عالمی جوہری معاہدہ: ایران کا یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے اور جوہری معاہدے کی مزید پاسداری نہ کرنے کا اعلان
ایران نے سنہ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت عائد کردہ پابندیوں کی مزید پاسداری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یورینیم افزودگی کی صلاحیت، مقدار، افزودہ کی گئی یورینیم کے ذخیرے، تحقیق اور پیداوار پر عائد حدود کی مزید پاسداری نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ تہران میں ہوئی ایرانی کابینہ کی میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے۔ گذشتہ جمعے کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں
Read more
































































































