امن معاہدہ: اُردن نے اسرائیل کے ساتھ زمین کی لیز کے معاہدے کی تجدید کرنے سے انکار کر دیا

اُردن کے بادشاہ نے اس معاہدے کے خاتمے کے اعلان کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی باشندوں کو اردن کے بارڈرز کے اندر واقع دو سرحدی علاقوں تک رسائی حاصل تھی۔ سنہ 1994 میں ہونے والے امن معاہدے کے تحت اسرائیلی کسانوں کو اردن کے دو سرحدی علاقوں تزوفر اور بقورا میں کاشت کاری کرنے کی اجازت ہے۔ اس امن معاہدے کے تحت دی گئی زمین کی لیز کی معیاد 25 برس تھی جو 10 نومبر سنہ 2019 (اتوار) کو

Read more

برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ریکارڈو کاکا: ’نمائشی میچوں سے زیادہ اہمیت اکیڈمی کی ہے‘

کاکا اپنے کریئر میں دو لیگ کھیل چکے ہیں۔ انھوں نے سپینش لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ اور اطالوی لیگ میں اے سی میلان کی نمائندگی کی ہے لیکن وہ انگلینڈ میں ہونے والی انگلش پریمیئر لیگ کے معترف ہیں برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ریکارڈو کاکا کے خیال میں اگر پاکستانی فٹبال کا معیار بلند کرنا ہے تو اس کے لیے پاکستان کو اس کھیل کی بنیاد مضبوط کرنی پڑے گی۔ کاکا ان چار فٹبالرز میں شامل ہیں

Read more

محمد جمن زندہ باد

اور کے بار ثابت ہو گا کہ ریاست گڈریا ہے اور ہم اس کی بھیڑیں۔ بلکہ یوں سمجھو کہ ریاست اشرافیہ کا ڈنڈا بردار چرواہا ہے کہ جس سے بھیڑوں کو ہنکالنے کا کام لیا جاتا ہے۔ کب ہم بھیڑوں کو گھاس چرنا ہے، کس چراگاہ میں کب تک چرنا ہے؟ اس کے بعد طویلے میں کب بند ہونا ہے؟ بھیڑوں کو اس سے کیا؟ بھیڑیں تو ہر حال میں خوش رہنے کی عادی ہیں۔ انھیں قدرت نے ڈیزائن ہی

Read more

ایران: 53 ارب بیرل خام تیل والی نئی آئل فیلڈ دریافت

صدر روحانی نے آئل فیلڈ کے بارے میں تفصیلات کا اعلان یزد شہر میں خطاب کے دوران کیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں ایک نئی آئل فیلڈ دریافت ہوئی ہے جس سے ملک کے تیل کے ذخائر میں ایک تہائی اضافہ ہو گا۔ یہ آئل فیلڈ جنوب مغربی صوبے خوزستان میں واقع ہے اور اِس کا رقبہ 2400 مربع کلومیٹر ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ اِس جگہ پر 53 ارب بیرل خام

Read more

آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے تین ہلاک ہزاروں بے گھر

آسٹریلیا میں لگی جنگل کی آگ کی وجہ تین افراد ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں شہری گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ریاست نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کے جنگلات میں لگی آگ کے پیش نظر جمعہ کو ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود اب بھی سو مختلف مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے۔ وزیر اعظم سکاٹ مورسن نے کہا ہے کہ آگ بجھانے والے علمے کے تیرہ سو اہلکاروں کی

Read more

سمندری طوفان ‘بلبل’ سے بنگلہ دیش اور انڈیا میں کم سے کم 15 افراد ہلاک

سائکلون ‘بلبل’ گزشتہ رات خلیج بنگال میں بنگلہ دیش اور انڈیا کے سرحدی علاقوں سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں کم سے کم 15افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ انڈیا میں ہلاکتوں کی تعداد سات ہے۔ کئی ہلاکتیں درختوں کے گرنے سے ہوئی ہیں۔ سائکلون یا سمندری طوفان بلبل سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات بارہ بجے کے قریب خلیج بنگال میں واقع انڈیا کے جزائر ساگر،

Read more

جمعیت علمائے اسلام (ف ) کا آزادی مارچ بند گلی میں داخل ہو گیا ہے؟

جیسے جیسے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کا دھرنا طویل ہوتا جا رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے موقف اور رویے میں زیادہ سختی دیکھنے میں آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو معتدل مذہبی سیاستدان تصور کیا جاتا ہے اور ان کے قریبی ساتھی بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ کبھی بغیر سوچے سمجھے کسی بند گلی میں قدم نہیں رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ

Read more

#KFCWedding: جنوبی افریقہ میں کے ایف سی میں شادی کی پیشکش، جوڑے کی موجیں

جنوبی افریقہ میں لوگ ایک ایسے جوڑے کی شادی میں مدد کی پیش کش کررہے ہیں جن کی معروف فوڈ چین کے ایف سی میں کھانا کھاتے ہوئے شادی کی پیش کش کرنے والی ویڈیو سوشل میڈیل پر وائرل ہو گئی تھی۔ ویڈیو میں ایک لڑکے کو اپنے گھٹنے پر بیٹھ کر ایک لڑکی کو انگوٹھی پیش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ جنوبی افریقہ میں کے ایف سی نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور عوام سے

Read more

چین میں مصنوعی ذہانت کس طرح خودکشیوں کو روکتی ہے

چین میں لی فین نامی ایک طالب علم نے ویلنٹائن کے فوراً بعد مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم وائیبو پر ایک مختصر پیغام پوسٹ کرنے کے بعد خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ انھوں نے لکھا ’میں مزید نہیں چل سکتا۔ میں اب اسے چھوڑنا چاہتا ہوں۔‘ اس کے بعد وہ جلد ہی بے ہوش ہو گئے۔ لی فین مقروض تھے اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ لی فین کی پوسٹ کا نائیجنگ میں واقع ان کی یونیورسٹی سے تقریباً

Read more

کیا انڈیا کی تاریخ دوبارہ لکھی جائے گی؟

انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے شہر مدورئی سے متصل کیج ہادی (کیجھاڑی) گاؤں میں محکمہ آثار قدیمہ کی ایک تفصیلی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے جنوبی ہند کا سنگم دور ابھی تک کے معلوم دور سے بھی 300 سال پرانا تھا۔ کیج ہادی مدورئی کے جنوب مشرق میں شہر سے 13 کلو میٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ یہاں آثار قدیمہ کی کھدائی جاری ہے جہاں سے ویگئی دریا محض دو کلو میٹر

Read more

تتلی کے جسم کا درجہ حرارت کیسے معلوم کیا جائے؟

برطانیہ میں سائنسدانوں نے تتلیوں کے جسم کا درجہ حرارت ریکارڈ کیا ہے۔ ایسا اس لیے نہیں کیا گیا کہ تتلوں کو بخار ہو گیا تھا۔ تتلیوں کے جسم کا درجہ حرارت معلوم کرنے کا خیال کیمرج یونیورسٹی کے تحقیق کارروں کا تھا جو یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ مختلف جانور کس طرح اپنے جسم کا درجہ حرارت بڑھا یا گھٹا سکتے ہیں۔ تحقیق کارروں کو امید ہے کہ تتلیوں پر ہونے والی تحقیق کے نتائج حشرارت الارض

Read more

ایودھیا فیصلے کا بابری مسجد کے انہدام کیس پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟

بابری مسجد کے انہدام والے مقدمے میں انڈیا کے سابق نائب وزیر اعظم لاکرشن اڈوانی کے خلاف بھی مقدمہ دائر ہے انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے سنیچر کے روز ہندوستان کی قانونی تاریخ کے متنازع ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع میں سپریم کورٹ نے ہندوؤں کے حق میں فیصلہ کیا، متنازع اراضی مندر کو دے دیا جبکہ مسجد کے لیے پانچ ایکڑ اراضی کسی دوسرے مقام پر دینے کا فیصلہ کیا۔ یعنی جہاں

