کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن میں توسیع کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سلسلہ شروع
انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 24 مارچ سے جاری لاک ڈاوٴن میں تین مئی تک کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت اور حزب اختلاف دونوں نے لاک ڈاوٴن کے دوسرے راوٴنڈ کی حمایت کی ہے لیکن کانگریس سمیت حزب اختلاف کی دوسری جماعتوں نے اس پر تنقید بھی کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ امِت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا یہ فیصلہ عوام کی زندگی بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/AmitShah/status/1249944006588370944 کانگریس کے
Read more



























































































