بڑے لاٹ صاحب: قابلیت کا رائیگاں سفر
سرسبز قرینہ اور تدفینی سلیقہ دارالحکومتی قبرستانوں کا حسن ہے۔ جدید سہولیات مہیا اور سرکاری خرچ پر بہم ہوں تو جنازہ وی آئی پی، موت کا منظر دلکش اور سوگ پرکشش ہو جاتا ہے۔ گلابی جاڑے میں سرمئی بادلوں والے ایک روز نئی چمکتی میت گاڑی سے تابوت اتارا گیا۔ پیچھے پیچھے پانچ سات چمچہ نما افراد بھی چمچماتی گاڑیوں میں آئے تھے۔ ان میں چھاتہ تھامے دو ڈھائی عورتیں وغیرہ سی بھی تھیں اور متبسم چہرہ سیاہ خضابی مہنگے
Read more
