سولہ دسمبر: یوم حزن و ملال
آج 16 دسمبر ہے، یوم حزن و ملال۔ اس سے جڑی یادیں ایسی ہیں جو کسی دن یا کسی لمحے یاد سے محو ہو ہی نہیں سکتی۔ پہلا واقعہ تب ہوا جب آزادی وطن کو محض 25 برس ہی بیت پائے تھے اور دوسرا واقعہ 2014 کو درپیش ہوا جب سفاک قاتلوں کا ایک انبوہ مکروہ معصوم بچوں کو شکار گاہ بناء کر بے شمار ماؤں اور پوری قوم کو حزن و ملال میں مبتلا کر گیا۔ برصغیر کے مسلمان
Read more
