کتابوں کی گرفتاری اور علم و شعور پر پہرہ؟

گوادر میں کتابوں کی گرفتاری کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کا مقصد یہ جانچنا بتایا جا رہا ہے کہ آیا ان کتابوں میں ریاست مخالف مواد موجود ہے یا نہیں۔ یہ اقدام مقامی اور قومی سطح پر بحث کا باعث بن گیا ہے، جہاں ایک طرف حکومتی اقدامات کو ریاستی سلامتی کے تحفظ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، وہیں دوسری طرف اسے آزادیِ اظہار پر قدغن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ حکومتی

Read more

پاکستان، سیاسی افراتفری اور ہم

گزشتہ سال مارچ پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ کا اہم موڑ تھا۔ اس کے بعد سماجی اور سیاسی سطح پر بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ یہ کہانی 7 مارچ کی شام، اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کو امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید کا ایک مہر بند خط موصول ہونے سے شروع ہوئی تھی لیکن امریکی خط کی یہ کہانی اب تک ختم ہو گئی ہے۔ اس کہانی کا گہرا تعلق ”ووٹ آف نو کانفیڈنس“ سے تھا، جو کامیاب

Read more

سانحہ مری۔ موت کا حسین سفر

اسلام آباد میں گزشتہ پانچ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری تھا مختلف ذرائع سے خبر بھی مل رہی تھی کہ اس دفعہ مری اور گردونواح میں بہت زیادہ بارش ہے۔ دوستوں نے بار بار کہا کہ مری کا پلان بناتے ہیں لیکن دفتر کے اوقات اور سفر کی تیاری نہ ہونے کے باعث کوئی پلان نہیں بن سکا۔ جمعہ کے رات پھر دوستوں نے کہا کہ مری یا نتھیا گلی چلتیں ہیں۔ لیکن کیونکہ کچھ دیر قبل ہی آفس

Read more

پاکستان کی ناقص افغان پالیسی، نتائج اور مستقبل

آج کل افغانستان کے تمام پڑوسی ممالک ایک کشمش میں ہے جو کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کی غیر مشروط انخلاء سے پیدا ہوئی ہے۔ ان تمام ممالک بشمول پاکستان کو افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ خاص کر پاکستان جو کہ افغانستان کے ساتھ ایک وسیع بارڈر شیئر کرتا ہے، جیسے ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔ یہ ممکنہ خانہ جنگی آج کل پاکستان پالیسی بنانے والوں اور صحافیوں کے لیے ایک اہم موضوع اور دل چسپ موضوع

Read more

خالی بگرام ایئر بیس اور ایک نئی جنگ کی تیاری

کیا بات ہو گئی دو دہائی سے جاری جنگ کو ایسے ختم ہوتا دیکھ کر لگتا ہے کوئی عجلت ہے۔ جیسے کچھ اس سے بڑا کام آن پڑا ہے۔ ’ امریکیوں نے کئی دہائیوں تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد جب تین دن قبل راتوں رات بگرام ائر بیس خالی کیا تو خیال آیا۔ کچھ یقیناً اس سے بڑا ہونے جا رہا ہے۔ بگرام ائیربیس کو گزشتہ جمعہ خالی کیا گیا۔ یہ امریکہ کے زیر اہتمام افغانستان کا بنیادی فوجی اڈہ

Read more

اب افغانستان میں کیا ہو گا اور پاکستان کیا کرے گا؟

بیس سال بیت گئے، نسلیں جوان ہو گئیں، ایک دہشت گردی کی تباہی میں لاکھوں جانیں چلی گئیں۔ اب آخر کار امریکہ بہادر افغانستان سے جا رہا ہے۔ اس جنگ میں امریکہ کو کیا ملا۔ اس پر کسی اور دن تفصیل سے لکھوں گی۔ یکم مئی جو بائیڈن کے فیصلے کی تعمیل کا پہلا دن تھا۔ ذہن میں بار بار ایک سوال آتا ہے اب افغانستان کا کیا ہو گا یا اب افغانستان میں کیا ہو گا؟

سال 2019 میں بطور نوجوان امن کے سفیر میں کئی بار افغانستان کے دارالحکومت کابل گئی۔ وہاں کے نوجوانوں سے بہت سے موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ ہر بار ایسا لگا کہ وہ پاکستان اور پاکستان کے لوگوں سے ناراض ہیں۔ وجوہات واضح ہیں کئی دہائیوں سے پاکستان کی افغانستان کے معاملات میں مداخلت۔ افغان لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان نے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے افغانستان کو قربانی کا بکرا بنایا ہے۔ لیکن واضح طور پر قوموں اور ریاستوں میں دوستی یا پھر دشمنی مقاصد اور مفادات پر ہی مبنی ہوتی ہے۔