Read more

گذشتہ دہائیوں کی نسبت ہماری عمر میں اضافہ کیوں نہیں ہو رہا؟

دو صدیوں کے بہترین حصے میں لوگوں کی متوقع عمر بہت تیز اور مستقل شرح سے بہتر ہو رہی ہے۔ سنہ 1840 کی دہائی میں لوگوں کی اوسط عمر 40 برس سے زیادہ نہیں ہوتی تھی لیکن پھر وکٹورین دور کے دوران غذائیت، صحت اور رہائش کی سہولیات اور صفائی ستھرائی میں بہتری کا مطلب سنہ 1900 کی دہائی کے اوائل میں متوقع عمر 60 سال تک پہنچ رہی تھی۔ جیسے جیسے 20 ویں صدی میں ترقی ہوئی، جنگ کے

Read more

بابری مسجد، رام مندر کیس کے فیصلے پر ردعمل: ’بالآخر یہ مسئلہ ختم ہوگیا ہے‘

انڈیا میں بابری مسجد اور رام مندر کی متنازع زمین کے عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ جہاں کچھ لوگ اس سے مطمئن ہیں تو وہیں بعض مبصرین نے مستقبل میں اقلیتوں کی حیثیت پر تشویش ظاہر کی ہے۔ سنیچر کو انڈین سپریم کورٹ نے اترپردیش کے شہر ایودھیا کے ایک تاریخی مقام کے کیس کا فیصلے سناتے ہوئے متنازع زمین پر مندر کی تعمیر اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے متبادل جگہ دینے کا حکم دیا۔

Read more

دیوارِ برلن: ‘ہر وہ دیوار جو لوگوں کو تقسیم کرے، آزادیوں پر پابندی لگائے وہ اتنی بلند نہیں ہو سکتی کہ اسے توڑا نہ جا سکے‘

دیوارِ برلن کے انہدام کے 30 برس مکمل ہونے پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کہا ہے کہ ‘ہر وہ دیوار جو لوگوں کو تقسیم کرے اور ان کی آزادیوں پر پابندی لگائے وہ اتنی بلند نہیں ہو سکتی کہ اسے توڑا نہ جا سکے۔’ سرد جنگ کے دور میں دیوارِ برلن سوویت یونین کے زیر انتظام مشرقی برلن کو مغربی برلن سے جدا کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔ اس کی تعمیر

Read more

اج تے مسلے بازی لے گئے

30 برس قبل دیوارِ برلن ڈھائی گئی تو ہماری جرمن چچی نے مشرقی سرحد کی طرف اشارہ کر کے کچھ کہنے کی کوشش کی، سارا خاندان جو اس سرحد کے پار سب کچھ لٹا کے آیا تھا اس قدر خفا ہوا کہ چچی کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اس بات کے دو برس بعد بابری مسجد کو ڈھایا گیا تو ہمارے شہر کا اکلوتا کائی زدہ مندر بھی ڈھا دیا گیا۔ امی نے اخبار میں چھپی بابری مسجد کی

Read more

پاکستان کے محمد آصف دوسری بار سنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے

پاکستان کے محمد آصف نے ترکی کے شہر انطالیہ میں ہونے والی انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ محمد آصف نے سنیچر کو کھیلے گئے فائنل میں فلپائن کے جیفری روڈا کو پانچ کے مقابلے میں آٹھ فریمز سے شکست دی۔ واضح رہے کہ محمد آصف نے دوسری مرتبہ سنوکر کا عالمی اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل انھوں نے دسمبر 2012 میں بلغاریہ میں کھیلی گئی عالمی چیمپیئن

Read more

کرتارپور گورودوارہ: ’میرے لیے تو ایسا ہی ہے جیسے میں اپنے میکے آئی ہوں‘

پرمیندر کور انڈیا کے شہر پٹیالہ سے پاکستان کا ویزہ حاصل کر کے زندگی میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ضلع نارووال میں واقع کرتارپور گورودوارہ دربار صاحب آئی ہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتارپور راہداری کے باقاعدہ افتتاح نے پرمندر کور کو اپنے ’میکے‘ جانے کا موقع دیا ہے۔ وہ انڈیا کے شہر پٹیالہ سے پاکستان کا ویزہ حاصل کر کے زندگی میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ضلع نارووال میں واقع کرتارپور گورودوارہ دربار صاحب آئی ہیں۔ ان کے

Read more

بابری مسجد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق ’انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے کی ٹائمنگ کافی معنی خیز ہے‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے سنیچر کو جہاں گورودوارہ دربار صاحب کرتار پور کی نئے سرے سے تعمیر اور انڈین یاتریوں کے لیے تیار کی گئی راہدرای کا افتتاح کیا وہیں انڈیا کی سپریم کورٹ نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین پر مندر کی تعمیر اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے متبادل جگہ دینے کا حکم دیا ہے۔ انڈین سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر

Read more

کیا بابری مسجد واقعی رام مندر کی جگہ تعمیر کی گئی تھی؟

کیا انڈیا کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد مندر گرا کر بنائی گئی تھی؟ کیا یہ مسجد کسی مندر کی باقیات پر بنائی گئی تھی؟ شروع سے ہی اس مسئلے پر بحث چلتی رہی ہے اور اب سپریم کورٹ نے سنیچر کو اس معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے ہندوؤں کے رام مندر کی تعمیر کے دعوے کو تسلیم کر لیا ہے۔ جب اس وقت انڈین محکمہ آثارِ قدیمہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل بی بی لال نے پہلی

Read more

کمپنی پالیسی یا امتیازی سلوک، جاپان میں خواتین دفاتر میں عینک کیوں نہیں پہن سکتیں؟

جاپان میں کچھ کمپنیوں کی جانب سے خواتین پر عینک پہننے کی ’پابندی‘ کی اطلاعات کے بعد اب ان کے لیے کام پر عینک پہننا ایک حساس موضوع بن گیا ہے۔ متعدد نیوز چینلز کے مطابق جاپان کی بعض کمپنیوں نے یہ فیصلہ مختلف وجوہات کی بنا پر لیا ہے۔ مقامی میڈیا پر چلنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ وہ عینک پہننے والی خواتین جو کسی دکان پر اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں ’ایک غیر دوستانہ

Read more

بیرون ملک ملازمت کی بڑی قیمت، بچوں سے دوری

گذشتہ موسم بہار میں کینبک اور ان کی بیوی نسرولو شمالی کرغستان کے ایک گاؤں کو چھوڑ کر روزگار کی تلاش میں روس چلے گئے۔ سوچ یہی تھی کہ روس میں کام کر کے اتنے پیسے بچا لیں گے کہ بچوں کی تعلیم پوری ہو جائے گی اور گاؤں میں جو ادھورا مکان ہے اسے مکمل کر لیں گے۔ جتنا عرصہ وہ روس میں رہیں گے چار بچے، جن کی عمریں چار، پانچ، آٹھ اور گیارہ سال تھیں، وہ اپنی

Read more

کرتارپور صاحب سمیت سکھوں کے سات اہم ترین مذہبی مقامات

اس وقت پوری دنیا میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی 550ویں برسی کی تقریبات منا رہے ہیں۔ اسی حوالے سے گرودوراہ دربار صاحب جس کو کرتاپور صاحب بھی کہا جاتا ہے، وہاں خصوصی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔ تاریخ دانوں اور محققین کے مطابق سکھوں کے اہم مذہبی مقامات انڈیا اور پاکستان میں موجود ہیں جہاں پر ہر سال سکھ اپنی مذہبی رسومات عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ سکھوں کے لیے اہم ترین مقامات کون سے

Read more

کرتارپور راہداری: ’ہم نے تو نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دنیا بھر میں سکھ برادری کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک، کرتار پور میں موجود گرودوارہ دربار صاحب کرتار پور کی نئے سرے سے تعمیر اور انڈین یاتریوں کے لیے تیار کی گئی راہدرای کا باضابطہ طور پر افتتاح سنیچر نو نومبر کو ہوگا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسی حوالے سے بی بی سی کے نمائندے عمر دراز سے خصوصی گفتگو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کرتار

Read more

بابری مسجد اور پاکستانی ہندو

جیسے ہی چھ دسمبر انیس سو بانوے کو بابری مسجد ٹوٹنے کی خبر پاکستان پہنچی، یہاں سے وہاں تک غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ اگلے دو تین روز تک احتجاج اور توڑ پھوڑ کا ملک گیر زور رہا۔ سات دسمبر کو تعلیمی اداروں میں سوگ کی چھٹی کر دی گئی۔ دفترِ خارجہ نے انڈین سفیر کو طلب کر کے زبردست احتجاج کیا اور بابری مسجد کا سانحہ اور انڈین مسلمانوں کی سلامتی کا معاملہ اقوامِ متحدہ اور اسلامی

