سدھو کے خلاف غداری کا مقدمہ کیوں درج ہوا؟

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سدھو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے گلے ملے تھے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے پر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف بھارت کی مقامی عدالت میں غداری اور ملکی فوج کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پرساد کی عدالت میں سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف

Read more

نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل

دونوں کا نام کابینہ کے فیصلے پر ای سی ایل میں ڈالاگیا وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے کابینہ کے فیصلے کی رو سے نواز شریف اور مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ دونوں کا نام تاحکم ثانی ای سی ایل پر ڈالا گیا

Read more

یوگا سمندر میں ڈوبنے سے کیسے بچا سکتا ہے؟

یوگا کرنے والوں سے آپ نے اس کے بہت سے فوائد سنے ہوں گے مگر ایک اطالوی ائیرہوسٹس نے تو یوگا کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ دنیا حیران ہی رہ گئی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ کیلانگ سٹاف نامی یہ ائیرہوسٹس اٹلی کے شہر وینس سے کروشیا کے شہر وارا رولا جانے والے کروز شپ نارویجین سٹار پر موجود تھیں کہ نجانے کس طرح بحری جہاز کے پچھلے حصے سے سمندر میں گر گئیں۔ نصف شب کے

Read more

صرف 13 گھنٹوں پہ مشتمل شادی

انسان کیا کیا خواب دیکھتا ہے لیکن قدرت نے اس کے مقدر میں کیا لکھ رکھا ہوتا ہے شاید یہ اُس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔ شاید اسے ہی ستم ظریفی کہتے ہیں، جس کی ایک دردناک مثال یہ برطانوی خاتون ہیں جو شادی کی تیاریاں کرتی رہیں لیکن زندگی کا نیا سفر عین آخری لمحات میں غم و الم کے لامتناہی سفر میں بدل گیا۔ برطانوی شہر برسٹل سے تعلق رکھنے والی مشیل واٹسن نے اپنی

Read more

جو عورت اپنے شوہر سے ایسا جھوٹ بول سکتی ہے، وہ کچھ بھی کر سکتی ہے؛ میں اب اس سے ڈرنے لگا ہوں

پریم کہانی کبھی کبھار ایسے دوراہے پر آ کھڑی ہوتی ہے کہ پریمی حیرت میں مبتلاءسوچتا رہ جاتا ہے کہ اب کرے تو کیا کرے۔کچھ ایسے ہی شش و پنج میں یہ برطانوی نوجوان مبتلاءہے جسے چار ماہ کے عشق کے بعد محبوبہ کے بارے میں کچھ ایسی ہوش رُبا باتیں پتا چلی ہیں کہ بیچارہ بالکل چکرا کر رہ گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سماجی مشاورتی بلاگ ”جسٹ جین“ کو لکھے گئے خط میں اپنی مشکل بیان کرتے

Read more

خواتین مردوں کے چہرے سے ہی ان کی مالی اوقات کا اندازہ کیسے لگاتی ہیں؟

اگر آپ بھی صنف مخالف کو متاثر کرنے کے لئے طرح طرح کے پاپڑ بیلنے میں لگے رہتے ہیں تو اب یہ کام چھوڑ دیجئے، کیونکہ بدقسمتی سے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین آپ کا چہرہ دیکھ کر اندازہ لگا لیتی ہیں کہ آپ کی اصل حیثیت کیا ہے، چاہے بظاہر آپ نے خود کو تقریباً بل گیٹس ہی بنا رکھا ہو۔ امریکا میں کی گئی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے

Read more

صرف چار بادام کیا کچھ کر سکتے ہیں؟

اگر آپ نے کبھی ’’سُپر فوڈ‘‘ کے الفاظ سنے ہیں تو ضرور متجسس ہوئے ہوں گے کہ آخر وہ کون سی غذا ہے جسے سُپر فوڈ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ درجہ کئی غذاؤں کو دینے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اگر کسی ایک غذا پر سب سے زیادہ ماہرین کا اتفاق ہے تو وہ بادام ہے۔ بادام میں ہر طرح کے وٹامن اور دیگر غذائی اجزاء اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں کہ محض معمولی مقدار

Read more

اجنبی مردوں کو گلے لگانے کی غیر جنسی سروس؛ کرایہ دس ہزار روپے فی گھنٹہ

دکھی دل، تنہائی کے مارے، غم کے ستائے، تنہا بیچارے، ایسے پریشان حال مرد جائیں تو کہاں جائیں؟ اس مشکل سوال کا آسان جواب یہ آسٹریلوی خاتون ہیں جو صرف 10 ہزار روپے کی فیس کے عوض کسی بھی غم کے مارے کو گلے لگا لیتی ہیں۔ تین بچوں کی ماں جیسیکا کونیل نے تنہائی کے شکار اجنبی مردوں کو گلے لگانا اپنا کیریئر بنا لیا ہے اور اب تو انہیں اس کام سے اچھی خاصی آمدنی بھی ہونے لگی

Read more

ایک سال میں 65 کلوگرام وزن کیسے کم کیا گیا؟

موٹاپے کے شکار اکثر لوگ وزن میں کمی کی کوشش کرتے کرتے تھک جاتے ہیں، بیچارے مایوس ہو جاتے ہیں، ہمت ہار جاتے ہیں، اور موٹاپے میں کمی کا خواب، خواب ہی رہ جاتا ہے۔ ایسے لوگوں کو امریکی لڑکی ملیسا مووا کی زندگی سے ضرور سبق سیکھنا چاہیے، جنہوں نے ایک سال کے دوران اپنے وزن میں 65 کلو گرام کمی کی، اور وہ بھی ادویات یا سرجری کے بغیر۔ ملیسا کہتی ہیں کہ 18 سال کی عمر میں

Read more

شہری اپنے پاسپورٹ کیوں جلانے لگے؟

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں ہی نوکریاں پیدا کرنے کے اعلان کے بعد ایک شہری نے اپنا پاسپورٹ ہی نذر آتش کر دیا۔ نجی ٹی وی نیوز” جیو نیوز“ کے مطابق سوشل میڈیامیں ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے جہانگیری کا رہائشی فرحت اللہ خان اپنا پاکستانی پاسپورٹ نذر آتش کر رہا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ فرحت اللہ المعروف شغلی اپنا

Read more

کیپٹن صفدرکو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال کی سزا پانے والے ن لیگ کے مرکزی رہنما کیپٹن صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف ہوئی ،ڈاکٹر ان کا ہسپتال کرتے رہے تاہم طبیعت بہتر نہ ہونے  انہیں فوری طور پر انسٹی ٹیوٹ

Read more

معروف اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے میں نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی

گزشتہ سال ہالی وڈ سے اُٹھنے والے ”می ٹو‘ ‘ طوفان سے آپ بھی ضرور واقف ہو چکے ہوں گے۔ جنسی ہراس کے خلاف چلائی گئی اس مہم نے ساری دنیا کے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہر جگہ خواتین جنسی ہراس میں ملوث مردوں کو بے نقاب کرتی نظر آئیں۔ اس مہم کا آغاز ہالی وڈ کے مشہور فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹائن پر متعدد اداکارواﺅں کی جانب سے لگنے والے الزامات سے ہوا۔ ہاروی وائنسٹائن

Read more

بھارتی جج نے عمران کو بے خبر خان کیوں کہا؟

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کے لیے پیغام جاری کیا ہےجس کا عنوان ’خان بے خبر‘ ہے۔ مرکنڈے کاٹجو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ’خان بے خبر‘ کے عنوان سے پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم عمران خان کے لیے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں سوچ رہا تھا کہ کون سے تاریخی شخص سےمیں عمران خان کا موازنہ کر سکتا

