حسنین جمال! تمہیں خدا پوچھے )

اگر آپ پاکستانی معاشرے کے ٹیپیکل قسم کے مرد ہیں اور آپ حسنین جمال کو نہیں جانتے اور نہ اس کو پڑھتے ہیں تو پھر آپ چنے ہوئے مردوں میں شامل ہیں اور آپ پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہے لیکن بد قسمتی دیکھیے کہ میں ان مردوں میں شامل نہیں۔ یہ شخص اپنی تحریروں سے مجھے گمراہ کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا لیکن اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ مجھے واپس ہدایت مل گئی ہے۔

Read more

کتاب: پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی

کتاب، پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی: مصنف شاہد صدیقی آپ شاہد صدیقی صاحب کو جانتے ہیں؟ اگر تو آپ کو کتاب خریدنے اور کتاب پڑھنے کا شوق ہے، یاد رہے کہ یہ دو علیحدہ علیحدہ شوق ہیں، تو پھر آپ ان کو ضرور جانیے کہ لکھتے ہیں اور خوب لکھتے ہیں اگرچہ بولتے بھی خوبصورت ہیں۔ استاد ہیں کسی زمانے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سربراہ رہے ہیں اور کیونکہ استاد اور جنرل کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے اس لیے

Read more

چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسٰی کے نام خط

محترم چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسٰی صاحب اسلام علیکم۔ امید ہے آپ رب العزت کے شکر گزار ہوں گے کہ جس نے آپ کو اس ملک کے اک اہم ادارے کے سربراہ کے طور پر اس ملک میں عدل اور حاکمیت کی حامل پوزیشن عطا کی۔ آج بطور چیف جسٹس آف پاکستان آپ کا پہلا دن ہے۔ میرے طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ میرا آپ کے ساتھ کوئی تعارف نہیں ہے، میں قانون اور قلم کا طالب علم

Read more

تصور میں بستی ہے اک یاد

اگر آپ میرے ہم عمر ہیں مطلب کے زندگی کی چالیس سے زیادہ بہاریں دیکھ چکے ہیں تو پھر آپ اس نسل ہیں جس کو یہ معلوم ہے کہ اسٹیشن پر ریل کی سیٹی سے آنکھوں میں نمی یا پھر ہونٹوں پر خوشی کیسے آتی ہے، اسی طرح تار جب بھی کسی گاؤں میں پہنچتا تھا تو پورا گاؤں ہمہ تن گوش ہو جاتا تھا کہ تار ہمیشہ انتہائی اہمیت کی خبر کے لیے بھیجا جاتا تھا۔ شہروں میں اکا

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور ہم جنس پرستی

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے کچھ اور لکھے کا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ پہلے پورا قانون پڑھو اور پھر اس پر لکھو یہ اک مشقت طلب کام ہے مگر اک دو سوال ایسے تھے کہ ان کی وضاحت ضروری ہے۔ میں جہانگیر محمود ایڈوکیٹ بطور قانون کے طالب علم اور اپنی سوچ اور عقل کے مطابق ان سوالات کے جواب اور قانون کی تشریح کر رہا ہوں، جبکہ ان کی حتمی تشریح کوئی فرد نہیں بلکہ عدالت کرتی

Read more

پوٹھوہار، خطہ دل ربا: اک کتاب جو میرے دل سے لکھی گئی

کہتے ہیں وطن سب کو پیارا ہوتا ہے اس لیے اظہار الحق صاحب کی کتاب عاشق مست جلالی کی تقریب بمقام بک کارنر جہلم پر جب گگن شاہد نے کہا کہ شاہد صدیقی صاحب کی کتاب پوٹھوہار: خطہ دل ربا آ رہی ہے جس میں جہلم کا بھی ذکر ہے تو مجھ جیسے شخص کے لیے، جو اپنے علاقے اور گاؤں کی محبت کا شکار ہے، یہ اک بہت بڑا لالچ تھا اور سچی بات ہے کتاب کے حوالے سے

Read more