ڈاکٹر یاسمین راشد، شیریں مزاری، مریم اورنگزیب اور پرویز خٹک کی بھتیجی ساجدہ بیگم اسمبلی ممبر کیسے بنے؟
پی ٹی آئی 158 ارکان کے ساتھ پہلے، مسلم لیگ (ن) 82 ارکان کے ساتھ دوسرے اور پی پی پی 53 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ متعدد سیاستدانوں نے مخصوص نشستوں پر اپنی خواتین رشتہ داروں کو قومی اسمبلی تک رسائی دلادی۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کردیے ۔ اس طرح ملک میں ہونے والے حالیہ انتخابات کا آخری مرحلہ بھی
Read more


































































