Read more

غیر ملکی فٹبالرز کو پاکستان لانے کا مقصد یہاں کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے: احمر کنور

برازیل کے کاکا فٹبال کی دنیا کے چار معروف کھلاڑی، برازیل کے ریکارڈو کاکا، پرتگال کے لوئس فیگو، سپین کے کارلس پیول اور فرانس کے نکولس اینلکا پاکستان آئے ہوئے ہیں جہاں وہ دو نمائشی میچ کھیلیں گے جن میں سے پہلا میچ سنیچر کو کراچی میں ہوگا اور دوسرا اتوار کو لاہور میں منعقد ہوگا۔ ان فٹبالرز کو پاکستان کون لایا ہے؟ ان غیر ملکی فٹبالرز کو پاکستان لانے والی کمپنی لندن میں قائم ٹچ سکائی گروپ ہے جو

Read more

بابری مسجد، رام مندر تنازع: ‘رام کے نام پر بہت سارے لوگوں کی دکانیں چل رہی ہیں’

رام جنم بھومی کے پجاری ستیندر داس کے یہاں رام کی ونواس سے واپسی کی خوشی میں جس کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا ہے اس میں بابری مسجد کیس کی پیروی کرنے والے اقبال انصاری بھی شریک ہوئے۔ صرف اتنا ہی نہیں، ستیندر داس نے اقبال انصاری کو 100 روپے کی سلامی بھی دی۔ ساتھ ساتھ بیٹھے ستیندر داس اور اقبال انصاری نے ہندو مسلم یکجہتی کی بات کی۔ ستیندر داس بابری مسجد کو مسجد نہیں ‘ڈھانچہ’ کہتے

Read more

بابری مسجد، رام مندر تنازع: کب کیا ہوا؟

انڈیا کی سپریم کورٹ میں ملک کے سب سے پرانے اور طویل عرصے سے چلے آ رہے مذہبی تنازع کے مقدمے کی سماعت 16 اکتوبر کو مکمل ہو گئی تھی، جس کے بعد امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ اس کا فیصلہ چیف جسٹس رنجن گوگئی 17 نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے سے قبل کسی بھی دن سنا سکتے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب یہ فیصلہ سنیچر، 9 نومبر، کو سنایا جائے گا۔ بابری مسجد

Read more

بابری مسجد، رام مندر تنازع: فیصلہ کل، پورے ملک میں سکیورٹی الرٹ

سنہ 1992 میں انہدام سے قبل بابری مسجد انڈیا کی سپریم کورٹ ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے طویل تنازع کا حتمی فیصلہ سنیچر 9 نومبر کو سنانے جا رہی ہے۔ فیصلہ آنے سے سے قبل ایودھیا اور پورے ملک میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ایودھیا میں متنازع مقام سمیت اہم عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کئی مقامات پر انسداد دہشت گردی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ایودھیا میں

Read more

امریکہ چین تجارتی جنگ: کیا جھگڑا صرف تجارت کا ہے یا کچھ اور بھی؟

واشنگٹن اور بیجنگ پُرامید ہیں کہ دونوں ممالک میں جاری تجارتی جنگ کے خاتمے کے حوالے سے معاہدہ جلد ہی منظرعام پر آ سکتا ہے، تاہم دو بڑی عالمی طاقتوں کے مابین یہ لڑائی تجارت سے کہیں آگے کی بات ہے اور اس کا محور تجارت کے علاوہ معاشیات، دفاع، ثقافت اور ٹیکنالوجی بھی ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ امریکہ چین سے چاہتا کیا ہے اور اس کا اصل ہدف کیا ہے؟ اس کا سادہ سا جواب تو وہ

Read more

امیتابھ بچن کے فلمی سفر کے پچاس برس

نومبر 1969- اب سے پچاس برس قبل ہندی کی ایک فلم ریلیز ہوئی تھی جس کا نام تھا ‘ سات ہندوستانی’۔ اپنے زمانے کے مشہور فلم رائٹر اور ہدایت کار احمد عباس کی اس فلم میں اداکار اتپل دت تھے جو ادب، صحافت اور فلمی دنیا کی ایک نامور شخصیت تھے۔ ساتھ میں تھا دبلا پتلا اور لمبے قد والا ایک نیا لڑکا- نام تھا امیتابھ بچن۔ ایک ایسا نام جسے اس وقت تک کوئی نہیں جانتا تھا۔ ہدایت کار

Read more

پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی جیت پر سمیع چوہدری کا کالم: ’یہ کوئی انٹرنیشنل ٹیم نہیں ہے‘

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست کے ساتھ تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے پتا نہیں یہ کون سی ٹیم ہے اور کس کے لیے کھیل رہی ہے؟ کون کون کھیل رہا ہے؟ بلکہ یوں کہیں کہ ’آج‘ کون کون کھیل رہا ہے؟ اس سیریز سے پہلے آسٹریلیا اسی سری لنکا کے خلاف دندناتے ہوئے جیتا تھا جس نے تین ہفتے پہلے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر کلین سویپ

Read more

کوکین کا نشہ: ’میں بیڈروم میں کوکین استعمال کرتی اور میرا بیٹا دوسرے کمرے میں سو رہا ہوتا تھا‘

برطانیہ میں نشے کا علاج فراہم کرنے والے مشہور نجی ادارے نے کوکین کے نشے کے عادی افراد کی تعداد میں 128 فیصد اضافہ دیکھا ہے برطانیہ اور ویلز میں 10 سال میں سب سے زیادہ کوکین استعمال ہو رہی ہے اور منشیات کے کاروبار کو فروغ دینے کا الزام متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد پر لگایا جاتا ہے۔ وکٹوریہ ڈربی شائر پروگرام کا حصہ بننے والی دو ماؤں نے ہمیں بتایا کہ نشے کی عادت نے ان

Read more

پارٹی کی قیادت کا میچ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیچ؟

پاکستانی میڈیا میں یہ تاثر تیزی سے زور پکڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مولانا فضل الرحمن کے دھرنے میں شمولیت کے مسئلے پر شدید اختلافات کا شکار ہے۔ یہ بھی اب کافی حد تک واضح ہو گیا ہے کہ میاں نواز شریف جلد ہی بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے اسلام آباد میں جاری دھرنے نے ایک گھٹے ہوئے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے اور اسی

Read more

پولیو: ’غلط رپورٹ دینے کی قطعاً کوشش نہیں کی گئی‘

برطانوی اخبار گارڈیئن کی ایک تحقیقاتی خبر میں پاکستان کی حکومت پر پولیو کے نئے کیسز کو چھپانے کا الزام لگایا گیا ہے، لیکن پاکستانی حکومت نے اس کی تردید کی ہے۔ اخبار کے مطابق پاکستان کے وزیرِ اعظم کے پولیو پروگرام کے سابق فوکل پرسن بابر بِن عطا نے ’اپنی نا اہلی اور خامیوں کو چھپانے کے لیے` دانستہ طور پر رواں سال پولیو کے نئے کیسز کو پاکستانی حکومت اور پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے

Read more

وزیر اعظم مودی پر تنقید: انڈیا نے سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی

برطانوی مصنف اور کالم نگار آتش تاثیر نے انڈیا کی جانب سے ان کی شہریت منسوخ کرنے پر کے اقدام کو ’ایک مذموم منصوبے‘ کا حصہ قرار دیا ہے۔ انڈین حکومت نے جمعرات کو آتش تاثیر کی بطور ’بیرون ملک مقیم انڈین‘ شہریت منسوخ کر دی تھی۔ انڈیا کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ آتش نے ’یہ معلومات چھپانے کی کوشش کی کہ ان کے والد پاکستانی تھے۔‘ واضح رہے کہ آتش تاثیر کے والد سلمان تاثیر پاکستان کے

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پرتھ کے میدان پر کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں آصف علی، فخر زمان،محمد عرفان اور وہاب ریاض کی جگہ خوشدل شاہ، امام الحق، محمد موسیٰ اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری

