انسانی خواہشات: ایک نہ ختم ہونے والا سفر

(غالب کے ایک شعر کی روشنی میں ایک فکری جائزہ) ”گو ہاتھ میں جنبش نہیں، آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغر و مینا میرے آگے ”۔ غالب غالب کا یہ شہرہ آفاق شعر محض ایک کمزور جسم کے اندر موجود خواہش کا اظہار نہیں، بلکہ انسانی نفسیات کی ایک نہایت گہری تصویر ہے۔ اس میں زندگی، موت، لذت، اور خواہش کا وہ کھیل بیان کیا گیا ہے جو صدیوں سے انسان کے ساتھ چلتا آ رہا ہے۔

Read more

اونچی ذات میری

سٹیریو ٹائپنگ یعنی کہ دقیانوسی خیالات لوگوں کے بارے میں رکھنا یا ان کو اس معیار پر پرکھنا بہت عام ہے۔ ویسے بھی ایک محاورہ ہے کہ کتاب اس کے ٹائٹل اور کور سے پہچانی جاتی ہے۔ اور اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے کہ لوگ جب کسی کو دیکھتے ہیں کہ وہ اچھے اور صاف ستھرے کپڑے پہنے ہوئے ہے اور اس کے اٹھنے بیٹھنے کا انداز اور گفتگو کرنے کا انداز سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے

Read more

چسکا زبان کا

بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ بھی ہے کہ ایک دفعہ گھر میں شامی کباب بننے کی تیاری ہو رہی تھی اور ہنڈیا میں بنتے ہوئے شامی کبابوں کے مصالحہ کی خوشبو سارے گھر کو معطر کر رہی تھی۔ جب مصالحے کو پیسنے کا وقت آیا تو مجھے یاد ہے کہ ہمارے گھر میں ایک مضبوط پتھر کی بنی ہوئی سل ہوا کرتی تھی جس پر مصالحہ جات وغیرہ رگڑ کر پیسے جاتے تھے۔ ویسے بھی اس دور

Read more

ستاروں کے مطابق

آج کل کافی رواج ہے کہ لوگ اپنی قسمتوں کا حال ستاروں کی مدد سے جاننے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور اس پر بہت اعتقاد رکھتے ہیں۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ٹی وی چینلز پر بھی اس قسم کی چیزیں دکھائی جاتی ہیں اور بہت سلجھے ہوئے اور علماء بھی اس عمل میں حصہ لے رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے عام کم فہم و علم کے لوگ سمجھتے ہیں اگر یہ پڑھے لکھے انسان

Read more

بارہ سال نہ نہانے کا تجربہ

ایک پروفیسر صاحب اپنی ایک دوست کی دعوت پر اس کے فارم ہاؤس جاتے ہیں اور وہاں جانوروں کو مٹی میں نہاتا ہوا دیکھ کر ان کی دوست ان سے یہ سوال کرتی ہے یہ جانور ایسا کیوں کرتے ہیں، تب وہ پروفیسر صاحب اپنا بہت سا وقت اس عمل کو جاننے میں مصروف کر دیتے ہیں اور اس کے بارے میں ریسرچ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔ اصل میں ان کی حیرانی کی وجہ یہ تھی کہ

Read more

ابتلا یا فضل

ایک روز میں اپنے گھر کے لان میں بیٹھا ہوا حسین موسم اور ساتھ میں گرما گرم چائے سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک میرے نزدیک پڑے ہوئے فون پر موسم کی تبدیلی کے انتباہ کی خبر موصول ہوئی جس میں انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ جس علاقے میں، میں بیٹھا ہوا ہوں وہاں شدید تیز بارش اور ژالہ باری دس منٹ کے اندر شروع ہونے والی ہے اور پھر پانچ منٹ کے بعد وہ اگلے

Read more

بولی کا دودھ

ایک دوست جو ٹیکسی چلاتے ہیں انہوں نے ذکر کیا کہ ایک دفعہ انھوں نے کسی مسافر کو اٹھایا اور دوران سفر اس سے بات چیت کرنے کا موقع ملا اور ادھر ادھر کی باتیں چھڑ گئیں۔ اس کو میں نے بتایا کہ میں ایک مسلمان ہوں اور ایک خدا پر یقین رکھتا ہوں۔ کیونکہ لوگوں کے مسلمانوں کے متعلق یہی تاثرات ہوتے ہیں کہ تمام کے تمام دہشت گرد ہیں اور انسانی جان کی ان کو کوئی پرواہ نہیں

Read more

ارے پگلے کفن میں جیب نہیں ہوتی

سادگی اور شکر گزاری ایک بہت ہی منفرد وصف ہے مگر آج کل کے جدید دور میں اس کو بہت ہی حقیر نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے، اگر کوئی سادہ کپڑے پہنے اور سادہ گو انسان ہو تو لوگ اس کو بے وقوف سمجھ لیتے ہیں اس کے برعکس اگر کوئی ماڈرن کپڑوں میں ہو اس کو بہت ہی عقلمند اور دانا سمجھتے ہیں۔ حالانکہ ہمارے پیارے رسول ﷺ نے اپنی ساری عمر سادگی سے ہی گزارنا پسند فرمائی۔

Read more