Read more

’’عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں‘‘

  بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں۔ مقتول بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کی اہلیہ اور بھارتی جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جا کر غلط نہیں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہم ایک ذمے دار کانگریسی لیڈر کو پاکستان بھیجنا چاہتے تھے۔ واضح رہے کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سدھو کی شرکت کو لے

Read more

شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل

ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین ایئر لائن کا دفتر 1 ارب 40 کروڑ روپے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی تک شاہین ایئر لائن کا ہیڈکوارٹر بند رہے گا۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل شاہین ایئر کا دفتر سیل کرنے کے باوجود ٹیکس ادائیگیوں

Read more

ایک عرصے بعد نوازشریف کی تازہ تصویر سامنے آگئی

نیب ریفرنسز میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف کی عرصے بعد تازہ تصویر سامنے آگئی ہے، جس میں اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ان کی صحت کیسی ہے ۔ اس سے قبل ان کی احتساب عدالت میں پیشی کے وقت تصویر سامنے آئی تھی جس میں انہیں بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا تھااور ان کے چہرے پر پریشانی عیاں تھی،تاہم آج صبح عدالت احتساب میں پیشی پر سامنے آنے والی تصویرمیں ان کے چہرے پر مسکراہٹ کو دیکھا جا

Read more

عمران خان جب حلف اٹھا رہے تھے تو ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مسلسل کیا کرتی رہیں؟ سہیل وڑائچ کا انکشاف

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ حلف کے الفاظ کو آسان بنانے کی ضرورت ہے،میرا خیال ہے کہ اس میں کافی چیزیں نئی شامل ہوئی ہیں،زبان بھی بہت مشکل تھی، یہی الفاط آسان طریقے سے بھی کہے جاسکتے تھے۔عمران خان جب حلف اٹھارہے تھے تواس دوران عمران خان کی اہلیہ مسلسل آنکھیں بند کیے کچھ پڑھ رہی تھیں، یقیناً دعائیں کر رہی ہوں گی، یہ بھی بہت مثبت بات ہے کہ ان کے لیے بہت سی دعائیں ہیں۔سہیل وڑائچ

Read more

اگر جڑواں بہنیں 2 جڑواں بھائیوں سے شادی کرلیں تو ان کے بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہوگا؟

گزشتہ ہفتے دو برطانوی جڑواں بہنوں نے دو جڑواں بھائیوں سے شادی کی ہے اور میڈیا میں اس خبر نے خوب توجہ حاصل کی ہے۔ یہ جڑواں شادی تو ہو گئی مگر اب ایک جینیاتی ماہر نے یہ کہہ کر سب کو حیران کر دیا ہے کہ جب ان جڑواں بہنوں کے ہاں بچے ہوں گے تو جینیاتی لحاظ سے وہ آپس میں کزن نہیں بلکہ بہن بھائی ہوں گے۔ میل آن لائن سے بات کرتے ہوئے جینیاتی سائنس کے

Read more

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی جہانگیر ترین کہاں چلے گئے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوتے ہی جہانگیر خان ترین کہاں چلے گئے؟ ایسی خبر آ گئی کہ جان کر عمران خان کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعد جہانگیر ترین نے حکومت سازی میں اہم کردار ادا کیا اور وفاق میں اپنی جماعت کی حکومت بنانے کے علاوہ تخت پنجاب سنبھالنے میں بھی عمران خان کا خوب ساتھ

Read more

بائیس سالہ لڑکی جو دم نکلنے سے پریشان ہے

دُم والا بندر، یا دُم والی بلی تو آپ نے دیکھی یا سنی ہو گی، لیکن دُم والی لڑکی، یہ کیسی حیرت کی بات ہے! یہ عجیب و غریب انکشاف حال ہی میں یوٹیوب پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں ہوا ہے۔ یہ ویڈیو ایک مشہور سرجن نے پوسٹ کی ہے۔ اگرچہ اُن کے یوٹیوب اکاﺅنٹ پر اس سے پہلے بھی دلچسپ و عجیب ویڈیوز پوسٹ کی جاتی رہی ہیں مگر اس بار تو حد ہی ہو گئی ہے۔

Read more

پاؤں کے ناخن اکھیڑ کر کس بیماری کا علاج کیا جاتا ہے؟

جعلی ڈاکٹر تو آپ نے بہت دیکھے اور سنے ہوں گی، جو سب ہی خطرناک ہوتے ہیں، لیکن اس روسی خاتون جیسی سفاک جعلی ڈاکٹر کے بارے میں کبھی آپ نے تصوربھی نہیں کیا ہو گا۔ یہ کینسر کے علاج کا دعوٰی کرتی ہے، مگر طریقہ علاج ایسا بے رحمانہ ہے کہ سوچ کر ہی انسان کانپ اُٹھے۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ سفاک خاتون کینسر کے مریضوں کے علاج کے نام پر ان کے پیروں کے ناخن کھینچ دیتی

Read more

پچانوے سالہ بوڑھا آدمی اپنی بیوی سے ملنے کے لیے روزانہ 12 کلومیٹر پیدل چلتا ہے

عشق و محبت کی بہت سی داستانیں آپ نے سنی ہوں گی لیکن اس معمر شخص کی اپنی بیوی سے محبت کی کہانی نے تو بڑی بڑی رومانوی فلموں اور داستانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ”سپیکٹرم نیوز راچیسٹر“ کے مطابق 95 سالہ لوتھر ینگر کی اہلیہ فالج کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ وہ روزانہ اپنے گھر سے چھ میل کا فاصلہ پیدل طے کرکے ہسپتال جاتے ہیں اور شام کو پھر چھ میل کا فاصلہ

Read more

وزارت تعلیم رسمی ہونے کا طعنہ؛ وزیر تعلیم شفقت محمود اور حامد میر کا مکالمہ

پاکستان تحریک انصاف نے شفقت محمود کو وزارت تعلیم کا قلمندان سونپ دیاہے اور جب اس خوشی کا اظہار انہو ںنے ٹویٹر پر کیا تو حامد میر نے جواب دیتے ہوئے اسے رسمی وزارت قراردیا جس پر شفقت محمود ایک مرتبہ پھر میدان میں آئے اور ایسا جواب دیا کہ حامد بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کا کہناتھا کہ ”شکریہ حامد میر ، قوم کی ترقی کیلئے تعلیم انتہائی ضروری ہے

Read more

گوکھرو کے مردانہ جنسی صحت پہ حیران کن اثرات

کہاوت ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے لیکن اگر علاج ہی غذائیت کے ذریعے ممکن ہو جائے تو؟ اب ایک ڈاکٹر نے مردانہ صحت کے لیے ایک ایسا ہی غذائی علاج بتا دیا ہے جس کے ذریعے آپ مہنگی ادویات کے خرچ سے بچ سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر مائیکل موسلے نے بتایا ہے کہ جو مرد جنسی کمزور کا شکار ہیں سب سے پہلے اپنے وزن کی طرف توجہ دیں۔ اگر ان کا وزن زیادہ

Read more

گن پوائنٹ پر ہوٹل کے لڑکے لڑکیوں کا جنسی عمل دیکھنے والا گرفتار؛ 148 برس قید کی سزا

جنسی جرائم تو دنیا بھر میں ہوتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسے خوفناک جنسی درندے کو 148سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے جو ہوٹلوں میں قیام پذیر لڑکے لڑکیوں کے کمرے میں گھس کر ان سے ایسا شرمناک ترین کام کرواتا تھا کہ سن کر شیطان بھی کانپ اٹھے۔ میل آن لائن کے مطابق رشید پوویل نامی یہ 43سالہ درندہ ہوٹلوں میں ٹھہرے لڑکے لڑکیوں کے کمروں میں گھس کر انہیں اسلحے کے زور

