انڈیا: دسمبر میں دو لاکھ سے زائد افراد نے تاج محل کا دورہ ’منسوخ‘ کیا

انڈین میڈیا کے مطابق صرف 20 اکتوبر 2018 کو 50000 سے زیادہ افراد آگرے میں 17 ویں صدی کار شاہکار تاج محل دیکھنے گئے انڈیا میں متعارف کرائے گئے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے ملک کی سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کم از کم سات ممالک ایسے ہیں جنھوں نے اپنے شہریوں کو انتباہ کیا ہے کہ وہ انڈیا کے سفر کے متعلق احتیاط برتیں۔ اب تک ہونے والے پرتشدد واقعات میں

Read more

چین اور ٹوئٹر: رواں سال چینی سفارت کاری نے سوشل میڈیا کا رخ کیا

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ بیجنگ کی سفارتی تقریر اپنی حاضر جوابی کے لیے نہیں جانی جاتی ہے۔ چین پر نظر رکھنے والے مذاقاً یہ کہتے ہیں کہ حکومت کی پریس بریفنگ میں آپ بہ آسانی بنگو کھیل سکتے ہیں اور آپ پہلے سے یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کون سا فقرہ آنے والا ہے۔ چین کے داخلی امور میں مداخلت کے خلاف شدید احتجاج ‘ناقابل بیان شرارت آمیز عزائم’ اور ’برتری کی خواہش‘ پر تنقید کسی پر

Read more

ذہنی مریضوں کو تلاش کیجیے!

مانسہرہ میں ایک دس سالہ بچے کے ساتھ مدرسے کے منتظم کی مبینہ بد فعلی کے واقعے نے ایک بار پھر ہماری توجہ معاشرے کے بیمار جنسی رویوں کی طرف مبذول کرائی۔ نہ یہ سانحہ نیا ہے نہ اس کی تفصیلات نئی۔ میں نے جب سے ہوش سنبھالا، اخبارات میں اس نوعیت کی خبریں پڑھتی چلی آ رہی ہوں۔ صرف اخبارات ہی میں کیا، زبانی کلامی، سرگوشیوں میں مسجدوں میں پڑھنے والے بچوں، پان سگریٹ کی دکانوں، ورکشاپوں، بسوں کے

Read more

ویل ڈن انکل سیربین

ہر ذی نفس، خیال اور ادارے کی ایک طبعی عمر ہوتی ہے۔ کچھ حادثات میں ختم ہو جاتے ہیں اور کچھ ارتقا کے ہاتھوں معدوم ہو جاتے ہیں۔ گھڑ سوار قاصد کی جگہ ٹیلی گراف نے اور ڈھنڈورچی کی جگہ اخبار نے لی، اور پھر اخبار کا سوتیلا بھائی ریڈیو اور پھر ٹیلی ویژن پیدا ہوئے۔ ان میں سے شارٹ اور میڈیم ویو ریڈیو اب اپنی طبعی عمر پوری کر کے ڈیجیٹل پوتے پوتیاں چھوڑ کر رخصت ہو رہا ہے۔ ٹی

Read more

نیب ترمیمی آرڈیننس: احتساب قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن حکومتی ترامیم پر نالاں کیوں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے واضح متعصبانہ کوششیں کرنے کے بجائے حکومت کو حزبِ اختلاف کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے اور انسدادِ بدعنوانی کے قوانین کو مضبوط کرنے کے لیے قانون سازی کرنی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ‘حالیہ نیب آرڈیننس اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت (سابق) صدر زرداری سے اس بات پر متفق ہے کہ نیب

Read more

برطانیہ کے شہر لنکاشائر میں انوکھا تجربہ: کیا پورے شہر کی صحت بہتر کی جا سکتی ہے؟

فلیٹ وڈ، لنکاشائر آپ پورے شہر کی صحت کیسے بہتر کر سکتے ہیں؟ اسی سوال کا سامنا لنکاشائر میں واقع فلیٹ ووڈ نامی علاقے کو تھا۔ فلیٹ ووڈ ایک بندرگاہ ہے جو ماضی میں ماہی گیری کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں بیماریوں نے انسانوں کو آن گھیرا تھا اور لوگ کم عمری میں ہلاک ہو رہے تھے۔ لہذا سنہ 2016 میں ایک مقامی ڈاکٹر نے حالات بدلنے کی کوشش کی اور لوگوں کو ان کی

Read more

شہریت کا متنازع ترمیمی بل: انڈیا کی علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک ہزار سے زائد طلبا کے خلاف مقدمہ درج

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سے دو گھنٹے کی مسافت پر موجود علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران تشدد کرنے کے الزام میں ایک ہزار سے زیادہ نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں ابھی بھی اس قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ دوسری جانب کانگریس کی رہنما اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے اترپردیش پولیس پر ان

Read more

سیکس ایجوکیشن: خواتین مخصوص ایام پر کھل کر بات کیوں کر رہی ہیں؟

The Pink Protest/Jess Schamroth/Affi Parvizi-Wayne خواتین سوشل میڈیا پر کھل کھلا کر ایام مخصوصہ سے متعلق اپنے تجربات اور کہانیاں بیان کر رہی ہیں۔ یہ کہانی چاہے پہلی ’ڈیٹ‘ پر خوف کے باعث کیے جانے والے اعترافات پر مبنی ہو یا اپنی کسی ساتھی کو پہلی مرتبہ ’ٹیمپون‘ رکھوانے میں مدد کرنے سے متعلق سب کچھ بیان کیا جا رہا ہے۔ ٹیمپون ایک طرح کا پیڈ ہے جو ماہواری میں آنے والے خون کو جذب کرتا ہے۔ یہ کہانیاں اور

Read more

تحقیق: سنہ 2019 میں امریکہ میں قتلِ عام کے ریکارڈ 41 واقعات میں درجنوں ہلاکتیں ہوئیں

ڈیٹابیس کے مطابق امریکہ میں سنہ 2019 میں ایسے 41 واقعات میں 211 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں محققین کے مطابق دستیاب ریکارڈ کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو امریکہ کی تاریخ میں رواں برس قتلِ عام کے سب سے زیادہ واقعات ہوئے جن کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ خبر رسان ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس، یو ایس اے ٹو ڈے اور نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے مرتب کردہ ڈیٹابیس کے مطابق امریکہ میں سنہ 2019 میں ایسے 41

Read more

ناقابل برداشت تیز ہوائیں اور درجہ حرارت: دیگر سیاروں پر موسم کی صورتحال کیا ہے؟

نظامِ شمسی سے باہر موجود ایک سیارے کی فضا کا تصوراتی خاکہ ہم اکثر موسم کی شکایت کرتے ہیں اور آج کل تو خاص طور پر جب کہ زمین پر شدید موسمی تبدیلیاں عام ہو رہی ہیں۔ لیکن کیا ہو گا کہ اگر ہم اپنی چھٹی ایسی جگہ پر گزاریں جہاں آٹھ ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی ہوں یا درجہ حرارت اتنا زیادہ ہو کہ سیسہ بھی پگھل جائے؟ موسم اچھا ہو یا برا یہ

Read more

چین نے سیکس ورکرز کے لیے مخصوص حراستی نظام کے خاتمے کا اعلان کر دیا

چین نے قحبہ گری سے متعلق بنائے گئے سزا کے ایسے نظام کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پولیس کو سیکس ورکرز اور ان کے گاہکوں کو دو برس تک نام نہاد تعلیمی مراکز میں قید رکھنے کی اجازت ہوتی تھی۔ قید کے دوران ان افراد کو کھلونے اور گھریلو ضرورت کا سامان بنانے پر مجبور بھی کیا جاتا تھا۔ اس حراستی نظام کا خاتمہ 29 دسمبر کو ہو جائے گا۔ چین کے سرکاری میڈیا چینل شینہوا

