کافروں کی نماز

”جب روح ہی کافر ہو جائے تو جسم کب تک خدائی پر جیے گا“ مذکورہ بالا تسوید فلم کا ابتدائیہ ہے جو ایک ایسی داستان کا آغاز ہے جو ناظر و سامع کو محسوس اور غیر محسوس طریقوں سے متاثر کرتی ہے۔ یہ فلم بالی ووڈ کی چند پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم کی خاص بات اس فلم کے مکالمے ہیں جو مختلف مسائل کا احاطہ کرتے ہیں۔ فلم میں گاندھی کی شخصیت، حب الوطنی، ریاست، ہندو

Read more

حشرات الارض اور بنی نوع انسان (1)

حشرات کروڑوں سالوں سے اس کرہ ارض پر موجود ہیں اور انسان کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ اب تک ان کی لاکھوں انواع دریافت ہو چکی ہیں اور یہ اربوں، کھربوں کی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ ان میں اڑنے اور رینگنے والے کیڑے مثلاً مچھر، مکھی، بھڑ، لال بیگ، تتلیاں، شہد کی مکھی، ریشم، کھٹمل، پسو، سست تیلا، چست تیلا، گلابی سنڈی اور دیمک شامل ہیں۔ ان میں سے چند ہزار ایسی اقسام ہیں جو انسان کے لئے

Read more

فلم ریویو: دی پیانسٹ – داستان عظم و ہمت

”میری پیدائش کا سبب سوائے اس کے اور کیا ہو سکتا ہے کہ دنیا میں میرے ساز کی آوازیں گونجیں“ ( سپیل مین ) انسان تباہی اور موت کا سوداگر کب بنا یہ کہنا قدر مشکل ہے لیکن انسان قدیم کی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے اگر کہاں جائے کہ اقوام عالم کی تاریخ قتل کی تاریخ ہے غلط نہیں۔ جنگ عظیم دوئم شاید تاریخ انسانی کی سب سے خوفناک، تباہ کن اور خونریز لڑائی تھی، یہ

Read more

اوسلو: فلسطین اور اسرائیل کے مابین 1995 کے امن معاہدے پر فلم

مئی 1948ء کو ڈیوڈ بن گوریان نے تل ابیب میوزیم میں اپنے خطاب کے دوران ریاست اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا، تو چند روز بعد ہی سوویت یونین اور امریکہ نے اسے تسلیم کر لیا۔ جب یہ خبر عرب ممالک تک پہنچی تو انھوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس نومولود ریاست کو فنا کر دینے کا عہد کیا۔ جس کی تکمیل کے لئے پانچ عرب ممالک نے اتحاد کیا اور بنا کسی منصوبہ بندی

Read more

”میموریز آف مرڈر“ (حقیقی واقعات پر مبنی فلم)

1986 میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے ایک چھوٹے سے قصبے ہواسیونگ میں ستمبر کی اندھیری سرد رات میں پولیس سٹیشن کو ایک 71 سالہ خاتون ”لی وان“ کی گمشدگی کی خبر موصول ہوئی۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے اسے معمول کا واقعہ سمجھتے ہوئے زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا۔ چار دن بعد اس عورت کی نعش ملی تو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ خاتون کو عصمت دری کے بعد دردناک طریقے سے مار دیا گیا تھا۔

Read more

صدائے صنف آہن

فلم ہیلارو (Hellaro) یہ فلم میری دیکھی گئی ہندی فلموں کی فہرست میں اب سب سے اوپر ہے۔ یہ پہلی گجراتی فلم ہے جسے ہندوستان کی 66 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایوارڈ دیا گیا اور اس فلم نے سال 2019 کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ یہ فلم عورت پر ہونے والے ظلم اور ان کی خود مختاری کو بیان کرتی ہے۔ ایک نظر گجراتی فلم ”ہیلارو“ پر! لیکن! پہلے اس کی کہانی اس

Read more

فلم ریویو: کملی

لکھنا ایک فن ہے اور لکھاری ایک فنکار، جو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے جذبات، احساسات اور نظریات کو الفاظ کا جامہ پہنا کر معاشرے کی تصویر کشی کرتا ہے وہ اپنے مشاہدے کو الفاظ کے سانچے میں ڈھال کر کاغذ کے سپرد کرتا ہے لیکن اس فن کی معراج اسے پردہ سکرین پر پیش کرنا ہے کہ دیکھنے والا اس سحر سے نہ نکل پائے۔ ہر کردار کی تپش اس کے ذہن پر ثبت ہو

Read more