Read more

زیر جامے فروخت کرنے کے لیے بنائی گئی ویڈیو پہ ائیر ہوسٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا

برٹش ایئرویز کی ایک ایئرہوسٹس نے اپنی ایسی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کر دی ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ دی مرر کے مطابق اس ایئرہوسٹس نے ویڈیو میں اپنا زیرجامہ اتار کر سونگھا اور پھر جوتوں کے دو جوڑے اٹھا کر سونگھے اور کہنے لگی کہ ’’کاش آپ بھی انہیں سونگھ سکتے۔‘‘ ویڈیو میں وہ اپنے بلاؤز کے بٹن کھول کر اپنے جسم کے پوشیدہ حصوں کی بھی نمائش کرتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس

Read more

بیانکا نے انسانی دودھ پی کر 13 کلو وزن کم کیا

بچے کے لیے ماں کے دودھ کے فوائد سے تو آپ آگاہ ہوں گے لیکن اب اجنبی خواتین کا دودھ پینے والی ایک لڑکی نے اس کا ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر پوری دنیا دنگ رہ گئی۔ دی مرر کے مطابق بیانکا کولنز نامی یہ لڑکی موٹاپے کا شکار تھی جس کی وجہ سے اس کا بوائے فرینڈ بھی اسے چھوڑ کر چلا گیا۔ اس واقعے کے بعد اس نے اپنا وزن کم کرنے پر

Read more

کیا آپ حاملہ ہیں؟ زید علی کی اہلیہ سے انسٹاگرام پر سوال

معروف کامیڈین زید علی نے اپنی اہلیہ یمنا کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تو پاکستانیوں نے یمنا پر شدید تنقید کی۔ اس کی وجہ یمنا کی سانولی رنگت، واجبی شکل و صورت اور پست قامتی تھی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی طور زید علی کے ساتھ نہیں جچ رہی۔ پتا نہیں زید علی نے اس کے ساتھ شادی کیا سوچ کر کی ہے۔گزشتہ دنوں یمنا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تو

Read more

گرمی کی وجہ سے میں برہنہ سو رہی تھی جب پولیس اہلکار ہراساں کرنے آ گئے؛ منال صدیقی

پاکستانی ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ منال صدیقی نے پنجاب پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ سوشل میڈ یا ویب سائٹ فیس بک پر انہوں نے بتا یا کہ میں ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہوں اور کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہتی ہوں ،میرے نئے اپارٹمنٹ میں صرف ایک پنکھا ہے جو میرے کمرے کو اتنی شدید گرمی میں ٹھنڈا کرتا ہے ،ان حالات میں گرمی سے بچنے کے لیے میں برہنہ ہو کر لیٹتی ہوں ۔گزشتہ

Read more

رشی کپور اور منٹو کا ٹھرکی پروڈیوسر

بالی ووڈ فلم منٹو بہت جلد ریلیز ہونے جارہی ہے ، جس کے ٹریلر نے شائقین کو خوب متاثر بھی کیا۔اس فلم میں نوازالدین صدیقی نے منٹو کا مرکزی کردار ادا کیا جن کی اداکاری کے مداح دیوانے ہورہے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم میں رشی کپور بھی موجود ہیں، جو ایک ایسا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو اس سے قبل انہیں کرتے کبھی دیکھا نہیں گیا ۔رشی کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر

Read more

یہ ہوٹل کن حاجیوں کو دیا جائے گا؟

حج میں پہلی بار کیپسول نما الیکٹرانک کمروں کی آزمائش کی جارہی ہے۔ سعودی عرب  کی ایک کمپنی’ حاجی اور معتمر گفٹ چیریٹیبل ایسوسی ایشن‘ نے 24 کے قریب جدید ترین کیپسول نما ہوٹل نصب کئے ہیں جو مقناطیسی کارڈ سے کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔ کیپسول نما مختصر ہوٹل 220 سینٹی میٹر لمبا، 120 سینٹی میٹر چوڑا اور 120 سینٹی میٹر بلند ہے۔ اس میں ایک شخص کے سونے کی گنجائش ہے اور اسے زائرین کی آزمائش کے لیے

Read more

تنزانیہ نامی نشہ ڈانس پارٹیوں سے طلبا تک پہنچ گیا

تریاق،کرسٹل،آئس،ایکس ٹی سی کیپسول اور تنزانیہ نشہ ایران سے اسمگل ہورہا ہے۔ افغانستان اور ایران کے راستے پاکستان میں منشیات کی اسمگلنگ نہ رک سکی، مہلک نشے شہریوں کی رگوںمیں پہنچنے لگے لیکن نشے کے خلاف قانون21سال پرانا ہونے کے باعث نارکوٹکس اور انسدادی افسران کے لیے الجھن کا باعث بن گیاہے۔ حالیہ دنوں کے دوران کراچی میں (تنزانیہ) نامی نشے کا استعمال تیزی سے بڑھنے لگا ہے جبکہ دوسری جانب ڈانس پارٹیوں کے شوقین نوجوانوں میں بھی ڈرگ مافیا

Read more

چیف جسٹس کا نئی حکومت کے خلاف پہلا نوٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران شاہ کا شہری پرتشدد کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے 3 روزمیں عمران شاہ، تحریک انصاف اورشہری سے جواب طلب کرلیا۔ عمران شاہ کے شہری پرتشدد کے بعد ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے معاملہ حل ہونے تک ان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کردی

Read more

عمران خان کی زبان حلف اٹھاتے ہوئے لڑکھڑا گئی

عمران خان حلف اٹھاتے ہوئے کئی بار اٹکے اور غلطیاں کیں  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تقریب حلف برداری میں سیاہ رنگ کی شیروانی میں ملبوث عمران خان پروقار انداز میں نظر آئے۔ تقریب کا انداز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔ تلاوت کے دوران عمران خان اوپر دیکھتے رہے اور ان کی آنکھوں میں کچھ نمی کا بھی گماں ہوا، جب کہ حلف اٹھاتے ہوئے کپتان نروس دکھائی دیے۔ صدر ممنون

Read more

اسپیگٹی دو برابر حصوں میں کیوں نہیں توڑی جا سکتی؟

فوٹو/ شٹراسٹاک گوگل پر دنیا کی بڑی سے بڑی پہیلیاں موجود ہیں، جن میں سے آخر کار ایک حل کردی گئی۔ یہ پہیلی خلاء میں موجود کسی بلیک ہول، یا سیارے کی نہیں تھی، بلکہ باورچی خانے میں موجود ایک ایسی ڈش میں استعمال ہونے والے آئٹم کی ہے جسے بچے بڑے سب ہی شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ یہ پہیلی اسپیگٹی کی ہے جو دو حصوں میں نہیں ٹوٹ سکتی۔ امریکی سائنسدان رچرڈ فےمین نے دہائیوں قبل ایک

Read more

آئی لو یو کہنے کے فوائد

خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے ایک چیزانتہائی ضروری ہے لیکن بہت سے شادی شدہ جوڑے شاید اکثراوقات اس سے غافل ہوتے ہیں۔ کیلیفورنیا کی کیپمین یونیورسٹی(Chapman University) کے ماہرین نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ جو شادی شدہ جوڑے قربت کے دوران ایک دوسرے سے اظہار محبت کرتے ہیں ان کی نہ صرف جنسی صحت قابل رشک ہوتی ہے بلکہ ان کی ازدواجی زندگی بھی انتہائی خوشگوار ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خلوص نیت سے

