صومالیہ میں خواتین کے ختنے کی رسم: کم سن لڑکی ختنے کے بعد مر گئی
صومالیہ میں خواتین کے ختنے کو جرم قرار دینے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سیاستدانوں کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ پا رہے ہیں افریقی ملک صومالیہ میں خواتین کے ختنے کی رسم کی ادائیگی کی وجہ سے ایک دس بچی ختنے کی بعد مر گئی ہے۔ بچی کے والد نے خواتین کی ختنے کی رسم کی حمایت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان کیا۔ اس بارے میں مزید جانیے قدیم مصریوں کی ختنے
Read more

































































































