معاشرتی رواداری اور مکالمے کی فضا
ہمارے معاشرے کے اندر مکالمہ کا گلا گھونٹ کر ایک ایسا ہجوم تخلیق کیا گیا ہے جس نے انسانی احساسات اور جذبات کا احترام سے عاری ایک ایسی بھیڑ پیدا کی ہے، جو کہ دوسرے سے اختلاف رکھنے کے باوجود ان کا احترام کرنے سے قاصر ہے۔ بات چاہے مذہبی اقدار کی ہو یا اخلاقی اقدار، کی تنزلی کا شکار ہوتا سماج اپنی بنیادی انسانی اقدار کو درپیش مسائل سے لاعلم ہے۔ ہمیں ایک ایسے ہجوم میں تبدیل ہو گئے
Read more