Read more

مریم نواز: نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہیے

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد اور پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں علاج کے لیے ملک سے باہر چلے جانا چاہیے۔ جمعہ کو لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر جب مریم نواز سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف ملک سے باہر جا رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت خراب

Read more

شوبز ڈائری: عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک فلم میں اکٹھے، بالی وڈ میں امیتابھ کے 50 سال اور راحت فتح علی کی ’دبنگ تھری‘ سے علیحدگی

بالی وڈ میں ہمیشہ سے ہی سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان کو بڑے پردے پر ایک ساتھ دیکھنے اور دکھانے کی تمنا اور خواہش فلسمازوں کی بھی رہی ہے اور ان تینوں کے مداحوں کی بھی۔ حال ہی میں ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ یہ تینوں عامر خان کی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ میں ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں، غالباً مہمان اداکار کے طور پر۔ تین دہائیوں کے اپنے کریئرز میں یہ تینوں خان

Read more

جزیرہ سِسلی: کیا آپ اٹلی میں 200 روپے سے بھی کم میں مکان خریدنا پسند کریں گے؟

گاؤں میں پرانے خستہ حال مکانوں کو تقریباً ایک یور میں فروخت کرنے کی سکیم اٹلی میں جا کر رہنا کچھ لوگوں کا خواب ہو سکتا ہے تاہم اگر آپ کو یہ بتایا جائے کہ اٹلی کے ایک جزیرے میں رہائش اختیار کرنے کی قیمت صرف ایک یورو (یا دو سو پاکستانی روپے) سے بھی کم ہے تو آپ کو کیسا لگے گا؟ اٹلی کے جزیرے سِسلی کی شہری انتظامیہ غیر ملکیوں کی اس جزیرے میں آبادکاری میں مدد کر

Read more

رابی پیرزادہ ویڈیو لیک سے ہم نے کیا سیکھا: کیا آپ کی برہنہ تصاویر محفوظ ہیں؟

گلوکارہ رابی پیرزادہ کی برہنہ ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد کئی صارفین یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا ان کا ڈیٹا محفوظ ہے یا کوئی بھی اس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے؟ یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر آپ کا ڈیٹا کسی غلط ہاتھ میں چلا جاتا ہے تو کیا ہو سکتا ہے؟ کیا آپ کا فون محفوظ ہے؟ کیا ڈیٹا کے تحفظ کے بارے میں پاکستان میں قوانین موجود ہیں

Read more

فن لینڈ کے ساحل پر ہزاروں کی تعداد میں برف سے بنے ہوئے انڈے کدھر سے آئے؟

یورپی ملک فن لینڈ کے ایک جزیرے پر ایک نادر نوعیت کے موسمیاتی عمل کے نیتجے میں میں ہزاروں کی تعداد میں بن جانے والے ‘برفیلے انڈوں’ سے ساحل بھر گیا۔ فوٹوگرافر رسٹو مٹیلا ان افراد میں شامل تھے جنھوں نے فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان پائے جانے والے ہیل یوٹو جزیرے پر ‘برفیلے انڈے’ دیکھے۔ موسمیات کے ماہرین کہتے ہیں ہیں کہ یہ عمل صرف اس وقت ہوتا ہے جب برف کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوا اور پانی

Read more

وہ چوہے جو زہریلے مینڈکوں کا آپریشن کرتے ہیں

پانی کے چوہوں نے زہریلے مینڈکوں کے جسم کو چیرنا اور اُس میں سے نکلنے والے زہریلے مادوں سے بچنا سیکھ لیا ہے۔ آسٹریلیا میں پانی کے چوہوں کی ایک قسم نے وہ کام کر دکھایا ہے جو سائنسدان کئی برس سے کرنے کی کوشش کر رہے تھے مگر ناکام تھے۔ یہ چوہے کامیابی کے ساتھ اُن انتہائی زہریلے مینڈکوں (کین ٹوڈ) کی آبادی کو بڑھنے سے روک رہے ہیں جنھوں نے خطے کے دوسرے جانداروں کے لیے تباہی مچائی

Read more

کیا انڈیا سے آنے والی سموگ پاکستان کو متاثر کر رہی ہے؟

لاہور سموگ سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہے انڈیا کے شمالی حصے اور پاکستان کے بعض حصے فضائی آلودگی سے شدید متاثر ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے سرحد کی دونوں جانب الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پاکستانی وزرا نے سرحد پار بڑے پیمانے پر فصلوں کی کٹائی کے بعد بچ جانے والی باقیات یا مڈھی جلانے کو پاکستانی شہروں، خاص کر کہ لاہور میں شدید فضائی آلودگی کا سبب قرار دیا ہے۔ سال کے اس حصے میں

Read more

ایران اور سعودی عرب تنازع: ایران مشرقِ وسطیٰ میں سٹریٹیجک برتری حاصل کر رہا ہے؟

بین الاقوامی ادارہ برائے سٹریٹیجک سٹڈیز ( آئی آئی ایس ایس) کے مطابق ایران مشرقِ وسطیٰ میں اثر رسوخ بڑھانے کی سٹریٹیجک کوششوں میں اپنے حریف سعودی عرب پر برتری حاصل کر رہا ہے۔ خطے میں ایران کے حریفوں نے اربوں ڈالر مغربی دنیا خصوصاً برطانیہ سے اسلحہ خریدنے میں خرچ کیے ہیں۔ لیکن ایران نے اس سے کہیں کم پیسوں میں پابندیوں میں گھرے ہونے کے باوجود خطے میں روابط کے ذریعے سٹریٹیجک برتری حاصل کی ہے۔ ایران کا

Read more

نیپولین کے لاپتہ جنرل کا معمہ حل کر لیا گیا

روس کے مغربی حصہ میں ایک ڈانس فلور کے نیچے سے ملنے والے ایک ٹانگ والے ڈھانچے کے ڈین این اے ٹیسٹ سے اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ وہ نپولین کے پسندیدہ ترین جنرل کا ہے۔ ایک فرانسیسی ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ ڈھانچہ شارلے ایتئن گوداں کا ہے۔ گوداں اس وقت 44 برس کے تھے جب سنہ 1821 میں فرانس کے روس پر حملے کے دوران سملنکس کے شہر کے قریب ان کو

Read more

کرتارپور راہداری: سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی رعایتیں، اب پہلے سے معلومات بھی نہیں دینا ہوں گی

کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کیا جارہا ہے جس کے تحت انڈیا سے پاکستان آنے والے سِکھ یاتری کرتاپور گورو دوارہ آ سکیں گے پاکستان کے دفترِ خارجہ نے اپنے ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گرونانک کی پانچ سو پچاسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے تین خصوصی رعایتوں کا اعلان کیا ہے۔ ’ایک تو آنے والے سکھ یاتریوں کو ایک سال تک پاسپورٹ لانے کی ضرورت

Read more

انڈیا سے اجازت کا انتظار:سدھو پاکستان کس حیثیت میں آئیں گے، سسپنس برقرار

PTI انڈیا کے سیاستدان اور کانگریس پارٹی کے رکن نوجوت سنگھ سدھو کو 9 نومبر کو پاکستان میں کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے انڈیا کی مرکزی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ انڈیا کی ریاست پنجاب میں کیپٹن (ر) امریندر سنگھ کی کابینہ کے سابق رکن نوجوت سنگھ سدھو نے بدھ کو پھر انڈیا کی حکومت سے اجازت طلب کی تھی۔ انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انہوں نے وزارت خارجہ کو

Read more

پاکستان میں موسم سرما کی آمد: کہیں سموگ کے ڈیرے تو کہیں برفباری

ملک کے بالائی علاقوں بشمول گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے سلسلے کی شروعات پاکستان میں موسم سرما کی آمد کا پتا دے رہی ہے۔ اوپر نظر آنے والی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قاضی جلال نامی صارف نے پوسٹ کی ہے جس میں انھوں نے برفباری کے بعد ناران کے ایک ہوٹل کے باہر کا منظر اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں

