ایک تڑپتا ہوا باپ اور پاکستانی قانون !

بابر ایک خوبصورت ہنڈ سم سا لڑکا تھا جو گاؤں سے روزگار کے سلسلے میں اسلام آباد آیا اس کی جاب ایسی جگہ پہ تھی جہاں سیاحوں کا آنا جانا تھا اسی دوران اس کی ملاقات ایک (ت) نامی لڑکی سے ہوگئی دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہوگئی بابر کے گھر والے گاؤں میں رہتے تھے جبکہ (ت) کے شہر میں رہتے تھے دونوں خاندانوں کی سوچ اور رہن سہن میں کافی فرق تھا لیکن یہ دونوں ایک دوسرے سے دور رہنے کا تصور ہی نہیں کر سکتے تھے دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا (ت) کی ماں اس شادی کے خلاف تھیں جبکہ بابر کے گھر والے اپنے بیٹے کی خوشی کی خاطر مان گئے تھے جبکہ (ت) نے ماں کی مرضی کے خلاف جاکے یہ شادی کر لی اور یوں دونوں اسلام آباد میں رہنے لگے بابر کے گھر والوں نے تو (ت) کو آنکھوں کا تارا بنا لیا کہ یہ اپنے گھر والے چھوڑ کے آئی ہے اور ہماری ہی بچی ہے گاؤں کی شادیوں میں جاتے تو بڑے فخر سے اپنی بہو کے نخرے اٹھاتے اور لوگوں سے اس کا تعارف کراتے لوگ نھی اس کی خوبصورتی کی تعریفیں کرتے اور دونوں کے پیار پہ رشک کرتے۔

Read more

ولی عہد کی آمد اور پاکستانیوں کے بھنگڑے

کافی دنوں بعد قوم کو خوش دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے۔ قذافی اور شاہ فیصل کے کافی عرصے بعد پاکستان میں سعودی عرب کا جھکاؤ دیکھ کر ہر باشعور آدمی یہ سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ اس کے پیچھے مقاصد کیا ہیں۔ لیکن اپن کو کیا؟ اپن کو تو پیسا چاہیے، چاہے کوئی…

Read more

اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے

نورجہاں کا گایا ہوا گانا اور وہ ماحول ایسا تھا کہ آج تک اس گانے کی گونج سنائی دیتی ہے۔ لیکن ہم کتنے بدل گئے ہیں زمانہ بدل گیا ہے ہماری سوچ بدل لیکن پھر بھی اپنی مٹی کی تاثیر کہ ہم جتنے مرضی سونے کی زنجیروں میں جکڑے ہوں پھر بھی اسی ماحول میں…

Read more

پنجاب پولیس عوام کی قاتل بن چکی

جس طرح فوج ملک کی حفاظت کرتی ہے اور سرحدوں کی محافظ ہے اسی طرح پولیس بھی عوام کی حفاظت کے لئے بنائی گئی تھی کہ وہ عوام کی جان و مال کا تحفظ کرے لیکن پاکستانی پولیس تو عوام کی قاتل بن گئی ہے- آخر اس میں قصور کس کا ہے۔ ان سب حکومتوں…

Read more

پنجاب کی قسمت: اندھا بادشاہ اور بہرہ وزیر

آج کافی دنوں کے بعد ساہیوال کے واقعے نے جھنجھوڑ کے رکھ دیا تو قلم اٹھانے پہ مجبور ہونا پڑا ورنہ تو نئے پاکستان کی امید ٹوٹنے کے بعد لگتا تھا سب امیدیں ہی دم توڑ گئی تھیں۔ ہماری ایک دوست کہتی ہیں کہ دو سہلیاں تھیں ایک نے دوسری کو کہا میرا بچہ پیدا…

Read more

یوٹرن، لڑکیوں کی خاندانی وراثت اور جاگیردار

حال ہی میں ہم لندن شفٹ ہوئے ہوئے ہیں بڑے بڑے شہروں میں رہنا میرے ابو جی کو پسند تھا۔ یہاں سیٹ ہونے میں تھوڑا ٹائم تو لگے گا لیکن سب سے پہلے یہاں آ کے جس چیز سے متاثر ہوئے اور خود کو بہت چھوٹا محسوس کیا وہ یہ کہ یہاں مسلمانوں کی بہت…

Read more

ملا گردی اور غریب بچوں کا دین کے نام پہ استعمال

ہمارے مولوی زندہ ہیں تو پاکستان کو باہر کے دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں ہوسکتا۔ ہر ملازمت یا پیشے کے لئے تعلیم اور تجربہ کرکے ہی لوگ آگے آتے ہیں لیکن ہمارے مولوی ہی ایسی مخلوق ہیں جو پہلے زمانے میں کم ازکم پکی روٹی کا عائدہ تو پڑھتے تھے اب تو وہ بھی نہیں…

Read more

نئی حکومت اور عوام کے ہتھیلی پہ سرسوں جمانے کے خواب

باپ بیٹا کہیں جارہے تھے گھوڑا ایک تھا تو باپ نے بیٹے کو اوپر بٹھا دیا اور خود لگام تھام لی تھوڑا ہی فاصلہ طے کیا تو ایک آبادی سے گزرنے لگے تو لوگوں نے بیٹے کو مخاطب کر کے کہنا شروع کر دیا کہ کوئی شرم ہوتی ہے باپ پیدل چل رہا ہے اور…

Read more

باؤ جی کی مریم اور پاکستان کی تاریخ

بیگم کلثوم نواز کو اللہ جنت میں جگہ دے۔ موت زندگی اللہ کے ہاتھ میں جانے کا افسوس بہت ہوتا ہے لیکن شاید ہم لوگ اخلاقیات کے ساتھ ساتھ احساس بھی کھو بیٹھے ہیں خاص کر سوشل میڈیا پہ کئی لوگ ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ کوئی پتا نہیں چلتا کون ہیں لیکن قلم جہل کا…

Read more

نیا پاکستان اور سمندر پار پاکستانیوں کی واپسی

نئے پاکستان کی امید تھی اور صدر ٹرمپ کی طرح نوے دن کا پلان سُن رکھا تھا سمندر پار پاکستانی فرنگیوں کی غلامی سے تنگ اور آنے والی نسل فرنگیوں میں رہتے رہتے کہیں اپنے مُلک کو ہی نہ بھول جائے۔ اسی پریشانی میں ایک اُمید کی کرن جاگی تھی اور نئے پاکستان میں واپسی…

Read more