کورونا اور تعلیمی سال
کوویڈ-19 کی وبا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو زبردست دھچکا لگایا ہے وہیں تعلیم کا پہیہ بھی گھومتے گھومتے رک گیا ہے۔ جنوری میں جب تعلیمی ادارے کھلے تو چین میں کورونا وائرس کی بیماری پھیلنے کی خبریں آنا شروع ہو چکی تھیں۔ اس وقت کسی کو اندازہ بھی نہ تھا کہ یہ بیماری ایک دن پوری دنیا کو مفلوج کر دے گی۔ جنوری سے لے کر مئی جون تک کے مہینے تعلیمی سال کا اہم ترین وقت
Read more




























































































