بلال پاشا۔ ایک عہد جو تمام ہوا!
میرے ذہن میں اس وقت دو کہانیاں، اور دو کردار، تکرار میں مصروف ہیں، اور میں گتھی سلجھانے میں غلطاں ہوں۔ میرے ذہن کے پردے پہ دو مختلف انسانوں کی زندگی کسی فلم کی طرح چل رہی ہے، ایک وہ کہ جس نے ہار مان لی، دوسرا وہ جس نے سب کچھ جیت کر زندگی ہار دی۔ آج کی تحریر میرے لیے تکلیف دہ ہے، الفاظ کا چناؤ بہت مشکل ہے اور خیالات کا بہاؤ ناقابل بیاں ہے۔ خیر شروع
Read more
