٹوڈیو 11 کی نویں قسط کے گانے ‘کوکو کورینا‘ پر تنقید کا سلسلہ تاحال نہیں رک سکا اور ہر آئے دن کوئی نہ کوئی شخصیت اس پر اپنا رد عمل دے رہی ہے۔ اداکارہ و ماڈل منشا پاشا نے بھی کوک اسٹوڈیو کے اس گانے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ انہیں یقین ہے کہ ‘کوک

Read more

اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب بازار سے لوٹا کیوں نہ خرید سکے؟

  اردو ادب کے معروف باباجی اشفاق احمد ایک باریک بیں انسان تھے ۔ہر بات کی تہ تک پہنچنا اور تحقیق سے کوئی بھی چیز خریدنا ان کے مزاج کا حصہ تھا ۔کہاجاتا ہے وہ بال کی کھال اتار کر اس کھال کی باریکیوں میں بھی کچھ نہ تلاش کرتے اور پھر اپنا خیال پیش کرتے تھے ۔بازار جاتے تو ان کے ساتھ خریداری کرتے ہوئے ساتھیوں کوانتہائی صبر کا مظاہرہ کرنا پڑتا تھا ۔ان کا اور مرد قلندر قدرت

Read more

بچپن میں کرکٹ میچ کے دوران سکول والے عمران خان کو بینچ پر کیوں بٹھا دیتے تھے؟

  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق کرکٹ کپتان عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بن چکے ہیں اور ان کے چاہنے والے یا ناقدین اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات بیان کررہے ہیں، ایسے میں عمران خان کے سکول کے دنوں کے ایک گوراٹیچر کا بھی موقف سامنے آگیا جن کا خیال تھاکہ وہ ایک دن ضرور اچھے کرکٹر بنیں گے لیکن سکول کا ہیڈماسٹرانگریزی کے ٹیچر کے اس موقف سے اتفاق نہیں کرتاتھا۔ بی بی سی اردوکے لیے

Read more

جڑواں بچے جن کی عمر میں 7 سال کا فرق ہے

  جڑواں بچوں کی پیدائش میں چند منٹ کا فرق ہو سکتا ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ برطانیہ میں ایک خاتون کے تین جڑواں بچے ہیں، جن میں سے دو کی پیدائش میں تو چند منٹ ہی کا فرق ہے لیکن تیسرا ان سے 7سال بڑا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق معاملہ کچھ یوں ہے کہ ہیلن بیکر نامی اس خاتون نے یہ تینوں بچے آئی وی ایف (مصنوعی طریقہ¿ افزائش)کے ذریعے پیدا کیے

Read more

شادی شدہ لوگ گھر سے باہر پیار، محبت اور جسمانی تعلق کے دوسرے بندھنوں میں کیوں الجھتے ہیں؟

  شادی شدہ لوگ اپنے شریک حیات سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں۔ شادی شدہ لوگوں کو بے وفائی کے مواقع فراہم کرنے والی معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ ایشلے میڈیسن کے ایک اندرونی شخص نے بالآخر اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق روبن بوئیل ایشلے میڈیسن کی پیرنٹ کمپنی روبی لائف کے صدر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایشلے میڈیسن کے ذریعے اب تک لاکھوں مردوخواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کر چکے

Read more

پاکستانی ریسٹورنٹ کے اشتہار میں فحش مواد کی نشاندہی کیسے ہوئی؟

      ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق کراچی کے ریستوران Slamvich کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک اشتہار پوسٹ کیا گیا ہے جس میں دکھائی دینے والے دو ہاتھ کسی چیز کو پکڑنے کے لئے بڑھتے نظر آتے ہیں، اور اس کے ساتھ لکھا ہے ”دفتر میں کسی بڑی اور رس بھری چیز کو دبوچنے کے لئے دل مچل رہا ہے؟“ یہ اشتہار جس گھٹیا انداز میں تیار کیا گیا ہے اس سے یہ اندازہ لگانا مشکل

Read more

میاں نواز شریف صحافیوں سے ڈائریکٹ بات چیت کیوں نہیں کر رہے؟

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آج احتساب عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔ میاں نوازشریف سے سوال کیا گیا کہ موجودہ سیاسی منظر نامے اور ملاقاتوں کو کیسے دیکھ رہے ہیں تو سابق وزیراعظم نے کہا کہ اس سوال کا جواب مریم اورنگزیب دیں گی۔ مریم اورنگزیب نے میاں نواز شریف کی جگہ صحافی کو جواب دیا کہ حکومت کی نااہلی برقراررہی تو سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا۔ صحافی نے پھر سابق

Read more

گلوکارہ مومنہ مستحسن اور شریں مزاری کی لڑائی؛ قصہ کیا تھا؟

    کوک سٹوڈیو کے نئے گانے ”کوکو کورینا“پر شدید تنقید کے بعدوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شریں مزاری اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے لکھاکہ ”خوفناک! ایک عظیم کلاسک کو تباہ کر دیا گیا- کوک سٹودیو نے اس کلاسک گانا کے اس طرح کے قتل عام کی اجازت آخر کیوں دی؟۔“ اس پر مومنہ مستحسن نے شریں مزاری سے کہا کہ میں

Read more

پاکستانی نکاح نامے میں کیا اہم ترین تبدیلی ہونے والی ہے؟

پاکستان میں اب عورتیں بھی جلد شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔ ایک حکومتی تیار کردہ دستاویزکے مطابق انہیں عدالتوں سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ گوکہ اسے پاکستان کے موجودہ قوانین کے تحت شادی کی دستاویز (نکاح نامہ) میں درج کیاگیا ہے۔ شادی کے موقع پر دلہن کو کبھی یہ ’’سہولت‘‘ فراہم نہیں رہی۔ وہ عدالت کے ذریعے ہی خلع مانگ سکتی ہے۔ جو ایک مہنگا اور دقت طلب عمل ہے۔ نکاح نامے میں مجوزہ تبدیلیوں کے

