جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادوگر
آج مغرب تک تو حبس اور پسینے سے برا حال تھا لیکن اکتوبر کی اس پہلی بارش نے ہی موسم کے ساتھ ساتھ احساس کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ رات کے بارہ بج چکے ہیں اور حبس کا زور ٹوٹ چکا ہے۔ بارش تو ایک گھنٹے بعد ہی رک گئی تھی لیکن لائٹ ابھی تک نہیں آئی۔ میرے پاؤں تو چھت پر ہیں لیکن میں خود کو آندھی کی طرح تیز اور اپنے ساتھ چھوٹی چھوٹی بوندیں لے کر
Read more






