کورونا وائرس: انسانیت انتہائی مشکل وقت سے گزررہی ہے

دنیا انتہائی مشکل وقت سے گزررہی ہے انسانی آبادی پر یہ وقت کڑا ہے، ہرلمحہ نازک، ہرساعت خوفزدہ کردینے والا ہے ازدحام اور ہجوم کے بیچ نہایت سرعت کے ساتھ زندگی بسرکرنے اور اپنی ہی دھن میں سرگرداں اس عالم کو ایک ناگہانی وبا نے کچھ اس طرح سے اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے…

Read more

مجوزہ این پی آر کے خلاف حکومت بہار کا تاریخی اور مستحسن فیصلہ

سال گزشتہ کے آخری ماہ سے سی اے اے اور مجوزہ این پی آر اور این آرسی کے خلاف ملک عزیز بھارت کا ہر شخص سراپا احتجاج ہے۔ سرد ترین راتوں میں خواتین جان کی پرواہ کیے بغیر حکومت کے تعصب پر مبنی کالا قانون اور اڑیل رویہ کے خلاف دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ…

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو شہریت کے نئے قانون سے کیا خطرہ ہے؟

ارباب اقتدار کو پڑوسی ممالک افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کی اقلیتوں کی فکر ستارہی ہے مگر اپنے ہی ملک کے ہم وطن اقلیت کا انہیں خیال تک نہیں ہے۔ سی اے اے ہندوستانی مسلمانوں سے شہریت چھیننے کا مقدمہ اور غیر مسلم کے لئے انٹری کارڈ ہے۔ 11 دسمبر کے بعد سے شہریت ترمیمی…

Read more

آہ! الحاج افضل حسین: مشرقی بہار، بھارت کی علمی و سماجی شخصیت

یہ دنیا فانی ہے۔ ایک خاص متعینہ وقت گزارنے کے بعد ہر ذی روح کو مالک حقیقی کے پاس جانا ہے۔ ان جانے والوں میں چند شخصیات نہایت غیرمعمولی ہوتی ہیں جو اپنی کارکردگی عوامی خدمت اور سماجی سروکار سے وابستگی کی بنا پر لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک مقام بنا لیتی ہیں۔ ایسا…

Read more

مالی منفعت کے لئے بنائے گئے مدارس میں بچوں کی زندگی کی تباہی

بھارت میں مدارس اسلامیہ کو دین کا قلعہ تصور کیا جاتا ہے۔ یہ حقیقت برمبنی بھی ہے کہ برٹش سامراجیت کے دور سے آزادی تلک، پھر اس کے بعد ملک کی آزادی سے تادم تحریر مدراس اسلامیہ نے قلیل وسائل کے باوجود بلکہ بے سر و سامانی کے عالم میں ملک وملت کے لئے بے…

Read more