Read more

انسان کی جنسی صلاحیت اور جرابوں میں حیرت انگیز تعلق دریافت؛ جدید تحقیق

نیند کی خرابی اور ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں مشکلات جیسے مسائل عام پائے جاتے ہیں اور لوگ ان کے حل کے لئے ڈاکٹروں کی مدد اور مہنگی ادویات کا سہارا لیتے نظر آتے ہیں، لیکن سائنسدانوں نے ان مسائل کا ایک انتہائی دلچسپ اور آسان ترین حل بتادیا ہے۔ اخبار دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف گروننگن کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر آپ رات کو سونے سے قبل جرابیں پہن لیں تو نیند

Read more

ورزش اور ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے بہترین اوقات کون سے ہیں؟ جدید طبی تحقیق

انسانی جسم دن اور رات کے قدرتی چکر کے ساتھ گہری مطابقت رکھتا ہے اور دن کے مختلف حصوں میں ہماری قوت مدافعت اور ذہنی کیفیت بھی مختلف ہوتی ہے۔ سائنسدانوںنے انسان کے جسم میں پائے جانے والے قدرتی حیاتیاتی کلاک کے مطالعے کے بعد معلوم کیا ہے کہ ہمارا جسم کسی بھی کام کو دن کے کسی مخصوص حصے میں ہی بہتر طور پر سر انجام دے سکتا ہے، جبکہ کسی کام کو اس کے مخصوص وقت پر نہ

Read more

جنسی عمل کے دوران ہونے والی کس بیماری سے موت کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے؟

دل کا دورہ یوں تو کسی بھی حالت میں خطرناک ثابت ہو سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے دوران یہ کام ہو جائے تو انسان کے بچنے کا امکان بہت ہی کم ہوتا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکن کالج آف کارڈیالوجی کے سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جنسی عمل کے دوران دل کے دورے کا شکار ہونے والوں میں سے 94 فیصد تعداد مردوں کی ہے۔ اس

Read more

میری اگلی کتاب میں آپ کا قصہ بھی شامل ہو گا؛ ریحام خان نجم سیٹھی سے مخاطب

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عام انتخابات سے 10 روز قبل کتاب لکھی جس نے میڈیاپر ہنگامہ برپا کر دیا اور جب انہوں نے کتاب لکھنی بند کی تو پھر ٹویٹر پر لکھنا شروع کر دیا اور ہر روز صبح ایک نیا انکشاف سننے کو ملتا تھا ۔ ابھی پاکستانی ان کی پہلی کتاب کے ’سحر‘ سے باہر نہیں آئے تھے کہ انہوں نے اب دوسری لکھنے کا بھی عندیہ دیدیاہے ۔

Read more

بیوی کو طلاق نہ دینے والا گرل فرینڈ کے ہاتھوں شدید زخمی

خفیہ معاشقے کا مزہ لینے کے چکر میں ایک برطانوی شخص ایسی مصیبت میں پھنس گیا کہ جس کا تصور کر کے ہی انسان کانپ اٹھے۔ یہ بدنصیب ایک ایسی خاتون سے تعلق استوار کر بیٹھا کہ جو اس کی بیوی کو کسی صورت برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں تھی اور فوری اُسے طلاق دینے کا مطالبہ کر رہی تھی۔ بدقسمتی سے خاتون نے صرف مطالبہ ہی نہیں کیا بلکہ اپنا مطالبہ منوانے کے لئے مسلح ایکشن بھی کر

Read more

وزیر اعظم عمران خان کیوں روئے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم منتخب ہوئے تو ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا مگر ایوان میں بیٹھے عمران خان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جب عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا تو عمران خان کے چہرے پر 22

Read more

ریان نے خودکشی کیوں کی؟

برطانیہ کے قومی ادارہ صحت کے تحت کام کرنے والی ایک نوجوان نرس نے اپنے ساتھیوں کے توہین آمیز رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی ہے۔ تیس سالہ ریان کولنز نے خود کشی سے قبل اپنی فیملی کو بتایا تھا کہ وہ جس مینٹل ہسپتال میں کام کرتی تھی وہاں اسے ہمیشہ بدترین شفٹ دی جاتی تھی۔ اس کے ساتھ بدتمیزی کی جاتی تھی او رساتھی ورکر اسے موٹی کہہ کر اُس کا مذاق اڑاتے تھے۔ اپنے ساتھیوں

Read more

سردار عثمان بزدار کے گھر پانی بھی ہے اور بجلی بھی؛ نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی معلومات غلط

نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے سردار عثمان بزدار کو نامزد کر دیا ہے اور اپنے ویڈیو پیغام میں اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک پسماندہ علاقے سے ہیں اور واحد ایم پی اے ہیں جن کے گھر بجلی نہیں ہے۔ نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی بنیادی معلومات بھی غلط ثابت ہو گئی ہیں اورسردار عثمان بردار کے گھر تو کیا بلکہ پورے علاقے میں بجلی موجود ہے۔ نجی ٹی

Read more

شہباز شریف کو وزیر اعظم کے انتخاب میں کتنے ووٹ ملے؟

قومی اسمبلی میں جمعہ کی شام نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ہونے والی رائے شماری کے نتیجے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو ئے۔ وزیر اعظم کے الیکشن میں عمران خان نے 176 ووٹ لیے جبکہ شہباز شریف کو 96 ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا‘ فاٹا سے دو آزاد ممبران اسمبلی علی وزیر اور محسن داور نے بھی ووٹ نہیں ڈ الا۔ آصف

Read more

نعیم الحق کو بنی گالہ کے سیکیورٹی اہلکاروں نے کیوں روکا؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔ نعیم الحق نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں ، ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔ اس مکالمے کے بعد سیکیورٹی حکام کی جانب سے  نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

Read more

ریحام خان فرشتوں کے ووٹ دینے کی بات کرتی ہیں

تبدیلی اچھی بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی، سیاسی مستقبل مریم نواز کا ہے  نومنتخب وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار واضح تھا۔ ریحام خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی حکومت معیشت، نوجوانوں کیلیے روزگار اور سماجی و انسانی آزادیوں میں کارکردگی دکھاتی ہے تو وہ بحیثیت سیاسی تجزیہ کار ذاتی معاملات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عمران حکومت کی تعریف کریں گی تاہم

Read more

مجھ سے کبھی خفیہ ایجنسی نے رابطہ نہیں کیا؛ جسٹس اطہر من اللہ

ہم اپنارونا لے کر پاس آئے ہیں، وکیل، آپ کے سر سے کب ہاتھ اٹھایا، تفتیش اداروںکا کام ہے، پولیس متاثرہ فریق کو تسلی دے، عدالت۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میاں بیوی لاپتہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہرمن اللہ نے آبزرویشن دی ہے کہ مجھ سے کبھی کسی خفیہ ایجنسی نے رابطہ نہیں کیا نہ میں کسی کی بات سنتا ہوں، اس کے علاوہ نہ کسی نے تنگ کیا نہ ہی کبھی دھمکی دی ہے، جس نے

Read more

عمران خان کے بیٹے وزارت عظمی کی تقریب حلف برداری میں شریک کیوں نہیں ہوں گے؟

تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے، سابق اہلیہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایک ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا کہ وہ تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے۔

