صحت
ماہواری کے درد کی شکایت پر خاتون کو طیارے سے اتار دیا گیا
ایک عالمی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق، ایک نوجوان عورت کو اس وقت بین الاقوامی پرواز کی اڑان بھرنے سے پہلے جہاز سے اُترنے کا حکم دے دیا گیا، جب اس نے حیض کے درد کی شکایت کی تھی۔ تفصیل یہ ہے کہ چوبیس سالہ بیتھ ایونس اور اس کے چھبیس سالہ بوائے فرینڈ جوشا مورن کو ہفتے کے روز ’طیران الامارات‘ کی برمنگھم سے دُبئی رواز کرنے والے طیارے سے اس وقت اترنے کو کہا گیا، جب عملے
Read more’پروسٹیٹ کینسر چھاتی کے کینسر سے زیادہ مہلک`
2015 کے اعداد و شمار کے مطابق پروسٹیٹ کینسر سے مرنے والوں کی تعداد 11819 تھی برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد چھاتی کے کینسر سے مرنے والی خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔ عوام کی بڑی تعداد میں بڑھتی ہوئی عمر کے باعث زیادہ مردوں کو یہ بیماری متاثر کر رہی ہے۔ برطانوی ادارے پروسٹیٹ کینسر یو کے
Read more


































































