Read more

چینی کم: ملیے 40 ملین ڈالر کے ’شوگر فری‘ ٹافیوں کے کاروبار کی مالک تارہ بوش سے

بی بی سی کی ہفتہ وار سیریز ‘باس’ میں دنیا بھر کے مختلف تاجروں کا پروفائل پیش کیے جاتے ہیں۔ اس ہفتے بی بی سی نے تارہ بوش سے بات کی جو چینی کے بغیر ٹافیاں بنانے والی کمپنی کی بانی اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ ’میں خود شوگر کی عادی ہوا کرتی تھی۔ میں ہر روز سات سے گیارہ ٹافیاں کھایا کرتی تھی، بعد میں مجھے احساس ہوا کہ یہ میرے جسم کو متاثر کر رہی ہے‘۔ چار سال پہلے

Read more

افغانستان کی پل چرخی جیل کے بلاک چھ کے طالبان قیدی

انتباہ: اس مضمون کے بعض حصے ایسے ہیں جو کچھ قارئین کے لیے باعثِ تکلیف ہو سکتے ہیں۔ کابل شہر سے باہر واقع پِل چرخی کی جیل کے اردگرد سرمئی رنگ کے پتھر سے بنی ہوئی اونچی اور مضبوط فصیل ہے۔ پوری فصیل پر خاردار تاریں لگی ہوئی ہیں اور اس پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بے شمار مچانیں بنی ہوئی ہیں جہاں ہر وقت مسلح پہریدار کھڑے نظر آتے ہیں۔ اس جیل کے دس ہزار قیدیوں میں سے تقریباً

Read more

ایما واٹسن: ہیری پوٹر فلوں کی اداکارہ کہتی ہیں وہ اکیلی ہی خوش ہیں

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی 30ویں سالگرہ سے پہلے ذاتی زندگی کے حوالے سے دباؤ کی وجہ سے ’پریشانی اور بےچینی‘ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایما واٹسن فی الحال 29 برس کی ہیں لیکن اگلے سال اپریل میں 30 برس کی ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے ذہن میں اس سے جڑے کئی خدشات ہیں اور ذہن آپ کو اشارے دینا شروع کر دیتا ہے۔ ان

Read more

آمنہ الیاس اور رنگ گورا کرنے کی تگ و دو: کیا سانولی رنگت ’بدصورتی‘ کی علامت ہے؟

کلّو، کلوا، کالیا، کلموہی! اگر آپ کا رنگ سانولا، گندمی یا کالا ہے اور آپ نے اپنی تمام عمر پاکستان یا انڈیا میں گزاری ہے تو غالب امکان ہے کہ زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں، کسی نہ کسی موقع پر آپ کو یہ نام ضرور سننے کو ملے ہوں گے۔ شہر شہر سڑکوں پر لگے رنگ گورا کرنے والے صابن کے قد آدم پوسٹر ہوں، گاؤں دیہات کے میڈیکل سٹورز پر بکنے والی فیئرنس کریمیں یا گلی محلوں

Read more

ٹوئٹر: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے لیے کام کرنے والے دو سابق اہلکاروں پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام

امریکہ میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے دو سابق اہلکاروں پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سان فرانسسکو میں بدھ کو یہ الزامات سامنے پیش کیے گئے جس میں کہا گیا کہ سعودی اہلکاروں نے ٹوئٹر پر سعودی حکومت کے ناقدین اور دیگر صارفین کی ذاتی معلومات جمع کی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق ایک امریکی شہری احمد ابو عامو اور ایک سعودی شہری علی الزباراح پر جاسوسی

Read more

پاکستان سینیٹ کا اجلاس: اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں شدید بحث

بدھ کو سینیٹ کے اجلاس میں حکومت نے تھوڑی دیر تک تحمل کا مظاہرہ کر کے حزبِ اختلاف کی تقریریں سنیں لیکن اس کے بعد اس قدر احتجاج کیا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو کہنا پڑا کہ ’بھئی آپ تو حکومت ہیں، آپ تو صبر کا مظاہرہ کریں‘۔ ایک روز پہلے منگل کو اسی قسم کے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس ملتوی کیا گیا تھا۔ لیکن بدھ کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے چیئرمین سینیٹ کے چیمبر

Read more

پاکستان، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز: کیا فخر زمان ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی ہی نہیں؟

دو سال قبل جب فخر زمان پاکستانی کرکٹ ٹیم میں آئے تو سب کا یہی خیال تھا کہ شرجیل خان پر سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر پابندی کے بعد ٹیم کو متبادل مل گیا ہے جو انھی کی طرح بائیں ہاتھ کے اوپنر ہیں اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ فخر زمان اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار نہیں رکھ سکے ہیں؟ ’فخر زمان ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی ہی نہیں‘ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان

Read more

خلیل الرحمان قمر کے انٹرویو پر شدید رد عمل: ’عورت آپ سے ریپ کرنے کی برابری نہیں مانگ رہی‘

مصنف خلیل الرحمن قمر کا نیا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ تو بحث کا موضوع تھا ہی لیکن خود انھوں نے ایک انٹرویو میں اپنے ڈراموں میں خواتین کی ایک خاص انداز میں عکاسی، صنفی برابری اور اپنے لحاظ سے ’اچھی‘ اور ’بری‘ عورت کی تعریف کر کے خود کو بھی ایک ایسی بحث کا موضوع بنا لیا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ یہ سارا معاملہ ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران خلیل الرحمن قمر کے لکھے

Read more

تھر: پاکستان کے صوبہ سندھ میں دو لڑکیوں کی ’اجتماعی خودکشی‘ پر پولیس کی تحقیقات جاری

پاکستان کے ایک غریب ترین علاقے تھر میں مقامی پولیس دو لڑکیوں کی مبینہ اجتماعی خودکشی کی تحقیقات کر رہی ہے۔ نتھو بائی اور ویرو بائی کی لاشیں اس کھیت سے ملیں جہاں وہ رہتی تھیں۔ ویرو بائی کا ایک بیٹا بھی ہے۔ ان لڑکیوں کی شادیاں دو بھائیوں سے ہوئی تھی جو اسلام کوٹ کے قریب ایک گاؤں میں مقامی زمیندار کے لیے کاشتکاری کرتے تھے۔ اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اگر انہوں نے خودکشی کی ہے

Read more

کرتارپور راہداری: انڈیا کی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ’پاکستان کے خفیہ ایجنڈے سے ہوشیار رہیں‘

انڈیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کی شمال مغربی ریاست پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نے بدھ کو کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاکستان کے ‘خفیہ ایجنڈے’ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق انھوں نے کہا ‘ایک طرف وہ ہمیں پیار دکھا رہے ہیں اور دوسری طرف گڑبڑ کر رہے ہیں۔ ہمیں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔’ انھوں نے یہ باتیں پاکستان میں ایک ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد کہی ہیں

Read more

انڈین فلم ’پانی پت‘ اور افغانوں کی پریشانی

ہندوستان میں آئندہ ماہ دسمبر میں ریلیز ہونے والی ایک فلم کے بارے میں افغانستان میں ایک بحث چھڑی ہوئی ہے۔ فلم ‘پانی پت’ کے پوسٹر اور ٹریلر کے حوالے سے افغانستان میں سوشل میڈیا پر لوگوں کی رائے منقسم ہے۔ چھ دسمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں اداکار سنجے دت افغانستان کے علاقے میں درانی سلطنت کے بانی احمد شاہ ابدالی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ اس میں سنہ 1761 میں ابدالی اور ہندوستان کی مراٹھا فوجوں

Read more

کرتارپور راہداری: سندھ میں گرو نانک اور ان کے بیٹے سری چند کے پیروکار کون ہیں؟

Waqar Ashraf/BBC سورج غروب ہونے کے بعد جیسے ہی اندھیرا پھیلتا ہے تو ایک شخص پلیٹ میں دیا اور پھول لیے داخل ہوتا ہے۔ ساتھ میں ڈھولک اور جھنکار کی آواز بلند ہونے لگتی ہے اور کمرے کے اندر موجود مورتی کی آرتی اتاری جاتی ہے۔ یہ منظر کراچی سے تقریباً 120 کلومیٹر دور ٹھٹہ کے علاقے پیر جو گوٹھ میں واقع بابا سری چند دربار کا ہے جو سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے بڑے بیٹے تھے۔

Read more

ایران جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار، جوہری مواد کی افزودگی کا عمل شروع

