سینکڑوں خواتین کا کھلے سٹیڈیم میں بچوں کودودھ پلاکر ماں کے دودھ کی افادیت کا عملی مظاہرہ
فلپائن میں ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے سینکڑوں خواتین نے اپنے بچوں کو اتوار کے دن کھلے عام دودھ پلایا۔ ان میں کچھ خواتین ایسی بھی تھیں، جو ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلا رہی تھیں۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی بنیادی وجہ ماں کا دودھ نہ پینا ہے اور اسی اہم مسئلے کی جانب عالمی توجہ مبذول کرنے کے لیے فلپائن کی خواتین نے یہ
Read more


































































































