عمران خان کب رہا ہوں گے؟
امریکی کانگریس مینوں کا دورہ پاکستان ہو یا حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے پانچ رکنی پاکستانی نژاد امریکیوں کا دورہ۔ اعظم سواتی کے اعترافی بیانات ہوں یا علی امین غنڈہ پور کی اسلام آباد آنیاں جانیاں اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کے مفاہمتی بیانات۔ امریکہ میں پاکستان میں جمہوریت سے متعلق پیش کیے جانے والا بل ہو یا یک دم پاکستان میں برآمد ہونے والی معدنیات۔ ایسے میں کوئی جتنا بھی حقیقت
Read more
