اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، آئس اور جنسی ہراسانی کیس

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ معلوم ہو۔ یہ الفاظ ہیں جوزف گوئبلز جو کہ جرمنی کے ڈکٹیٹر ہٹلر کا میڈیا مینیجر تھا۔ اس نے دوسری جنگ عظیم میں اس بات کو سچ کر دکھایا لیکن اگر آج گوئبلز زندہ ہوتا تو شاید آج ہم پاکستانیوں کی حالت دیکھتا تو شاید اسے ہمیں اپنا پیرو مرشد ماننے میں بالکل بھی تامل نہ ہوتا۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ونگز کی کارستانیاں آپ کے سامنے ہیں۔ اب تو تعلیمی ادارے بھی

Read more

کیا برگد کو بھی موت آتی ہے

رمضان شریف کا مہینہ تھا اور گرمیوں کے طویل دن جو کٹنے میں نہیں آتے۔ میں میاں جی کے پاس بیٹھا ان کے بچپن کی کہانیاں اور جوانی کے قصے سن رہا تھا۔ اچانک ڈاکٹر سید وسیم اختر صاحب کی وفات کی اطلاع بذریعہ ٹیلی فون ملی۔ دل غم سے بوجھل ہو گیا۔ میاں جی کی گفتگو کا ربط بھی ٹوٹ گیا۔ وہ کہیں دور خیالوں میں کھو گئے۔ کمرے میں سکوت طاری ہو گیا۔ تھوڑی دیر بعد میاں جی

Read more

یوم خفت

عصر حاضر میں مختلف نسبتوں سے دن منانے کا چلن عام ہو چکا ہے۔ لگتا ہے عنقریب سال کے 365 دن کم پڑ جائیں گے اور ایک ہی دن کو کئی نسبتوں کا بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ مجھ سمیت میرے چند احباب کو یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا۔ وہ تقریب بغیر کوئی وجہ بتائے مقررہ وقت سے چند گھنٹے پہلے مؤخر کر دی گئی۔ مجھ سمیت کچھ دوست جو مختلف مصروفیات اس

Read more

رانا اعجاز محمود۔ ۔۔۔ قافلہ درد کا اب کیا ہو گا

پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ کچھ لکھنے بیٹھا ہوں تو سمجھ نہیں آ رہا کہ شروعات کہاں سے کروں۔ آج اس شخصیت کے بارے میں قلم اٹھا رہا ہوں جس نے مجھے یہ قلم پکڑنا سکھایا، اس قلم کی حرمت سے روشناس کروایا۔ رانا اعجاز محمود صاحب ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ اگر ہم رانا صاحب کے اپنے الفاظ میں بیان کریں تو ایسے دانے دنیا میں بہت کم رہ گئے ہیں۔ رانا صاحب سے پہلی ملاقات تب

Read more

عورت مارچ

جذباتیت اور جلد بازی شاید برصغیر کے لوگوں کے خمیر میں گندھی ہوئی ہے۔ من حیث القوم ہم لوگ سوچنے سمجھنے کا کام دماغ کی بجائے دل سے لیتے ہیں۔ دنیا میں نت نئی تحقیقات، تبدیلیاں اور ایجادات ہو رہی ہیں۔ جو قومیں ان تحقیقا ت میں اپنا حصہ نہیں ڈالتی یا ان نئی ایجادات اور تبدیلیوں سے ذہنی طور پر ہم آہنگ نہیں ہو پاتیں وہ ترقی کے اس سفر میں باقی قوموں سے بہت پیچھے رہ جاتی ہیں۔

Read more

بہاول پور جیپ ریلی اور چولستان کی تہذیب

صحرائے چولستان کے تہذیب و تمدن کی تاریخ ہزارہا سال پر محیط ہے۔ ایک وقت تھاکہ یہاں دریائے ہاکڑہ پوری آب و تاب کے ساتھ بہتا تھا، ہر سو ہریالی تھی یہ خطہ ہزاروں سال سے امن و آشتی کا گہوارہ رہا ہے۔ وقت کی ستم ظریفی کہیے یا دریائے ہاکڑہ کی بے اعتناعی آج چولستان میں جانوروں کو تو دور کی بات ہے انسانوں کو بھی پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔ پندرہ سال پہلے نا جانے کس

Read more

تحریک انصاف کے تابوت میں آخری کیل

دو دہائیوں سے ایک سوال اکثر میرے دماغ میں کلبلاتا رہتاتھا کہ ذوالفقار علی بھٹوکو جب پھانسی دی گئی تو عوام نے اپنے محبوب قائد کو بچانے کے لئے کوئی احتجاج کیوں نہیں کیا یہ تو بھٹوصاحب کے مخالفین بھی تسلیم کرتے ہیں کہ بھٹوصاحب ایک قابل لیڈرتھے اور ان کی عوامی مقبولیت کے بارے میں تو کوئی دورائے نہیں ہے۔ بہت سے اساتذہ سے اس بارے میں سوال کرتارہتاتھامگر کوئی تسلی بخش جواب نہ ملتاتھا۔ چند روز قبل بھٹوصاحب

Read more