تعلیمی انقلاب کا منتظر پاکستان

عصر حاضر میں انقلاب جنگوں، تحریکوں یا شور و غوغا کی صورتوں میں نمودار نہیں ہوتے، بلکہ عصر حاضر کے انقلاب ٹیکنالوجی کی ترقی کی صورت میں بپا ہوتے ہیں۔ ہمارے ہمسائیگی میں موجود عوامی جمہوریہ چین ہو یا مغرب میں امریکہ، روس ہو یا یورپی اقوام ٹیکنالوجی، مینوفیکچرنگ، تجارت، سپورٹس، میڈیکل یا انجینئرنگ وغیرہ وغیرہ تمام شعبہ جات میں انقلاب بپا کر کے ہی دنیا میں صف اول کے ممالک بن چکے ہیں اور دنیا کے باقی ایک سو

Read more

تاریخ اور مستقبل

تاریخ و قلم کا عجب سنگم ہے کہ تاریخ کا اظہار قلم میں پوشیدہ ہے بشرط کہ قلم صاحب دانش و صاحب تاریخ کے ہاتھ میں ہو اور یہی ہاتھ دانش و تاریخ کو سہل کرتے ہوئے صدیوں و دہائیوں کے سفر کو چند الفاظ میں سمو دیتا ہے اور شعور و آگاہی کا باعث ہوتا ہے۔ مطالعہ تاریخ یوں بھی اہم ہے کہ حال کو جاننا اور مستقبل کو دیکھنا مطالعہ تاریخ کے ہمراہ سہل ہو جاتا ہے۔ عصر

Read more

آخری حل

چار فروری کو انٹرنیشنل میڈیا میں سب سے بڑی سٹوری اور ہیڈ لائن نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا با ضابطہ اعلان تھا جو کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کیا تھا۔ چار فروری سے تاحال ٹرمپ کے غزہ کے قبضہ کے بیان کی بابت انٹرنیشنل میڈیا میں دنیا کے بیشتر ممالک، یو این او، عرب ممالک وغیرہ کی طرف سے فلسطینی ریاست

Read more

تاراج اسلامی ریاستیں و ریاست پاکستان پر حملے

نائن الیون کے واقعہ کو آج دو ہزار پچیس میں چوتھائی صدی گزر جانے کے بعد دیکھیں تو دنیا میں اسلامی ریاستوں کے تاراج ہونے، اسلامی ریاستوں کے نظام کو لپیٹ دیے جانے، مشرق وسطیٰ میں کروڑوں لوگوں کو جنگوں کی بھینٹ چڑھا دیے جانے، کروڑوں ہی لوگوں کو بے گھر اور بھوک و افلاس میں مبتلا کر دینے، مشرق وسطیٰ میں تمام مسلمان ریاستوں کو نیست و نابود کرنے اور ان اسلامی ریاستوں میں مسلح و متشدد جتھوں و

Read more

شام میں نئی صبح یا گہری شام

جیو پولیٹکس کی بساط پر نئی چالیں چلنے کی رفتار تیزی پکڑتی جا رہی ہے۔ یوکرائن و روس کی ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے انتخابات جیتنے کے بعد فال آف سیریا یعنی شام میں بشار الاسد کی پارٹی کا اکسٹھ سالہ اقتدار محض چند دنوں میں بغیر کسی مزاحمت کے ختم ہو جانا اور شام میں نئے حالات کا پیدا ہونا انتقال اقتدار کا عمل تو ہے مگر کیا یہ تمام عمل اتنا ہی سادہ اور شام کے لوگوں کے

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری

  دوسری عالمی جنگ کے سرگرم و متحرک محرکات میں طاقت و اختیار کا کمزور و ناتواں پر بے دریغ استعمال تھا۔ آج کے عالمی حالات کا معروضی و مستند جائزہ لیا جائے تو گزشتہ دو ہفتے عالمی حالات میں اہم واقعات سے بھر پور تھے۔ ان واقعات میں انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو فلسطین و غزہ کے جنگی جرائم کے ذمہ داران ہونے کے باعث گرفتاری وارنٹ جاری کرنا چونکا دینے اور اہمیت

Read more

روس، نیوکلیر ڈاکٹرائن اور تیسری عالمی جنگ

طاقت کا توازن امن و شانتی کی ضمانت تو نہیں ہوتا مگر کافی حد تک امن برقرار رکھنے میں سہولت کار ہوتا اور ہو سکتا ہے۔ طاقت کے بگڑتے توازن انسانوں کی بستی ”دنیا“ کو غیر یقینی و ہیجان زدہ صورت حال میں لا کھڑا کرتے ہیں اور ہیجان زدہ صورت حال میں جذبات غالب ہو کر دنیا کے امن اور آٹھ ارب انسانوں کے گھر ”دنیا“ کے لئے سنجیدہ پریشانی اور جنگوں کے امکانات کو طاقت ور ایندھن فراہم

