پاکستان میں اقلیتی طلباء کی مذہبی تعلیم
پاکستان میں جہاں اسلام ریاستی مذہب کی حیثیت رکھتا ہے، وہیں آئینِ پاکستان اقلیتوں کو مذہبی آزادی اور مساوی شہری حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ آرٹیکل 22 ( 1 ) واضح طور پر بیان کرتا ہے کہ ”کسی بھی تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم کسی شخص کو اُس کے اپنے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب کی تعلیم حاصل کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا“ ۔ تاہم، بے شمار غیر مسلم طلباء کے لیے یہ آئینی حق عملی طور
Read more