ایران سنہ 2015 کے جوہری معاہدے کی پاسداری ختم کرتے ہوئے آج (بدھ) سے ایندھن کی افزودگی کرنے والے پلانٹ کے سینٹری فیوجز میں یورینیم ہیکسافلورائیڈ (یو ایف 6) گیس کی فراہمی شروع کر رہا ہے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے اس بات کا اعلان منگل کو کیا تھا تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کام اقوام متحدہ کے عالمی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) کی نگرانی میں انجام دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ

Read more

آرامکو: دنیا کی سب سے بڑی اور منافع بخش تیل کی کمپنی بازار حصص میں کیوں؟

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو نے اسٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے اپنی آئی پی او لانے کی تصدیق کی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی ابتدائی عوامی پیش کش ہوسکتی ہے۔ سعودی عرب کی تیل کی کمپنی نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے ریاض سٹاک ایکسچینج میں درج ہونے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ کمپنی سعودی عرب کے شاہی خاندان کی ملکیت ہے اور وہ سرمایہ کاروں کی رجسٹریشن اور ان

Read more

موٹاپے اور ڈپریشن کا مقابلہ کرنے والی آرٹسٹ: ’بیٹا لڑکیوں کو اتنا موٹا نہیں ہونا چاہیے، شادی کیسے ہو گی؟‘

فیٹ شیمنگ کا شکار رہی حرا مسرور ایک آرٹسٹ اور ٹیکسٹائل ڈیزائنرر ہیں۔ فیٹ شیمنگ کسی کی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے، اس حوالے سے انھوں نے بی بی سی سے گفتگو کی۔ یہ ہے ان کی کہانی ان ہی کی زبانی۔ بچپن سے ایک بات جو مجھے کہی جاتی تھی اور میرے دماغ میں آج تک بیٹھی ہوئی ہے، وہ ہے ‘اوئے موٹی۔’ لوگ طنزیہ طور پر آپ کو آپ کے نام کے بجائے موٹی کہہ کر

Read more

لاہور: ماحولیاتی آلودگی سے پریشان بچوں کی لاہور ہائی کورٹ میں درخواست، سموگ پالیسی اور ایکشن پلان کا مطالبہ

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ سے پریشان تین طالب علموں نے صوبے کی اعلیٰ عدالت سے رجوع کیا ہے اور ایک درخواست کے ذریعے یہ استدعا کی ہے فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے سموگ پالیسی اور ایکشن پلان ترتیب دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ نے اس درخواست پر ابتدائی کارروائی کے بعد پنجاب حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے رپورٹ مانگ لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے

Read more

گذشتہ پانچ برسوں میں تیسرا الیکشن، برطانیہ کے عام انتخابات کی ایک سادہ سی گائیڈ

برطانیہ کی تمام اہم سیاسی جماعتیں 12 دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے تیاریاں کر رہی ہیں۔ یہاں ہر پانچ سال بعد الیکشن ہوتے ہیں جن میں وہ حکومت چنی جاتی ہے جس نے اگلے پانچ برسوں میں ملک کا کاروبار چلانا ہے۔ لیکن 2015 سے لے کر اب تک یہ تیسرا الیکشن ہے۔ الیکشن کس لیے ہوتا ہے؟ کل 650 ارکانِ پارلیمان کے طور پر منتخب کیے جاتے ہیں جو قانون اور پالیسیوں کے متعلق فیصلے کرتے

Read more

ژاؤمی کا 108 میگا پکسل والا نیا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیش، فون کی قیمت 400 ڈالر مقرر

معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی ژاؤمی نے اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے جس کا کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے اور اس کے نیتجے میں یہ دنیا کا سب سے طاقتور فون کیمرا بن گیا ہے۔ ‘می سی سی نائن پرو پریمئیم’ (Mi CC9 Pro Premium) کے نام سے متعارف کرائے گئے فون کی قیمت تقریباً چار سو ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ اس فون میں لگائے گئے کیمرے کا سینسر کورین کمپنی سامسنگ کا بنایا ہوا ہے لیکن حیران

Read more

چین قطر میں 2022 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے فٹبالر ’درآمد‘ کر رہا ہے

فٹبالر ایلکسن برازیل میں پیدا ہوئے لیکن اب وہ چین کی قومی ٹیم کا بھی حصہ ہیں جب ستمبر میں چین نے قطر میں 2022 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے کوالیفائینگ میچ کھیلا تو سب کی آنکھیں دو کھلاڑیوں پر جمی ہوئی ہیں۔ 26 برس کے نِکو یناریس لندن میں پیدا ہوئے تھے، جبکہ تیس برس کے ایلکسن چند مہینوں پہلے تک برازیل کے شہری تھے۔ دونوں چین کی چوبیس رکنی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ستمبر میں

Read more

جوتوں میں سونا چھپا کر روس سے چین لے جانے کی کوشش میں خاتون گرفتار

روس اور چین کی سرحد پر ایک خاتون کو جوتوں میں سونا چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دھات کی اشیا کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیے جانے والے آلے ‘میٹل ڈیٹیکٹر’ کی مدد سے تلاشی لیے جانے پر روس کی سرحد پر تعینات کسٹم حکام کو پتہ چلا کہ خاتون نے اپنے جوتوں میں سونے کی آٹھ ڈلیاں چھپا رکھی ہیں۔ سونے کی ان آٹھ ڈلیوں کا کل وزن تقریباً دو کلو

Read more

ایران کے صدر حسن روحانی کا سعودی عرب اور بحرین کے حکمرانوں کو خط

ایران کے سرکاری ترجمان علی ربیعی سخنگوی نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کے فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ بن خلیفہ کو خط ارسال کیے ہیں۔ ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی سخنگوی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران خطے میں ہمشیہ امن اور اسحتکام کے لیے کوشاں رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی طرف سے

Read more

ضمانت کے لیے سات کروڑ نقد: کیا مریم نواز کو ضمانت انسانی ہمدری کی بنیاد پر ملی یا میرٹ پر؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی تو مل چکی ہے تاہم اب تک ان کی رہائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے ان کی رہائی کی روبکار جاری نہیں ہو پائی جو کہ بدھ کے روز جاری ہونے کا امکان ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے پیر کے روز ان کی درخواستِ ضمانت منظور کی تاہم ان

Read more

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی ف کا آزادی مارچ کس کروٹ بیٹھے گا؟

کبھی موقف میں سختی تو کبھی نرمی، کبھی مذاکرات تو کبھی ملاقاتیں۔ یہ ہیں مولانا فضل الرحمان جو مطالبات کی ایک فہرست لیے اسلام آباد کی سڑکوں پر گھوم پھر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے 31 مارچ کو اسلام آباد پہنچے اور یکم نومبر کو انھوں نے اپنے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دینے کے لیے دو روز کی ڈیڈ لائن دی۔ جب ڈیڈ لائن ختم ہوئی تو توقع کی جا

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس: ’جج کی جاسوسی اور ذاتی زندگی میں مداخلت بھی توہین ہے‘

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس پر کارروائی ختم کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران وکیل منیر اے ملک نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کی تضحیک صرف یہ نہیں ہے کہ ان کو سر کے بالوں سے پکڑ کر کھینچا جائے بلکہ کسی بھی جج اور اس کے خاندان کے دیگر افراد کی جاسوسی اور ذاتی زندگی میں مداخلت کرنا بھی ججوں کی تضحیک کے

Read more

‘پاکستان بھی ہارنا نہیں چاہتا تھا’

ٹی ٹوئنٹی اننگز کے آخری پانچ اوور نہایت فیصلہ کن ہوتے ہیں۔ یہاں کئی بار سیدھے سیدھے سے اہداف ذرا سی لمحاتی غلطیوں کی رو میں کھو جاتے ہیں۔ پاکستان پہلے پندرہ اوور میں میچ سے کہیں پیچھے کچھوے کی چال چل رہا تھا۔ یکبارگی گمان ہوا کہ آسٹریلیا کی قومی ٹیم کے سامنے پاکستان کی کوئی جونئیر ٹیم کھیل رہی ہے۔ مزید پڑھیے: آسٹریلیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی بارش، بابر اعظم اور محمد عرفان