Read more

کیا ڈاکٹر عارف علوی اگلے صدر پاکستان ہوں گے؟

حتمی منظوری پارٹی چیئرمین عمران خان دیں گے کراچی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے  رکن قومی اسمبلی  عارف علوی کواگلا صدر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کو ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی  صدارت کے مضبوط ترین امیدوار ہیں اور پارٹی نے صدر مملکت کے لیے ان کا نام فائنل کردیا ہے تاہم حتمی منظوری پارٹی چیئرمین عمران خان دیں گے۔ واضح رہے کہ صدر ممنون حسین کی

Read more

پنجاب کی وزارت اعلی کے لیے نامزد ہونے والی عثمان بزدار کون ہیں؟

عثمان بزدار پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جنوبی پنجاب کے علاقے تونسہ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب اتوار کو ہوگا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے تونسہ سے کامیاب ہونے والے عثمان بزدار کو امیدوار نامزد کردیا جب کہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حمزہ شہباز قائد ایوان کے امیدوار نامزد ہیں۔ خیال رہے عثمان بزدار جنوبی پنجاب کی قبائلی سیاست میں نمایاں مقام رکھتے ہیں اور وہ پی

Read more

دپیکا اور رنویر کی شادی میں موبائل استعمال کرنے پر پابندی کیوں ہوگی؟

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا اور رنویر اپنی شادی کی تمام تقریب سوشل میڈیا سے دور رکھنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دونوں کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ رواں سال 20 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’’لیک کومو‘‘میں شادی کے

Read more

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا

ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، الیکشن کمیشن نے نادرا کے اشتراک اوورسیزپاکستان کے ووٹ ووٹر لسٹوں میں درج کرلیے۔ سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اوورسیز پاکستانی ضمنی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو بہت مبارک دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے

Read more

والد کے ساتھ شادی کی خواہش مند امریکی لڑکی

تمام تر ترقی کے باوجود مغربی معاشرہ اخلاقیات کے حوالے سے تیزی سے زوال پذیر ہے۔ دنیا بھر کے اخبارات میں شہ سرخیوں میں شائع ہونے والی ایک حالیہ خبر بھی اس بات کی ایک زندہ مثال ہے۔ یہ کہانی ایک 18 سالہ امریکی نوجوان لڑکی کی ہے جس کا تفصیلی انٹرویو نیو یارک میگزین کے گوشہ ”سائنس آف اَس“ میں شائع ہوا، جس کے بعد دنیا بھر کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس لڑکی کا نام

Read more

عامر خان کے اپنی سابقہ اور موجودہ بیوی سے کیسے تعلقات ہیں؟ پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ سٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنا زیادہ پسند نہیں کرتے مگر اب پہلی بار انہوں نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی ہے۔ڈان نیوز کے مطابق عامر خان نے اپنی دوسری بیوی کرن راﺅ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح وہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے جبکہ سابقہ بیوی سے ان کا تعلق کیسا ہے۔ عامر خان نے بتایا ‘ میری کرن سے

Read more

سونیا حسین کی تصویر پہ برہنگی کے الزامات کیوں لگے؟

ماڈل گرل و اداکارہ سونیا حسین بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ہلکی پھلکی مشابہت اور ان کی کاپی کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں تاہم اب انہوں نے ایک ایسی تصویر شیئر کردی ہے کہ ان پر تنقید کا طوفان امڈ آیا ہے۔ سونیا حسین نے بولڈ کپڑوں میں اپنی ایک تصویر شیئر کی اور خواتین کی خود مختاری کے حوالے سے کہا جانے والا ایک ادھورا جملہ لکھا (Own The

Read more

ویاگرا کا غیر متوقع سائیڈ ایفیکٹ

مردانہ طاقت کی دوا ویاگرا کا استعمال لوگ جنسی صلاحیت میں اضافے کے لئے کرتے ہیں مگر ایک بدنصیب بھارتی شخص ویاگرا کھا کر مردانگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ یہ حیرتناک واقعہ ممتاز سائنسی جریدے ”برٹش میڈیکل کیس رپورٹس“ میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے، جس میں بتایاگیا ہے کہ 36 سالہ شخص نے ویاگرا کا استعمال کیا جس کے باعث جسم کے پوشیدہ حصے میں غیر معمولی سختی آ گئی۔ ریاست اترپردیش سے

Read more

آدمی کی برہنہ تصاویر بنانے پر خاتون ماڈل کو گرفتار کرلیا گیا

خواتین کو ہراساں کرنے والے مردوں کے خلاف تو ہر جگہ قانونی کاروائی کی مثالیں مل سکتی ہیں لیکن کسی مرد کو ہراساں کرنے والی خاتون کی گرفتاری اور اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی حیرت انگیز مثال جنوبی کوریا میں دیکھنے میں آئی ہے۔ اس انوکھے واقعے میں ملوث دونوں افراد، یعنی ہراساں ہونے والے مرداور اسے ہراساں کرنے والے خاتون کا تعلق ماڈلنگ کے شعبے سے بتایا گیا ہے۔ ویب سائٹ ”بیوٹی پیجنٹس“ کے مطابق جنسی ہراس

Read more

پاکستانی پرچم کے ساتھ جہاز میں ڈانس کرنے والی ایوا پاکستان میں ہی کیوں رہنا چاہتی ہیں؟

پی آئی اے کے طیارے میں کی کی  چیلنج کرنے والی پولش خاتون ایوانے کہا ہے کہ پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے اگر مجھے اجازت ملے تو میں بہت دیر تک پاکستان میں رہنا چاہتی ہوں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پولش خاتون ایوا نے کہاکہ پاکستان آنے کی دعوت مجھے ایک پاکستانی دوست نے دی تھی،میں دوسری بار پاکستان آئی ہوں اور میری زندگی کا یہ سفر بہت دلچسپ رہا ۔ میں نے بہت

Read more

یوم آزادی پہ فحش فلموں کا تحفہ

دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر بھارتی شہریوں کے لئے مزید بڑے پیمانے پر فحش بینی کا انتظام کر دیا ہے۔ بھارت کا شمار پہلے ہی دنیا میں سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والے ممالک میں ہوتا ہے لیکن دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر بھارتی شہریوں کے لئے مزید بڑے پیمانے پر فحش بینی کا انتظام کر دیا ہے۔ اس

Read more

آپ کی زندگی کتنی طویل ہو سکتی ہے؟ دلچسپ حقائق

والدین کی لمبی عمر کے لئے ہر کوئی دعا کرتا ہے۔ اگرچہ لوگ ایسا والدین کی محبت کے سبب کرتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ سائنسدانوں نے ماں کی لمبی عمر کو اس کے بچوں کی صحت و تندرستی کے لئے بھی بے حد اہم قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین 90 سال کی عمر کو پہنچتی ہیں ان کے بچوں میں طویل عمر پانے کا امکان تقریباً 25 فیصد

Read more

سبزیوں کا مردانہ جنسی صحت سے حیران کن تعلق دریافت

مرد حضرات اپنی جنسی صحت بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر منفی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ضرر اور انتہائی کارآمد طریقے بتائیں گے جوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔ لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی

Read more

زینت امان میں کیا خاص تھا ؟

زینت امان میں کیا خاص بات تھی۔ وہ ہندی فلموں کی عام ہیروئنز کی طرح کبھی نمبر 1 کے جھنجھٹ میں نہیں الجھیں۔ یوں بھی یہ درجہ شاید ہیمامالنی، ریکھا یا سری دیوی کے پاس تھا جب کہ زینت صرف ایک کام کرنے والی خاتون تھیں۔ کوئی بھی ان پر عظیم فنکارہ ہونے کا الزام نہیں لگا سکتا! (نہ ہی ان کے عہد کی دیگر اداکاراؤں پر) لیکن میرا خیال ہے کہ اپنی نسل کی کسی بھی اداکارہ سے بڑھ

