ایک اور سوشل میڈیا انفلوئنسر قتل
اسلام آباد کی فضاء کل سے سوگوار ہے۔ جب اسلام آباد میں کل 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو ان کے گھر کے اندر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ انفلوئنسر کا تعلق چترال سے تھا۔ سوشل میڈیا پلٹ فارم انسٹاگرام پر ساڑھے چار لاکھ سے زائد فالوورز تھے۔ جب کے ٹک ٹاک پر 7 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ مقتولہ نے 29 مئی کو اپنی سالگرہ منائی تھی اپنی سہیلیوں کے ہمراہ۔ جس کی ویڈیو انہوں
Read more