Read more

دہلی میں وکیلوں سے جھڑپ کے بعد پولیس سراپا احتجاج

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں سنیچر کو تیس ہزاری عدالت کے احاطے میں پولیس اور وکیلوں کے درمیان ہونے والے پرتشدد واقعے نے طول پکڑ لیا ہے۔ منگل کی صبح پولیس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے دہلی پولیس کے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا۔ پولیس اہلکار ہاتھوں میں سیاہ پٹیاں باندھے ہوئے تھے اور وکیلوں کے خلاف تعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین کو پرامن رہنے اور مطمئن کرنے کے لیے پولیس کمشنر امولیہ پٹنائک نے ان سے خطاب

Read more

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ

AFP/ Gettyفخر زمان پہلے میچ میں ناکام رہے تھے اور کوئی رن نہیں بنا سکے تھے پاکستان نے تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینبرا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا۔ ٹاس ہارنے پر پہلے بولنگ کا موقع ملنے پر آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ مطمئن دکھائی دیے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ اگر ٹاس

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: مولانا اور عمرانی معاہدہ

اگر مولانا استعفے لینے میں ناکام ہو بھی جائیں مگر اداروں کے درمیان مکالمے کا آغاز ہو گیا تو یہ دھرنا ناکام نہیں کامیاب تصور ہو گا کیونکہ یہ ‘عمرانی’ معاہدہ وقت کی اہم ضرورت ہے کوئی بھی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ مولانا فضل الرحمن جیسے زیرک سیاست دان ایک بھر پور مجمع لے کر اسلام آباد اس لیے آئے کہ خالی ہاتھ گھر چلے جائیں۔ مولانا فضل الرحمن نے اپنی تقریباً تین دہائیوں پر پھیلی سیاست کا

Read more

سانڈ کی آنکھ: شوٹر دادی جنھوں نے تاپسی پنوں اور بھومی کو زبان اور چال ڈھال سکھائی

کہا جاتا ہے کہ خواب دیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ اس قول کو اترپردیش کے باغپت ضلعے کے جوہری گاؤں میں رہنے والے تومر خاندان کی بہو‏ؤں چندرو اور پرکاشی تومر نے سچ ثابت کر دکھایا۔ انھوں نے ہمیشہ اپنے گھر کا کام کیا، اپنے شوہروں کی خدمت کی، کھیتوں میں ہل چلائے، لیکن کوئی نمایاں کام انجام نہیں دیا۔ لیکن اپنی پوتی کا ڈر دور کرنے کے لیے جب چندرو دادی نے پستول اٹھائی تو ان کی زندگی

Read more

افغانستان، پاکستان تعلقات میں کشیدگی: کابل میں پاکستانی سفارت خانے کی بندش کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

کابل میں پاکستانی سفارت خانہ جو حکومتِ پاکستان نے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع اپنے سفارت خانے کے ویزہ سیکشن کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد افغان شہریوں کو ویزے کا اجرا بھی روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی طرف سے ویزہ سیکشن کی بندش کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے

Read more

جنسی ہراسانی کے الزامات کی شفاف تحقیقات کیسے ممکن بنائی جائیں؟

پاکستان میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی خبریں آئے دن پڑھنے کو ملتی ہیں بلکہ اب تو چند خبریں مردوں کو ہراساں کرنے کی بھی سامنے آ چکی ہیں۔ خواہ وہ دفتر ہو، بازار یا تعلیمی ادارے ہراساں کرنے کے الزامات کی آوازیں ہر جانب سے سنائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور ان کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔ صرف یہی

Read more

کھانا پہچانے والے ڈرائیور: ’ایک قتل یقینی ہو چکا تھا، اور وہ قتل میرا ہی ہونا تھا‘

Matt Johnson, WSB-TV’وہاں ایک قتل اب یقینی ہو چکا تھا، اور وہ قتل میرا ہی ہونا تھا: سونیا کِنگ آرڈر پر کھانا منگوانا (یا ٹیک اوے) جتنا آسان آج کل ہے پہلے کبھی نہیں تھا۔ کئی ممالک میں ایک نہیں اب درجنوں ایسی ایپس موجود ہیں جن پر آپ کسی بھی وقت کھانا آرڈر کریں، چند منٹ کے اندر ڈیلوری والا گرما گرم کھانا لیے آپ کے دروازے پر کھڑا ہوگا۔ لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آپ

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: بارش، بابر اعظم اور محمد عرفان

بابر اعظم کو ان کی اچھی پرفارمنس کی وجہ سے کپتانی کے لیے چنا گیا ہے آسٹریلیا کا دورہ کسی بھی ٹیم کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ دنیا کی مضبوط سے مضبوط ٹیم بھی جب آسٹریلیا کی راہ لیتی ہے تو اعصاب میں کھچاؤ سا ہوتا ہے۔ نامہرباں وکٹیں اور تُنک مزاج آسٹریلوی بولرز کا خوف الگ ہوتا ہے اور بال پر حاوی ہو جانے والے بلے بازوں کی پریشانی الگ سے ہوتی ہے۔ آسٹریلوی وکٹیں وہ ہیں کہ جہاں

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس: صدر اور وزیراعظم کو مقدمے کا حصہ بنانے کی استدعا

SUPREME COURT OF PAKISTANجسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس اس بنیاد پر بنایا گیا کہ اُنھوں نے اپنی بیرون ملک جائیدادوں کا ذکر انکم ٹیکس کے گوشواروں میں نہیں کیا سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت میں سپریم کورٹ سے وزیر اعظم, صدر مملکت اور وزیر قانون کو بھی عدالتی کارروائی کا حصہ بنانے کی استدعا کی ہے۔ پیر کو منیر اے ملک نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Read more

#IAmRabiPirzada: کیا رابی پیرزادہ کی حمایت میں جاری مہم پر تنقید اس کے اصل مقصد پر حاوی تو نہیں ہو گئی؟

پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے بعد جہاں بہت سے افراد ان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں، وہیں چند خواتین نے ان سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی برہنہ تصاویر بھی شئیر کرنی شروع کی ہیں۔ یہ تصاویر آئی ایم رابی پیرزادہ (IAmRabiPirzada) کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے شیئر کی جارہی ہیں۔ اس ٹرینڈ کا آغاز کرنے والی فوزیہ الیاس نے سب سے پہلے اپنی برہنہ

Read more

انٹرپول کے فیصلے کے بعد کیا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کی فائل بند ہو چکی ہے؟

پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کی کوششوں کے سلسلے میں انٹرپول کی جانب سے ’ریڈ نوٹس‘ کی درخواست مسترد کیے جانے پر وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ایسے ریڈ نوٹسز کی کوئی حیثیت نہیں تاہم مسلم لیگ ن نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف ریڈ نوٹس کا اجرا نہ ہونے کی خبریں اتوار کی شب سے گردش کر رہی تھیں

Read more

عراق میں جاری مظاہرے: کربلا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق کے شہر کربلا میں اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ایران کے قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک ہجوم پر گولیاں چلا دیں جس سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداے روئٹرز نے بتایا کہ اتوار کی شب کربلا میں مظاہرین نے ٹائر جلائے اور ایران کے خلاف نعرے بازی کی کہ وہ کربلا سے نکل جائے۔ مظاہرے میں شامل ایک شخص نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر روئٹرز کو بتایا

Read more

مریم نواز: لاہور ہائی کورٹ نے ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر‘ نواز شریف کی بیٹی کی عبوری درخواست ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر‘ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی عبوری درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیر کی دوپہر چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ اس معاملے میں فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا گیا تھا۔ عدالت نے مریم کو ایک ایک کروڑ کے دو دو مچلکے جمع کرانے کا حکم

Read more

وسعت اللہ خان کی تحریر: ‘آدمی بنو، نقشے بازی نہ کرو’

انڈیا نے کشمیر کا جو نیا نقشہ جاری کیا ہے اس میں پاکستان کے زیرانتظام علاقے گلگت اور بلتستان کو لداخ اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور میرپور کو نئی متنازع یونین یا وفاقی علاقے جموں و کشمیر کے ایک حصے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس نقشے کو مسترد کردیا ہے کیونکہ پاکستان کے سرکاری نقشے میں پہلے سے ہی پورا کا پورا لداخ اور جموں