Read more

پولیس اور عوام

میں اسلام آباد پولیس کی مصالحت کمیٹی کی ممبر ہوں۔ میرا اور اسلام آباد پولیس کا ساتھ سن 2009 سے ہے۔ جب ہم اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایف ایم ریڈیو میں بطور آر جے کام کرتی تھیں۔ ہم پولیس کے مورال کو بلند کرنے، لوگوں کو قانون کی آگہی دینے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری پر ریڈیو پروگرام کرتے تھے۔

تب سے اب تک ایک سوال ہے جو ہمیشہ دماغ کو جھنجھوڑتا ہے کیا وجہ ہے پولیس اچھے اقدام اور قربانیوں کے باوجود عوام میں اپنا مقام حاصل نہیں کر سکی ، جس کی وہ حق دار ہے؟

Read more

راول پنڈی میں بسنت کے نام پرخون کی ہولی

مومن خاں مومن دہلوی کہتے ہیں کہ ”ہے اول بہار سیہ مستیوں کا جوش دکھلائے ہے کچھ اب کی بہار دگر بسنت مومن! یہ کیا کہا کہ ہے رسم ہنود اب کاہے کو لائیں گے وہ مری گور پر بسنت ” بہار آئی، بہار آئی، ہر سمت شور مچا تھا بہار آئی ہے۔ آہ! بہار ایسے کیسے آئی ہو؟ پیاری بہار تو بسنت کو ساتھ لاتی ہے یعنی رنگ رنگ کی پتنگیں آسمان کو دن میں سجا دیتی ہیں۔ لیکن

Read more

کثیر القومی امن مشقیں اور پاکستان کا کردار

”امن“ کے لغوی معنی سے کون واقف نہیں؟ خاص طور پر ایک ملک جہاں یہ ناپید ہو اور مخدوش ہو، ساتھ ہی یہ ملک مسلسل روایتی اور غیر روایتی جنگوں اور پڑوسی ملک کی سازشیوں کا نشانہ رہا ہو، تو ایسے میں بچہ بچہ اس لفظ سے آشنا ہو ہی جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی قارئین کی معلومات کے لیے یہ بتا دوں کہ امن کے لفظی معنی چین، اطمینان، سکون و آرام نیز صلح، آشتی و فلاح کے ہیں

Read more

اسلام آباد میں اساتذہ کے احترام کے بینرز سے آنسو گیس تک

دو ماہ قبل، پانچ اکتوبر کے دن کے اسلام آباد کی سڑکوں پر اساتذہ کو سلام پیش کیا جا رہا تھا۔ بڑے بڑے پوسٹرز کے ذریعے اساتذہ کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا تھا۔ ان کے احترام کے قصیدے پڑھے گئے۔ پھر پنجاب میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ نے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد کی سڑکوں پر جن اساتذہ کی عزت و تکریم، احترام، اور خراج تحسین و عقیدت کے جھنڈے گاڑے گئے تھے،

Read more

عورت کو غیرت کے نام پہ مارنے والے، عورت کو شرم سے نہ مرنے دیں

میں پاکستان کے دارالحکومت یعنی اسلام آباد میں رہتی ہوں۔ ابھی بہت زیادہ دن نہیں ہوئے غالباً گزشتہ جمعرات کی رات دو بجے ہوں گے، میری اسلام آباد سے کراچی کے لیے پرواز تھی، فلائٹ ٹائمنگ علی الصبح تھی۔ میں نے اپنے کچھ دوستوں سے ذکر کیا کہ مجھے ائرپورٹ پہنچا ہے تو پتا چلا کہ ہمارے ایک ساتھی نے بیلاروس جانا ہے، ان کی اور میری پرواز میں دو گھنٹے کا وقت فرق ہے۔

آخر طے ہوا کہ میں اور میرے دوست اکٹھے ائرپورٹ جائیں گے۔ جبکہ میری گاڑی ہمارے تیسرے ساتھی کے سپرد کی جائے گی۔ شاید، میرا یہ فیصلہ میری گاڑی کو پسند نہیں تھا کہ وہ کسی اور کے ہاتھوں سے چلے۔ اتفاق سے میری گاڑی ائرپورٹ کے داخلی دروازے کے باہر بند ہو گئی۔ اور بند بھی ایسا ہوئی کہ پھر دوبارہ نہیں چلی۔

Read more