Read more

دنیا کا سب سے شرمناک ترین کھیل یا ایڈز منتقل کرنے کا مقابلہ؟

  جوا، جنس اور ایڈز، تینوں ہی اپنی اپنی جگہ انتہائی تباہ کن ہیں، لیکن اگر ان تینوں کو یکجا کر کے ایک کھیل کی شکل دے دی جائے تو تباہی کا کیا عالم ہو گا؟ یہ جاننے کے لئے ان تینوں آفات کے مجموعہ سے بننے والی گیم ”سیکس رولیٹ“ پر ایک نظر ڈال لیجئیے، جو مغربی ممالک کے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق سپین کے جوا خانوں میں جاری اس بھیانک

Read more

چنے اتنا زیادہ وزن کیسے کم کر سکتے ہیں؟

سارے دن میں کچھ نہ کچھ کھاتے رہنا انسان کی روٹین میں شامل ہے، شام میں ہلکا پلکا کھانے کی طلب کو پورا کرنے کے لیے وہ ایسی اشیاء کھا لیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں ان میں ’آلو کے چپس، کچوریاں، سموسے، رول‘ وغیرہ شامل ہیں، یہ تمام چیزیں کبھی کبھار تو کھا لی جاتی ہیں مگر ان کا روزمرہ میں استعمال نہ صرف صحت کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ ان سے وزن بھی

Read more

پریانکا چوپڑا نے ائیر پورٹ پہ اترتے ہی منگنی کی انگوٹھی جینز کی جیب میں کیوں چھپائی؟

  بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تصدیق تو خود نک جونس نے کر دی مگراب اس انگوٹھی کی قیمت میڈیا پر زیر گردش ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی انگلی میں موجود منگنی کی انگوٹھی توقع کے مطابق انتہائی قیمتی ہے۔پریانکا اور نک جونس کے پرستار سماجی میڈیا پر روینا ٹنڈن کا شکریہ ادا کرتے نظر آرہے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ ہی لی گئی

Read more

ڈاکٹر طاہر نے 19 ہزار خواتین مریضوں کی برہنہ تصویریں اور ویڈیوز کیوں بنائیں؟

بیماری سے پریشان انسان ڈاکٹر کو مسیحا جان کر اس کے پاس جاتا ہے تا کہ دکھ سے نجات پا سکے لیکن بدقسمتی سے ہر ڈاکٹر مسیحا نہیں ہوتا بلکہ کچھ ایسے شیطان بھی ہوتے ہیں جو مزید دُکھوں کا سبب بن جاتے ہیں۔ عراقی نژاد برطانوی ڈاکٹر طاہر الطائی بھی ایک ایسی ہی افسوسناک مثال ہے جس نے اپنے پاس علاج کے لئے آنے والی خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا سلسلہ کئی سال سے شروع کر رکھا

Read more

برہنہ خاتون کو جہاز میں باندھا کیوں گیا؟

فضائی سفر کے دوران ہنگامہ کرنے والے مرد مسافروں کی خبریں تو بکثرت سامنے آتی رہتی ہیں لیکن کسی خاتون مسافر کی جانب سے شراب پی کر ہلڑ بازی کرنے کی بات شاید آپ نے نہیں سنی ہو گی۔ گزشتہ روز روس کے درالحکومت ماسکو سے ترکی کے تفریحی مقام انتالیہ جانے والی ایک پرواز میں البتہ یہ واقعہ ضرور پیش آ گیا، اور اس خاتون نے تو ہنگامہ بھی ایسا برپا کیا کہ اسے قابو کرنے کے لئے مجبوراً

Read more

میں آصف علی زرداری کے قدموں میں نہیں بیٹھا تھا؛ عامر لیاقت حسین کی وضاحت

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں یوں تو بہت سے دلچسپ واقعات پیش آئے اور تصاویر و ویڈیو سامنے آئیں لیکن ڈاکٹر عامر لیاقت کی آصف علی زرداری کے ’قدموں‘ میں بیٹھے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عامر لیاقت آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے ان کے پاس آئے اور ’احتراماً‘ ان کے قدموں میں ہی بیٹھ گئے۔ فوٹوگرافر نے بھی موقع غنیمت جانتے ہوئے ان لمحات کو کیمرے کی

Read more

نئے اسپیکر سے حلف اٹھوانے کے بعد ایاز صادق نے شیریں مزاری کو یاد کیوں کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تو سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد اسد قیصر سپیکر کی کرسی پر براجمان ہو گئے اور اجلاس کی صدارت شروع کر دی جس کے بعد سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی کے طور پر اپنا پہلا خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے یوں تو کئی دلچسپ باتیں کیں مگر شیریں مزاری کے حوالے

Read more

بچے کے پھیپھڑے میں پھنسنے والی سیٹی کیسے نکالی گئی؟

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک کمسن بچے کو عجیب قسم کی کھانسی لاحق ہو گئی۔ یہ جب بھی کھانستاتھا تو گلے سے سیٹی کی آواز آتی تھی۔والدین سمجھے کہ ان کا چار سالہ بچہ کالی کھانسی میں مبتلا ہے مگر اس بات پر حیران تھے کہ اس کے گلے میں سیٹیاں کیوں بجتی ہیں۔ بہرحال، وہ بچے کو ہسپتال لے گئے مگر وہاں ایک ایسا انکشاف ہو گیا کہ والدین تو کیا ڈاکٹر صاحب بھی حیرت میں گم ہو

Read more

اڈیالہ میں نواز شریف کا ڈاکٹر کیوں رو پڑا؟

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواز شریف نے ملاقات کے دوران پارٹی رہنماؤں کو بتایا کہ بیماری کے دوران مجھے جیل میں چیک کرنے والا ڈاکٹر روپڑا اور اس نے بتایا کہ آج مجھے گردش حالات پر رونا آیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائداور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے ن لیگی رہنما ؤں نے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے لیے آنے والے رہنماؤں میں

Read more

امریکی نے اپنے ہی گھر سے جہاز ٹکرا کے تباہ کیوں کر دیا؟ حیران کن خودکش حملہ

پولیس نے بیوی سے جھگڑے کے بعد ڈوین یوڈ کو حراست میں لیا اورپھر ضمانت پر رہا کردیا تھا۔ امریکی شہر سالٹ لیک سٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گھریلو تنازعے کے بعد اپنا چھوٹا طیارہ گھر سے اس وقت ٹکرادیا جب اس کی بیوی اور چھوٹا بیٹا گھر میں ہی موجود تھے۔ سالٹ لیک سے 35 میل کے فاصلے پر رہائش پذیر ڈوین یوڈ نے شراب کے نشے میں اپنی بیوی کو زدوکوب کیا تھا جس پر پڑوسیوں نے پولیس

Read more

13 اگست کی شام ایم این ایز نے شہباز شریف کا گھیراؤ کیوں کیا؟ جاوید چوہدری کا انکشاف

معروف کالم نگار جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں؛ ‘ 13 اگست کو میاں نواز شریف کو گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ احتساب عدالت میں لایا گیا‘ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچایا گیا‘ یہ جب احتساب عدالت پہنچے تو پرویز رشید‘ سینیٹر سعدیہ عباسی‘ چوہدری تنویر اور بیرسٹر ظفراللہ کے علاوہ ن لیگ کا کوئی عہدیدار عدالت کے سامنے موجود نہیں تھا۔ میاں شہباز شریف اور

