سوات سانحہ: انسانی غفلت، ناقص منصوبہ بندی اور دردناک انجام

پاکستان کے دلکش خطے سوات میں جو المناک سانحہ پیش آیا، اس نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ دریا کے کنارے فوٹوگرافی اور سیر و تفریح کے لیے موجود 17 افراد چشم زدن میں تیز سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے، جن میں سے اب تک 12 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، 4 کو بچا لیا گیا جبکہ ایک معصوم بچہ ابھی تک لاپتہ ہے۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ انتظامی نا اہلی، ناقص منصوبہ

Read more

سوات کا سیاحتی مقام ٹیپ بانڈا اور کلائمیٹ چینج

ٹیپ بانڈا ایک خوبصورت اور قدرتی سیاحتی مقام ہے، جو حالیہ برسوں میں جیپ ٹریک بننے کے بعد سیاحوں کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ مگر اصل مسئلہ یہاں کی قدرتی خوبصورتی کو محفوظ رکھنا ہے۔ یہ مقام مانکیال سے تقریباً 15 کلومیٹر اور بحرین سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے درج ذیل راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد سے مینگورہ یا کانجو سے ہوتے ہوئے بحرین پھر کالام جاتے

Read more

سیدو شریف ائرپورٹ، پاکستان بھارت کشیدگی کے تناظر میں پھر فعال

سرکاری نام سیدو شریف ائرپورٹ، لیکن مشہور ہے سوات ائرپورٹ کے نام سے جو کہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے قریب کانجو میں واقع ہے، 1978 میں تعمیر ہوا اور کئی دہائیوں تک اس نے سیاحتی اور مقامی فضائی سفر میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ائرپورٹ اسلام آباد، پشاور، لاہور، چترال کے مسافروں کے لیے ایک اہم فضائی راستہ تھا، اگرچہ کراچی اور لاہور سے براہ راست پروازیں نہیں ہوتیں، لیکن ان شہروں سے مسافر اسلام آباد پہنچ

Read more

قاقلشٹ میڈوز۔ چترال کا سرسبز جنت نما منظر

چترال، اپنی قدرتی خوبصورتی، پرامن فضا اور بلند و بالا پہاڑوں کی وجہ سے پاکستان کا ایک اہم سیاحتی مرکز سمجھا جاتا ہے۔ ان ہی حسین مقامات میں سے ایک ہے۔ قاقلشٹ میڈوز، جو اپنی دلکش وسعت، ہریالی اور فطری حسن کی وجہ سے ہر سال ہزاروں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ قاقلشٹ میڈوز، لوئر چترال شہر سے تقریباً 75 اور بونی شہر سے صرف پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تک پہنچنے کا راستہ نسبتاً آسان

Read more

وائس آف امریکہ کی بندش اور صحافیوں کے لیے چیلنجز

وائس آف امریکہ (VOA) نے اپنی متعدد نشریات کو جزوی یا مکمل طور پر بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے کئی صحافیوں کو رخصت پر بھیج دیا گیا یا فارغ کر دیا گیا ہے، جبکہ مختلف ممالک میں اس کے نمائندے بھی بے روزگار ہو جائیں گے، میرے کئی دوست، جو اس ادارے میں کام کرتے تھے، بتا رہے ہیں کہ انہیں مارچ کے آخر تک کام کرنے کا کہا گیا ہے، جبکہ کچھ

Read more

عمران ریاض کی جلاوطنی، صحافت کے لیے پاکستان میں بدلتے حالات

پاکستان میں آزادیٔ اظہار رائے پر قدغن لگانے کے لیے ایک اور متنازع قانون، پیکا ایکٹ ترمیمی بل، منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بِل بنیادی طور پر حکومت کے مخالفین اور تنقیدی آوازوں کو خاموش کرانے کی ایک کوشش ہے۔ صحافیوں کی تنظیمیں، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس قانون کی شدید مخالفت کر رہی ہیں، لیکن حکومت اپنی پالیسیوں کے حق میں ترمیمی بل لا کر عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ یہ

Read more

سال 2024 : پاکستان کے لیے ایک مشکل ترین سال

سال 2024 پاکستان کے لیے سیاسی، معاشی، اور سماجی طور پر انتہائی مشکل ثابت ہوا۔ اس سال معاشی عدم استحکام نے عوام کی زندگی کو شدید متاثر کیا۔ اشیائے خور و نوش، ادویات، اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا، جس نے عام شہری کی زندگی اجیرن بنا دی۔ بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے نے غریب گھرانوں کو اندھیروں میں دھکیل دیا، جبکہ بہت سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ بے روزگاری

Read more

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے وادی سوات کے مختلف علاقے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ بدلتے موسم، بڑھتا ہوا درجہ حرارت، اور غیر متوقع بارشوں نے نہ صرف قدرتی ماحول بلکہ مقامی زندگی پر بھی گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی مقدار میں کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے دریاؤں اور نہروں میں پانی کی سطح متاثر ہو رہی ہے۔ دوسری طرف، شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس سے کھیتی

Read more

پاکستانی میڈیا کی موجودہ صورتحال: دباؤ اور غیرجانبداری کا بحران

پاکستان میں میڈیا ایک سنگین بحران کا شکار ہے۔ اشتہارات اور حکومتی دباؤ کی وجہ سے میڈیا انڈسٹری شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، جس سے آزاد صحافت اور غیرجانبدار رپورٹنگ کا دائرہ محدود ہو چکا ہے۔ اس صورتحال نے نہ صرف صحافت کی آزادی کو متاثر کیا ہے بلکہ جمہوریت کے اہم ستون کو بھی کمزور کر کے رکھ دیا ہے۔ پاکستانی میڈیا پر حکومتی اثر و رسوخ اور اشتہارات پر انحصار کی وجہ سے یک طرفہ رپورٹنگ

Read more

کالاش: کسی سے پوچھے بغیر اس کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا

چلم جوشی فیسٹیول، چترال کی وادی کالاش رمبور، بمبوریت اور بریر میں منایا جاتا ہے، ایک متحرک اور ثقافتی لحاظ سے بھرپور تقریب ہے جو کالاش لوگوں کی منفرد روایات کو ظاہر کرتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس دفعہ چلم جوشی فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے سیاحوں سے زیادہ یوٹیوبر ٹک ٹاکر اور فیس بک والے آئے ہوئے تھے، جب کوئی لڑکی دیکھی تو بغیر پوچھے اس کی تصویریں ویڈیو بنانا اور انٹرویو دینے کے لیے اصرار کرنا شامل تھا

Read more

اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کے سو دن

سنئیر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی پر 100 طویل اور اذیت ناک دنوں سے بدستور بے یقینی اور تشویش کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ اپنی آواز، بصیرت اور نڈر صحافت کی وجہ سے مشہور شخصیت عمران ریاض خان کی گمشدگی نے میڈیا کے منظر نامہ اور ان کے ہزاروں حامیوں کے دلوں میں ایک بہت بڑا خلا چھوڑ دیا ہے۔ ایک جمہوری معاشرہ جو آزادی اظہار اور سچائی کی تلاش کو اہمیت دیتا ہے وہاں

Read more

عمران ریاض خان کی گمشدگی

پاکستان دنیا میں ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں نہ صرف صحافیوں کو کام کے دوران کئی قسم کے مشکلات کا سامنا ہے بلکہ ان کے خلاف ہر سال تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تین مئی کو ہر سال آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر جب عالمی صحافی اداروں کی طرف سے اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں تو ان رپورٹوں میں پاکستان کا کسی نہ کسی شکل میں تذکرہ ضرور ہوتا

Read more