بیہودہ حالت میں طیارہ اڑانے کے لیے پہنچنے والی خاتون پائلٹ
بھارت میں ایک خاتون پائلٹ ایسی بیہودہ حالت میں طیارہ اڑانے کے لئے پہنچ گئی کہ اسے دیکھتے ہی افراتفری کی سی کیفیت پیدا ہو گئی اور فوری طور پر سکیورٹی اہلکاروں نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ خاتون پائلٹ بنگلورو سے تریواندرم جانے والی پرواز AI583کو اڑانے کے ڈیوٹی پر پہنچی تھی۔ سکیورٹی اہلکار یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ خاتون پائلٹ سیدھی طرح سے چل بھی نہیں پا رہی تھے
Read more


































































