Read more

جاپان: ‘پراسرار کشتی’ سے پانچ لاشیں، دو انسانی سر برآمد

جاپان کے ساحل سے ایک ایسی تباہ شدہ کشتی ملی ہے جس سے پانچ لاشیں اور دو انسانی سر برآمد ہوئے ہیں۔ یہ کشتی جمعہ کے روز جاپان کے ساڈو جزیرے کے ساحل سے دریافت ہوئی جبکہ جاپانی حکام نے سنیچر کے روز اس تک رسائی حاصل کی۔ اس تباہ شدہ کشتی کے باہری حصے پر کوریائی زبان کے حروف درج ہیں۔ پولیس اب تک اس بات کی تصدیق نہیں کر سکی کہ آیا یہ دو سر ان لاشوں میں

Read more

بے نام سینڈرم: چارلی کی بیماری کی تشخیص ڈاکٹرز بھی نہیں کر پائے

چارلی اب پانچ برس کے ہو گئے ہیں اور پینسل پکڑنا سیکھ چکے ہیں ابھی جب پانچ سالہ چارلی پارکس پیدا نہیں ہوا تھا تو ڈاکٹروں کو سکین کے ذریعے یہ معلوم ہو گیا تھا کہ ان کے دماغ میں کوئی مسئلہ ہے۔ چارلی نے اپنی زندگی کے دو ابتدائی سال ہسپتال میں ہی گزارے۔ ان کے والدین یہ جاننے کے لیے بے چین تھے کہ ان کے ساتھ کیا مسئلہ ہے لیکن کبھی انھیں جواب نہیں مل پایا۔ چارلی

Read more

شیخوپورہ میں دوران آپریشن خواتین کی ویڈیو بنانے پر ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں ایک نجی ہپستال میں دوران آپریشن خواتین مریضوں کی مبینہ طور پر برہنہ ویڈیوز بنانے پر ضلعی انتظامیہ نے ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کر دیا ہے۔

اسٹنٹ کشمنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کے مطابق سنبل سرجیکل نامی نجی ہسپتال کے مالک سرفراز کی جانب سے انھیں ایک درخواست موصول ہوئی تھی جس میں درخواست گزار نے ہسپتال ملازمہ کی جانب سے دوران آپریشن خواتین کی ویڈیو بنانے اور انھیں (سرفراز کو) بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

Read more

ہزاروں برس قبل سالن کیسے پکایا جاتا تھا؟

پکوانوں کی تاریخ کے بارے میں تحقیق کرنے والے مختلف ممالک کے سائنسدان، ذائقوں کے ماہرین اور پکوانوں کے قدیم ترین نسخے پڑھنے کے ماہرین مل کر دنیا کے قدیم ترین پکوانوں کو دوبارہ تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن یہ آسان کام نہیں ہے۔ کیونکہ سائنسدانوں کے ہاتھ لگنے والے ہزاروں برس پرانے نسخے بہت مختلف ہیں۔ مثال کے طور پر ’دنبے کا سٹو‘ پکانے کے لیے لکھا طریقہ محض اس میں استعمال ہونے والی اشیا کی

Read more

’دا بیٹل فار پاکستان‘: شجاع نواز کی کتاب میں ایسا کیا ہے کہ پاکستان میں اس کی تقریب رونمائی نہ ہو سکی؟

معروف سکالر اور تجزیہ نگار شجاع نواز کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ’دا بیٹل فار پاکستان‘ ملک کے سیاسی اور عسکری حلقوں میں کافی زیر بحث ہے اور اس کی بنیادی وجہ نہ صرف کتاب میں موجود مواد ہے بلکہ شجاع نواز کا اس حوالے سے فیس بک پر جاری کیا گیا پیغام بھی ہے۔ 24 دسمبر کو شجاع نواز، جو کہ پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز کے بھائی بھی ہیں، نے سماجی رابطے

Read more

’اقبال بانو نے اپنی گائیکی سے غزلوں اور ادبی کلام کو ایک نیا رنگ، نئی معنویت دی‘

28 دسمبر 1935 میں روہتک میں زھرہ بائی نامی گلوکارہ کے گھر جنم لینے والی اقبال بانو کا نام پاکستان میں غزل گائیکی کو بامِ عروج تک پہنچانے والی شخصیات میں سرِ فہرست ہے۔ اقبال بانو کی گائی ہوئی غزلیں جہاں آج بھی ان کے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں وہیں ان کے یوم پیدائش پر سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے ہوم پیج پر ’ڈوڈل‘ لگا کر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ اقبال بانو کی گائیکی اپنے عہد

Read more

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکا، درجنوں ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم دھماکے میں 76 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ کار بم دھماکہ ایک مصروف شاہراہ کے سکیورٹی چیک پوائنٹ پر ہونے کے سبب زیادہ نقصان ہوا۔ تاہم اس دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منقتل کیا گیا ہے۔ مدینہ ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد یوسف نے امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے 73 افراد کی نعشیں ہسپتال لائی گئیں ہیں۔ اس

Read more

چاگوس جزائر تنازع: موریشس کا برطانیہ پر ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا الزام

موریشس کی جانب سے برطانیہ پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے رواں برس اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلے کے باوجود چاگوس جزیروں کے افراد کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت نہ دے کر ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا ارتکاب کیا ہے۔ برطانیہ کے رویے کو ہٹ دھرم اور شرمناک قرار دیتے ہوئے موریشس کے وزیرِ اعظم پرویند جگناتھ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ برطانوی سرکاری عہدیداروں کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل

Read more

ڈزنی ورلڈ: مکی اور منی ماؤس کا روپ دھارنے والی خواتین کا سیاحوں پر ’نامناسب انداز‘ میں چھونے کا الزام

مختلف مشہور کارٹون کریکٹرز کا روپ دھار کر سیاحوں کو محظوظ کرنے والے والٹ ڈزنی ورلڈ کے چند ملازمین نے پولیس سے شکایت کی ہے کہ سیاح انھیں نامناسب انداز میں چھوتے ہیں۔ یہ ملازمین مشہورِ زمانہ مکی ماؤس، مِنی ماؤس اور ڈونلڈ ڈک کا لبادہ اوڑھ کر شائقین کو لطف اندوز کرتے ہیں۔ اس عملے کی تین خواتین ارکان نے پولیس سے شکایت کی ہے کہ انھیں رواں ماہ فلوریڈا میں اورلینڈو کے پاس ایک تھیم پارک مین نامناسب

Read more

نیب ترمیمی آرڈیننس: وقت کی ضرورت یا ’نیا این آر او‘؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعے کو کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کاروباری شخصیات کو یقین دلایا ہے کہ ایک نئے آرڈیننس کے ذریعے ’بزنس کمیونٹی کو نیب سے محفوظ کر دیا گیا ہے۔‘ وہ جمعہ کے روز منظور ہونے والے نیشنل اکاؤنٹیبیلیٹی ترمیمی آرڈینینس 2019 کی بات کر رہے تھے۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے پتا ہے کہ میرے کئی دوست بھی بیٹھے ہیں جنھیں یہ سن کر کافی خوشی ہو

Read more

انڈیا کا متنازع شہریت ترمیمی قانون: جامعہ کی لڑکیوں نے ماتھے کے آنچل کو پرچم بنا لیا!

