سینتیس ہزار تنخواہ کا پوسٹ مارٹم

پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37000 کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی یومیہ اجرت 1423 ہوگی۔ حکومت کی جانب سے تو مزدور کے پورے مہینے کی محنت کے عوض 37000 تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا گیا تھا اب اس حکومتی فیصلے پر مالکان عمل درآمد کرتے ہوئے ورکرز کو تنخواہ دے بھی رہے ہیں یا نہیں ہم اس بات پر بحث نہیں کریں گے ہم 37000 تنخواہ

Read more

لاہور میں سموگ کا روگ، ہر گلی ہر چوک

آپ نے کبھی نہ کبھی یہ تو سنا ہو گا کہ ڈاکٹرز تازہ ہوا میں چہل قدمی کا مشورہ دیتے ہیں جیسے پارک، کھلے میدان یا تفریحی مقامات وغیرہ لیکن اب وقت ایسا آن پہنچا ہے کہ ڈاکٹرز خود سختی سے تلقین کرتے ہیں کہ غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ پارکس تو کیا بنا کسی ضروری کام کے گلی تک بھی نا جائیں کیونکہ باہر موجود سموگ جو کسی زہریلی گیس سے کم نہیں آپ کو

Read more

کیا صحافی بننا اتنا آسان ہے؟

نیم حکیم خطرہ جان والی ضرب المثل تو آپ سب نے سن ہی رکھی ہوگی جیسے ایک اتائی ڈاکٹر مریض کے لئے کسی خطرے سے کم نہیں ویسے ہی معاشرے میں موجود جعلی صحافی بھی معاشرے کے لئے خطرے سے کم نہیں ہے۔ صحافت اخبار سے ٹیلیویژن پر منتقل ہوئی اور انٹرنیٹ کی آمد کے بعد ٹیلیویژن سے صحافت ڈیجیٹل صحافت کی جانب منتقل ہو رہی ہے بلکہ کافی حد تک منتقل ہو چکی ہے مختلف ڈیجیٹل چینلز اپنی صحافتی

Read more

ہر شخص بھکاریوں کے نشانے پر، جہاں جاؤ وہاں گداگر

میرے گھر کے قریب اکثر ایک عورت اپنی گود میں ایک بچہ اٹھائے لوگوں سے بھیک مانگ رہی ہوتی تھی۔ اس عورت کی گود میں موجود بچے کی حرکات اپنی عمر کے باقی بچوں کی حرکات سے بہت مختلف ہوتی تھیں جہاں ایک سے دو سال کی عمر کے باقی بچے روتے ہیں کھیلتے ہیں دوسروں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرواتے ہیں وہاں وہ بچہ صرف اس عورت کے گود میں یا تو سو رہا ہوتا تھا یا پھر

Read more

امریکی صدارتی انتخابات، تمام ممالک نتائج کے منتظر

امریکی صدارتی انتخابات کے فیصلے کی گھڑی نزدیک آن پہنچی ہے۔ چند روز بعد 5 نومبر 2024 ء کو امریکہ میں صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن منعقد ہو گا۔ ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی ڈیموکریٹک پارٹی اور ریپبلکن پارٹی کے امیدواران کے درمیان کاٹنے دار مقابلے کی امید ہے۔ امریکہ میں الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ہر طرف الیکشن کے حوالے سے گہماگہمی کا سماں ہے۔ امریکہ میں صدارتی نظام رائج ہے اور ہر چار سال

Read more

سوشل میڈیا کے نوجوان کی ذہنی کیفیت پر منفی اثرات

اگر آپ بھی صبح اٹھ کر سب سے پہلے اپنا موبائل فون پکڑ کے واٹس ایپ، فیس بک انسٹاگرام ٹویٹر یا ٹک ٹاک میں سے کوئی سی بھی ایپ کھول کر دیکھتے ہیں کہ کہیں کسی عزیز کا کوئی پیغام تو نہیں آیا یا پھر کسی دوست نے کوئی تصویر یا ویڈیو وغیرہ تو نہیں شیئر کی تو سمجھ جائیں آپ کو بھی سوشل میڈیا کی لت لگ چکی ہے جو کہ ایک تشویش ناک بات ہے۔ آج کے دور

Read more

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے اور رقبے کے لحاظ سے دوسرے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے صوبے بھر کی عوام کو بجلی کی مد میں پینتالیس ارب روپے کا ریلیف دیا گیا۔ جس میں 201 یونٹس سے 500 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی دی گئی۔ ایسے تمام صارفین کے بجلی کے بلوں پر موجودہ بل کی رقم کے ساتھ ریلیف کے بعد واجب الادا رقم لکھی آئی۔ مہنگائی

Read more

کارساز حادثہ: جلد انصاف کی امید

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دو لوگوں کے درمیان کسی تلخ کلامی کے سبب جھگڑا ہو جاتا ہے اور بات یہاں تک سنجیدہ ہو جاتی ہے کہ ان میں سے ایک شخص دوسرے کا قتل کر دیتا ہے تو کیا قاتل کو سزا قتل کرنے کی ملے گی؟ یقیناً آپ سب کا جواب ہاں میں ہو گا لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ قتل ہونے والا ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جبکہ قاتل ایک مالدار اور

Read more

نوجوانوں میں بیرون ملک جانے کا رجحان

ہر سال کی طرح اس سال بھی پوری پاکستانی قوم نے آزادی کی 77 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی۔ وطن سے محبت کا شمار ان چند چیزوں میں ہوتا ہے جس پہ پورے ملک میں بسنے والے لوگوں کی رائے یکساں ہے۔ وطن عزیر میں مختلف نظریات مختلف عقائد اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں۔ لاکھ آپسی اختلافات ہوں لیکن پاکستان سے محبت پاکستان کی ترقی و خوشحالی، پاکستان کی بہتری اور پاکستان کی

Read more