برطانیہ: پولیس اہلکار امجد دتہ سمیت 16 افراد پر جنسی جرائم کا الزام
جب ان جرائم کا ارتکاب کیا گیا تو ویسٹ یارکشائر پولیس کی پروٹیکٹیو سروسز آپریشنز سے منسلک ملزم امجد حاضر سروس افسر تھے برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مقامی پولیس نے پولیس کے سابق اہلکار امجد دتہ سمیت 16 افراد کے خلاف ماضی میں 13 سے 16 سال کے بچوں سے جنسی بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے فردِ جرم عائد کی ہے۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے کانسٹیبل امجد دتہ عرف امجد حسین پر جنسی انداز میں چھونے کا
Read more


































































