Read more

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ایک مرتبہ پھر کیوں ٹوٹا؟

عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں کی ایک مدعی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی بھی ہے ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان نااہلی کیس سننے سے معذرت کر لی ہے جس کے باعث عدالت عالیہ کا بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔ عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا تھا، بینچ کے دوسرے رکن

Read more

ڈاکٹروں کی معمولی غفلت سے 125 بوتلیں خون لگنے کے بعد بھی مریضہ انتقال کر گئی

آپریشن کے دوران اہلیہ کوخون کی 125 بوتلیں لگیں،  لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے سبب آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی جس کے باعث وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورکے لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کے کی 27 سالہ صدف کے ہاں 5 روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ ڈاکٹرآپریشن کے دوران قینچی خاتون کے پیٹ میں ہی بھول ہوگئے اوراس غفلت نے 3 بچوں کی ماں

Read more

پاکستان کے اگلے صدر مملکت کا انتخاب

صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 اگست ہے، الیکشن کمیشن  صدارتی الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 اگست ہے اور 29 اگست تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی ، امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 30 اگست تک واپس لے سکیں گے۔ امیدواروں کی حتمی

Read more

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کی غنڈہ گردی سامنے آگئی

منصور شیخ کا ساتھیوں کے ہمراہ کار شوروم پر حملہ، توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ، خاتون ملازمہ کو حراساں بھی کیا  شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما کی غنڈہ گردی کا واقعہ سامنے آگیا۔ ابھی کراچی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے معمر شہری پر تشدد کا معاملہ ختم نہیں ہوا تھا کہ کپتان کے ایک اور کھلاڑی کا کارنامہ سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور بلدیہ جنوبی کے

Read more

پیشاب کی نالی میں سوزش سے بچنے کا آسان طریقہ

پیشاب کی نالی میں سوزش انتہائی تکلیف دہ مض ہے اور یہ دنیا بھر میں انسانوں میں بیکٹریا سے ہونے والی سب سے عام انفیکشن ہے، جس کا شکار اکثر خواتین ہوتی ہیں تاہم مردوں کو بھی اس کا سامنا ہوسکتا ہے۔ امریکا کے کلیو کلینک کی ایک تحقیق کے مطابق صرف امریکا میں ہی پیشاب میں نالی کی سوزش کے 86 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آتے ہیں۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے

Read more

قومی پرچم پشت پر لپیٹے غیرملکی خاتون کا رن وے پہ رقص؛ نیب نے نوٹس لے لیا

غیرملکی خاتون کے جہاز اور رن وے پر قومی پرچم کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی نیب نے غیرملکی خاتون کے پی آئی اے کے طیارے میں جانے اور رن وے پر پاکستانی پرچم کے ساتھ رقص کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پی آئی اے کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک غیر ملکی خاتون رن

Read more

پاکستان کے نمائندے وہی ہوسکتے ہیں جنہیں ووٹرز سند نمائندگی دیں؛ صدر ممنون حسین

ملک کےاجتماعی فیصلوں کےلیے اداروں کو بااختیاربنانا ناگزیر ہے،صدرممنون حسین  اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آج کا دن اس بات کی یاد دہانی ہے پاکستان کی قسمت کے فیصلے ووٹ کی پرچی سے ہوں گے اور پاکستان کے نمائندے وہی ہوسکتے ہیں جنہیں ووٹرز سند نمائندگی دیں۔ جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان ان تصورات کی مجسم تصویر ہے

Read more

موت انسانی جسم میں کس رفتار سے پھیلتی ہے؟

کچھ عرصہ قبل سائنسدانوں نے یہ حیرت انگیز دعوٰی کیا تھا کہ انسان کی موت کے بعد بھی کچھ عرصے تک اس کے بال اور ناخن بڑھتے رہتے ہیں، مگر یہ کیونکر ممکن ہے اس کے بارے میں کوئی واضح بات نہیں بتائی گئی تھی۔ سائنسدان اس موضوع پر تحقیق جاری رکھے ہوئے تھے اور اب ان کا کہنا ہے کہ یہ وجہ بھی انہوں نے دریافت کر لی ہے۔ امریکا کی سٹینفرڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے تحقیق کاروں

Read more

خوبصورت خواتین کے ساتھ رہنے کے باوجو د اب یہ مثالی جگہ نہیں رہی 

ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ ہر نوجوان کی خواہش ہوتی تھی کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے پائلٹ بن جائے۔ کیچ می اِف یُو کین جیسی فلموں نے اس پیشے کو انتہائی رومانوی رنگ دے دیا تھا لیکن اب حالات پہلے جیسے نہیں رہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آج نیو یارک میں اور اگلے ہفتے بنکاک کے کسی لگژری ہوٹل میں، صرف یہی نہیں بلکہ خوبصورت فضائی میزبان خواتین کی ہمراہی کا احساس بھی ماحول کو

Read more

جب نئے گھر کے باتھ روم شاور میں کیمرے نصب تھے

کہتے ہیں کہ آج کل ہر قدم پر بے حد احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ زمانہ بڑا خراب ہے، اور دیکھا جائے تو سچ ہی کہتے ہیں۔ برطانوی شہر ہیمپشائر میں کرائے پر گھر لینے والی ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کو دیکھ لیجئے، یقیناً آپ بھی جان جائیں گے کہ آج کل تو کرائے پر گھر لیں تو اس کی بھی کسی ماہر سے چھان پھٹک کرواکے ہی اس میں منتقل ہونا چاہئیے۔ میل آن

Read more

تیزرفتار گاڑی کا ٹائر پھٹ جائے یا پنکچر ہو جائے تو جان بچانے کے لیے سب سے پہلے کیا کام کرنا ہو گا؟

بہت سے حادثات گاڑی کا ٹائر پھٹنے یا پنکچر ہونے سے ہوجاتے ہیں ۔اگر کوئی گاڑی تیزرفتاری سے رواں دواں ہو تو کسی بھی وجہ سے ٹائر پھٹنے کی صورت میں شدید حادثہ ہوجاتا ہے جس میں قیمتیں جانیں تلف ہوجاتی ہیں ۔کئی نامور لوگ ان حادثوں کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ آئے روز ایسے حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں ۔کچھ عرصہ پہلے نامور بیوروکریٹ اور ڈرامہ نویس روف خالد موٹر وے پر کار کا ٹائر پھٹنے سے ہلاک ہوگئے

Read more

آسمانی بجلی جسم پر گرے تو کیا ہوتا ہے؟

آسمانی بجلی انسانی جلد پر عجیب و غریب نقوش کاڑھتی ہے  اگرچہ آسمانی بجلی سے جل کر مرنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں لیکن اس سے متاثر ہونے والے افراد کی جلد پر شاخ در شاخ نقوش بن جاتے ہیں جو کسی ٹیٹو کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ دنیا بھر میں آسمانی بجلی سے بچ جانے والے افراد کے جسموں پر زبردست جھلسنے کے علاوہ مہندی کے نقوش کی طرح ڈیزائن سے بن جاتے ہیں جنہیں اب تک اچھی

Read more

خان صاحب کالی ویسٹ کوٹ میں تصویر اچھی آئے گی؛ جب عمران خان نے کسی اور کی ویسٹ کوٹ پہنی

کالی ویسٹ کوٹ میں اچھی تصویر آئے گی،  فوٹوگرافرکا مشورہ  اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے فوٹو گرافر کی ویسٹ کوٹ پہن کر فوٹو بنوائی۔ عمران خان نے نیشنل اسمبلی کے فوٹو گرافر کی ویسٹ کوٹ پہن کر فوٹو بنوائی۔ کمیٹی نمبر 2 میں عمران خان نے رجسٹریشن کے لئے تصویر بنوانی تھی، قومی اسمبلی کے چیف فوٹوگرافر ظفر سلطان نے انہیں مشورہ دیا کہ کالی ویسٹ کوٹ میں اچھی تصویر آئے گی جس پر عمران

