پیر ننگے شاہ اور ایک مریدنی
پیر ننگے شاہ کے معتقدین میں مرد کم اور عورتیں زیادہ ہیں ۔ یہ پیر صاحب وجد کے عالم میں لباس اور ستر کے حوالے سے بے پرواہ ہو جاتے ہیں اور الف برہنہ حالت میں اپنے معتقدین کو نہ صرف زیارت کا موقع فراہم کرتے ہیں بلکہ اسی برہنہ حالت میں اپنی روحانی کرامات کے ذریعے اپنے مریدوں کے مسائل بھی حل فرماتے ہیں۔ پیر ننگے شاہ کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے جہاں پر ان کا آستانہ ہے
Read more


































































