Read more

سانس اور قاتل دھواں

اگر آج پاکستان کو درپیش مسائل کی درجہ بندی کی جائے تو سموگ سر فہرست ہے کیونکہ سانس لینا ایک خود کار اور نادانستہ و مسلسل عمل ہے۔ عصر حاضر اور لمحہ موجود میں سموگ، کثیف و گاڑھا دھواں مضر صحت ذرات و اجزاء پر مشتمل ماحولیاتی آلودگی نے پنجاب و بیشتر پاکستان کو آلودہ ترین کر رکھا ہے۔ اور چونکہ سانس لینا لازم ہے تو زہریلے دھوئیں اور مضر صحت اجزاء اور موت تقسیم کرتی سموگ کو سانس کے

Read more

یحییٰ السنوار کے بعد

فرض کریں کہ اگر آپ کے گھر، محلے، شہر اور وطن کو انسانی تاریخ کی سب سے بھیانک بمباری کر کے کھنڈر و تاراج کر دیا جائے اور آپ کے وطن زادوں کو اس قدر شدید نسل کشی کا نشانہ بنایا جائے کہ آپ جان بچانے کے لئے محض سر نگوں کے علاوہ اور کچھ بھی سوچ نہ سکیں اور تاراج کنندہ آپ سے کہیں کہ زمین کا یہ حصہ خالی کر دو اور ہجرت کرو یا مزاحمت کی صورت

Read more

پاکستان میں بلند ہوتی شرح غربت

غربت کا لفظ ہی نہ جانے کیوں ظلم و یاس کا استعارہ ہے۔ پاکستان یا دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی بھی کیسے بھی غربت کو جان اور سمجھ نہیں سکتا جب تک کہ وہ سطح غربت کو دیکھ نہ لے، عجب بات ہے نہ، اس بات کو یوں جانئیے معیار غربت کو جانچنے و ناپنے والے ادارے، اقوام متحدہ، ورلڈ بینک و مقامی سطح کے حکومتی نمائندے (اشرافیہ) ، مختلف این جی اوز، مخیر حضرات اور شام کے اوقات

Read more

خان پور اور تعلیم

یوں تو اکثر و بیشتر میرا موضوع قومی و بین الاقوامی سطح کے حالات و واقعات ہوتے ہیں۔ مگر ”خان پور“ کے عوام الناس کے موجودہ حالات و واقعات و معاملات زندگی خاص طور پر انسانی ترقی بڑھوتری کی بجائے ترقی پذیر بلکہ پسماندگی و تنزلی پسند معاشرے کی جانب گامزن ہیں۔ اور خان پور کے ترقی پذیر و پسماندگی کے رجحان نے میرے قلم کی توجہ اہم قومی و دیگر مسائل کو چھوڑ کر اپنی جانب مبذول کروا لی۔

Read more

پاکستان کا معاشی گرداب

  یوں تو پاکستان کے معاشی حالات اور گرداب میں گھری پاکستانی معیشت کو بہت سارے معاشی و اقتصادی امور کے ماہرین اپنے اپنے انداز میں بتاتے اور سمجھاتے رہتے ہیں مگر آئیے پاکستان کے معاشی گرداب کو موجودہ حالات، واقعات اور عالمی و خطے کے تناظر میں راقم کے قلم سے سمجھنے کی کوشش کریں۔ خطے میں تیزی سے تبدیل ہوتے حالات اور وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے محل وقوع کو اگر دیکھا جائے تو عوامی جمہوریہ چین

Read more

ایران اسرائیل جنگ کے ناگزیر پہلو

چند دن قبل اسرائیلی فورسز نے ایرانی دارالحکومت تہران میں سابق فلسطینی وزیر اعظم و حماس کے اہم ترین رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہانیہ کو ایک حملے میں شہید کر دیا۔ اہم فلسطینی لیڈر و حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہادت نے یک دم ایران، اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کو اہم، جواب خیز اور سنگین و سفاک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ اسماعیل ہانیہ کی شہادت حماس و فلسطین اور اسرائیل کے علاوہ ایران کو

Read more

ایران اسرائیل جنگ کے ناگزیر پہلو

چند دن قبل اسرائیلی فورسز نے ایرانی دارالحکومت تہران میں سابق فلسطینی وزیر اعظم و حماس کے اہم ترین رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہانیہ کو ایک حملے میں شہید کر دیا۔ اہم فلسطینی لیڈر و حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہادت نے ایک دم ایران، اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کو اہم، جواب خیز اور سنگین و سفاک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ قارئین گرامی اسماعیل ہانیہ کی شہادت حماس و فلسطین اور اسرائیل کے علاوہ

Read more

کار سرکار

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وفاقی حکومت کے جاری کردہ مالیاتی بجٹ برائے مالیاتی سال 2024۔ 25 میں پاکستان کے کمزور ترین اقتصادی و معاشی صورت حال والے طبقے اور خصوصی طور پر تنخواہ دار طبقہ پر نئے اور تنخواہوں سے مشروط ٹیکسوں کا نفاذ، پاکستان کے طول و عرض میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، بجلی و پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلندی، بجلی کی قیمت میں اضافہ کی مبینہ وجہ آئی پی پیز یا بجلی گھروں کو

