مسلم لیگ (ن) پر نواز شریف کا خود کش حملہ
انگریزی روزنامہ ڈان میں 12 مئی کو نواز شریف کے دئیے گئے انٹرویو کی گونج سے اس وقت تک پاکستان کا سیاسی ماحول تھرتھرا رہا ہے۔ ایک طرف نواز شریف کو غدار وطن قرار دے کر ان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی باتیں کی جارہی ہیں اور دوسری طرف ایسے مہربان بھی موجود ہیں جو انہیں بھارت منتقل ہونے کا مشورہ دے رہے ہیں کیوں کہ اہل پاکستان اس قسم کے ’ملک دشمن‘ بیانات کو برداشت کرنے کے
Read more












































