Read more

مانی سے شادی کرنے کیلئے منگیتر کو دھوکادیتی رہی؛ اداکارہ حرا انٹرویو کے درمیان رو پڑیں

دوست کے فون سے مانی کا نمبر چرا کر رات بھر مانی سے بات کرتی تھی پاکستان کے نامور اداکار اور آرجے سلمان ثاقب عرف مانی کی اہلیہ اور پاکستان ٹی وی کی نامور اداکارہ حرا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مانی سے شادی کرنے کے لیے مہینوں تک اپنے منگیتر کو دھوکادیتی رہیں۔ ڈراماسیریل ’’یقین کاسفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا نے حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے مقبول ترین شو ’’اسپیک یور ہارٹ‘‘

Read more

میں کسی دوسرے کمرے میں گانا سنانا چاہتی ہوں

میں حیران ہوں کہ لوگ بغیر ثبوت کے انوملک پر الزام لگارہے ہیں، سمیر انجان بالی ووڈ فلموں کے لیے گانے لکھنے والے شاعر سمیر انجان  انوملک پر لگنے والے جنسی ہراسانی کے الزامات پر ان کی حمایت  میں میدان میں آگئے۔ بالی ووڈ شاعر سمیر انجان نے بھارتی موسیقار انوملک پر گلوکارہ شوئیتا پنڈت کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2001 میں جب شوئیتا پنڈت اپنی والدہ کے

Read more

مکیش نے مجھے ایک سین بتایا جس میں ہیرو اور ہیروئن کو آپس میں گلے لگنا تھا

دونوں ایک ساتھ فلم کزی اینڈ مینی میں کام کررہے ہیں —فوٹو/ اسکرین شاٹ قیاس آرائیاں تھی کہ بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے بھی اپنی ساتھی اداکارہ کو فلم ’کزی اینڈ مینی‘ کے سیٹس پر پراساں کیا، جس کی وجہ سے اداکارہ کافی پریشان بھی ہوگئیں۔ چند روز قبل ڈی این اے انڈیا نے ایک رپورٹ شائع کی، جس میں سشانت سنگھ راجپوت پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے ساتھی اداکارہ سنجانا سانگھی کو ہراساں کیا، اور

Read more

اقوام متحدہ کا ہاتھوں سے کیے جانے والے خواتین کے کنوار پن کے ٹیسٹ پر پابندی کا مطالبہ

— فائل فوٹو اقوام متحدہ نے ورجنٹی ٹیسٹنگ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیر سائنسی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں عالمی کانگریس برائے گائنا کالوجی اینڈ اوبسٹیٹرکس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ یا عام اصطلاح میں جسے ‘ٹو فنگر ٹیسٹنگ’ بھی کہا جاتا ہے، کو طبی طور پر غیر ضروری اور کئی مواقع پر درد ناک اقدام قرار دیا گیا۔ ان

Read more

’بعض لوگ لفظ بریسٹ کو بھی سیکس پر گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں‘

—فوٹو: ڈان پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر بعض لوگ ’بریسٹ‘ کے لفظ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم میں مصروف ہیں۔ سماجی ادارے پنک ریبن پاکستان کے مطابق پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین بریسٹ کینسر (چھاتی کا سرطان) کا شکار ہوجاتی ہیں۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا

Read more

سید مزمل حسین نے 20 سالہ گرل فرینڈ کو قتل کیوں کیا؟

مانسی ڈکشٹ نے چند ڈراموں میں بھی کام کیا تھا—فوٹو: انسٹاگرام 2 دن قبل 16 اکتوبر کو بھارت کے شہر ممبئی سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ایک نوجوان طالب علم نے گرل فرینڈ ماڈل کا بیہمانہ انداز میں قتل کرکے اس کی لاش سوٹ کیس میں بند کرکے پھینک دی۔ اگرچہ واقعے کے بعد پولیس نے 20 سالہ ماڈل مانسی ڈکشٹ کو قتل کرنے والے 19 سالہ ملزم سید مزمل حسین کو گرفتار بھی کرلیا تھا، جس نے

Read more

خواتین کی ویاگرا

  دنیا بھر میں کئی افراد جنسی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں جن کے سدباب کیلئے مختلف دوائیاں اور طریقہ علاج موجود ہیں لیکن جنسی خواہشات کو ابھارنے کے نام پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوائی ”ویاگرا“ ہے جس کے انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر اثرات بھی سامنے آ چکے ہیں تاہم اس سب سے قطع نظر امریکی دوا ساز کمپنی ایک دوائی فروخت کے لیے پیش کر رہی ہے جسے خواتین کی ویاگرا کا نام دیا گیا

Read more

سپینش ویاگرا آملیٹ لے کر آؤ

سپین میں ایک ریسٹورنٹ نے اپنی ویب سائٹ پر کھانوں کا جو مینیو آویزاں کر رکھا تھا اس میں موجود ہر کھانے میں ویاگرا کا ذکر موجود تھا جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ یہ ریسٹورنٹ اپنے گاہکوں کو کھانے میں ویاگرا ملا کر کھلاتا ہے۔ ایک برطانوی سیاح نے ان کی ویب سائٹ دیکھی اور متجسس ہو کر وہاں جا پہنچا مگر جب اس پر حقیقت کھلی تو اس کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی

Read more