کسی بھی احتجاج کو ہم اس وقت تک عوامی تحریک نہیں کہہ سکتے جب تک کہ اس میں ہر طبقے، ذات، برادری اور صنف کی نمائندگی نہ ہو۔ یہاں یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا یہ تمام عناصر انڈیا کے متنازع شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) کے پسِ منظر میں چلائی جانے والی تحریک میں شامل ہیں؟ بطور خاص اس تحریک میں خواتین کی شرکت؟ سنہ 1857 کے انقلاب کے متعلق یہ سوالات اٹھتے ہیں کہ کیا

Read more

روسی صدر ولادیمیر پوتن: ’ایونگارڈ میزائل سسٹم موجودہ اور مستقبل کے میزائل شکن سسٹمز کو شکست دے سکتا ہے‘

روسی حکام کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو سے لی گئی تصویر روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے کئی گنا زیادہ تیز ایونگارڈ ہائپر سانک میزائلوں کی پہلی کھیپ کی تنصیب کر دی ہے۔ روسی وزارتِ دفاع نے اس اعلان کے ساتھ ان میزائلوں کی تنصیب کے مقام کا نہیں بتایا تاہم اس سے قبل حکام نے یہ اشارہ دیا تھا کہ ان کی تنصیب یورال کے خطے میں ہو گی۔ روسی

Read more

انڈیا: بنارس یونیورسٹی ڈاکٹروں کو بھوت پریت کے وہم میں مبتلا افراد کے علاج کی تعلیم دے گی

انڈیا کی ایک معروف یونیورسٹی ڈاکٹروں کو اب ایک ایسے کورس کی تعلیم دے رہی ہے جس میں اُن افراد کے طریقہ علاج کے متعلق پڑھایا جائے گا جو بھوت پریت دیکھنے یا ان کے زیرِ اثر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ انڈیا کے شمالی شہر واراناسی کی بنارس ہندو یونیورسٹی آئندہ برس جنوری سے چھ ماہ دورانیے کا یہ کورس شروع کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے اس کورس کے ذریعے اُن نفسیاتی امراض پر توجہ دی جائے

Read more

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ سے باہر رہنے کے لیے فروری 2020 تک کیا کرنا ہو گا؟

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چند روز قبل پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ کے جواب میں پاکستان کو 150 کے لگ بھگ تبصرے اور وضاحتیں بھیجی ہیں۔ زیادہ تر وضاحتیں کالعدم تنظیموں اور اُن سے وابسطہ افراد سے متعلق کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں ہیں۔ پاکستان نے چند ماہ قبل ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کو اس حوالے سے ہوئی پیش رفت کی رپورٹ دی تھی جس

Read more

شام: دو لاکھ 35 ہزار سے زیادہ افراد نے ادلب سے نقل مکانی کی

مارت النعمان میں اپنا گھر چھوڑتے ہوئے ایک شخص سسکیاں لیتے ہوئے اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں جنگجوؤں کے زیر قبضہ صوبہ ادلب میں حکومتی فوجوں کی کارروائی اور پیش قدمی کی وجہ سے دو لاکھ 35 ہزار سے زیادہ افراد علاقے چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ یہاں کے رہائشیوں کی نقل مکانی 12 سے 25 دسمبر کے دوران لڑائی میں شدت آنے کے باعث شروع ہوئی۔ ادلب شام کا شمال مغربی علاقہ ہے اور یہ وہ

Read more

مانسہرہ: بچے سے زیادتی، مدرسہ سِیل

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے ایک مدرسے میں مبینہ طور پر ایک دس سالہ بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر مارا پیٹا گیا جس سے بچہ شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کو ایوب میڈیکل کمپلیکس لایا گیا جہاں بچے کے چچا کو معلوم ہوا کہ اس بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ مانسہرہ میں پولیس کے

Read more

بینظیر بھٹو کی برسی: ’قتل گاہ‘ پر ملک کے کونے کونے سے جیالوں کی حاضری

’جو بات محترمہ کی بارہ برس پہلے ادھوری رہ گئی تھی۔ آج ہم اسی کو ان کے بیٹے بلاول کے منہ سے سننے آئے ہیں۔‘ ان جذبات کا اظہار راولپنڈی کے رہائشی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے حمایتی محمد بشارت نے کیا۔ ان کا پارٹی قیادت سے مطالبہ ہے کہ ’ہمیں بتائیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ کس طرح سے پنجاب میں پی پی پی کو مستحکم کرنا ہے۔ کیونکہ اب بہت ہوگیا۔‘ محمد بشارت پچھلے تیس سال سے پاکستان پیپلز

Read more

انڈیا میں شہریت کا متنازعہ قانون: اتر پردیش میں مظاہروں کے بعد پولیس کی جانب سے لوگوں کو لاکھوں ہزاروں روپے ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس

انڈیا میں شہریت کے قانون کے خلاف ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے مختلف حصوں میں گزشتہ ہفتے ہونے والے مظاہروں کے دوران تشدد کے بعد جمعہ کو سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے اور مظاہروں پر مکمل پابندی ہے۔ اتر پردیش کے 75 اضلاع میں سے 21 میں انٹرنیٹ بند ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ چکی ہے۔ اس دوران جن مقامات پر 19 دسمبر کو مظاہروں میں تشدد ہوا تھا

Read more

#BenazirBhutto: بینظیر بھٹو کی 12ویں برسی پر سوشل میڈیا پر ردعمل

27 دسمبر 2007 پاکستان کی سیاسی ہی نہیں بلکہ ملکی تاریخ کا بھی ایک اہم دن ہے۔ اِس دن راولپنڈی میں لیاقت باغ کے جلسے میں بینظیر بھٹو پر قاتلانہ حملہ کر کے انھیں قتل کر دیا گیا تھا۔ دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہونے والی بینظیر بھٹو آج ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہیں اور اس کی وجہ ان کی 12 ویں برسی ہے۔ ٹوئٹر پر ان کے چاہنے والوں اور ناقدین کی جانب سے ٹویٹس کا سلسلہ

Read more

پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت: خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں دیے گئے خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ ان کو دی گئی سزائے موت کو کالعدم قرار دیا جائے۔ 86 صفحات پر مشتمل درخواست پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا فُل بینچ 9 جنوری

Read more

غالب اور میر کا کلام، ڈاکٹر این میری شمل اور افغان سائنسدان کا انڈین دوست سید حسین

افغان سائنسدان امریکہ میں ایسے چاول تیار کرتا ہے جو اُسے کروڑپتی بنا دیتے ہیں اور وہ اپنی دولت کا نصف حصہ میر تقی میر اور مرزا غالب کی شاعری کے انگریزی میں ترجمے کے لیے عطیہ کر دیتا ہے اور یہ کام جرمن مستشرق ڈاکٹر این میری شمل مکمل کرتی ہیں۔ ایک محقق جان کے بیڈن کہتے ہیں کہ یہ افغان سائنسدان، عطااللہ اوزئی۔درانی، ایک طالب علم کی حیثیت میں سنہ 1923 میں پیٹرو کیمسٹری کی تعلیم کے لیے

Read more

بالی وڈ 2019: کبیر سنگھ کی ’بندی‘ سے ہم جنس پرست سونم کپور تک

بالی وڈ میں سنہ 2019 میں متعدد ایسی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جو خواتین کے نظریات کی عکاسی کرنے کی کوشش کرتی ہیں ’عورت کی جات (ذات) الگ ہووت (ہوتی) ہے۔‘ فلم ’سونچڑیا‘ میں یہ جملہ ایک خاتون ڈاکو پھولیا اعلیٰ ذات سے تعلق رکھنے والی اندومتی (بھومی پدنیکر) سے تب کہتی ہے جب وہ ریپ کا شکار دلت بچی کو بچانے کی کوشش میں چنبل کے ڈاکوؤں کے درمیان بھاگ رہی ہوتی ہیں۔ اندومتی ڈاکوؤں کے دو ایسے گروہوں

Read more

شعیب اختر کا دعویٰ: کیا پاکستانی کرکٹرز واقعی دانش کنیریا سے مذہبی بنیادوں پر تعصب برتتے تھے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہیں۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک ٹی وی پروگرام میں دانش کنیریا کا ذکر کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے چند کھلاڑی مبینہ طور پر ان کے ساتھ کھانا کھانے میں خوشی محسوس نہیں کرتے تھے۔ شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ ’اپنے کریئر میں میرا دو، تین کھلاڑیوں کے ساتھ جھگڑا اس بات پر ہوا جب انھوں

Read more

بہاولپور کا لال سہانڑہ پارک: کالے ہرن اور راج ہنس کا مسکن

انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق برصغیر کے اس خطے میں سنہ 1947 میں جالے ہرن کی تعداد 80000 تھی جو کم ہو کر سنہ 1964 میں آٹھ ہزار پر آ گئی کالا ہرن اگر کسی شکاری کو دوڑ میں پیچھے نہیں چھوڑ سکتا تو وہ صرف چیتا ہے۔ برصغیر میں مغل دور میں کالے ہرن کے شکار کے لیے چیتے پالے جاتے تھے۔ ایک کھیل جسے ’کورسنگ‘ کہا جاتا ہے اس میں چیتے کو کالے ہرن پر چھوڑ جاتا تھا۔ تیکھے