Read more

مک ڈونلڈز: آئس لینڈ میں 10 سال پرانا برگر آج بھی ’کھانے کے قابل‘

AFP / Angelika OSIEWALSKA سنہ 2009 میں جب میک ڈونلڈز نے آئس لینڈ میں اپنے تمام ریستوران بند کیے تو ایک شخص نے آخری ہیمبرگر اور فرائز خریدنے کا فیصلہ کیا۔ جورٹور سمارسن نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ’میں نے سنا تھا کہ مک ڈونلڈز کا کھانا کبھی گلتا سڑتا نہیں اور میں جاننا چاہتا تھا کہ ان افواہوں میں کتنی صداقت ہے۔‘ رواں ہفتے اس کھانے کو خریدے ہوئے 10 سال ہو گئے ہیں اور

Read more

شبِ عروسی: وہ رات جو کئی خواتین کی زندگیاں تباہ کر دیتی ہے

دنیا بھر میں شادی ایک ایسا موضوع ہے جس میں ہر کسی کی دلچسپی نظر آتی ہے، لیکن کچھ ممالک میں بعض خواتین کے لیے یہ دن خوشی کی بجائے صدمے کا باعث ثابت ہوا ہے اور شادی کی رات ایسی خوفناک کہ جسے وہ چاہیں بھی تو بھلا نہ سکیں۔ دیگر مسلمان ممالک کی طرح عرب دنیا میں بھی خواتین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ شادی کے وقت کنواری ہوں۔ بی بی سی عربی نے مختلف معاشرتی

Read more

قطب شمالی میں سرفنگ اور ناردرن لائٹس کا نظارہ

ڈوبتے ہوئے سورج کی روشنی میں سطح سمندر میں اضافہ ہوتا ہے لہریں اٹھتی ہیں مڑتی ہیں اور ساحل سے ٹکراتی ہیں۔ ایسے میں ایک انسانی ہیولا بھیگے کپڑوں میں لمبے سے سرفنگ بورڈ پر لہروں کے درمیان سے نکلتا ہے اور ہوا میں مکے لہراتا ہے۔ ان کا نام اینکر اوسلن فرانٹزن ہے۔ وہ محض 18 سال کی ہیں اور خلیج انسٹیڈ کی مقامی رہائشی ہیں جہاں گذشتہ دنوں لافٹین ماسٹرز سرفنگ کا مقابلہ منعقد ہوا۔ اینکر 29 سرفرز

Read more

بھوپت ڈاکو: انڈئا کا وہ ڈاکو جسے پاکستان نے اپنے ہاں پناہ دی

VG Kanetakara جب بھی پاکستان کی جانب سے انڈیا کے کسی مجرم کو پناہ دی جاتی ہے تو پوری دنیا کی نگاہیں اس کی طرف ہوتی ہیں۔ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے دھماکوں کے اہم ملزم داؤد ابراہیم کے پاکستان بھاگ جانے اور وہاں بسنے کی خبریں آئیں تو اس کو انڈیا نے اسے ایک بڑا معاملہ بنالیا۔ حالانکہ پاکستان ہمیشہ اس بات کی ترید کرتا رہا ہے کہ داؤد ابراہیم اس کی سرزمین پر نہیں رہ رہا ہے۔

Read more

شام تنازع: درد ناک موبائل فوٹیج میں منظر عام پر آنے والے’جنگی جرائم‘

موبائل فون سے بنائی جانے والی ایک فوٹیج کے منظر عام پر آنے کے بعد شمال مشرقی شام میں کرد ملیشیا سے لڑنے والی ترکی کی حمایت یافتہ فورسز پر جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کو اس کے اتحادیوں کی کارروائیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے جبکہ ترکی نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس ویڈئو میں ایک داڑھی والا

Read more

سعودی عرب: دنیا کی سب سے منافع بخش آرامکو نے اپنے شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے باضابطہ طور پر یہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ ریاض سٹاک ایکسچینج کی فہرست میں اپنا اندراج کروانے والے ہیں۔ یہ مارکیٹ میں اپنے شئیرز فروخت کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہو سکتی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کی کمپنی آرمکو کے آئی پی او یعنی ’ابتدائی عوامی پیشکش‘ میں شیئرز کی قیمت کا تعین سرمایہ کاروں کی جانب سے اظہارِ دلچسپی کی بنیاد

Read more

دلی میں فضائی آلودگی ناقابلِ برداشت ہے: اروند کیجریوال

انڈیا کے دارالحکومت دلی کے وزیرِاعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ شمالی انڈئا میں فضائی آلودگی ناقابلِ برداشت‘ حد تک پہنچ گئی ہے۔ اتوار کے روز دلی کے کئی علاقوں میں فضا کی کوالٹی اس قدر خراب ہو گئی تھی کہ اسے ’انتہائی خطرناک‘ کی کیٹگری میں ڈال دیا گیا تھا جس میں سانس کے مسائل پیدا کرنے کا امکان ہوتا ہے۔ دلی کی فضا میں پھیپھڑوں میں داخل ہو جانے والے ٹھوس، خوردبینی ذرات (جنھیں پی ایم 2.5

Read more

آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمان کا آئندہ کا لائحہ عمل آل پارٹیز کانفرنس میں طے کرنے کا فیصلہ

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی کوشش کریں گے، جس میں باہمی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اتوار کی رات کو آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب میں ان کا کہنا تھا ’ہم اگلے اقدامات کا فیصلہ بھی تمام اپوزیشن کی باہمی مشاورت سے کریں گے۔‘ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیر اعظم

Read more

طبلہ مولانا بجا رہے ہیں اور رقص میں سرکار ہے

ایک سادھو نے کہا تھا کہ افغان خانہ جنگی میں سمندر پار والوں کی شہہ پر چند سکوں کے بدلے مت کودو۔ یہ تابعداری اور ڈالرانہ ہوشیاری تمھیں عشروں آٹھ آٹھ آنسو رلائے گی۔ مگر سقراطوں نے سادھو کی بات کو بڑبولا پن جانا اور ناقابلِ تلافی اقتصادی، سیاسی، سفارتی اور سماجی قیمت آج تک بیاج سمیت ادا ہو رہی ہے۔ پھر سادھو نے کہا دیکھو جتنا کر لیا کافی ہے۔ اب طالبان مت بنانا یہ تمہارے ہی گلے پڑ

Read more

اسرائیل کے جاسوسی کے سافٹ وئیر سے پرینکا گاندھی کا فون بھی ہیک ہوا تھا

پرینکا گاندھی نے گزشتہ عام انتخابات میں اترپردیش میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری کا عہدہ سنبھالا تھا انڈیا میں حزب اختلاف کی اہم جماعت کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابات کے دوران پارٹی کی اہم لیڈر پرینکا گاندھی کا بھی واٹس ایپ ہیک ہوا تھا۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس میں دعوی کیا گیا ہے کہ جس وقت واٹس ایپ نے ہیک کیے جانے والے فونوں پر پیغامات بھیجے تھے اس وقت

Read more

پاکستان ریلویلز کے سی ای او کا اعتراف: ‘تیزگام ایکسپریس سانحہ سیکورٹی سے متعلق غفلط کا نتیجہ’

ضلع رحیم یار خان میں جمعرات کی صبح کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے حادثے میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے پاکستان ریلویز کے سی ای او ایجاز احمد بوریرو نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تیزگام ایکپریس حادثہ اہلکاروں کی جانب سے سیکورٹی سے متعلق غفلت کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کے ایک نجی اخبار ‘دا ڈان نیوز’ سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ‘یہ حقیقت ہے کہ مسافروں کی سیکورٹی

Read more

پاکستان نے انڈیا کے نئے نقشے مسترد کر دیے: ’انڈیا کا کوئی بھی قدم جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا‘

پاکستان نے انڈیا کی جانب سے جاری کردہ نئے نقشوں کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ یہ سیاسی نقشے اقوام متحدہ کے نقشوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انڈین وزارتِ خارجہ کی جانب سے گذشتہ روز جاری کیے گئے سیاسی نقشے جن میں جموں و کشمیر کا خطہ، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقوں کو انڈیا کے علاقائی دائرہ اختیار

Read more