شاید تیرے کانوں تک پیغامِ عمل جائے

تمام ٹی وی چینلز پہ ایک لفظ کی تکرار ہے۔ پینتیس ( 35 ) برس کا صحافی بھی سینئر صحافی ہے جس نے پچیس برس کی عمر میں صحافت شروع کی ہو گی گویا دس سال کا تجربہ اور سینئر صحافی، اور پینسٹھ ( 65 ) برس کا بھی سینئر صحافی ہے جسے صحافت کی خاک چھانتے ہوئے چالیس برس گزر چکے، وہ بھی ’سینئر‘ صحافی ہے۔ تیس ( 30 ) سالہ شاعر سینئر شاعر ہے اور ساٹھ ( 60

Read more

عورت، شراب اور شاعری

” جب تک دنیا میں عورت، شراب اور پھول موجود ہیں انسان ضرور بہکیں گے اور بہکا ہوا انسان عورت، شراب اور پھول سے بھی زیادہ خوب صورت ہوتاہے“ ۔ (سعادت حسن منٹو) صبح جب میں اُٹھتا ہوں تو عموماً ایسا ہوتا ہے کہ کوئی خیال، کوئی بات، کوئی شعر یا مصرع یا کسی گیت کی لائن بہت دیر تک ذہن میں گھومتی رہے گی، بسا اوقات دوپہر یا سہ پہر تک پھر فکرِ روزگار میں محو ہونے سے یہ

Read more

ماں بولی کے ساتھ پنجابیوں کا سوتیلی ماں جیسا سلوک

مجھے نہیں معلوم کہ لغت کو پنجابی زبان میں کیا کہتے ہیں چنانچہ میں نے ایک پنجابی پیارے سے پوچھا اُنہوں نے جواب میں ’پنجابی اُردو لُغات‘ کے مُرتّب جمیل احمد پال کی لُغات کا وہ صفحہ وٹس ایپ کیا جس صفحے میں لفظ ’لغت‘ کے سامنے ’ڈکشنری‘ لکھا ہوا تھا! (ڈکشنری انگریزی زبان کا لفظ ہے نہ کہ پنجابی زبان کا ) ۔ ایک تنظیم جو پنجابی زبان کی ترقی و ترویج کی کوششوں میں مصروفِ پیکار ہے اُن

Read more

سموکنگ۔ راحتِ جاں یا عذابِ جاں

عالمی ادارۂ صحت ایک عرصے سے ٹوبیکو کنٹرول یعنی تمباکو پہ قابو پانے کی کوششوں میں سر گرداں ہے۔ اس کارِ خیر میں اس کے شریکِ کار دنیا کے 194 ممالک بھی ہیں جن کا مالی تعاون اور مدد اسے حاصل ہے۔ اب کچھ عرصے سے بعض ادارے، تنظیمیں، اور افراد عالمی ادارۂ صحت سے بھی چار قدم آگے بڑھتے ہوئے ’اینڈ سموکنگ‘ یعنی سگریٹ کے مکمل خاتمے کی بات کر رہے ہیں۔ ان سب کا کہنا ہے کہ سگریٹ

Read more

زندگی کے زنداں میں میری قید جاری ہے

فرح نے ایک مضمون میں کامران کی بیماری، اُس کی شاعری کا مجموعہ ’وحشت ہی سہی‘ کی اشاعت کا معاملہ، پردیس اور دو چھوٹے بیٹوں کا خیال، کاروبار کو دیکھنا، ڈاکٹروں کا مایوس کُن جواب اور فرح کا دیوانہ وار نئے ڈاکٹر کی تلاش میں مارے مارے پھرنا، کامران کو حوصلہ دینا یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ چراغِ سحری ہے اور موت سے متعلق ایک مضمون لکھا ہے، نجانے یہ مضمون لکھنے کا حوصلہ فرح میں کہاں سے آیا

Read more

نقصان یا خطرات کو کم کرنے کو ہارم ریڈکشن بھی کہتے ہیں

”ہارم ریڈکشن“ کی مکمل اصطلاح ’ٹوبیکو ہارم ریڈکشن‘ ہے۔ عمومی طور پر اس اصطلاح کو ان لوگوں نے استعمال کیا ہے جو دنیا سے اور اسی جنریشن سے تمباکو (خصوصاً سلگنے والے سگریٹ) کے مکمل خاتمے کی بات کرتے ہیں۔ ایسی حقیقت پسندانہ پالیسیوں، ضابطوں اور اقدامات کو اپنانا بھی ہارم ریڈکشن کہلائے گا جس کے نتیجے میں کسی فرد یا گروہ کو جسمانی صحت اور معاشی نقصان سے محفوظ رکھا جائے۔ ٹریفک سگنل کے سرخ اشارے پر رکنے کرنے

Read more

ترک سگریٹ نوشی کی مخالفت کیوں؟

پاکستان سن 2002 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایچ او ) کے فریم ورک کنوینشن آن ٹوبیکو کنٹرول (FCTC) کا رکن بنا تھا، تب سے اب ( 2023 ) تک اکیس سال گزر چکے ہیں پاکستان (اور دنیا بھر) میں سگریٹ نوشوں میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ ایک رائے کے مطابق دو کروڑ نوے لاکھ ( 29,000,000 ) جبکہ بعض رپورٹس تین کروڑ دس لاکھ ( 31,000,000 ) سگریٹ نوشوں کی موجودگی کی بات کرتی ہیں، اگر پچیس کروڑ

Read more

کچھ ذکر اصغر خان اور عمر اصغر خان کا

دروازے پر دستک ہوئی، اگلے لمحے دفتر کا داخلی دروازہ کھلا، ایک وجیہ خوبرو شخص سفید شلوار قمیض سیاہ واسکٹ اور سیاہ پشاوری چپل پہنے میرے سامنے کھڑا تھا۔ میں… ہوں۔ آپ کے سامنے والے فلیٹ میں ہم نے آفس بنایا ہے۔ ابھی ٹیلیفون نہیں لگا، کیا میں آپ کے فون سے ایک لوکل کال کر سکتا ہوں! یہ 1988 کے موسم سرما کی بات ہے۔ میں ان سے ان کے آرٹیکلز کے توسط سے تو واقف تھا۔ اپنی تحریروں

Read more

کون سی جمہوریت!

جمہوریت، حکمرانی کا جدید ترین طریقہ ہے یا سمجھا جاتا ہے گو دنیا میں آج جمہوریت کی ناکامی پر بھی بحث و مباحثہ جاری ہے۔ تا ہم انسانی سماج نے بلا شبہ ارتقائی مدارج یوں طے کیے کہ قبائلی طرز زندگی سے شہنشاہیت؍ بادشاہت اور آمریت سے گزرتے ہوئے آج دنیا جمہوریت کو بہترین طرز حکمرانی قرار دے رہی ہے۔ جمہوریت ہے کیا اور یہ کس طور کام کرتی ہے، اس کا ایک جائزہ لیتے ہیں۔ ”حکومت کی ایک ایسی

Read more