Read more

لیشمینیاسس: پاکستان میں یہ مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور اس کے علاج ادویات یہاں دستیاب کیوں نہیں؟

ہدایت خان کا گھر جس میں وہ اپنے بچوں کے ہمرا ہ موجود ہے ’مجھے یہ دانے (زخم) سخت تکلیف دیتے ہیں مگر اس کے باوجود مزدوری کرنے پر مجبور ہوں۔ اگر نہیں کروں گا تو بچوں کو کھانا کہاں سے کھلاؤں گا۔‘ یہ الفاظ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور صداقت شاہ کے ہیں۔ صداقت صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی مضافاتی بستی بڈھ بیر کے علاقے ٹیلہ بند کے رہائشی ہیں۔ صداقت شاہ لیشمینیاسس کے

Read more

افغان صدر حفیظ اللہ امین کی ہلاکت کو 40 سال بیت گئے: صدر کو ’سوپ میں زہر پلایا گیا‘

حفیظ اللہ کی موت کیسے ہوئی؟ سالوں تک یہ معمہ حل نہ ہو سکا 27 دسمبر 1979 کو سوویت یونین کی افواج نے افغانستان پر زمینی اور فضائی راستوں سے حملہ کیا اور اسی دن کابل میں قصر تاج بیگ میں موجود اُس وقت کے افغان صدر حفیظ اللہ امین کو زہر دینے کے بعد قتل کیا گیا۔ بعض مورخین کے مطابق سوویت افواج 24 دسمبر کی رات کو افغانستان میں داخل ہو چکی تھیں، لیکن اُنھوں نے تاج بیگ

Read more

قزاقستان طیارہ حادثہ: آلماتی سے نور سلطان جانے والی پرواز زمین پر آ گری، کم از کم 7 افراد ہلاک

وسطی ایشیا کے ملک قزاقستان میں جمعہ کی صبح ایک مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں اب تک سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق قزاقستان کی فضائی کمپنی بیک ایئر کا ایک مشافر طیارہ آلماتی کے ہوائے اڈے سے پرواز کرنے کے تھوڑی ہی دیر بعد زمین پر آ گرا۔ طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے پانچ اہلکار سوار تھے اور اس کی منزل قزاقستان کا دارالحکومت نور

Read more

عمران خان کی ٹویٹ: ’عالمی بردادی جاگ جائے اس سے پہلے کہ آر ایس ایس مسلمانوں کا قتل عام شروع کر دے‘

عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی آر ایس ایس پر تنقید کی تھی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کو انڈیا کی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولے اس سے پہلے کہ آر ایس ایس مسلمانوں کا ایسا قتل عام شروع کر دے، جس کے سامنے ماضی کے سب قتل عام چھوٹے لگیں گے۔ مزید پڑھیے ’اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، ہماری فوج تیار ہے‘ آر

Read more

انڈیا کے آرمی چیف کے بیان پر شدید رد عمل: ’کیا جنرل راوت انڈیا کو پاکستان بنانا چاہتے ہیں‘

بپن راوت انڈیا کے آرمی چیف بپن راوت نے شہریت کے قانون پر ہونے والے احتجاج پر جو رد عمل دیا ہے اس پر نہ صرف تنقید ہو رہی ہے بلکہ اب ان سے معافی مانگنے اور حکومت سے ان کے بیان کا نوٹس لینے کی بھی درخواست کی گئی ہے۔ انڈیا کی کمیونسٹ پارٹی سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے اپنی جماعت کے پولٹ بیورو کی طرف سے فوج کے سربراہ کے بیان کی

Read more

پاکستانی کرکٹر ایشیا الیون میں کیوں شامل نہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں ایشیا الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان مارچ میں ہونے والے دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی کرکٹرز کی عدم شرکت کی وجہ صرف اور صرف ان کی پاکستان سپر لیگ میں مصروفیت ہے اور یہ بات بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو بتائی جاچکی ہے۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ایشیا الیون

Read more

جج ارشد ملک کیس: مسلم لیگ نواز کے لاہور سیکریٹیریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ، کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو قبضے میں لے گئی

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ نواز کے ماڈل ٹاؤن میں واقع سیکریٹیریٹ پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ لاہور میں پارٹی سیکریٹیریٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا کہ یہ چھاپہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے کیس میں حاصل کیے گئے سرچ وارنٹس کی

Read more

اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ کا چار ہندسوں پر مشتمل خفیہ کوڈ کتنا اہم ہوتا ہے؟

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نجی بینکوں کو نئی چِپ والے اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز پر منتقل ہونے اور صارفین کے لیے یہ کارڈ مفت تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ان کارڈز کی بدولت شہریوں کو اب اپنے کارڈ سے ادائیگی کرتے ہوئے کارڈ مشین میں صرف اپنا کارڈ ہی نہیں بلکہ چار ہندسوں پر مشتمل خفیہ کوڈ بھی ڈالنا ہو گا اور اس کے بغیر ادائیگی ممکن نہیں ہوگی۔ ماہرین کا کہنا

Read more

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریکِ انصاف حکومت کی نظر ثانی کی اپیل دائر

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے دیے گئے فیصلے میں آئینی اور قانونی نقائص ہیں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر دیے گئے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے کو کالعدم قرار دے کیونکہ اس فیصلے میں اہم آئینی اور

Read more

پاکستان کے برف پوش علاقہ جات کی تصویری سیر، زیارت سے گلگت بلتستان تک

پاکستان کے طول و عرض میں جہاں اس وقت سخت سردی اور کئی شہروں میں دھند کا راج ہے، تو وہیں بلوچستان کے پرفضا تفریحی مقام زیارت سے لے کر شمال مغرب میں گلگت بلتستان تک کئی علاقوں میں برف کی چادر نے ہر چیز کو ڈھک دیا ہے۔ ایک تو پاکستان کے شمالی علاقے ویسے ہی اتنے خوبصورت، اور جب ہر جگہ برف کی سفیدی پھیل جائے تو ان علاقوں کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے۔ میدانی علاقوں میں رہنے

Read more

ٹوٹوک: متحدہ عرب امارات کی مبینہ طور پر جاسوس ایپ گوگل اور ایپل سٹور سے باہر

گوگل اور ایپل نے اماراتی میسیجنگ ایپ ‘ٹوٹوک’ کو اپنے ایپ سٹورز سے نکال دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اسے ریاست کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسے چین کی ٹِک ٹاک ایپ سمجھنے کی غلطی مت کیجیے۔ ٹوٹوک ایپ اپنی مارکیٹنگ خود کو ‘ٹیکسٹ میسیجنگ یا ویڈیو چیٹ کا آسان اور محفوظ ذریعہ’ کہہ کر کرتی ہے۔ تاہم، خبر رساں ادارے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت

Read more

NUST: طالبہ کے مبینہ ریپ پر تاحال کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جا سکی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کی ایک طالبہ کے مبینہ ریپ کی خبریں گذشتہ تین روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں تاہم اس حوالے سے اب تک کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے۔ پولیس کی جانب سے تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس میں مبینہ جنسی زیادتی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ایک تازہ بیان

Read more

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ: ریاض اب پاکستان کو کیا تسلی دے گا؟

سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان جمعرات کو پاکستان کا (ایک) روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اپنے دورے کے دوران وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔ یہ نئے تعینات ہونے والے سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی امور پر تبادلہ

Read more

روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا ’کامیاب تجربہ‘

روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عالمی انٹرنیٹ کے متبادل انٹرنیت کا پورے ملک میں کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے کی تفصیلات مبہم ہیں تاہم وزارت مواصلات کے مطابق عام صارفین کو کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی۔اب ان نتائج کو صدر پوتن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ماہرین کچھ ممالک کے انٹرنیٹ تک رسائی ختم کرنے کے رجحان پر تشویش کا شکار ہیں۔ یونیورسٹی آف سرے کے کمپیوٹر سائنسدان پروفیسر ایلن ووڈوارڈ کا کہنا ہے ’

