‘خوف ہوگا تو سیاسی اشتہارات کا اثر بھی ہوگا‘
تقریبا پانچ فٹ کی گلی، دونوں اطراف میں چھوٹی چھوٹی دکانیں، جس کے داخلی دروازے پر پارٹیوں کی جھنڈے لگے ہوئے ہیں اور دکان کے بالکل سامنے سجے سجائے سٹال پر پارٹیوں کی ٹوپیوں، بیجز اور سیاسی قائدین کی سٹیکرز پر لوگوں کا ہجوم ہے۔ یہ پشاور کے قصہ خوانی بازار کے قریب صدیوں پرانا پرنٹنگ پریس۔ مارکیٹ محلہ جنگی ہے جہاں پاکستان میں انتخابات آتے ہی رونق آ جاتی ہے۔ سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کی طرف سے اشتہاری مہم
Read more

































































