Read more

کار سرکار

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وفاقی حکومت کے جاری کردہ مالیاتی بجٹ برائے مالیاتی سال 2024۔ 25 میں پاکستان کے کمزور ترین اقتصادی و معاشی صورت حال والے طبقے اور خصوصی طور پر تنخواہ دار طبقہ پر نئے اور تنخواہوں سے مشروط ٹیکسوں کا نفاذ، پاکستان کے طول و عرض میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، بجلی و پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلندی، بجلی کی قیمت میں اضافہ کی مبینہ وجہ آئی پی پیز یا بجلی گھروں کو

Read more

اعلی ترین ریاستی اداروں کے درمیان محاذ آرائی

پاکستان کے اعلی ترین ریاستی اداروں کے درمیان محاذ آرائی کی تاریخ قدیم ہے۔ جمہوری مملکتوں میں ریاستی اداروں کے درمیان تناؤ کی کیفیت کا پیدا ہونا غیر معمولی نہیں ہے بلکہ جمہوری اقدار کی بنیاد ہی اختلاف رائے کے قائم ہونے پر اور جمہوریت میں برابری کی بنیاد پر مبہم تناؤ اور اختلافات کو گنجائش اور افہام و تفہیم کے تحت مقدم و حل کر لینا ہوتا ہے۔ جمہوریت کی بنیاد میں اختلافات اور افہام و تفہیم قوم و

Read more

28 مئی 1998

کرہ ارض پر جنوبی ایشیا میں واقع مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان پر 11 مئی 1998 ایسا دن بپا ہوا جب اکھنڈ بھارت کے خواب دیکھنے والوں نے بھارت کے سینے پر نوک کی طرح چبھنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہڑپ کرنے کے لیے اکھنڈ بھارت کے ناپاک اور پلید ارادوں کو قوت بخشنے کے لئے ایٹمی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر ڈالے۔ یہ ایٹمی دھماکے خالصتا اسلامی جمہوریہ پاکستان کو طاقت کے توازن میں بے

Read more

نو مئی اور پاکستان

نو مئی 2023 کے زخم وجود ارض پاک ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ پر آج بھی تازہ ہیں۔ اور نہ جانے کب تک یہ زخم تازہ اور رستے ہی رہیں گے۔ کیوں کہ جو زخم عیاں دشمن سے ملتے ہیں وہ زخم وقت گزرنے اور دشمن سے بدلہ لے کر مندمل ہو جاتے ہیں۔ مگر نو مئی کے زخم تو عیاں دشمن نے موقع غنیمت جان کر پوشیدہ عناصر کو سامنے لاتے ہوئے لگائے۔ ان زخموں کو وجود ارض ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“

Read more

لائن میں لگو

تہذیب پنپنے کے ثمرات یا ہمارے نظام حکومت کا ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ میں عوام الناس کو بنیادی ترین مصنوعات و حقوق کے حصول کے لیے طویل لائنوں اور قطاروں میں لگا دینا اور بنیادی ترین حقوق و مصنوعات کے حصول کے لئے قائم طویل لائنیں و قطاریں ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ جیسے معاشرے میں تھکن زدہ اثرات مرتب کرتے ہیں۔ جبکہ ترقی یافتہ و صف اول کے معاشرے قطاروں و لائنوں سے پاک و صاف معاشرے کی تشکیل بلکہ ہشاش بشاش

Read more

امید اور مایوسی کے عین درمیان خود کلامی

آج کل پاکستان کے اعلی ترین عدالتی و صحافتی مناظر میں اعلی عدلیہ کے چھ معزز ترین مکتوب نویس جج صاحبان کا سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھا گیا خط محو گردش ہے۔ خط کے مندرجات کی بنا پر حکومت کی طرف سے پہلے کمیشن پھر اعلی عدلیہ و اعلی حکومتی شخصیت (وزیر اعظم) کے درمیان خط کے معاملے پر ملاقات و گفتگو ہوئی، اس ملاقات کے بعد اعلی عدلیہ کی طرف سے پریس ریلیز جاری کیا گیا۔ مگر پھر اعلی

Read more

سیاسی خواب اور بھیانک تعبیر

یوں تو خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، بلکہ حسین خواب ہی زیادہ دیکھے جاتے ہیں، کیوں کہ ہر کوئی شاید حسین خواب ہی زیادہ دیکھنا چاہتا ہے مگر یہ لازم نہیں کہ تعبیر بھی عین بمطابق حسین خواب ہو۔ راقم نے کامیابی کے فلسفہ میں تو یہ بھی پڑھ رکھا ہے کہ ”خواب تو دراصل جاگتی آنکھوں سے دیکھے جاتے ہیں جو سونے نہیں دیتے اور کامیابی کی حسین تعبیر تک لے کر جاتے ہیں“ ۔ مگر ”اسلامی جمہوریہ

Read more