Read more

ٹرمپ، پوتن: ایک کی مخالفت، دوسرے کی خوشامد پر دو صحافیوں کی نوکریاں ختم

صدر ٹرمپ کو ہمیشہ قدامت پسند عیسائیوں کی بہت حمایت حاصل رہی ہے امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت اور روس میں صدر ولادی میر پوتن کی خوشامد کرنے کی پاداش میں دو صحافیوں کو اپنی جاب سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ امریکہ میں دی کرسچیئن پوسٹ میگزین کے صحافی نیپ نازورتھ نے جریدے کرسچینٹی ٹوڈے میں صدر ٹرمپ کے بارے میں اداریہ چھاپنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس میگزین سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے جس

Read more

سانتا کلاز: ’قطب شمالی‘ نامی وہ امریکی قصبہ جہاں پورا سال کرسمس کا سماں رہتا ہے

سانتا کلاز ہاؤس سال بھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ سانتا کلاز کے گھر تک کیسے پہنچا جاتا ہے۔ سانتا کلاز لین پر سفر کریں اور وینڈیز برگر بار کے ساتھ سے سینٹ نکولس سٹریٹ پر دائیں مڑیں۔ شاید یہ کوئی عام پتہ نہیں ہے۔ مگر امریکی ریاست الاسکا میں واقعہ ’قطب شمالی‘ بھی کوئی عام سا قصبہ نہیں ہے۔ 21 سالہ کوڈی میئر اس قصبے کے بارے میں آپ کو

Read more

طالبان نے افغان پیپلز امن موومنٹ کے کارکن اغوا کر لیے

افغانستان کے مغربی علاقے میں موجود حکام اور رضاکاروں کا کہنا ہے کہ امن گروپ کے 27 افراد کو طالبان نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ اس علاقے میں سفر کر رہے تھے۔ پیپلز امن موومنٹ نے دو ہفتے پہلے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے صوبہ ہرات سے مارچ کا آغاز کیا تاہم وہ صوبہ فرح میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے۔ طالبان کی جانب سے ابھی اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ مزید پڑھیے

Read more

پاکستان میں سورج گرہن کا دورانیہ چھ گھنٹے ہوگا

پاکستان سمیت ایشیا کے مختلف ممالک اور شمالی اور مغربی آسٹریلیا، بحیرہ اوقیانوس اور بحیرہ ہند میں سورج گرہن ہوگا۔ جس کا دورانیہ چھ گھنٹے کے قریب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تحریری بیان کے مطابق پاکستان کے مرکزی شہروں اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور، گلگت اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ سورج گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند اپنے

Read more

’اسلامی جنگجوؤں‘ کے حملوں میں 31 عورتیں ہلاک

AFP/Getty Imagesبرکینا فاسو میں پچھلے چار برسوں میں دہشتگرد حملےمیں 700 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں افریقی ملک برکینا فاسو میں مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کے حملوں میں 31 عورتوں سمیت 35 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ القاعدہ اور دولت اسلامیہ سے منسلک گروپ اس حملے کے پیچھے ہیں جو اس علاقے میں متحرک ہیں۔ حکام

Read more

وہ کون ہیں جنھیں اب بینظیر انکم سپورٹ نہیں ملے گی؟

وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم حاصل کرنے والے آٹھ لاکھ سے زائد افراد کو ‘مستحق افراد’ کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) میں شامل افراد کے ڈیٹا پر نظر ثانی کی جارہی ہے تاکہ ایسے افراد کی نشاندہی کی جائے جن کے ذرائع آمدن کے مطابق وہ ‘مستحق افراد’ کی زمرے میں

Read more

حکمران کتنے آرام سے ’پٹاخے‘ پھوڑنے کی بات کر لیتے ہیں؟

سنہ 2007 میں پاکستان میں عدلیہ بحالی تحریک اپنے زوروں پر تھی اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بقول انھیں ایک غیر دستخط شدہ ’حکم نامہ‘ ملا تھا جس میں تجویز دی گئی تھی کہ وکلا بحالی کے لیے اعتزاز احسن کی سربراہی میں نکالے جانے والی ایک ریلی میں ’پٹاخہ‘ پھوڑ دیا جائے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹیلیویژن چینل، ہم نیوز، پر اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے

Read more

رانا ثنا اللہ کیس پر شہریار آفریدی کی پریس کانفرنس: ’تمام ثبوت فراہم کر دیے تھے، ٹرائل سے قبل کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے گئے‘

صحافیوں کے پوچھنے پر وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے اصرار کیا کہ انھوں نے صرف فوٹیج کا لفظ استعمال کیا تھا جس کو غلط رنگ دیا گیا اور کہا گیا کہ انھوں نے ویڈیو شواہد کا ذکر کیا ہے وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر قانون اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ

Read more

بلوچستان میں انار کی بھرمار: پاکستان میں یہ پھل کہاں سے آتا ہے؟

’ایک انار سو بیمار‘ کی مثال تو ہم سب نے ہی سنی ہے۔ لیکن اس موسم میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انار کی اتنی وافر مقدار موجود ہے کہ اگر ’سو انار سو بیمار‘ کہا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا۔ ممکن ہے کہ ’ایک انار سو بیمار‘ کی مثال اس وقت عام ہوئی ہو گی کہ جب انار کم اور بیمار (یا اس کے طلب گار) زیادہ ہوں گے۔ تاہم دسمبر کے اس سرد موسم کے دوران ملک

Read more

انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر مظاہرے: سماجی کارکن صدف جعفر کی گرفتاری پر شور کیوں؟

انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں اتر پردیش میں جہاں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں وہیں ریاست بھر میں 925 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صرف اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 150 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کانگریس پارٹی کی رکن، سماجی کارکن اور اداکارہ صدف جعفر بھی شامل ہیں۔ انھیں 19 دسمبر کو گرفتار کیا گیا اور24 دسمبر کو ان کی ضمانت عرضی مسترد کر دی گئی

Read more

خوش پور: پنجاب کا وہ گاؤں جہاں چرچ کی گھنٹی اور مسجد کی اذان ساتھ سنائی دیتی ہیں

’خوش پور میں اسی طرح امن اور بھائی چارے کی فضا قائم رہے، اس بستی کے نوجوان اسی طرح علم اور دانائی میں آگے بڑھیں۔ پاکستان بھی خوش پور بستی کی طرح امن کا گہوارہ بن جائے، اے خدا ہماری دعا سن۔‘ یہ وہ دعائیہ کلمات تھے جو اتوار کی صبح فیصل آباد کے قریب واقع گاؤں خوش پور کے ایک صدی پرانے چرچ میں بلند ہوئے۔ اس چرچ میں ایک طرف خواتین اور دوسری طرف مرد صف بندی کیے

Read more

بچوں کی پرورش: اچھے والدین بننے کے لیے یہ پانچ باتیں یاد رکھیں

اپنے بچوں کی پرورش کے دوران ہم اپنے ماں باپ کے انداز سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے ہم اپنے بچوں کی پرورش اپنے ماں باپ کی طرح کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے ہم نے کچھ اچھی باتیں سیکھی ہوں۔ لیکن آپ یقیناً اور بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ماہر نفسیات فلیپا پیری نے اپنی کتاب ’دا بک یو وش یور پیرنٹس ہیڈ ریڈ‘ (وہ کتاب جو آپ چاہیں گے آپ کے والدین نے پڑھی ہوتی) میں لوگوں

Read more

آسیہ بی بی کے والد کا اپنی بیٹی کو پیغام: ’جاؤ میری بیٹی تم خدا کے سپرد ہو‘

سنہ 2010 میں آسیہ بی بی کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی آسیہ بی بی کے والد نے آخری بار تقریباً ایک دہائی قبل اپنی بیٹی سے ان کی گرفتاری کے فوراً بعد ملاقات کی تھی۔ اس سال کے شروع میں آسیہ بی بی اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ملک سے باہر چلی گئی تھیں۔ ان کے والد جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں، جانتے ہیں کہ شاید وہ اپنی بیٹی سے دوبارہ

