پاکستان کا سیاسی ٹرانزٹ لاؤنج

پاکستان میں ائرپورٹس پر جو لاؤنج عام مسافروں کے لئے ہوتی ہے، اس کو لاؤنج کہا جاتا ہے۔ جو مسافر اپنا سفر پورا کرنے کے لئے لاؤنج میں انتظار کرتے ہیں، اس کو ٹرانزٹ لاؤنج کہا جاتا ہے۔ آج سیاست کے سفر پر نیت باندھنے والے سب اسی لاؤنج میں موجود ہیں۔ پورے کا پورا پاکستان ٹرانزٹ لاؤنج میں بدل گیا ہے، جس میں وہ تمام مسافر بٹھائے جاتے ہیں جو سیاست، معیشت اور سماجیات سے متعلق ہوتے ہیں کیوں

Read more

بدحالی سے بحالی تک کے امدادی ماڈل

دنیا کے سرمایہ دار ممالک جن کو فرسٹ ورلڈ کا جاتا ہے، وہ ایسے صنعتی ممالک ہیں جو اپنی آلودگی پوری دنیا میں پھیلا رہے اور اس کا سب سے بڑا اثر تیسری دنیا کے غریب ممالک پر ہوتا ہے۔ وقت گزرنے اور فضائی آلودگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ موسمی یا ماحولیاتی تبدیلی پوری دنیا کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ اور یہ ماحولیاتی تبدیلی آئے دن

Read more

اپریل فول کے بعد پیر کا انتظار

پاکستان میں عدالتیں، افسر شاہی، سیاست، اسٹیبلشمنٹ اور عوام بٹ چکے ہیں۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ لندن میں بیٹھے ہوئے میاں نواز شریف نے 9 ججوں نے 3 جج بچنے کے بعد ان تینوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیا ہے۔ کہا ہے کہ تین جج اپنا نیا آئین پیش کر رہے ہیں آج پی ڈی ایم عدالتوں کو خالی کر دیں گی۔ سید خورشید شاہ

Read more

نئی مردم شماری میں نئے مذہب کا تعارف

کہانی کی ابتدا: حال ہی میں اجے دیوگن کی ایک بھارتی فلم Raid (چھاپہ) دیکھی، جس میں ایک ٹیکس چور دولت کو چھپانے کے لئے گھر کے نقشے میں تبدیلی کر کے نئے نئے پلر اور سیڑھیاں بنوا کر اس میں سونا اور ڈالر چھپاتا ہے۔ گھر میں موجود دادی اماں کو نقشے میں تبدیلی پسند نہیں تھی۔ جب چھاپہ پڑا تو دادی نے گھر کی تاریخی بناوٹ میں تبدیلیوں اور اسباب پر باتیں کیں، چھاپہ کامیاب ہوا، بھارت کی

Read more

کیا پرویزالہٰی حکمران اتحاد کا حصہ ہوں گے؟

پیر کے دن پورا ملک وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کے اس بیان پر تبصرہ کرتے سنا گیا جس میں انہوں نے رٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ”محسن عمران خان“ کا لقب دیتے ہوئے انہیں مزید تبصرے کرنے سے روکا۔ شام بیتی تو گورنر پنجاب کا ان کے لیے خط سامنے آ گیا کہ جناب آپ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں۔ قانون کے تحت 14 دنوں میں اس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس کے لئے اجلاس 21 دسمبر کو طلب

Read more

آئی ایم ایف کی شرائط اور پاکستانی پریشانیاں

پاکستان میں سیاست آہستہ آہستہ صرف وہیں ہو رہی ہے جہاں اس کی ضرورت بچی ہے، اس کی دوسری جگہیں ہیں ٹی وی کے ڈبے اور سیاستدانوں کے ڈرائنگ رومز جہاں پاکستانی جماعتوں کے اجلاسوں کے اندر میں نے سنا ہے۔ میں سمجھتا ہوں۔ پر بات ہوتی ہے اور نشستن، گفتن، برخواستن کا شاندار نمونہ دیکھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پنجاب میں ان 20 صوبائی حلقوں کی سیاست زور و شور سے جاری ہے، پیپلز پارٹی کے جناب

Read more

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لیڈیز فرسٹ کہانی نہیں پڑھی تھی

پیر کی دوپہر، جب یہ خبر سنی کہ فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے کیوں کہ اس پر مبینہ طور پر 10 فیصد رشوت لینے کا الزام سن کر وزیراعظم نے ان کو برخاست کردیا، حالانکہ ہم نے گزشتہ مہینے آٹے چینی کی رپورٹ پر سادہ خوشبو خامشی اور ایکشن نہ لینے کا قضیہ دیکھ لیا تھا۔ تو پاکستان میں جب وقت آجائے تو الزام رپورٹ سے بھاری ہوجاتے ہیں اور

Read more

کیا کورونا وائرس عالمی طاقتوں کا توازن بدل دے گا؟

دنیا کے 203 ممالک میں کورونا وائرس اپنی تباہی پھیلا رہا ہے اور دنیا کے اربوں عوام اپنے اپنے علاقوں میں، گھروں میں، ہسپتالوں میں قیدی جیسی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں۔ ہر روز کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ساتھ ساتھ مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ پہلے بتایا گیا تھا کہ اس وائرس کی وجہ سے 98 فیصد مریض صحت مند ہوجاتے ہیں جبکہ صرف دو فیصد مر جاتے ہیں۔ لیکن ابھی تک

Read more