Read more

کیا پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی سے صلح ہو رہی ہے؟

  سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ مستقبل میں تحریک انصاف کی پیپلز پارٹی سے مصالحت ہوسکتی ہے، بلاول بھٹو کی پارٹی میں پوزیشن اپنے والد کے مقابلہ میں بڑھتی جارہی ہے، عمران خان کے بلاول سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پیپلز پارٹی کو ساتھ ملانا چاہتے ہیں، اپوزیشن کو تقسیم کرنا پی ٹی آئی کی حکومت کے مفاد میں ہوگا، اسمبلی اجلاس میں اہم ترین ایونٹ عمران خان کا آصف زرداری سے ہاتھ ملانا

Read more

زرداری، شہباز سے مصافحہ، بلاول کی آمد پر اٹھ کر استقبال؛ کیا تبدیلی آ گئی ہے؟

 15 ؍ویں قومی اور 3صوبائی اسمبلیوں کے نو منتخب ارکان نےحلف اُٹھالیاجسکے ساتھ ہی پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں انتقال اقتدار کا ہم سنگ میل عبور اور حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، پنجاب اسمبلی کےارکان کل حلف اٹھائیں گے، خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن نے احتجاج کیا،قومی اسمبلی کے ارکان سے اسپیکر سر دار ایاز صاد ق ، پختونخوا میں اورنگزیب نلوٹھہ، بلوچستان میں راحیلہ درانی حلف لیا،قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز قومی ترانے سے ہوا

Read more

عمران خان کے رشتے دار، قائد اعظم اور علامہ اقبال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کیساتھ ان کے رشتہ دار موجود ہیں۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’لندن میں 1932 میں منعقد ہونے والی گول میز کانفرنس کی تاریخی تصویر میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کیساتھ میرے خالو ڈاکٹر جہانگیر خان اور میری والدہ کے چچا زمان خان (جن

Read more

سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں؛ سلمان احمد

کرکٹر اور اب گلوکار سلمان احمد نے بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ سے گفتگو میں بتایا کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے مگرپی ٹی آئی چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان کے بلانے پر ان کے تقریب حلف برداری میں ضرور شرکت کریں گے۔ بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ کے مطابق سلمان احمد کو عمران خان کی جانب سے ان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جس پر انہوں نے خوشی کا

Read more

کسی شادی شدہ جوڑے میں طلاق ہونے کی پیشگی نشانیاں کیا ہیں؟

میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ اس کی کچھ پیشگی علامات بھی ہوتی ہیں اور انہیں بھانپ کر صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش کر لی جائے تو طلاق کی نوبت سے بچا جا سکتا ہے۔ اب ایک ماہر وکیل نے چار ایسی علامات بتا دی ہیں جن پر میاں بیوی کو محتاط ہو جانا چاہیے۔ میل آن لائن کے مطابق لندن کی لیزا پیپر نامی وکیل کا کہنا ہے کہ بچوں کی پرورش سبھی ماں باپ کے

Read more

عملی تبدیلی کی نظیر؛ حاجی کیمپ ملتان

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جس گھر میں پیدا ہوں اس خاندان کیلئے شان ، اپنے علاقے کیلیے باعث عزت تو دوست و احباب کیلیے صد افتخار اور کچھ زیادہ ہی نمایاں کارکردگی پر شہر بھر کیلیے باعث اعزاز بن جاتے ہیں ایسی ہی ایک شخصیت کا نام ” تبدیلی کیلیے بطور مثال” روزنامہ خبریں کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر میاں غفار احمد نے ملتان اور جنوبی پنجاب کی سیاست کے ضمن میں اپنے ایک گزشتہ کالم میں حالیہ انتخابات کے

Read more

گھر پہ دفتری کام کی ٹینشن لینے والے کن بیماریوں اور مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں؟

دفتر کے کام دفتر تک ہی محدود رکھیں تو بہتر ہے، کیونکہ ایک نئی تحقیق کے مطابق گھر پر بھی دفتری کام کی ٹینشن لینے والوں میں بہت سی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو دفتر کے کاموں کی فکر گھر پر کرتے ہے ان میں سردرد، تھکن، نیند نہ آنا، دل اور معدے کی بیماریوں کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ ورجینیا میں کی گئی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ

Read more

شہباز شریف کی وزارت اعلی متوقع طور پر باقی نہ رہنے پہ تہمینہ درانی کا پیغام

چند دن میں پنجاب ایک عمدہ ترین لیڈر سے محروم ہو جائے گا میری دعا ہے کہ آپ ان جیساکوئی اور لیڈرڈھونڈ لیں۔ وہ آدمی جس نے کبھی آرام نہ کیا ہو۔ کبھی چھٹی نہ لی ہو۔وہ آدمی جو صرف تین گھنٹے سوتاہے۔ ان جذبات کا اظہار پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے اتوارکو اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ گوکہ انہوں نے اپنے پیغام میں میاں شہباز شریف کا نہیں لیا تاہم ظاہر

Read more

کیا لیڈی ڈیانا کی بہن سے بھی شہزادہ چارلس کا خفیہ معاشقہ رہا؟

شہزادی لیڈی ڈیانا کی بہن لیڈی سارا اسپنسر کے ساتھ شہزادہ چارلس سے خفیہ معاشقہ رہا مگر سارا نے شادی سے انکار کردیا تھا۔ اُس وقت جب شہزادہ چارلس کو شریک حیات کی تلاش کے لئے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا تھا،1977ء میں انہوں نے لیڈی سارا سے ملاقات کی، اُسی سال وہ لیڈی ڈیانا سے ملے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چارلس اور سارا خفیہ طور پر ایک دوسرے سے ملتے رہے، شہزاد چارلس سوئس اسکی ریزورٹ گئے

Read more

کیا سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا امریکی دورہ فوج کے علم میں نہیں تھا؟

  سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل روزنامہ جنگ میں شائع شدہ اپنے مضمون میں لکھتے ہیں، "وزیراعظم عباسی کے امریکا دورے اورہماری فوج کےعلم میں لائے بغیرنائب امریکی صدرکےساتھ خفیہ ملاقات پربہت کچھ کہاگیا۔ اور واپسی پر کپڑے اتارے جانے پر بھی بہت کچھ کہاگیا۔ سوشل میڈیاپرآنےوالی ان کہانیوں میں کوئی سچائی نہیں۔ وزیراعظم عباسی امریکا میں اپنی بہن کوملنے گئے تھے جو امریکامیں رہتی ہیں اور ان کی سرجری ہوناتھی۔ وہاں پر وہ نائب صدرمائیک پینس سے ملنا چاہتے

Read more

کیا چور صرف طوطا چوری کرنے آئے تھے؟

چور پنجرے سمیت گرے پیرٹ اٹھاکرفرار،باہر چورکاساتھی رکشے میں انتظارکررہاتھا۔ کراچی: گلبرگ میں انوکھی واردات کے دوران چور گھر میں داخل ہوکر قیمتی طوطا لے اڑے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں جس طرح اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ان وارداتوں میں قیمتی اشیا لوٹ لی جاتی ہیں لیکن اب گھروں میں پالتو پرندے اور جانور بھی محفوظ نہ رہے۔ گلبرگ میں چوری کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Read more