Read more

کرسمس پر پوپ فرانسس کا پیغام: ’خدا بُرے سے بُرے انسان سے بھی محبت کرتا ہے‘

گذشتہ ہفتے پوپ نے کلیسا کی خفیہ معلومات سے متعلق قواعد کو ختم کر کے بڑی تبدیلیاں متعارف کروائیں رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ خدا ہم سب سے محبت کرتا ہے، چاہے وہ کتنا ہی بُرا کیوں نہ ہو۔ وہ ویٹیکن سٹی میں کرسمس سے پچھلی شب سینٹ پیٹرز بسیلیکا میں منعقد ہونے والے ماس کے موقعے پر ہزاروں افراد کے مجمعے سے خطاب کر رہے تھے۔ ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے

Read more

امریکہ نے کھوجی کتوں کو مصر اور اردن بھیجنے سے روک دیا

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ آتشیں مواد کی نشاندہی کرنے والے کھوجی کتوں کو اردن اور مصر نہیں بھجوائے گا کیونکہ غفلت کی وجہ سے وہاں بہت سے جانوروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی کتے کی موت نہایت افسوسناک ہے۔ رواں برس ستمبر میں امریکی رپورٹ میں یہ سامنے آیا کہ حالیہ برسوں میں اردن اور مصر اور دیگر آٹھ ممالک بھجوائے جانے والے 100 سے زیادہ کتوں کی

Read more

حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش، بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات تصاویر میں

بیت اللحم کی مقدس سرزمین دنیا بھر سے کرسمس منانے کے لیے یہاں آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔ اس مقدس شہر میں حضرت عیسیٰ کی پیدائش ہوئی تھی اور اسی وجہ سے اسے انتہائی تعظیم کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع اس ’چھوٹے سے قصبے‘ میں قائم چرچ آف نیٹیویٹی اور اس کے اطراف کرسمس کا جشن منانے کی تیاریوں کی منصوبہ بندی مکمل ہو چکی ہے۔ یہ چرچ اس

Read more

پرویز مشرف کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت فل بینچ کرے گا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طرف سے سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کے لیے فل بنچ بنا دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی فل بینچ آئندہ ماہ نو جنوری سے سابق فوجی صدر کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ تین رکنی فل بینچ کے سربراہی ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کریں گے۔ نامہ نگار عباد

Read more

شاہد آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی توجہ اویغور مسلمانوں کی جانب دلوانے کے لیے ٹویٹ کیے، پھر ڈیلیٹ کر دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی توجہ چین میں بسنے والے اویغور مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی جانب دلوانے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ تاہم کچھ ہی دیر میں انھوں نے یہ ٹویٹس ڈیلیٹ کر دیں۔ 22 دسمبر کو کی گئی ان ٹویٹس میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’چین میں اویغور مسلمانوں کی حالت زار کے بارے جان کر رہا نہیں جا

Read more

ماہرہ خان اور فائزہ سلیم کی مزاحیہ ویڈیو ’شادی پر دلھنوں کی اقسام‘ لوگوں کو بھا گئی

شادیوں کے موسم کی آمد سے ہر کوئی مصروف نظر آرہا ہے۔ کسی کی اپنی شادی ہے تو کوئی دوسروں کی خوشی میں شریک ہونے کے لیے پُرجوش ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر لوگ دلھنوں کی کچھ مخصوص عادات پر اپنا اپنا تبصرہ دے رہے ہیں۔ یہ بحث اداکارہ ماہرہ خان اور ان کے ساتھ فائزہ سلیم نے شروع کی ہے جن کی ’دلھنوں کی اقسام‘ کے نام سے ویڈیو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ یہ ویڈیو

Read more

متنازع بینر: ’بینر خود ہی لگ جاتے ہیں، لگانے والے نامعلوم ہوتے ہیں‘

پاکستان میں عوامی مقامات پر کہاں بینر لگیں گے، ان بینر پر کیا لکھا جا سکتا ہے اور کیا نہیں اس سب کے بارے میں قوانین موجود ہیں۔ تاہم چند لوگ شاید ایسے ضرور موجود ہیں جنھیں شہر کی مرکزی شاہراہوں اور چوک چوراہوں میں متنازع عبارات پر مبنی بینر لگانے کے لیے کسی اجازت کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ ہاں یہ بات ضرور ہے کہ اس صورت میں بھی، سوشل میڈیا پر ایسے بینرز کے خلاف اٹھنے والے

Read more

برطانیہ میں رمضان کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

منگل کو برطانیہ میں ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ رمضان ٹرینڈ کرتا رہا۔ لوگ اس پر اس لیے حیران تھے کہ کرسمس سے ایک دن پہلے رمضان کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے جبکہ رمضان میں تو ابھی تقریباً چار ماہ باقی ہیں۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ کورین پاپ گروپ ’کے پوپ‘ کے معروف گروپ بی ٹی ایس نے اپریل میں اپنے ٹور کا اعلان کیا ہے اور لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس مہینے میں چند دیگر

Read more

حارث رؤف اور انڈین پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکیورٹی گارڈ کے درمیان مکالمہ: ’یہ گیند بہت قیمتی ہے، اسے سنبھال کر رکھنا‘

حارث رؤف کے لیے یہ ویسے بھی ایک بڑا دن تھا۔ پہلے میچ میں عمدہ بولنگ کے بعد آسٹریلیا کے ایک نمایاں میگزین نے انھیں اپنے سرورق پر فیچر کیا، بلکہ یہ بھی کہا کہ انھوں نے ڈیل سٹین کی کمی محسوس ہی نہیں ہونے دی۔ ایسے میں ان کی ملاقات انڈین پنچاب سے تعلق رکھنے والے ایک سکیورٹی گارڈ سے ہوئی۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حارث کا کہنا تھا: ’سٹیڈیم میں داخل ہوتے وقت ایک سکیورٹی

Read more

انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف جامعات میں احتجاج: پانڈیچیری یونیورسٹی کی طالبہ کا انڈین صدر سے گولڈ میڈل لینے سے انکار

پانڈیچیری یونیورسٹی میں شعبہ ابلاغیات کی گولڈ میڈلسٹ ربیحہ عبدالرحیم انڈیا کے جنوبی خطے میں قائم پانڈیچیری یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے یونیورسٹی کانووکیشن میں انڈیا کے صدر سے گولڈ میڈل لینے سے انکار کر دیا ہے۔ پیر کو پانڈیچیری یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن میں انڈین صدر رام ناتھ کووند نے طلبہ کو اسناد تقسیم کیے لیکن بہت سے طلبہ نے شہریت کے قانون کے خلاف ملک بھر میں جاری مظاہرے کے پیش نظر ان کی مخالفت کا فیصلہ کیا۔

Read more

رانا ثنا اللہ: لاہور ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں پنجاب کے سابق وزیر قانون کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔رانا ثنا اللہ کو اپنی رہائی کے عوض دس، دس لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کروانے ہوں گے۔صحافی عباد الحق کے مطابق منگل کے روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چودھری مشتاق احمد نے راناثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔ اس سے پہلے گذشتہ روز

Read more

ایران میں ہونے والی احتجاج: کیا مظاہرین پر تشدد کا حکم آیت اللہ خام نائی نے دیا؟

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران احتجاج میں ہلاک افراد میں کم از کم 17 نوجوان اور 400 خواتین سمیت سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بڑی تعداد بھی شامل ہے ایران میں نومبر سے جاری احتجاج کے دوران کم از کم 1500 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خام نائی نے اعلی سکیورٹی اور سرکاری عہدیداران کو ’ہر ممکن طریقے سے احتجاج ختم‘ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Read more

جاپان میں بچے سکول جانے سے انکار کیوں کر رہے ہیں؟

جاپان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد سکول جانے سے انکار کر رہی ہے۔ اس حالت کو ’فتوکو‘ کہتے ہیں۔ سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا یہ تعلیمی نظام کا قصور ہے یا طلبہ کی اپنی کوئی خامی ہے۔ 10 سالہ یوٹا ایتو نے سالانہ چھٹیوں کے بعد اپنے والدین کو بتایا کہ وہ اب سکول جانا نہیں چاہتے۔ کئی ماہ سے وہ ہچکچاہٹ کے ساتھ اپنے

Read more

تاریخ کی عدالت!

اختیار بے اختیار ہو جائے اور اقتدار بے مہار تو کہاں کا قانون اور کیسا انصاف۔ وقت کس قدر بے رحم ہے، بدلتا ہے تو اوقات دکھا دیتا ہے اور نہ بدلے تو انداز۔ یہ بیس اکتوبر دو ہزار تین کی سہ پہر تھی، قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو رہا تھا۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے سربراہان یعنی محترمہ بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور شہباز شریف خود ساختہ جلاوطن تھے۔ ملک میں خواجہ آصف، احسن اقبال، جاوید

Read more

سانڈھے کا تیل: کیا ایک مفروضے کی بنا پر اس معصوم جانور کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے؟

پاکستان کے گرم صحرائی علاقوں میں ریت پر رینگتا یہ بے ضرر سا جانور ’سانڈھا کہلاتا ہے۔ سبزہ کھاتے اور شکاری پرندوں اور درندوں سے خود کو بچاتے اس کے دن گزرتے ہیں۔ مگر یہ خود کو انسان سے نہیں بچا پاتا۔

دوسرے ہر جانور کی طرح اس میں بھی چربی پائی جاتی ہے۔ مگر اس کی چربی پر انسان کی خاص نظر ہے۔ اس لیے یہ آپ کو لاہور کے گلی کوچوں اور چوراہوں میں سڑک کنارے یا پھر ٹھیلوں اور دکانوں میں بیٹھا ملے گا۔

Read more

انسٹاگرام پر ’فیک فالوورز‘ کیسے خریدے جا سکتے ہیں؟

انسٹاگرام پر میری حالیہ پوسٹ کو اپ لوڈ ہوئے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت ہوا ہے اور اسے 1000 سے بھی زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں۔ میں یہ تصویر لے کر کافی خوش ہوں۔ یہ میرے دن کے کھانے، ٹماٹو ساس اور دال کے ساتھ پینے پاستا کی تصویر ہے جسے میں نے اوپر کے زاویے سے کھینچا ہے اور اس پر فِلٹر لگا دیا ہے۔ یہ باآسانی میرے انساگرام اکاؤنٹ کی آج تک کی سب سے مشہور

Read more

جھارکھنڈ انتخابات بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ

یہ دوسری ریاست ہے جہاں بی جے پی کو شکست ہوئی ہے انڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس اور اس کی اتحادی جماعتیں ریاست جھارکنڈ میں انتخابات میں جیت رہی ہیں اور یہ حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے۔ کانگرس اور اس کی اتحادی جماعتیں 81 میں سے 46 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے آگے ہیں جبکہ بی جے پی 25 نے نشتیں حاصل کی ہیں۔ مئی میں پارلیمانی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل

Read more

#AhsanIqbal:احسن اقبال کون ہیں ؟

جس وقت غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سترہ ستمبرکو سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف موت کی سزا سنائی تو عین اسی وقت پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے پنجاب بھر سے آئے معطل بلدیاتی اداروں کے نمائندے احتجاج کررہے تھے۔ ان احتجاجی مظاہرین سے اظہاریکجہتی کے لیے مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال بھی موجود تھے۔ فیصلے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی تو پارلیمینٹ ہاؤس میں موجود میڈیا نمائندوں نے بھی اس معاملے

Read more

#PakvSL: پاکستان میں کرکٹ تو واپس آ گئی لیکن مداحوں کا کیا؟

پاکستان کی اپنی سرزمین پر 13 برس بعد فتح، اس کے بلے بازوں اور بولرز کی عمدہ پرفارمنس اور مداحوں کی بڑی تعداد کے سٹیڈیم میں آنے سے کرکٹ کی وطن واپسی کی اہمیت اجاگر ہوئی ہے۔ 19 برس کے شاہین آفریدی اور 16 برس کے نسیم شاہ کی پانچ، پانچ وکٹیں ہوں یا اپنے کیریئر کے ابتدائی دو میچوں میں دو سنچریاں بنانے والے عابد علی، پاکستانی شائقین کے ہر دل عزیز بلے باز بابر اعظم کے عمدہ سٹروکس

Read more

اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب: کیا پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری آئے گی؟

افغانستان میں ستمبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق افغان صدر اشرف غنی اپنا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ انھیں اب تک کے نتائج کے مطابق 50.64 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار اور افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کو تقریباً 39 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ جہاں عبداللہ عبداللہ نے انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرتے ہوئے انھیں فراڈ قرار دیا ہے تو وہیں تجزیہ کار سمجھتے

Read more

برطانیہ: چند سیکنڈ کے فائدے سے کروڑوں پاؤنڈ کمانے والے لوگ

آڈیو لیک کا مطلب یہ ہے کہ تاجروں کو پانچ سے آٹھ سیکنڈ پہلے ہی بینک حکام کے بیان تک رسائی حاصل ہو گئی۔ برطانیہ کے بینک آف انگلینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ سٹاک اور بانڈز کا لین دین کرنے والے تاجروں نے اس کی پریس کانفرنس کی آڈیو تک خفیہ رسائی حاصل کی جس کی وجہ سے سٹے بازوں کو چند قیمتی سیکنڈ حاصل ہو گئے جو ڈیل کرنے میں فائدہ مند ہوتے ہیں۔ صرف تھوڑے سے وقت

Read more

نیب نے رہنما مسلم لیگ نون احسن اقبال کو نارووال سپورٹس کمپلیکس انکوائری میں گرفتار کر لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نیب نے نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس انکوائری میں گرفتار کر لیا ہے۔ نیب کے ترجمان کے مطابق احسن اقبال کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا اور ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے انھیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس گرفتاری پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’احسن

Read more

#PAKvSL سمیع چوہدری کا کالم: ’اگر اظہر علی کی ٹیم یونہی کھیلتی رہی تو چیمپئین شپ کا خواب دیوانے کی بڑ نہ ہوگا‘

عابد علی نے اپنے پہلے دونوں میچوں میں سنچری سکور کی اگر یہی عابد علی پاکستان کی بجائے آسٹریلیا میں ڈیبیو کرتے تو کیا یونہی پے درپے سینچریاں جڑ کر پلئیر آف میچ اور سیریز، ہر دو ایوارڈز جیت پاتے؟ یہی نسیم شاہ تھے جن کی آمد کا غلغلہ تو بہت رہا مگر پہلی ہی سیریز آسٹریلیا کی اجنبی وکٹوں پہ کھیلنا پڑ گئی اور بے تحاشہ ورک لوڈ کے باوجود کوئی خاص کامیابی نہ ملی۔ یہی شان مسعود تھے

Read more

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کی سچائی: ’انڈیا میں کوئی حراستی مرکز نہیں ہے‘

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا میں کوئی حراستی مرکز نہیں ہے اور انھوں نے اسے افواہ قرار دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ‘کانگریس اور اربن نکسلائیٹوں کی طرف سے اڑائی گئی حراستی مراکز کی افواہیں سراسر جھوٹ ہیں، برے ارادے والی ہیں، ملک کو تباہ کرنے کے مذموم عزائم سے بھری پڑی ہیں۔ یہ جھوٹ ہے، جھوٹ ہے، جھوٹ ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ

Read more

خاشقجی قتل: سعودی عرب کی عدالت کا پانچ ملزمان کے لیے سزائے موت کا اعلان

سعودی عرب کی ایک عدالت نے پانچ افراد کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی ہے۔ سرکاری وکیل کے مطابق یہ واقعہ بغیر اجازت کے کیے گئے ایک آپریشن کے نتیجے میں پیش آیا تھا اور 11 افراد کو اس قتل کے الزام میں عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک ماہر کے مطابق یہ ایک ’ماورائے قانون قتل‘ تھا۔ اقوامِ متحدہ کی سپیشل ریپرٹور ایگنس کیلامارڈ نے مطالبہ کیا ہے

Read more

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنا قانون کی بالادستی ہے: بابر اعوان

پاکستان کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا جائے گا۔ پیر کو حکومت کے مشیر اور سینیئر قانون دان بابر اعوان نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا مریم نواز سے متعلق فیصلہ حکمراں جماعت کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا اور ’یہ قانون کی بالادستی ہے۔‘ دوسری جانب

Read more

نسیم شاہ کی سری لنکا کے خلاف پانچ وکٹیں: ’دوسرے بولرز وکٹ لے سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں۔۔۔‘

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ نہیں ملی تھی لیکن مایوس ہونے کے بجائے انہوں نے تہیہ کر لیا کہ دوسری اننگز میں وہ بلے بازوں کو ضرور آؤٹ کریں گے۔ اور پھر کچھ ایسا ہی ہوا! کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نسیم نے محض 31 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔ اس طرح وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کسی ایک اننگز میں پانچ وکٹیں

Read more

انڈیا میں مظاہرین پر تشدد، خواتین سے بدسلوکی کے الزامات پولیس کے لیے ’معمول کی بات‘ کیوں بنتے جا رہے ہیں؟

دہلی میں ہونے والے مظاہروں میں پولیس پر خواتین کے ساتھ غیر ضروری طاقت کے استعمال کے الزامات سامنے آئے ہیں انڈیا میں شہریت کے ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں ملک بھر میں پرتشدد واقعات سامنے آئے ہیں جن میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق تقریباً ایک ہزار سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں دہلی سے ملحق انڈیا کی سب سے بڑی

Read more

#Zara: کپڑوں کا وہ برانڈ جس نے فیشن کو بدل کر رکھ دیا

مجھے کپڑوں پر صرف نقطے نظر آ رہے ہیں۔ خاص طور پر سفید لباس پر سیاہ نقطے یعنی پولکا ڈاٹس۔ میں آدھے گھنٹے سے ایک کیفے کے باہر بیٹھی ہوں اور تین خواتین میرے قریب سے گزریں ہیں۔ سب نے ایک ہی قسم کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ زارا کے کپڑے ہیں۔ میں بھی انھیں استعمال کر چکی ہوں اور اب مجھے یہ نقطے جگہ جگہ نظر آ رہے ہیں۔ یہ ملبوسات گرمیوں

Read more

دھند: امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے یارک کاؤنٹی میں 22 دسمبر 2019 کو ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار گاڑیوں سے زخمی افراد کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک موٹروے پر 60 سے زیادہ گاڑیوں کے تصادم کے سبب تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑیاں ڈھیر کی صورت میں جمع ہوگئیں۔ دو زخمی افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ واقعہ ولیمزبرگ شہر کے قریبب انٹرسٹیٹ ہائی

Read more

’انڈیا خلا میں ملبے کا بڑا ذریعہ‘: کیا پاکستانی وزیرِ سائنس فواد چوہدری کا بیان اعداد و شمار کے اعتبار سے درست ہے؟

پاکستان کے ایک سینیئر سیاست دان فواد چوہدری نے انڈیا کے خلائی پروگرام پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ پروگرام خلا میں ملبہ پھیلانے کا بڑا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔ خلائی ملبہ درحقیقت راکٹوں کے پرانے حصوں اور ناکارہ ہوچکی سیٹلائٹس سے جدا ہونے والے پرزوں پر مشتمل ہوتا ہے، اور یہ خلا میں ہر جگہ بالخصوص زمین کے مدار میں موجود ہے۔ فواد چوہدری کا یہ بیان حال ہی میں امریکی خلائی تنظیم ناسا

Read more

1971 کی جنگ کے تقسیم شدہ بلتی خاندان: ’انڈین ہو یا پاکستانی حکومت ہمیں خوابوں میں ملنے سے تو نہیں روک سکتی‘

جنگ تو چند ہی دنوں میں ختم ہو گئی، لیکن اس نے غلام قادر جیسے بہت سے لوگوں کے لیے جو زخم چھوڑے وہ کبھی بھر نہیں سکے ‘میں اور میری اہلیہ 13 برس تک انتظار کرتے رہے کہ ہم ایک بار پھر مل پائیں گے، اور پھر ایک دن ایسا بھی آیا جب یہ دریا میری بیوی کی لاش میرے ملک لے آیا۔’ پاکستانی فوج سے ریٹائر ہونے والے غلام قادر اب 80 کے پیٹے میں ہیں اور ان

Read more

شام کی جنگ: ترکی مزید پناہ گزین نہیں سنبھال سکتا،اردوغان

اردوغان کا کہنا ہے کہ پناہ گزیوں کا نئی بھیڑ کو یورپی ممالک بھی محسوس کریں گے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام سے آنے والے پناہ گزینوں کی تازہ لہر کو نہیں سنبھال سکتا۔ شام کہ شمال مغربی صوبے ادلب میں بمباری کے بعد لاکھوں افراد ترک سرحد کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ترکی میں پہلے سے ہی سینتیس لاکھ پناہ گزین موجود ہیں جو کہ دنیا میں پناہ

Read more

جبری مشقت کا الزام: ٹیسکو نے چین کی ایک فیکٹری سے کرسمس کارڈز کی خریداری روک دی

فلورینس کو پیغام کا مطلب سمجھ کر بہت دکھ ہوا ایک چھ سالہ بچی کو ایک کارڈ میں ملنے والے پیغام کے بعد ٹیسکو نے چین سے تیار ہور کر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی ہے۔ فلورینس ویڈیکومبے کو ملنے والے کارڈ پر موجود تحریر میں مبینہ طور پر شنگھائی کی کسی قید خانے میں موجود کسی قیدی نے لکھا تھا کہ ان کی مرضے کے بغیر ان سے کام کروایا جا رہا ہے۔ پیغام میں

Read more

فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی: مصنوعی ذہانت سیاہ فام اور ایشیائی چہرے پہچاننے میں کتنی ذہین؟

امریکہ کے ایک سرکاری جائزے کے مطابق انسانی چہروں کو پہچاننے والے ایلگورتھم سفید فام نسل کے چہروں کے مقابلے میں سیاہ فام اور ایشیائی باشندوں کے چہرے پہچاننے کے معاملے میں بہت ناقص ہیں۔ حکومتی تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاہ فام نسل کے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی پہچان میں اس میں مزید غلطیوں کے امکانات نظر آئے ہیں۔ تحقیق کے بعد اس معاملے میں مزید شبہات پیدا ہوتے ہیں کہ کیا قانون نافذ کرنے

Read more

عابد علی: پاکستانی اوپنر کا ٹیلنٹ پرکھنے کے لیے صرف چار گیندیں کافی

انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے کے بعد عابد علی جس مستقل مزاجی سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اس کے بعد یہ سوال بڑی اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ انھیں پاکستانی ٹیم سے اتنا عرصہ دور کیوں رکھا گیا؟ عابد علی انٹرنیشنل کرکٹ میں آتے ہی تاریخ ساز بلے باز بن چکے ہیں۔ وہ دنیا کے پہلے بلے باز ہیں جنھوں نے اپنے اولین ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹیسٹ میچ میں سنچری سکور کی ہے۔ سابق کپتان رمیز راجہ

Read more

’حزبِ اختلاف نے پاکستان کے کرتوت دنیا کے سامنے لانے کا موقع گنوا دیا‘: وزیراعظم نریندر مودی

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے پرانی دہلی کے ترکمان گیٹ کے سامنے واقع تاریخی رام لیلا میدان میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حزبِ اختلاف ان کا ساتھ دیتی تو شہریت کا بل ایک اچھا موقع تھا جب پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا جا سکتا تھا۔ انھوں نے کانگریس پارٹی اور دیگر حریف جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہریت کے

Read more

برطانیہ: کیا آپ 23 سالہ رکن پارلیمان کی طرح اپنی تنخواہ کا بڑا حصہ عطیہ کریں گے؟

Nadia Whittomeنادیہ ویٹوم نے چھ سال پہلے سیاست میں شمولیت اختیار کی۔ نادیہ ویٹوم برطانوی پارلیمان کی کم عمر ترین رکن ہیں اور حالیہ عام انتخابات سے قبل سوشل میڈیا پر لوگ انہیں زیادہ نہیں جانتے تھے۔ 23 سالہ نادیہ ویٹوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تنخواہ کا بڑا حصہ مقامی لوگوں میں تقسیم کر دیں گی اور اس کے بعد سیاسی حلقوں میں کافی ہلچل مچ گئی تھی۔ نادیہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ

Read more